What's going on orakzai

  • Home
  • What's going on orakzai

What's going on orakzai lovely noudeh bala

07/06/2022

ہنگو ۔ اورکزی۔ کے تمام نوجوانوں او مشرانوں کیلئے نجیب الرحمٰن کا پیغام۔
آپ سب نے احتجاج جرگہ میں ضرور شمولیت کرنی ہے۔ اور انشاللہ عتیق الرحمن ضرور آئے گا اور اورکزئ ایجنسی کے لیے ہر فورم پر لڑے گا۔ انشاللہ۔۔۔ جمعرات کے دن جرگہ ۔ 9 تاریخ

01/06/2022

قبائلی اضلاع نئی حلقہ بندیوں میں نا انصافی کے خلاف کل بروز جمعرات 2 جون دن 11 بجے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔۔
قبائلی اضلاع کے تمام سٹوڈنٹس اور یوتھ سے شرکت کی اپیل ہے۔۔
رابطہ زاہد شاہ زید 03006000661

22/05/2022

Pokhtoon

22/05/2022
22/05/2022
22/05/2022
21/05/2022
21/05/2022

خیبر پختو نخوا حکومت کا
یکم جون سے پراٸمری اور 15جون کو ہاٸی سکولوں کو تعطیلات کا فیصلہ.

21/05/2022

ڈی سی صاحب آفس سے کھلی کچہری میں مصروف ۔۔۔
اورکزئی کے ڈی سی کو اگر عوام کی اتنی فکر ہے تو ہنگو میں مسائل سننے کی بجائے اورکزئی آجائیں۔۔۔موسم بھی اچھا ہے اور ماحول بھی پرامن ہے۔۔۔

20/05/2022

اس دور جدید میں بھی جہاں تک علم رکھتے ہیں اور جانتے ہیں دنیا کے تمام تر تعلقات اور کامیابی کا کا دارومدار انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے استعمال پر ہیں ۔
کروونا جیسی بڑی وباء میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی ہو یا آج کل ٹیوٹر سپیس ہو جس میں ہم آپنے معاملات پر ایک دوسرے سے بات کر سکتے ہیں ۔
یہاں نہ تو کوئی اچھا ہسپتال
نہ روڈ ،نہ زراعت کا نظام اور نہ ہی ہماری تعلیمی نظام کچھ اچھا ہے ۔
اورکزئی کے لوگوں کو وہ بنیادی ضروریات دینے ہونگے جس سے اور اضلاع مستفید ہو رہے ہیں ۔

چھپر مشتی ضلع اورکزئی بمقام ناری کڈہ میں گورنمنٹ ہائی سکول کے اساتذہ صاحبان کی گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی لیکن...
20/05/2022

چھپر مشتی ضلع اورکزئی بمقام ناری کڈہ میں گورنمنٹ ہائی سکول کے اساتذہ صاحبان کی گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی لیکن الحمداللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

Orakzai
20/05/2022

Orakzai

19/05/2022

Lovely

18/05/2022

Sardar ali haqani janaza

Well come
18/05/2022

Well come

Address

Street 8

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What's going on orakzai:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share