Travel With Mirha

  • Home
  • Travel With Mirha

Travel With Mirha سوات ٹرپ پاکستان بھر سے سب سے سستا ٹور کروانے والا واحد ادارہ

28/10/2022

الحمدللہ ۔ 1 کوسٹر گروپ ٹور ۔ 2 کوسٹر اور 1 گرینڈ کیبن سپیشل کارپوریٹ ٹور ۔ 3 روزہ سیزن آ ف ناران لاسٹ ٹور ۔ انشاء اللہ نومبر سے سوات کالام مالم جبہ کے لئے ٹور روانہ ہونگے

Saiful malook lake Naran valley nowadays.
25/10/2022

Saiful malook lake Naran valley nowadays.

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا وادی سوات میں ونٹر ٹورزم کے انعقاد کا اعلان!!!امن بحال ہے!!!  وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خا...
21/10/2022

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا وادی سوات میں ونٹر ٹورزم کے انعقاد کا اعلان!!!
امن بحال ہے!!! وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان

انشاء اللہ نومبر کے پہلے ہفتے سے 3 روزہ سوات کالام مالم جبہ کے لئے سیزن سنو فال ٹور کا آ غا ز کرنے جا رہے ۔ ٹور ہر جمعرا...
11/10/2022

انشاء اللہ نومبر کے پہلے ہفتے سے 3 روزہ سوات کالام مالم جبہ کے لئے سیزن سنو فال ٹور کا آ غا ز کرنے جا رہے ۔ ٹور ہر جمعرات اور منگل کو روانہ ہوا کریں گا ۔سپیشل کپل کے لئے ٹور کا ریٹ انتہائی مناسب رکھا گیا ہے۔ مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابط کریں ۔03059482350

7 سیٹر APV گاڑی رینٹ پر حاصل کریں ۔ ۔ شادی بیاہ دیگر تقریبات اور ناردرن ایریاز ناران کاغان ہنزہ ویلی سکردو ویلی کے لئے ۔...
06/10/2022

7 سیٹر APV گاڑی رینٹ پر حاصل کریں ۔
۔ شادی بیاہ دیگر تقریبات اور ناردرن ایریاز ناران کاغان ہنزہ ویلی سکردو ویلی کے لئے ۔
نوٹ۔ یہ آ فر صرف فیصل آباد والوں کے لئے ۔
رابط نمبر 03059482350

29/09/2022

29 ستمبر تا 2 اکتوبر 3 روزہ ناران کاغان شوگران سری بابو سر ٹاپ والا ٹور لاہور ٹھوکر سے ناران کاغان روانہ

15/09/2022

15 تا 18 ستمبر جمعرات 3 روزہ ناران کاغان شوگران سری پائے والا ٹور لاہور سے بابو سر ٹاپ کے لیے روانہ

08/09/2022

الحمدللہ جمعرات 8 تا 11 ستمبر ۔ 3 روزہ ناران کاغان شوگران سری پائے والا ٹور لاہور سے ناران بابو سر ٹاپ کے لیے روانہ

07/09/2022

(سیلاب اور ٹورازم)
√نوٹ👉✅
فیس بک پہ اکثر کمنٹس میں لوگ آ کے بغیر سوچے سمجھے یہ بات کہہ دیتے ہیں کہ ملک میں سیلاب ہیں اور آپ لوگوں کو ٹوور کی پڑی ہے
تو ان صاحبان کی خدمت میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ جناب پہلی بات تو یہ ہے کہ ٹوور آپریٹر کمیونٹی کے کئی سو لوگ اس وقت الحمدللہ سیلاب متاثرین کے ساتھ دن رات مدد میں مصروف ہیں
بہت سے ہمارے سینئر ترین ٹوور آپریٹرز ان احباب کے لئے پیچھے اپنے شہروں میں بیٹھے ان احباب کے لئے امدادی سامان تیار کر رہے ہیں

