RJ Tours and Travel

  • Home
  • RJ Tours and Travel

RJ Tours and Travel Travel and Tour Agency. Help you choose your holidays packages with Trust, Realiability and Dignity.

Excellent Outcome with UK Work Permit Approved.اگر آپ بھی یوکے کو ویزا یا ورک پرمٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی فری معلو...
23/03/2024

Excellent Outcome with UK Work Permit Approved.

اگر آپ بھی یوکے کو ویزا یا ورک پرمٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی فری معلومات کیلئے رابطہ کریں

12/03/2024
12/03/2024

اگر آپکو اچانک سے یہ خبر ملے کہ رمضان المبارک میں آپ عمرہ کرنے جا رہے ہیں تو آپ کی زبان سے پہلا لفظ کیا نکلے گا

09/03/2024

Study in UK at an Affordable COST

👉 Get Opportunities to Study in High Ranked College & Universities
👉 Apply For Upcoming 2024 Intakes ✔️
👉 With IELTS 6.0 Bands ✔️
👉 Minimum Initial Deposit ✔️
👉 Scholarship Available ✔️
👉 2 Years Post Study Work Rights✔️

📞 Call us : +92 325 8325 325 | +44 782 830 6689
📩 Email : [email protected]

09/01/2024

عوام الناس سوشل میڈیا پر ایسے جعلی اور فراڈ پر مبنی اشتہارات سے محتاط رہیں۔

کسی نے پوچھا آپ لوگوں کو کیسے باہر بھیجتے ہیں؟ ہم نے انھیں یہ تصویر بھیج دی۔ سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہے
26/12/2023

کسی نے پوچھا آپ لوگوں کو کیسے باہر بھیجتے ہیں؟
ہم نے انھیں یہ تصویر بھیج دی۔
سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہے

Guess the Place ? Madam Tusaudes, But which Country
02/12/2023

Guess the Place ?
Madam Tusaudes, But which Country

Marina Bay / Chinese templeمرینا بے، چائنہ مندر ، سنگاپور
01/12/2023

Marina Bay / Chinese temple
مرینا بے، چائنہ مندر ، سنگاپور

27/11/2023

یورپئین ممالک (شینجین اسٹیٹس) ای۔ویزہ؟

یورپئین یونین کے 27 شینجین ممالک ممبر رکن ہیں، جو 2025 میں ای۔ویزہ لانچ کرنے جا رہا ہے، اور پاکستان کا نام ان کی لسٹ میں نہیں انہیں ایمبیسی سے سٹیکر ویزہ ہی حاصل کرنا پڑے گا جیسا ابھی حاصل کر رہے ہیں۔

اگر آپ کو کوئی ایجنٹ یورپ شینجین ممالک کا ای۔ویزہ پر ڈیل کرتا ہے یا ای۔ویزہ دیتا ہے تو سمجھ لیں وہ سکیم! جعلی ہے اس پر سفر نہیں کر سکتے اس لئے خبردار رہیں۔

What's the purpose of ETIAS?
The European Union has recently revised the introduction of the ETIAS. It will now be launched in 2025, ETIAS stands for EU Travel Information & Authorisation System. Travellers visiting Europe from 2025 onwards will be required to obtain an approved ETIAS online prior to their departure.

Which travellers are affected?
All visitors who previously travelled visa-free to Europe, such as visitors from the United States, Canada, Australia, New Zealand, and many others, will need an approved ETIAS to enter any ETIAS member country such as France, Germany, Italy, Spain along with other ETIAS member countries.

17/11/2023

Ortakoy, Istanbul, Turkey
Blessed Friday at Ortakoy Jamia Mosque

JOIN US IN TRAVEL ADVENTURE SHOW - NEW YORK SCHEDULED TO BE HELD FROM 27-28 JANUARY 2024Trade Development Authority of P...
12/11/2023

JOIN US IN TRAVEL ADVENTURE SHOW - NEW YORK SCHEDULED TO BE HELD FROM 27-28 JANUARY 2024

Trade Development Authority of Pakistan


12/11/2023

Experience the beauty of Pakistan at WTM London 2023, happening from November 6-8. 🇵🇰✨

12/11/2023

آج سے سب پاکستانی جو سعودی دبیی ابوظہبی یا قطر مسقط وغیرہ میں کام کرتے ہو آپ سب اپنے ملک کے سفیر ہو جہاں بھی بھیک مانگنے والا مرد یا عورت نظر آے آپ اُس سے پوری تحقیقات کریں ویزہ چک کریں پاکستان سے وہ یہاں کیوں اور کیسے آیا یہاں آ کر بھیک مانگ رہا ہے اور ان کو پولیس کے حوالے کرنا چاہیے ان لوگوں کی وجہ سے آج امارات میں ویزہ بند ہو رہے ہیں پاس نہی بن رہے صرف پاکستانیوں کے اس لیے ان چند لوگوں کی وجہ سے ہمارا ملک بدنام ہو رہا ہے اگر آج ہم یہاں ان کو روکیں گے نہی تو وہ دن دور نہی جب سب کے ویزے وغیرہ بند ہو جاہیں گے.اور یہ سب کچھ پاکستان کی بےعذتی کا باعث بن رہا ہے ۔

رحیم یارخان ::ٹریول کمپنی کا وکیل کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی پیکج میں مبینہ فراڈ،وکیل نے ٹریول کمپنی کے خلاف عدالت میں مقدم...
06/11/2023

رحیم یارخان ::
ٹریول کمپنی کا وکیل کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی پیکج میں مبینہ فراڈ،وکیل نے ٹریول کمپنی کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کرنے اورجرمانہ ادا کرنے کیلئے کمپنی کو نوٹس جاری کردیا۔تفصیل کے مطابق متاثرہ وکیل ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق نائب صدر راجہ عبدالصمد خالد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کی جانب سے احمد نقاش خٹک ایڈوکیٹ نے حبیب اللہ ٹریول اینڈ ٹورز (پرائیوٹ)لمیٹیڈاقبال کمپلیکس رحیم یارخان کے ڈائریکٹر محمد اظہر مجید کے خلاف نوٹس جاری کیا جس کے مطابق راجہ عبدالصمد خالد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے مذکورہ ٹریول ایجنسی سے عمرہ کی ادائیگی کے لئے ویزہ اورٹکٹ کے لئے رابطہ کیا جہاں ویزہ اورٹکٹ کے لئے 1لاکھ 95ہزارطے کئے بعد میں کمپنی نے مختلف تاویلیں اوربلیک میل کر کے ان سے 2لاکھ 26ہزار روپے وصول کئے اورمعاہدے کے مطابق رہائش کے لئے مکہ شریف میں 300 میٹردوری پر ہوٹل دینے جبکہ مدینہ منورہ میں 500میٹر دوری پر جب میرے موکل حر م پاک پہنچے تو انہیں 500میٹر کی بجائے ڈیڑھ کلو میٹر دوری پر ہوٹل میں ٹھہرایا گیا اورٹنل سروس بھی نہ دی گئی جس کی وجہ سے باجماعت نماز کی ادائیگی ناممکن رہی ذہنی کوفت اوراذیت برداشت کرناپڑی بعدازاں مدینہ شریف میں پہنچنے کے بعد معاہدے کے مطابق دیئے گئے ہوٹل میں ریکارڈ ہی نہ تھا ایجنٹ کو کال کی تو انہیں کسی اورہوٹل میں پہنچنے کا کہاگیا وہاں پہنچا تو ہوٹل کی مرمت ہورہی تھی اعتراض کرنے پر دھکے دیکر نکال دیا جو کہ میرے موکل کے ساتھ بڑی زیادتی ہے اگرکمپنی نے وہاں ہونے والے نقصان اورذہنی وجسمانی کوفت پہنچانے کے لئے دولاکھ روپے ادا نہ کئے تو کمپنی کے خلاف 5لاکھ ہرجانے کا دعویٰ عدالت میں دائر کیا جائے گا۔

30/10/2023

تمام حاجیوں کیلئے گزارش ہے کہ

وزارۃ الحج و عمرہ نے جدہ سے مکہ
شیئرنگ ٹرانسپورٹ سسٹم ختم کردیا ہے

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Arrival Intimation کے بغیر کوئی حاجی نہ بھیجے

اگر آپ کا کوئی حاجی بغیر Arrival Intimation کے آیا تو اس کی ٹرانسپورٹ کی کمپنی ذمے دار نہیں ہوگی

