Nabeel Tariq

Nabeel Tariq welcome to my page. you will get Travel, Tours & Travel Health Insurance information on my page. Regards
Nabeel Tariq

Don't forget to like my page & Subscribe my Youtube Channel to get latest information.

30/08/2021

Alhamdulilah Good News for UAE Travellers

As per the announcement UAE govt allowed entry for all category Visas.
From 31st AUG 2021

Whatsapp or Dm to get lowest ticket price.

Please Contact for Ticket, Hotel, Visa Services

Finally flights are open for saudi arabiaContact with me for Ticket Bookings♥️♥️♥️❤️
24/08/2021

Finally flights are open for saudi arabia

Contact with me for Ticket Bookings

♥️♥️♥️❤️

24/08/2021

Good news

Seats available for those who wants to travel to dubai on urgent basis.

*FLY DUBAI*
SIALKOT TO DUBAI
SEATS AVAILABLE FOR DUABI VISA HOLDER
FIX PRICE
ANY DATE
25-26-28-29 AUG

12/08/2021

پاکستان میں پھنسے دبئی ویزہ ہولڈرز جن کے ویزہ کی مدد ختم ہو چکی تھی کے لیے
"خوشخبری"
10ستمبر سے پہلے پہلے واپس آ سکتے ہیں۔
اپروول کے لیے اپلائی کریں

10/08/2021

As Travel Agent....
مشورہ ہے سب بھائیوں اور بہنوں کو کہ صرف ایک ہفتے کے لئے اپنا ٹکٹ بک نہ کروائیں ، ایئر لائن کی Requirements کے حساب سے پسنجر ائیر پورٹ پے یا تو اپنے Documents پورے نہ ہونے کی وجہ travel نہیں کر پا رہا اور 90% فلائٹس منسوخ ہو۔رہی ہیں۔
ٹکٹ کی قیمت کے علاوہ PcR , Repid Test,دور دراز سے ائیر پورٹ تک سفر کر کے آنا وغیرہ پے ہزاروں کا خرچہ کر رہے ہیں۔
اتنا عرصہ پاکستان گزارا تو Rules کو ایک لائین پے آنے دیں ایک ہفتہ اور دیکھ لیں۔ انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔
واسلام

انشاءاللہ پاکستان سے ویکسین والوں کو جلد دوبئ واپسی کے لئے خوشخبری مل جائے گی
10/08/2021

انشاءاللہ پاکستان سے ویکسین والوں کو جلد دوبئ واپسی کے لئے خوشخبری مل جائے گی

Complete procedure to get approval and where to update PCT and all other documents. Please let me know if you need any k...
05/08/2021

Complete procedure to get approval and where to update PCT and all other documents. Please let me know if you need any kind of information regarding return to dubai.

Regards
Nabeel Tariq

Airblue Policy to Travel UAE Let me know if you need any kind of information regarding dubai return.RegardsNabeel Tariq
04/08/2021

Airblue Policy to Travel UAE

Let me know if you need any kind of information regarding dubai return.

Regards
Nabeel Tariq

04/08/2021

Updated Policy to be back in UAE

Only the person who got 2 dose of vaccination from UAE can Travel to UAE.
Don't get your tickets issued if you got vaccine from Pakistan.

امارات نے پاکستان میں پھنسے ویزہ ہولڈرز کو واپس آنے کی اجازت دے دی5 اگست سے پاکستان، بھارت سمیت چھ ممالک کے وہ شہری جو و...
04/08/2021

امارات نے پاکستان میں پھنسے ویزہ ہولڈرز کو واپس آنے کی اجازت دے دی

5 اگست سے پاکستان، بھارت سمیت چھ ممالک کے وہ شہری جو ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوا چکے ہیں، کارآمدویزہ پر امارات واپس جا سکیں گے