دوسری بات یہ ہے کہ سر اس وقت ہزاروں لوگ بیروزگار بیٹھے ہیں . بیروزگاری کی وجہ سے ان سب کے گھروں میں فاقے چلنا شروع ہو گئے ہیں
جن میں
ٹرانسپورٹرز
ڈرائیورز
ٹوور آپریٹرز
گائیڈ
ھوٹل مالکان
ھوٹلز پہ کام کرنے والے
پورٹرز
جیپ مالکان
لوکل کمیونٹی شامل ہے
اگر ایک طرف لوگ سیلاب سے متاثر ہیں تو دوسری طرف بیروزگاری سے بھی متاثر ہو رہے ہیں

الحمدللہ خیبرپختونخواہ بالاکوٹ سے لے کے ناران کاغان بابوسر ٹاپ چلاس گلگت بلتستان ہنزہ خنجراب فیری میڈوز نلتر سکردو دیوسائی استور منی مرگ کے تمام روٹس کلئیر ہیں

(ہزاروں لوگ بیروزگار بیٹھے ہیں)

(کوئی بھی ٹوور کمپنی اپنے معزز کسٹمرز کو جان بوجھ کے رسک میں نہیں ڈالتی)

جو علاقے اس وقت بند ہیں ہم نےان کی بھی نشاندہی کر دی ہے
اور جو علاقے اس وقت مکمل کھلے ہیں ان کا بھی بتا دیا ہے
معزز کسٹمرز بلا خوف و خطر اپنے ٹرپ ان علاقوں میں کر سکتی ہے
ہمارے تمام ٹرپس انشاء اللہ آج اور کل اپنے اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

مزید تفصیلات و انفارمیشن کے لئے کال یا واٹس ایپ کر سکتے ہیں

02/09/2022
سپیشل٪40 ڈسکاؤنٹ آفر  پاکستان بھر سے سب سے سستا ٹور کروانے والا واحد ٹورازم کاادارہ جو نام ہے اعتماد کا(3 )👈روزہ ناران ک...
02/09/2022

سپیشل٪40 ڈسکاؤنٹ آفر
پاکستان بھر سے سب سے سستا ٹور کروانے والا واحد ٹورازم کاادارہ جو نام ہے اعتماد کا
(3 )👈روزہ ناران کاغان شوگران سری پائے صرف 10500روپے فی کس اور (کپل27000 روپے)
(3) 👈روزہ کشمیر نیلم ویلی صرف 12000 فی کس اور
( کپل 30000روپے)
(5 )👈روزہ ہنزہ گلگت چائنہ بارڈر صرف 17500 فی کس اور (کپل 41000روپے)
(6 )👈روزہ سکردو۔ صرف 23000 فی کس اور
( کپل 54000روپے)
(😎8 👈روزہ ہنزہ پلس سکردو نلتر ویلی 30000 فی کس اور( کپل 70000 روپے)
نوٹ۔ ٹور کی تفصیلات اور ہوٹل روم ۔ گاڑی ۔ فوڈ کی تصویریں اپنے واٹس ایپ نمبر پر منگوائی جا سکتی ہیں مزید معلومات کے لیے ان نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ کریں۔ شکریہ
سحر حنا 👈 03250455895
ساجد ملک👈 03059482350
فرحان ملک👈۔ 03085895692
______________&__________
√نوٹ👉✅
فیس بک پہ اکثر کمنٹس میں لوگ آ کے بغیر سوچے سمجھے یہ بات کہہ دیتے ہیں کہ ملک میں سیلاب ہیں اور آپ لوگوں کو ٹوور کی پڑی ہے
تو ان صاحبان کی خدمت میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ جناب پہلی بات تو یہ ہے کہ ٹوور آپریٹر کمیونٹی کے کئی سو لوگ اس وقت الحمدللہ سیلاب متاثرین کے ساتھ دن رات مدد میں مصروف ہیں
بہت سے ہمارے سینئر ترین ٹوور آپریٹرز ان احباب کے لئے پیچھے اپنے شہروں میں بیٹھے ان احباب کے لئے امدادی سامان تیار کر رہے ہیں

