Pakistan Asset's

  • Home
  • Pakistan Asset's

Pakistan Asset's I want to promote Pakistan

01/10/2022
01/10/2022

Wild sheep chitral kpk ❤️

01/10/2022

Beautiful Islamabad

01/10/2022

Beautiful Gilgit Baltistan

01/10/2022

Murshad Naga parbat ❤️

سیاحوں کے وادی سپٹ کے  بارے سوالات اور ان کا جواباتسوال: سپٹ ویلی جانے کیلے کونسا راستہ آسان پڑھتا ہے؟جواب: سب سے آسان ر...
01/10/2022

سیاحوں کے وادی سپٹ کے بارے سوالات اور ان کا جوابات

سوال: سپٹ ویلی جانے کیلے کونسا راستہ آسان پڑھتا ہے؟
جواب: سب سے آسان راستہ ناران کے سائڈ سے ہیں
سوال ؛ ناراں سے سپٹ ویلی کلیلے کتنے گھنٹوں کا راستہ ہے
جواب؛ ناران سے سپٹ ویلی 4 گھنٹوں کا راستہ ہے

سوال. لوکل ٹرانسپورٹ یا اپنی گاڑی۔
جواب. اگر آپ استطاعت رکھتے ہیں تو اپنی گاڑی بہتر 4/4 تاکہ اپنی مرضی سے جہاں چاہیں جاسکے
بوقت مجبوری لوکل ٹرانسپورٹ کا استعمال کیا جاتا ہے۔

سوال. جھیلوں تک کا پیدل ٹریک کتنا ہے
جواب. مھین گاوں سے آپ مھین جھیل 1سے 2 گھنٹے کم از کم لگ جاتے ہیں اور مہین جھیل سے گھول جھیل اور فش جھیل 20،،20 منٹس کے فاصلے پر ھیں ۔۔
سوال ۔۔مھین گاوں سے آپر مھین جھیل کا راستہ کتنا ھیں ۔
جواب ۔۔اپر مھین جھیل تک 1 گھنٹہ لگےگا لیکن اس 1 گھنٹے میں آپ جھیل تک بہت خوبصورت مقامات بھی دیکھوگے ۔

سوال. بچوں کے ساتھ ٹور کرنے کا موسم کون سا ہے
جواب. جولائی سے سپتمبر تک بہترین موسم رہتا ہے

سوال. شمیس جھیل کا پیدل ٹریک کتنا ہے۔۔
جواب.30 منٹ کا پیدل ٹریک ہے۔

18/09/2022

4700m high Rush Lake Hopper Nagar North Pakistan 🇵🇰

12/09/2022

Brown bear 🐨 with children in deosai our guest house

دریائے نیلم، آزاد کشمیر۔۔🗻🌿View of Neelum river ❤
06/09/2022

دریائے نیلم، آزاد کشمیر۔۔🗻🌿
View of Neelum river ❤

03/09/2022

Shangrila ♥️

03/09/2022

Nanga parbat

03/09/2022

Incredible Pakistan ❤️🇵🇰❤️
Qaqlasht Meadows, Chitral. If you have a desire to sight Paradise here in this world then travel to Pakistan.

26/08/2022

Bahrin Bazar swat

26/08/2022

یا اللہ خیر 😭

26/08/2022

Newly build Moon Hotel in Kalam falls in second.
کلام مون ہوٹل گر گیا۔

26/08/2022

کالام کا معروف ہنی مون ہوٹل بھی دریا برد ۔۔۔
یا اللہ رحم ۔۔

22/08/2022

نتھیاگلی سے ایبٹ آباد جاتے روڈ پر شیر نے گائے 🐄 کا شکار کر لیا

19/08/2022

Kashmir

19/08/2022

Leapa valley

Ratti Gali base camp
15/08/2022

Ratti Gali base camp

14/08/2022

Kalam swat valley

13/08/2022

Lahore

شہروز کاشف نے دنیا کی 10 بلند ترین چوٹیاں سر کرنیوالے کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز اپنے نام کر لیا 👏👏۔آج صبح انہوں نے 8...
12/08/2022

شہروز کاشف نے دنیا کی 10 بلند ترین چوٹیاں سر کرنیوالے کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز اپنے نام کر لیا 👏👏۔
آج صبح انہوں نے 8080 میٹر بلند گیشر بروم ون کو کامیابی سے سر کرکے یہ ریکارڈ بنایا، بہت مبارک ہو نوجوان ہیرو اللّٰہ تعالیٰ ڈھیروں کامیابیوں سے نوازے

Juglot-Skardu Road parting its way from the Karakoram Highway.JSR-KKH Junction near Alam Bridge Gilgit.📌 Gilgit, Pakista...
11/08/2022

Juglot-Skardu Road parting its way from the Karakoram Highway.
JSR-KKH Junction near Alam Bridge Gilgit.
📌 Gilgit, Pakistan

Upper Neelam, Azad Kashmir
10/08/2022

Upper Neelam, Azad Kashmir

10/08/2022

Good for Pakistan

Address


Telephone

+923332924636

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Asset's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Asset's:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share