Explore Neelum

  • Home
  • Explore Neelum

Explore Neelum tourism
beauty
lakes

15/08/2023
02/08/2023

ٹورز کمپنی کے ٹور رات بارہ بجے شروع ہوتے ہیں ساری رات سفر، پھر سارا دن سفر کرکے بیس بائیس اور چوبیس گھنٹے بعد کسی ہوٹل میں قیام کرتے ہیں۔
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے ایک ہی ڈرائیور اتنا لمبا گاڑی کیسے چلا رہا ہوتا ہے ؟ اگر نہیں سوچا تو حادثہ ہونے پر پھر روتے اور چیختے کیوں ہیں ؟ آپ خود اپنی جان کے دشمن ہیں جو ایسے ٹور اپریٹرز کو پیسے دیکر موت کا سفر خریدتے ہیں۔
کبھی کسی ایسی کمپنی کے ساتھ ٹور نہ کریں جو چوبیس چوبیس گھنٹے سفر کرواتی ہو اور گاڑی کا فٹنس سرٹیفیکٹ نہ ہو۔

دوران ٹور جب کمپنی آپ کے ساتھ ہوٹل کھانے اور ٹرانسپورٹ کا فراڈ کرتی ہے تو کیا ٹور بُک کرتے وقت آپ نے پوچھا تھا کہ کمپنی ڈپارٹمنٹ ٹورازم سروسز DTS سے رجسٹرڈ اور لائسنس ہولڈر ہے یا نہیں ؟
اور گائیڈ کے پاس لائسنس ہے یا نہیں ؟ اگر یہ چیک نہیں کیا تھا تو پھر فراڈ ہونے پر روتے اور چیختے کیوں ہیں آپ اسی فراڈ کے لائق ہیں۔
کمپنی بغیر لائسنس ٹور کروا کر جرم کررہی ہے اور آپ اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔

کبھی کسی ایسی کمپنی کے ساتھ ٹور نہ کریں جس کے پاس لائسنس اور رجسٹریشن نہ ہو۔ یاد رکھیں NTN نمبر لائسنس نہیں ہے لائسنس صرف DTS دفتر سے بنتا ہے۔
بےشمار لائسنس ہولڈر رجسٹرڈ کمپنیاں کام کررہی ہیں تھوڑی سی کوشش کرکے انہیں تلاش کریں اور ان کے ساتھ ٹور کرکے ان کی حوصلہ افزائی کریں

15/07/2023

Neelum

05/07/2023

Beautiful Kashmir
Kashmir Tourism Club

23/06/2023

Neelum
Tour de Neelum

10/06/2023



Plz like and follow this page to get beautiful pics and videos timely

08/06/2023







دنیا بھر میں اپنی الگ پہچان رکھنے والی یہ خوبصورت جگہیں آزاد کشمیر کی وادی نیلم ہے۔ جسکو اللہ پاک نے قدرت کے کہی رنگوں س...
08/06/2023

دنیا بھر میں اپنی الگ پہچان رکھنے والی یہ خوبصورت جگہیں آزاد کشمیر کی وادی نیلم ہے۔ جسکو اللہ پاک نے قدرت کے کہی رنگوں سے مہطر کیا ہے۔
پاکستان بھر سے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں سیاح اس وادی کا رخ کرتے ہیں اور اس کے حسن میں جکڑ جاتے ہیں۔
اگر بھی ان خوبصورت وادیوں کو رحت سفر باندھنے کا سوچ رے ہیں تو شامل ہو جاہیں ہمارے ساتھ اس سفر میں۔
نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں اور اپنی پسندیدہ جگہ کا انتخاب کریں اور اپنا ٹور بک کریں۔
📲03324923959 . 03557507409

03/06/2023

وادی نیلم کے مشہور سیاحتی گاوں اڑنگ کیل سے چار گھنٹے کی پیدل مسافت کے بعد لنڈا ٹاپ کا کچھ ایسا منظر دیکھنے کو ملتا ہے۔

#کپواڑا

02/06/2023

Sharda neelum valley
Valley Trackers
Tour de Neelum
AJK Tourist Police

01/06/2023

Follow this to see latest beautiful videos timely

31/05/2023

Follow plz

27/05/2023




16/05/2023


آذاد کشمیر ٹورازم ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان سے آنے والے سیاحوں کی درست سمت میں بہترین اور خوبصورت طریقہ سے راہنمائی کے لئیے م...
30/04/2023

آذاد کشمیر ٹورازم ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان سے آنے والے سیاحوں کی درست سمت میں بہترین اور خوبصورت طریقہ سے راہنمائی کے لئیے مظفرآباد ،نیلم،جہلم ویلی، باغ ،راولاکوٹ اور حویلی کے نزدیک اور دور دراز علاقوں کے لئیے روڈ میپ تیار کیا ھے جو آنے والے وقت میں سیاحوں کی راہنمائی اور معلومات کے لئیے بُہت زبردست اور بہترین ثابت ھو گا اور ساتھ ہی آذاد کشمیر میں سیاحت کی ترقی میں اھم کردار ادا کرئے گا !! بیرون آذاد کشمیر سے آنے والے ٹوریسٹ حضرات ھمارے مہمان ہیں بحثیت کشمیری قوم ھم سب کا فرض ھے ھم ان کا خیال رکھیں اور احترام سے پیش آئیں !!!

12/12/2022

Weather in neelum

Address

Neelum Valley

Telephone

+923324923959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Neelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore Neelum:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share