دوسری بات یہ ہے کہ سر اس وقت ہزاروں لوگ بیروزگار بیٹھے ہیں
جن میں
ٹرانسپورٹرز
ڈرائیورز
ٹوور آپریٹرز
گائیڈ
ھوٹل مالکان
ھوٹلز پہ کام کرنے والے
پورٹرز
جیپ مالکان
لوکل کمیونٹی شامل ہے
اگر ایک طرف لوگ سیلاب سے متاثر ہیں تو دوسری طرف بیروزگاری سے بھی متاثر ہو رہے ہیں

الحمدللہ خیبرپختونخواہ بالاکوٹ سے لے کے ناران کاغان بابوسر ٹاپ چلاس گلگت بلتستان ہنزہ خنجراب فیری میڈوز نلتر سکردو دیوسائی استور منی مرگ کے تمام روٹس کلئیر ہیں

(ہزاروں لوگ بیروزگار بیٹھے ہیں)

(کوئی بھی ٹوور کمپنی اپنے معزز کسٹمرز کو جان بوجھ کے رسک میں نہیں ڈالتی)

جو علاقے اس وقت بند ہیں ہم نےان کی بھی نشاندہی کر دی ہے
اور جو علاقے اس وقت مکمل کھلے ہیں ان کا بھی بتا دیا ہے
معزز کسٹمرز بلا خوف و خطر اپنے ٹرپ ان علاقوں میں کر سکتی ہے
ہمارے تمام ٹرپس انشاء اللہ آج اور کل اپنے اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

مزید تفصیلات و انفارمیشن کے لئے کال یا واٹس ایپ کر سکتے ہیں
03059482350
Sajid Malik

Road accessibility to major Tourism destinations of Pakistan.

Plan your Travel accordingly
For further Information contact
03059582350
03085895692
03250455895

السلام علیکمفیس بک پہ اکثر کمنٹس میں لوگ آ کے بغیر سوچے سمجھے یہ بات کہہ دیتے ہیں کہ ملک میں سیلاب ہیں اور آپ لوگوں کو ٹ...
02/09/2022

السلام علیکم

فیس بک پہ اکثر کمنٹس میں لوگ آ کے بغیر سوچے سمجھے یہ بات کہہ دیتے ہیں کہ ملک میں سیلاب ہیں اور آپ لوگوں کو ٹوور کی پڑی ہے
تو ان صاحبان کی خدمت میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ جناب پہلی بات تو یہ ہے کہ ٹوور آپریٹر کمیونٹی کے کئی سو لوگ اس وقت الحمدللہ سیلاب متاثرین کے ساتھ دن رات مدد میں مصروف ہیں
بہت سے ہمارے سینئر ترین ٹوور آپریٹرز ان احباب کے لئے پیچھے اپنے شہروں میں بیٹھے ان احباب کے لئے امدادی سامان تیار کر رہے ہیں

دوسری بات یہ ہے کہ سر اس وقت ہزاروں لوگ بیروزگار بیٹھے ہیں
جن میں
ٹرانسپورٹرز
ڈرائیورز
ٹوور آپریٹرز
گائیڈ
ھوٹل مالکان
ھوٹلز پہ کام کرنے والے
پورٹرز
جیپ مالکان
لوکل کمیونٹی شامل ہے
اگر ایک طرف لوگ سیلاب سے متاثر ہیں تو دوسری طرف بیروزگاری سے بھی متاثر ہو رہے ہیں

الحمدللہ خیبرپختونخواہ بالاکوٹ سے لے کے ناران کاغان بابوسر ٹاپ چلاس گلگت بلتستان ہنزہ خنجراب فیری میڈوز نلتر سکردو دیوسائی استور منی مرگ کے تمام روٹس کلئیر ہیں

(ہزاروں لوگ بیروزگار بیٹھے ہیں)

(کوئی بھی ٹوور کمپنی اپنے معزز کسٹمرز کو جان بوجھ کے رسک میں نہیں ڈالتی)

جو علاقے اس وقت بند ہیں ہم نےان کی بھی نشاندہی کر دی ہے
اور جو علاقے اس وقت مکمل کھلے ہیں ان کا بھی بتا دیا ہے
معزز کسٹمرز بلا خوف و خطر اپنے ٹرپ ان علاقوں میں کر سکتی ہے
ہمارے تمام ٹرپس انشاء اللہ آج اور کل اپنے اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

مزید تفصیلات و انفارمیشن کے لئے کال یا واٹس ایپ کر سکتے ہیں
03059482350
Sajid Malik

Road accessibility to major Tourism destinations of Pakistan.