*اور اس کے جدہ سے مکہ ٹیکسی کے اخراجات آپ پر واجب الادا ہوں گے*
Regards

Haramain Railway se Jo safar Karne ha unke liye zaruri Maalumat Luggage 25 kg se zyada weight na hoAik bande ko aik lugg...
24/10/2023

Haramain Railway se Jo safar Karne ha unke liye zaruri Maalumat

Luggage 25 kg se zyada weight na ho
Aik bande ko aik luggage bag aur hand carry allow ha

Luggage ka size
55x65x35 cm ho

Luggage ko Lohay k cage Mai daalte ha Jo aik khaas size ka bana Huwa hota ha agar usmai fit aagya to theek ha warna aapko ye alag se bhejna parega
Luggage per pc. Bhejne k charges
69 Saudi rial ha

Aur saaman bi takreeban 6 ghantay Mai aaega

Planning achi trah karlei train Mai jaane se phele

Who want to go there? London is world's most famous city for tourism. Get in touch if you want to visit London this year...
17/09/2023

Who want to go there?

London is world's most famous city for tourism.

Get in touch if you want to visit London this year.

RJ Tours and Travel
[email protected]
+92 325 8 325 325
+44 7828 30 6689

بیرون ملک بھیجنے کے نام پر غریبوں کو لوٹنے کا یہ مکروہ دھندا  اجکل زور شور جاری ہے لیکن مجال ہے کہ ملکی ادارے ان لوگوں س...
14/09/2023

بیرون ملک بھیجنے کے نام پر غریبوں کو لوٹنے کا یہ مکروہ دھندا اجکل زور شور جاری ہے لیکن مجال ہے کہ ملکی ادارے ان لوگوں سے پوچھ لیں
یہ تصویر راولپنڈی کی ایک ٹریول ایجنسی اور ٹریننگ سنٹر کی ہے جہاں کل ہزاروں کی تعداد میں مہنگائی کے ستائے پاکستانی بیروزگار بیرون ملک جا کر اپنی فیملی کو سپورٹ کرنے کا خواب آنکھوں میں سجائے انٹرویو کے لئے گئے تھے
ان لوگوں کا طریقہ واردات یہ ہے کہ یہ اشتہار دے دیتے ہیں کہ بیرون ملک سعودیہ دبئی قطر فلان فلان ملک کے ورک ویزے ہیں پرکشش سیلری مراعات فلان فلان فلان ۔ لیکن ان لوگوں کے پاس پہلے سے ہزاروں کی تعداد میں سی وی جمع ہوچکے ہوتے ہیں ۔ اس کے باوجود یہ یہ دوبارہ اشتہار کرتے ہیں اگر کسی ایجنسی یا کمپنی کو پچاس بندے چاہئیے تو پچاس بندوں کے فائنل الریڈی ان کے پاس ہوتے ہیں اگر نہیں بھی ہوئے تو یہ اپنے ایجنٹوں کے ذریعے پچاس بندے بلا کر انٹرویو لے سکتے ہیں لیکن یہ ایسا نہیں کرتے کیونکہ ان کو پیسے چاہئیے غریبوں کے جیب سے ٹیسٹ کے نام پر ہزار ہزار روپے جمع کرکے پھر سب کو فیل کرکے واپس بھیج دیتے ہیں ماہانہ یہ ایجنسیوں والے دو چار بار ٹیسٹ انٹریو رکھتے ہیں جس میں کم سے کم پانج سو ہزار لوگ جمع ہو جاتے ہیں
ہر غریب سے یہ لوگ ہزار روپے ہڑپ کرتے ہیں ٹیسٹ کے نام پر ۔
اس حساب سے ہر ٹیسٹ میں 500 کے حساب سے یہ لوگ کم از کم 5 لاکھ ایک ہی ٹیسٹ انٹریو میں کماتے ہیں جب کہ ویزہ پانج سو میں سے دس بارہ بندوں کو ملتا ہے کبھی کبھی کسی کو بھی نہیں ۔
ایک طرف مہنگائی نے غریبوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے لوگ خودکشی پر اتر آئے ہیں اور جو لوگ خود کشی سے بچنے کے لئے بیروں ملک جانا چاہتے ہیں تو ان کو یہ ایجنسی والے دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیتے ہیں ۔
ملکی اداروں سے گزارش ہے کہ ان ایجنسیوں کو کم از کم پابند کیا جائے کہ جتنا ڈیمانڈ ہے اتنے لوگ یہ انٹرویو کے لئے بلائے تاکہ دور دراز علاقوں سے کرایہ لگاکر آنے والے غریب لوگ اس مہنگائی میں مفت دس پندرہ ہزار کا نقصان نہ اٹھائے
دارلحکومت میں تمام اداروں ک ناک کے نیچے یہ سارا دھندا سال بھر جاری رہتا ہے لیکن کبھی کسی ادارے کو توفیق نہیں ملتی کہ ان غریبوں کے لئے کوئی اقدام اٹھائے اور مفت کی خواری سے انہیں بچائے ۔
کوئی تو طریقہ کار ہو

