Daily service from Sargodha at 10:00 am to Islamabad and arrival at 2:00pm
13/03/2023
#آوتحریک چلاؤ
گورنمنٹ آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قانون نافذ کیاجاےکےصرف وہ ادارےآنلاین ڈیلیوری کا کام کر رہے ہیں انھیں پارسل کھول کر پراڈکٹ چیک کے بعد اداءیگی کو یقینی بنایا جائے کیوں کہ یہاں swiss shopp.pk جیسے ادارے کام کر رہے ہیں جو آرڈر کے وقت بھت میٹھے ھوتے ھیں اور پیسہ وصول کر کےٹال مٹول کرتے ہیں اور بعد میں انکار کر کے وارنٹی بھی نہیں دیتے اور کسٹمر کو بلاک کرتے ہیں ۔۔لھذا پراڈکٹ چیک کے بعد اداءیگی کو قانون بنا کر ایسے فراڈیوں کو مارکیٹ سے نکال باھر کیا جائے اور عوام کے مال کی حفاظت یقینی بنایا جائے ۔۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Travel from/to Sargodha/Rawalpindi/Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Travel from/to Sargodha/Rawalpindi/Islamabad: