New Bismillah Tours&Travels

  • Home
  • New Bismillah Tours&Travels

New Bismillah Tours&Travels rwalpindi to skardu gilgit hunza naran kagan shigar khaplu daily GLi car ..parado TZ and saLoon Coaster service

11/12/2020
یہ ہے میرا سکردو..جمعہ بازار کے لیے سٹال رات کے وقت لگا کر اپنے گھر پہ آرام سے سو رہے ہیں.ایک چادر اوڑھ کر مزدور بھی جان...
13/11/2020

یہ ہے میرا سکردو..
جمعہ بازار کے لیے سٹال رات کے وقت لگا کر اپنے گھر پہ آرام سے سو رہے ہیں.
ایک چادر اوڑھ کر مزدور بھی جانتا ہے کہ یہاں اتنا امن ہے کہ چوری نہیں ہوگی.
Proud to be a Baltistani

Parfact time to visit❤❤❤
28/09/2020

Parfact time to visit❤❤❤

دنیا کے بلند ترین سطح مرتفیٰ دیوسائی میں سیزن کی پہلی برف باریDate...27:9:2020
27/09/2020

دنیا کے بلند ترین سطح مرتفیٰ دیوسائی میں سیزن کی پہلی برف باری
Date...27:9:2020

27/09/2020
دیسی فریج
26/09/2020

دیسی فریج

15 september 2020 1st snowfall Babusar top
15/09/2020

15 september 2020 1st snowfall Babusar top

6 Wonders in a single shot ❤
12/09/2020

6 Wonders in a single shot ❤

تھور چیک پوسٹ سے سیاحوں کی واپسی سیکریٹری سیاحت کے منہ پر طمانچہ ہے سابق وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن سمیت وزیر اعظم پاکست...
03/08/2020

تھور چیک پوسٹ سے سیاحوں کی واپسی سیکریٹری سیاحت کے منہ پر طمانچہ ہے سابق وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن سمیت وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے واضح احکامات کے باجود سیاحوں کو واپس بجھوانا سیاحت سے وابسطہ افراد کو دیوالیہ بنانا ہے اور سرکاری سیاحوں کو پروٹوکول کے ساتھ گلگت بلتستان کی سیر و تفریح کے لئے جانے دیا جاتا ہے جبکہ سیاحت سے وابسطہ افراد نے کے کے ایچ پر گزشتہ ماہ دھرنا دیا اور سیکریٹری سیاحت سمیت دیگر زمہ داران نے سیاحت سے وابسطہ افراد اور عوامی ایکشن کمیٹی کے وفد کو یقین دہانی کرایا تھا کہ سیاحت کو ایس او پیز کے تحت کھول دیا جائے گا اور ہوٹلوں کو بھی کھول دیا جائے گا مذاکرات کامیاب ہونے پر دھرنا ختم ہوا لیکن عید کے دوسرے روز ہی سیاحوں کو گلگت بلتستان داخلے پر پابندی لگانا پھر سے عوام کو اکسانے کے مترادف ہے اور اب عوامی ایکشن کمیٹی راست اقدام پر مجبور ہوگی اس لئے سیاحوں کو تھور کے مقام پر تنگ نہیں کیا جائے اور گلگت بلتستان داخل ہونے دیا جائے مذاکرات کے بعد خیانت ہوئی تو جو بھی حالات سامنے آئینگے اس کی ذمہ داری صوبائی حکومت اور سیکریٹری سیاحت و دیگر ذمہ داران پر عائد ہوگی۔
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان

16/07/2020

Gangrdong laaa

12/06/2020

سکردو
گلگت سکردو روڈ شنگوس کے مقام پر کل 12بجے سے بلاک ھے غیر ضروری سفر نہ کریں
بلاک آج جمعہ شام تک کھلنے کا امکان ھے.