30/07/2023

This live session is for information and awareness purpose only. This does not consist on legal advice.
Weekly Live Session about UK and Europe Visas
you can ask any question in comments

22/07/2023

This live session is about UK Study Visa. you can ask any question about UK Study Visa here

If you are looking to book a hotel in istanbul then try this website for Halal Booking. where you find all halal food.
22/07/2023

If you are looking to book a hotel in istanbul then try this website for Halal Booking. where you find all halal food.

We offer fantastic resorts with pools, spas and beaches, secluded for women or your family. Relax in a safe and serene atmosphere.

اگر آپ ویلز کے کیپیٹل کارڈف میں ہیں تو یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ سٹی روڈ کھانے نہ جائیں۔ یہاں پاکستانی اور ایشین ٹورسٹ کی...
06/07/2023

اگر آپ ویلز کے کیپیٹل کارڈف میں ہیں تو یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ سٹی روڈ کھانے نہ جائیں۔
یہاں پاکستانی اور ایشین ٹورسٹ کیلئے وہ سب کچھ موجود ہے جسکی اسے ضرورت پڑ سکتی ہے

آئرلینڈ کی حکومت اس بات کی تردید کرتی ہے کہ وہ لوگوں کو جزیرے پر جانے کے لیے £72,000 ادا کر رہی ہے۔لوگوں کو آئرلینڈ کے ک...
02/07/2023

آئرلینڈ کی حکومت اس بات کی تردید کرتی ہے کہ وہ لوگوں کو جزیرے پر جانے کے لیے £72,000 ادا کر رہی ہے۔

لوگوں کو آئرلینڈ کے کچھ دور دراز جزیروں میں جانے کے لیے آمادہ کرنے کی ایک اسکیم کے بعد جو امریکہ سے آسٹریلیا تک شہ سرخیاں بنی ہیں، حکومت نے واضح کیا ہے کہ وہ کیا پیشکش کر رہی ہے۔

اسٹیفن مرفی
آئرلینڈ کے نمائندے

ہفتہ 1 جولائی 2023 08:55، UK
آئرلینڈ جزیرہ

کئی دہائیوں کی پرانی آبادی کو ختم کرنے کی کوشش میں، آئرش حکومت آج سے ان لوگوں کو €84,000 (تقریباً £72,000) تک کی گرانٹ کی پیشکش کر رہی ہے جو ملک کے بہت سے آف شور جزیروں میں سے ایک پر خالی گھر خریدنے کے خواہشمند ہیں۔

لیکن پریس کوریج کی آگ کے بعد، حکومت کو انکار کرنا پڑا کہ وہ لوگوں کو صرف جزیرے پر جانے کے لیے ادائیگی کر رہی ہے۔

یہ ایک ایسی پیشکش ہے جس نے ہندوستان سے آسٹریلیا سے لے کر امریکہ تک شہ سرخیاں بنائی ہیں۔

"آئرلینڈ آپ کو ایک خوبصورت جزیرے والے گھر میں جانے کے لیے $90,000 ادا کرے گا،" CNN نے کہا، لیکن لامحالہ اسکیم کی حقیقت کچھ زیادہ ہی پیچیدہ ہے۔

فراخدلی نقدی مراعات سے فائدہ اٹھانے کے لیے، دلچسپی رکھنے والوں کو ایک خالی یا بے گھر مکان خریدنے کا عہد کرنا ہوگا، جو 1993 سے پہلے بنایا گیا تھا اور جو کم از کم دو سال سے خالی پڑا ہے۔

After a scheme to try to tempt people to move to some of Ireland's remoter islands generated headlines from the US to Australia, the government has clarified exactly what it is offering.

Address

Rahim Yar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RJ Tours and Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RJ Tours and Travel:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share