امارات نے پاکستان میں پھنسے ویزہ ہولڈرز کو واپس آنے کی اجازت دے دی

پاکستان میں کئی ماہ سے پھنسے اماراتی ویزہ ہولڈرز کی پریشانی ختم ہو گئی۔ اماراتی حکومت نے پاکستان ، بھارت، نیپال اور سری لنکا سمیت چھ ممالک میں پھنسے اماراتی ویزہ ہولڈرز کو واپس آنے کی اجازت دے دی ہے۔ 5اگست بروز جمعرات سے ان چاروں ممالک سے ویزہ ہولڈرز کویو اے ای آنے کی اجازت ہوگی۔ تاہم ان افراد کو امارات واپس آنے کی اجازت دی گئی ہے جن کو ویکسین کی دوسری خوراک لگوائے 2ہفتے گزر چکے ہیں اور ان کے پاس امارات کا کارآمد رہائشی پرمٹ موجود ہے۔
ایکسپائرڈ رہائشی ویزہ پرمٹس رکھنے والے اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ امارات واپس آنے والے مسافروں کے پاس ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ ہونا لازمی ہوگا۔ نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان ، بھارت، سری لنکا، نیپال، نائیجریااور یوگینڈا سے ویزہ ہولڈرز کوویکسی نیشن سے متعلق شرائط مکمل ہونے پر واپس آنے کی اجازت ہو گی۔

اتھارٹی کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ 5 اگست سے ان چھ ممالک سے مندرجہ ذیل زمروں کے مسافروں کو بھی واپس آنے کی اجازت ہو گی،ان پر ویکسین کی شرط کا اطلاق نہیں ہو گی۔ مستثنیٰ زمروں والے افراد کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
۔ یو اے ای میں طبی خدمات انجام دینے والے افراد ، جن میں ڈاکٹرز، نرسز اور ٹیکنیشنز شامل ہیں۔
۔ امارات کے ایجوکیشن سیکٹر میں ملازمت کرنے والے افراد، مثلاً یونیورسٹیز، کالجز، سکولز اور انسٹی ٹیوٹس کے ملازمین۔
۔ امارات میں زیر تعلیم افراد۔
۔ انسانی ہمدردی سے متعلق افراد جن کے پاس امارات کا رہائشی ویزہ موجود ہو۔
۔ امارات کے وفاقی اور مقامی محکموں اور اداروں کے ملازمین۔
۔ اس کے علاوہ ایکسپو 2020 ء کی انتظامیہ میں شریک افراد کو بھی داخلے کی اجازت ہو گی۔

پاکستانی ٹرانزٹ مسافروں پر پابندی ختم، متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات کی نیشنل ایمرجنسی اینڈ کرائسز مینیجمنٹ اتھارٹی ...
04/08/2021

پاکستانی ٹرانزٹ مسافروں پر پابندی ختم، متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کی نیشنل ایمرجنسی اینڈ کرائسز مینیجمنٹ اتھارٹی نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ پانچ اگست سے پاکستان، بھارت اور نائیجیریا سمیت کئی دیگر ممالک کی ٹرانزٹ فلائٹس پر عائد پابندی ختم کر دی جائے گی۔ ان دنوں بیرون ممالک جانے والے ہزاروں مسافر پاکستان میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے ہوائی اڈے کو بین الاقوامی مسافروں کے لیے حب قرار دیا جاتا ہے۔ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے اس خلیجی ملک نے جنوبی ایشیا سمیت افریقی ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کر دی تھی۔ دبئی حکام کا منگل کے روز کہنا تھا کہ جن ممالک پر پابندی عائد کی گئی تھی، ان ممالک سے ٹرانزٹ مسافر اب دبئی ایئرپورٹ کا استعمال کر سکیں گے۔

تاہم ایسے تمام مسافروں کو منفی پی سی آر ٹیسٹ دکھانا ہوگا، جو روانگی سے بہتر گھنٹے پہلے کروایا گیا ہو۔
متحدہ عرب امارات پہنچنے والے تمام مسافروں کو اپنی حتمی منزل کی ٹکٹ دکھانا ہو گی۔ ایسے مسافروں کے لیے متحدہ عرب امارات کے ڈیپارچر ایئرپورٹس پر الگ سے ٹرانزٹ ایریاز مختص کیے گئے ہیں۔

کون سے مسافر متحدہ عرب امارات میں داخل ہو سکیں گے؟
دوسری جانب ایسے مسافروں کو متحدہ عرب امارات میں داخلے کی اجازت بھی مل سکے گی، جن کے پاس درست رہائشی پرمٹ ہو گا اور جو یہ ثبوت پیش کر سکیں گے کہ انہیں اماراتی حکام کی جانب سے مکمل ویکسین کا سیرٹیفیکیٹ مل چکا ہے۔