تازہ ترین۔ 💖💖 ( استور )دیوسائی روڈ کھولنے کے لیئے آج مورخہ 10 جون 2020 کو PWD استور  کا ڈوزر دیوسائی کی طرف روانہ ہوگیا ...
10/06/2020

تازہ ترین۔ 💖💖

( استور )دیوسائی روڈ کھولنے کے لیئے آج مورخہ 10 جون 2020 کو PWD استور کا ڈوزر دیوسائی کی طرف روانہ ہوگیا ۔ إن شاء الله اب بہت جلد دیوسائی روڈ کھول دی جائے گی۔
یاد رہے پچھلے سال دیوسائی روڈ 3 جون کو کھُولی تھی ۔
دیوسائی روڈ کھولنے سے گلتری کے لوگوں اور ضلع استور کے لوگوں کو ایک دن کا سفر چند گھنٹوں میں طے ہوجائے گا اور کرایہ بھی کم ہوگی اس طرع مسافروں کو درپیش مُشکلات دور ہوجائینگے ۔اور لوگوں کو گلگت بلتساتان کی خوبصورت تفری گاہ دیوسائی کے دلفریب مناظر دیکھنے کو میلنگے۔ فدا علی سُلطانی ۔

بابوسر کاغان روڈ کو چھوٹی ٹریفک کے کھول دیا گیا۔۔کمشنر دیامر استور ڈویژن فہیم خان آفریدی نے بابوسر ٹاپ پر روڈ کھولنے پر ...
09/06/2020

بابوسر کاغان روڈ کو چھوٹی ٹریفک کے کھول دیا گیا۔۔
کمشنر دیامر استور ڈویژن فہیم خان آفریدی نے بابوسر ٹاپ پر روڈ کھولنے پر فتہ کاٹ دیا۔
یاد رہے رستم دادکنسٹرکشن کمپنی نے جدید مشینری کے ذریعے روڈ سے برف ہٹانے کا سلسلہ ایک ماہ قبل کیا تھا۔۔۔

21/04/2020

ڈرائیور ملک کا پہیہ رواں رکھتا ہے ڈیوٹی چوبیس گھنٹے ہے معیشت کو چلانے کے لیے اپنا فرض بھرپور طریقے سے ادا کرتا ہے ملک کے لیے جان دیتا ہے
راتوں کو جاگتا رہتا ہے چاہے گرمی ہو یا سردی، اس کی پرواہ نہیں ہوتی، گھر سے دور رہتا ہے اسکے بچے اسکی شکل بھی بھول جاتے ہیں

اسکی عید، رمضان، 14 اگست 6 ستمبر کوئی چھٹی نہیں ہوتی، اس نے کئی عیدیں اس ملک کے لیے روڈ پر چلتے قربان کی ہیں اس نے کئی رشتہ دار ناراض کیے ہیں جب وہ خوشی غمی میں شریک نا ہو سکا کئی پیاروں کا آخری دیدار تک نا کر سکا ماں باپ کی خدمت تک نہیں کر سکتا

وہ بیمار ہوتا ہے تو بھی اسکے ہاتھ سٹیئرنگ پر ہوتے ہیں اور نظر روڈ پر

اسکا فون 24 گھنٹے کھلا رہتا ہے، اسے آپ کسی بھی وقت فون کر سکتے ہیں، سویا ہوا جگا سکتے ہیں اسکی کوئی پرائیویسی نہیں جب چاہے گالیاں دے سکتے ہیں حرام خور کا طعنہ دے سکتے ہیں بدتمیز انپڑھ جاہل کہہ سکتے ہیں
اسکے کام کا تقاضا ہے اسکے کپڑے صاف نہیں رہتے ان پر آئل گریس مٹی لگی رہتی ہے آپ اسے بدذوق بھی کہہ سکتے ہیں

کچھ لوگ اسے حرام خور اور چور کہتے ہیں لیکن وہ انہیں نہیں کہہ سکتے جو واقعتاً اس ملک کے چور ہیں، اسے کہنا آسان ہے، جو منہ میں آئے کہہ دیتے ہیں، وہ سہہ لیتا ہے
اس لیے کہ جس روز لوگوں نے اسے سنی سنائی سے ہٹ کر محنت کرنے والے ورکر کے طور پر دیکھنا شروع کر دیا ،اس دن ان کے سوچنے کا زاویہ بھی بدل جائے گا فی الحال وہ اپنے حق میں کچھ نہیں کر سکتا

نا اسکے پاس اتنے پیسے ہیں کہ رائے عامہ کو اپنے حق میں کرنے کے لیے بڑے لکھاریوں کو ادا کر سکے ۔ نا اسکے پاس اتنی تعلیم ہے کہ وہ خود لکھ کر عوام کی ہمدردیاں حاصل کر سکے

وہ کبھی چلتی گاڑی سے گر کر مر جاتا ہے تو کوئی اسے شہید نہیں کہتا کبھی وہ اس ملک کا پہیہ رواں رکھنے کے لیے جاگتا ہے مگر کوئی اسے خراج تحسین پیش نہیں کرتا وہ مر جاۓ یا معذور ہو جاۓ کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا.

ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے اس مشکل وقت میں ڈرائیور حضرات بھی بہت متاثر ہے ہماری گورنمنٹ سے گزارش ہے کہ ان کو بھی ریلیف فنڈ دیا جائے.

فضائی آلودگی کے کم ہونے کی وجہ سے صرف شہری ماحول ہی پر فرق نہی پڑا، بلکہ K2 کے بیس کیمپ پر برف ہٹتے ہی یہ شہزادی نمودار ...
18/04/2020

فضائی آلودگی کے کم ہونے کی وجہ سے صرف شہری ماحول ہی پر فرق نہی پڑا، بلکہ K2 کے بیس کیمپ پر برف ہٹتے ہی یہ شہزادی نمودار ہوگئی

اور جب اسکے قریب گیے تو آواز آئی “یہ تو ہوگا”
ہم نے پوچھا آپ کو یہاں کون لایا تو پھر جواب آیا “میں نہی بتاؤنگا”
😂😂😂

(نوٹ: یہ پوسٹ صرف مزاح کیلیے ہے، کیونکہ یہ تو کسی کتاب میں نہی لکھا 🤐)

گلگت سکردو روڈ پر پیش آنے والی تمام تر حادثات کا ذمہ دار وہ لوگ بھی ہے جنہوں نے اس روڈ کی میٹلنگ 32 فٹ کے بجائے 19 فٹ کر...
10/04/2020

گلگت سکردو روڈ پر پیش آنے والی تمام تر حادثات کا ذمہ دار وہ لوگ بھی ہے جنہوں نے اس روڈ کی میٹلنگ 32 فٹ کے بجائے 19 فٹ کرکے 8 ٹنل کا خاتمہ کیا ہے۔
اگر متفق ہے تو شیر کریں۔

10/04/2020


10-04-2020

03/04/2020

مشکل وقت میں گلگت بلتستان کے لوگوں کو سہارا دینے والے ٹرانسپورٹ کمپنی سے وابستہ رکھنے والے تمام غریب طبقے کے حضرات یعنی ڈرائیورز اور منشی حضرات سخت پریشان۔
گلگت بلتستان اور سکردو کے ٹرانسپورٹ سے جڑے ہزاروں افراد لاک ڈاؤن کی وجہ سے فاقے پر مجبور لاک ڈاؤن اور ٹرانسپورٹ بند ہونے پر خصوصاً ڈرائیور حضرات مُنشی حضرات اور بکنگ منیجرز سے اور جن کا تعلق ٹرانسپورٹ سے ہے سخت پریشانی کا شکار ہے، ہمارے وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب؛ گورنر گلگت بلتستان و وزیر اعلی گلگت بلتستان اور حکام بالا سے مودبانہ گزارش ہے اس معاملے پر فوری نوٹس لے کر ان غریب لوگوں کے گھر کے چولھے جلے رہنے میں مدد کریں شکریہ🙏
میرا تمام منشی حضرات اور ڈرائیور حضرات سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ہماری آواز کو حکامِ بالا تک پہنچانے میں مدد کریں شکریہ
*آل_بکنگ_كلرك_و_ڈرائیورز_اسیوایشن _راولپنڈی؛گلگت؛ سکردو بلتستان*

22/03/2020

سکردو رپورٹ
گلگت سکردو روڈ شنگوس بلاک بحال ھوگیا تمام گاڑیاں سکردو کی طرف روانہ...

