#BahriaTownKarachi #BAHRIATOWNRAWALPINDI Bahria Darel #WorldEnvironmentDay #worldwide
آیک دفعہ بحریہ چکر لگائیں انشاللہ واپسی کا دل ہی نہیں کرے گا
سیاحت کو فروغ دو
حسین وادی بحریہ کی ویڈیوز share kray or page of follow b kray
Thanks!
DAREL TV دیامیر کے مسائل اور حالات حاضرہ
بھٹکے ہوؤں کو راہ دکھاتے چلو
ایقان کے چراغ دکھاتے ہوئے چلو
جن کو مٹا سکے نہ کوئی دورِ انقلاب
کچھ ایسے نقش بھی تو بناتے ہوئے چلو
وادی بحریہ کرہ ارض پر قدرت کا دیا ہوا سب سے خوبصورت تحفہ ہے۔یہ وادی یہاں قدرتی خوبصورتی سے مالامال ہے چاروں طرف بلند وبالا پہاڑوں نے اس چمن اپنے آڑ میں لے لیئے ہیں اور اس میں بڑے بڑے میدان بھی ہیں اس میدان کے کے آس پاس بہت سارے چشمے موجود ہے یہ چشمے داریل کا ایک بہت بڑا بلائی گائوں کو سیراب کرتے ہیں ان چشموں کی وجہ سے اس گائوں میں نظام زندگی ممکن ہوئی ہے وہ گائوں کٹوکش کہلاتا ہے جب دھوپ کی کرنیں ان چشموں پر پڑتی ہیں تو ایک انتہائی حوبصورت نظارہ ہوتا ہے یہاں کے باسی ہر وقت سیاحوں کو گرم جوشی سے ویلکم کرتے ہیں وادی بحریہ میں داریل کے بہت سارے گاؤں کے نسبت تعلیمی شرح سب سے زیادہ ہے اکثر نوجوان پڑے لکھے ہیں اور ہر گھر سے بچے سکول جاتے ہیں
افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ وادی بحریہ ابھی تک دریافت نہیں ہوئی ہے اور ابھی تک سیاحوں کی نظروں سے یہ خوبصورت وادی اوجھل ہے اس بنیادی وجہ حکومتی احکام کے عدم توجہی ہے
حکومتی احکام اور دیگر سیاحتی ڈپارٹمنٹ آف گلگت بلتستان سے اس بات کی التماس ہے کہ ایسی جگہوں پر ذیادہ دھیان دیں تاکہ کہ سیاح اس وادی تک پہنچ سکے
اور دنیا بھر سے لوگ آسکیں
DAREL TV دیامیر
وادی بحریہ کے چند عکاس
امید ہے آپ احباب کی پسند کریں گے
مزید ویڈیوز اور تصاویر کے لیے پیج کو فالو اور لائیک کریں
وادی بحریہ دریا کا بہتا ہوا ایک خوبصورت نظارہ
اور بھی خوبصورت ویڈیوز اور تصاویر پیج کو لائیک اور فالو کریں
وادی بحریہ جنت کا ایک ٹکڑا سیاحوں کے نظروں سے اوجھل
یہاں کے لوگ مہمان نوازی میں اپنی مثال آپ ہیں ۔ لفظ بحریہ کا مطلب پانی ، اور خوبصورتی کا نام ہے یعنی
انتہائی حوبصورت جگہ جس کے آس پاس پانی ہو
اور بحریہ میں بہت سارے صاف وشفاف چشمے بھی ہیں، جب دھوپ کی کرنیں پڑے تو ایک قیامت خیز نظارہ ہوتا ہے۔اور سیاحوں کو مدحوش کر دیتا ہے ۔ ان چشموں کی خاص خاصیت یہ ہے کہ سردیوں میں پانی گرم رہتا ہے یہاں کے باسی سردیوں میں اس گرم پانی سے بھرپور فائدا اٹھاتے ہیں اور گرمیوں میں پانی سرد ہونے کی وجہ سے مقامی لوگ ریفریجریٹر کے اخراجات سے بچ گئے ہیں
اس کے علاوہ سات بلند وبالا پہاڑ اور ہریالی میدان سیاحوں کی روح میں خوشی کی لہر ابھر دیتی ہے
حکومت وقت پر کام کر کے اس پانی کو استعمال میں لائیں تاکہ داریل کے کونے کونے میں صاف وشفاف پانی پہنچ سکے۔
ہماری بڑوں کے مطابق پہلے یہاں ایک بڑا جھیل تھا بعد میں جنات نے توڑ دیئے اور اب یہ گائوں ایک خوبصورت ویلی میں بدل گیا ہے
Bahria is the most attractive place, it is located in District Darel near Tabor.
It has adorable springs and matchless lush greenery
Please follow more charismatic vedios
Thank you