تاہم متحدہ عرب امارات میں داخل ہونے والے مسافروں کے روانگی سے قبل آن لائن انٹری پرمٹ حاصل کرنا ہو گا۔ انٹری پرمٹ کے لیے بھی آن لائن منفی پی سی آر ٹیسٹ کا جمع کروانا لازمی ہو گا۔ ایسا روانگی سے اڑتالیس گھنٹے پہلے کروانا لازمی ہو گا۔

جو افراد متحدہ عرب امارات میں میڈیکل، تعلیم یا کسی حکومتی شعبے میں ملازمت کر رہے ہیں یا پھر ملک میں تعلیم یا علاج کی غرض سے آنا چاہتے ہیں، ان کو ویکسینیشن کی شرط سے استثناء قرار دیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے مطابق ایسے کیسز کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دیکھا جائے گا۔

03/08/2021

اہم اپڈیٹ: ترکی 🇹🇷 جانے والے لوگ قرنطینہ کرنے کیلئے اپنے ساتھ مکمل پیڈ ہوٹل بکنگ لے کے جائیں۔ فری قرنطینہ ختم کردیا گیا ہے۔

کویت  نے ویکسین لگوانے والے غیرملکیوں کے لیے دروازے کھول دیے پیر 2 اگست 2021 5:26   کویت نے کابینہ کے فیصلے کے مطابق اتو...
03/08/2021

کویت نے ویکسین لگوانے والے غیرملکیوں کے لیے دروازے کھول دیے

پیر 2 اگست 2021 5:26


کویت نے کابینہ کے فیصلے کے مطابق اتوار یکم 1 اگست سے ویکسین لگوانے والے غیرملکی مسافروں کا خیر مقدم شروع کر دیا ہے۔

عاجل ویب سائٹ کے مطابق کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتوار کو عرب ممالک سمیت بیرون ملک سے کویت میں مقیم غیرملکی پہنچے ہیں۔

یاد رہے کہ کویتی کابینہ نے فیصلہ کیا تھا کہ ملک میں مقیم غیرملکیوں کو ویکسین اور مقررہ شرائط و ضوابط کے مطابق واپس آنے کا موقع دیا جائے گا۔

کویتی کابینہ نے پابندی لگائی ہے کہ وہی غیرملکی کویت واپس آ سکتے ہیں جو کویت میں منظور شدہ ویکسینوں میں سے کسی ایک کی دو خوراک لے چکے ہوں۔

کویت فائزر، ایسٹرازینکا آکسفورڈ اور موڈرنا ویکسینوں کی منظوری دیے ہوئے ہے۔ ان میں سے کسی ایک کی دو خوراکیں حاصل کرنے والے غیرملکی کویت واپس آ سکتے ہیں جبکہ جانسن اینڈ جانسن کی ایک خوراک لینے والوں کو واپسی کی اجازت ہو گی۔

کویتی کابینہ غیرملکیوں کی کویت واپسی کے حوالے سے ایک اور شرط یہ لگائے ہوئے ہے کہ کویت کا سفر شروع کرنے سے 72 گھنٹے قبل پی سی آر ٹیسٹ کرائیں اور ٹیسٹ کی رپورٹ منفی ہو۔

دوسری شرط یہ ہے کہ کویت آنے والے غیرملکیوں میں نزلہ، زکام، کھانسی، ٹمپریچر جیسی کوئی علامت نظر نہ آ رہی ہو۔

کویتی کابینہ نے یہ بھی شرط عائد کی ہے کہ کویت پہنچنے والے غیر ملکیوں کا 7 ویں دن ہاؤس آئسولیشن کے دوران پی سی آر کا دوسرا ٹیسٹ ہو گا۔
=============

نوٹ: خبر کو غور سے پڑھیں اس میں کہیں بھی نہیں لکھا کہ کویت نے پاکستانیوں کے لئے ویزے کھول دئے ہیں۔

پوری خبر میں ایک ہی بات پر تبصری کیا گیا ہے کہ

"وہی غیرملکی کویت واپس آ سکتے ہیں جو کویت میں منظور شدہ ویکسینوں میں سے کسی ایک کی دو خوراک لے چکے ہوں۔"

کویت نے انٹری بین کی ہوئی تھی اس پر انٹری/ داخلہ بحال کر دیا ہے ہر ملک کے لئے، پاکستان کے لئے لیبر ویزے بحال نہیں کئے۔ کسی غلط فہمی میں نہ رہنا۔

03/08/2021

Great News !!!

Dubai Travellers with Holding Residence Permits and Fully Vaccinated are allowed to travel to UAE !! For Air tickets please contact us to book your seat in very less price!! Thanks

Best Regards,
Nabeel Tariq

02/07/2021

میرے پیج کو لائک کر لیں
جلد ہی عرب امارات کی پروازیں شروع ہونے والی ہیں۔
امارات حکام کے مطابق 7 جولائی سے پروازیں شروع کرنے کے بہت امکانات ہیں۔
عرب امارات جانے والے منظور شدہ ویکسین جلد سے جلد لگوا لیں۔
منظور شدہ ویکسین درج ذیل ہیں۔
Astra Zeneca
Pfizer
Johnson and Johnson

Follow me on Instagram
Nabeel.tariq.381

Very Bad News for Travellers who was Travelling to Saudia Via Jordon.Greetings from Gulf Air!🙂This is to inform you that...
27/06/2021

Very Bad News for Travellers who was Travelling to Saudia Via Jordon.

Greetings from Gulf Air!🙂

This is to inform you that we have received notification from Jordanian authorities with a new instructions to be implemented effective immediately,
Jordanian government will not allow entry to Jordan for any passengers arriving from Pakistan unless they spend 14 days outside the embarkation point before arriving to Jordan with a negative PCR test.

For further information please contact your nearest Gulf Air office or CALL☎️ 24x7 call centre on 02135654483
Visit 🌐 gulfair.com/covid19

Gulf Air- Pakistan✈️

Applicable to tickets issued from 01 January 2020 to 30 September 2021 regardless of travel date Unlimited changes without any change fees for future departure dates on the same route Difference in fares may apply for the new departure dates No refund if fare on new departure date is lower Applicabl...

Latest Vaccine Updates for Kuwait Travellers from all over the globe 🌎🌍Follow me on Instagram for latest Travel NewsNabe...
26/06/2021

Latest Vaccine Updates for Kuwait Travellers from all over the globe 🌎🌍

Follow me on Instagram for latest Travel News
Nabeel.tariq.381

Subscribe my Youtube Channel
Nabeel Tariq

Alhamdulilahfinally Germany is open after 1 and half year. Go & get your slot booked.Follow me on Instagram for latest T...
23/06/2021

Alhamdulilah
finally Germany is open after 1 and half year. Go & get your slot booked.

Follow me on Instagram for latest Travel News
Nabeel.tariq.381

Subscribe my Youtube Channel
Nabeel Tariq

23/06/2021

Bad News for UAE Travellers.

A1457/21 NOTAMR A1372/21 Q) OMAE/Q###X/IV/NBO/AE/000/999/2500N05430E200 A) OMAE B) 2106212130 C) 2107212359 EST E) COVID-19: FLIGHT RESTRICTIONS A) FLT RESTRICTIONS APPLY AS PER SAFETY DECISION (SD) 2021-02 ON HTTPS://WWW.GCAA.GOV.AE UNDER E-PUBLICATION-SAFETY DECISIONS LIBERIA, NAMIBIA, SIERRA LEONE, DEMOCRATIC REPUBLIC OF CONGO, UGANDA, ZAMBIA, VIETNAM, PAKISTAN, BANGLADESH, NEPAL, SRI LANKA, INDIA, NIGERIA AND SOUTH AFRICA HAVE BEEN INCLUDED IN THE RESTRICTIONS PUBLISHED IN SD 2021-02. B) CARGO FLIGHTS ARE EXEMPTED AND SHALL INCLUDE RMK/CARGO IN ITEM 18 OF THE FPL.

The General Civil Aviation Authority (GCAA) is a federal, autonomous body set up to oversee all aviation-related activities in the UAE.

Hello GuysWelcome on my page.I will upload daily Travel News and COVID-19 Travel Policies. Please like my page ...
07/06/2021

Hello Guys
Welcome on my page.
I will upload daily Travel News and COVID-19 Travel Policies. Please like my page and Subscribe my youtube Channel.

Thanks and Regards

Nabeel Tariq

07/06/2021
07/06/2021

Address


Telephone

+923218044445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nabeel Tariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nabeel Tariq:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share