وادی گھنول سیاحوں کو اپنی قدرتی خوبصورتی کے نظاروں کی دعوت دیتی ہے ۔۔بالاکوٹ سے 16 کلو میٹر دور مین شاہراہِ کاغان پر دائیں جانب مڑتے ہوئے دس کلومیٹر پرکو ہ مکڑا کے دامن میں پھیلی ہوئی وادی گھنول جس کے وسط میں بہتا ہوا صاف وشفاف ٹھنڈے میٹھے پانی کی ندی اور قدرت کے شاہکار دیکھ سکتے ہیں سرسبز و شاداب درختوں میں گھری ہوئی وادی سر سبز میدانوں میں کھلے ہوئے کہی اقسام کے پھول وادی گھنول کی خوبصورتی میں کمی نہیں چھوڑتے وادی گھنول کے دلکش حسیں وجمیل مقام فرسٹ منا سکینڈ منا تھرڈ منا پایا مالی کوو مکڑہ شنکیاری ہٹ کو دیکھیں تو یہ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے ان جگہوں کو اتنا خوبصورت بنایا ہے تو جنت کتنی خوبصورت ہو گی وادی گھنول میں مختلف قسم کے پرندوں کی مختلف آوازیں سننے کو ملیں گی خاص طور پر کوہل کی آواز محبت کی لوری دیتی ہے وادی گھنول کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز پیش ہیں۔
محمد ثاقب مغل۔
04/09/2020

01/09/2020
گھنول میں پورا دن مسلسل بارش جاری ہے اللہ تعالیٰ رحم فرمائیں آمین
Be the first to know and let us send you an email when جنت نظیر وادی گھنول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.