22/03/2020

سکردو رپورٹ
سکردو گلگت روڑ تنگس بشو کے مقام بلاک بحال سینکڑوں مسافر گاڑیاں اور ٹرک سکردو کی طرف راون دوان... زرائع
شنگوس بلاک ابھی تک نہیں کھولا ھے کام جاری ھے.. زرائع

22/03/2020

گلگت سکردو روڈ موجودہ سنگین صورتحال میں دو روز بعد بھی بحال نہ ہونا تشویشناک بات ہے
آرمی چیف نوٹس لے

‏میں سوشل ورکر  ہوں ڈاکٹر  نہیں ۔۔۔لیکن اگر مجھے مریضوں کی کسی بھی خدمت کے لیے بلایا جائے گا حکومت کی طرف سے تو میں تیار...
22/03/2020

‏میں سوشل ورکر ہوں ڈاکٹر نہیں ۔۔۔
لیکن اگر مجھے مریضوں کی کسی بھی خدمت کے لیے بلایا جائے گا حکومت کی طرف سے تو میں تیار ہوں ✋
کیونکہ یہ دیس میرا ہے ۔یہ لوگ میرے ہیں اور اس دھرتی سے وفا میرے خون میں ہے ۔

22/03/2020

شنگوس بلاک ۔۔ ۔
ایک طرف حکومت بڑے دعوی کر رہا ہے کہ کرونا سے بچنے کے لے عوامی اجتماع نہ کرے تو دوسری طرف یہ ہزاروں کا مجمع کیا یہ ہمارے قوم کے ساتھ کھلا مذاق نہی؟ خدا کے لٸے غریب عوام کے جانوں کے ساتھ مت کیھلے شکریہ عوام کے ساتھ تعاون کرے ۔۔

New Bismillah tours rent car sarviceMalik ikhtisar0343882254403555645550
21/03/2020

New Bismillah tours rent car sarvice
Malik ikhtisar
03438822544
03555645550

21/03/2020

Skardu pindi Road Shingos kay Moqam pe road block.
20:03:2020

21/03/2020

سکردو

گلگت سکردو روڈ شنگوس کے مقام پر بلاک ھے اور سینکڑوں مسافر وہان موجود ھے ابھی زائرین کا قافلہ بس بھی شنگوس پونچھے والا ھے تمام مسافروں نے اعلی حکام سے اپیل کیا گیا ھے کہ بلاک مین موجود تمام مسافروں کو روانہ کرکے زائرین کے بس کو روانہ کردے اور زائرین کے بس کو شنگوس بلاک کھلنے تک زائرین کے بسون کو کئی دور جگہ پر روکا جائے.. احتیاط بہتر ھے..

Rock of Dherai Bishband Valley  Sami Bacha Adventure Lover❣️🇵🇰 💚
20/03/2020

Rock of Dherai Bishband Valley
Sami Bacha Adventure Lover❣️🇵🇰 💚

New bismillah tours rent car sarviceMalik ikhtisar0343882254403555645550
19/03/2020

New bismillah tours rent car sarvice
Malik ikhtisar
03438822544
03555645550

  اور  #پاکستان کی تمام شہروں کیلے  ،،پراڈو فاٸیو ڈور،،گرانڈ کیبن اور سیلون کوسٹر سروس❤Malik ikhtisar0343882254403555645...
13/03/2020

اور #پاکستان کی تمام شہروں کیلے ،،پراڈو فاٸیو ڈور،،گرانڈ کیبن اور سیلون کوسٹر سروس❤
Malik ikhtisar
03438822544
03555645550

27/02/2020

ضروری مطالبہ۔۔۔!
حکومت پاکستان بلخصوص حکومت گلگت بلتستان سی آیم صاحب آور گورنر صاحب سے گزارش ہے کہ
گلگت بلتستان کے مسافر کو تحفظ فراہم کرے کوہستان سے بار بار دمکی آرہے ہے لیکن حکومت کی خاموشی سمجھ سے بھر ہے اگر GB کے مسافر کے ساتھ کچھ ہوا تو تمام تر ذمداری حکومت اور ریاست پر ہوگی وقت سے پہلے ایکشن لے.....

اگر یہ سچ ھے کہ کرونہ وائرس پاکستان آ گیا ہے تو یاد رکھے ۔۔۔! ھم اتنے بے ضمیر اور گرے ھوئے لوگ ہیں کہ پہلے ماسک مہنگا کر...
27/02/2020

اگر یہ سچ ھے کہ کرونہ وائرس پاکستان آ گیا ہے تو یاد رکھے ۔۔۔! ھم اتنے بے ضمیر اور گرے ھوئے لوگ ہیں کہ پہلے ماسک مہنگا کریں گے پھر ادویات اور آخر میں کفن۔

Address


Telephone

+923438822544

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Bismillah Tours&Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Bismillah Tours&Travels:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share