Plan your Travel accordingly
For further Information contact
03059582350
03085895692

31/08/2022

السلام علیکم

ہنزہ سکردو فیری میڈوز ناران کاغان بابوسر ٹاپ کے تمام رستے کھلے ہیں
سیاح بے فکر ہو کے سفر کر سکتے ہیں
ہمارے 3 دن کشمیر 3 دن ناران اور 5 دن ہنزہ خنجراب بارڈر ٹرپ انشاء اللہ اپنے اپنے شیڈول کے مطابق جمعرات اور جمعے کو نکلیں گے
لہذا بے فکر ہو کے بکنگ و انفارمیشن کے لئے کال یا واٹس ایپ کر سکتے ہیں

27/08/2022

2 روزہ سپیشل ٹور کراچی فیملی کا اسلام آ باد ۔ خانپور ڈیم ۔کلہر کہار کے لئے ٹور فیصل آباد سے روانہ

  week 3 day's   tour join us on upcoming 3 days   kaghan   tour departure every Thursday night for booking More info co...
25/08/2022

week 3 day's tour
join us on upcoming 3 days kaghan tour departure every
Thursday night for booking
More info contact 03059482350

24/08/2022

اوچل فیسٹیول کیلاش ویلی22 تا 24 اگست فیسٹیول کے مناظر

24/08/2022

سوات موٹر وے تازہ مناظر

24/08/2022

لواری ٹنل چترال کے مناظر

24/08/2022

ریمبور ویلی وادی کیلاش

24/08/2022

بے بی ڈول گرلز کیلاش ویلی کے رنگ

MashAllah Yesterday Muzaffarabad 🌈 ♥️
24/08/2022

MashAllah Yesterday Muzaffarabad 🌈 ♥️

Beautiful Cricket Ground in The World   🇵🇰❤📷 Tehsin Razi
23/08/2022

Beautiful Cricket Ground in The World 🇵🇰❤
📷 Tehsin Razi

23/08/2022

4 روزہ وادی کیلاش اوچل فیسٹیول کے شرکاء لواری ٹنل پہنچ گئے

19/08/2022

الحمدللہ 19 تا 24 اگست 5 روزہ ہنزہ ویلی والا ٹور لاہور سے خنجراب پاس کے لئے روانہ

19/08/2022

الحمدللہ 4 روزہ وادی کالاش اوچل فیسٹیول کے لئے فیصل آباد سے کالاش ویلی روانہ

18/08/2022

الحمدللہ 18 تا 21 اگست 3 روزہ ناران کاغان شوگران سری پائے والا ٹور فیصل آباد سے ناران روانہ

Always 💯 review Faimly join 11 to 14 August 3 Day Naran valley tour upcoming tour every Thursday insha'Allah departure
18/08/2022

Always 💯 review Faimly join 11 to 14 August 3 Day Naran valley tour upcoming tour every Thursday insha'Allah departure

18/08/2022

Always 💯 review 2 Karachi solo Girl join 3 Day Naran valley tour 11 to 14 August upcoming tour every Thursday insha'Allah departure

Couples Goal always 💯 review 3 Day Naran valley 11 to 14 August tour upcoming tour every Thursday insha'Allah departure
18/08/2022

Couples Goal always 💯 review 3 Day Naran valley 11 to 14 August tour upcoming tour every Thursday insha'Allah departure

18/08/2022

Always 💯 review Alhamdulliha successfully completed 5 Day hunza valley tour 12 to 17 August upcoming tour every Friday insha'Allah departure

Address


Telephone

+923085895692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel With Mirha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel With Mirha:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share