Videos 605

Videos 605 Tirah Videos Page

غور سے دیکھئے....!!! کچھ نظر آیا؟ یہ پڑے ہیں ہمارے خواب، ناکامیاں، انا، غرور، اکڑ، ناراضگیاں، جھگڑے، فساد، مقابلے،حاصل ا...
13/07/2024

غور سے دیکھئے....!!! کچھ نظر آیا؟ یہ پڑے ہیں ہمارے خواب، ناکامیاں، انا، غرور، اکڑ، ناراضگیاں، جھگڑے، فساد، مقابلے،حاصل اور لاحاصل۔😞💯

مختصر سے زندگی ہے خدارا اپنے دل میں دوسروں کے لیے حسد کینہ بغض رکھنے کی بجائے پیار محبت رکھیں جزاک اللہ۔

08/07/2024

*آپ سب کو نیا اسلامی سال 1446ھ بہت بہت مبارک ہو* 💞✨
**اللہ کریم اس نئے اسلامی سال کی برکتیں ہم سب کو عطا فرمائے اور اس سال حج و عمرہ کی سعادت اور بار بار حاضری مدینہ کی سعادتیں نصیب فرمائے ،پورے سال کو عافیتوں اور سلامتیوں والا بنادے✨*
*آمین یا رب العالمین🕋🌹*

06/07/2024

یہ لگانا تو نہیں چاہ رہا تھا مگر لوگوں کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ فلسطین میں ہو کیا رہا ہے ۔
ایسی کوئی بے حس قوم ہے جو اونٹ کی ٹانگ پر تو چلا اٹھے تھے مگر ان معصوموں کے ہوتے ٹکڑے نظر ہی نہیں آرہے انہیں۔
جب کسی سے بائیکاٹ کی بات کر تو ایسا بے تکا سا جواب دیں گے کہ خون کھول جائے ۔
کیا جانور کی ٹانگ کٹنے کا دکھ انسانی جان جانے سے زیادہ بڑا تھا ؟
میں یہ نہیں کہ رہا کہ وہ غلط کیا وہ بہت اچھا کیا جو اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائی۔
لیکن انسانی جان کی قیمت کو بھی تو سمجھو ۔
کیوں یہ معصوم ہمیں نظر نہیں آتے ؟
کیوں ہم انکے لئے آواز نہیں اٹھاتے ؟
کیوں ہم بے حس خاموش تماشائی بنے ہیں؟
کب تک خاموش رہو گے مسلمانوں؟
اللہ سب دیکھ رہا ہے ۔
خدارا فلسطین کیلئے جس قدر
آواز اٹھا سکتے ہیں اٹھائیں۔ اور جس قدر بائکاٹ کر سکتے ہیں کرے اسرائیلی مصنوعات کا
حسبنااللہ ونعم الوکیل۔
Videos 605

02/07/2024
27/06/2024
15/06/2024
20/03/2024
رمضان المبارک 12.03.3024
12/03/2024

رمضان المبارک 12.03.3024

23/02/2024

‏میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّه کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد ﷺ اللّه کے آخری نبی اور رسول ہیں ..!

21/02/2024

🤔🤔🤔
09/02/2024

🤔🤔🤔

07/02/2024

اچھی خبر ۔
8 فروری کو 18 سال سے 100 سال کی عمر کے تمام مرد وخواتین سکول جائیں گے...
😂😂😂
قومیں ایسے ہی ترقی کرتی ہیں🤭

21/01/2024
انا للّٰہ وإنا الیہ راجعون   تمام Facebook  ممبرز اور خصوصاً میرے ٹیچر ساتھی اس پر توجہ دیں: گیارہویں جماعت کی اس کتاب م...
21/12/2023

انا للّٰہ وإنا الیہ راجعون
تمام Facebook ممبرز اور خصوصاً میرے ٹیچر ساتھی اس پر توجہ دیں: گیارہویں جماعت کی اس کتاب میں مذہب کا عنوان رکھ کر آزادیِ نسواں، پردہ کے انکار اور سودی نظام کو ترقی کا ضامن قرار دیا گیا ہے۔ یہ کوئی چھوٹا مسئلہ نہیں دین وایمان کا مسئلہ ہے۔ آج ہر گروپ میں ٹاپ ٹرینڈ ہوناچاہیے کہ یہ کھلم کھلا کفر ہے کیونکہ یہ قرآنی حدود پر اعتراض ہے۔۔۔۔ جس نے لکھا، جس نے اجازت دی، جو پڑھا رہا ہے اور جو پڑھ رہا ہے سب اپنے ایمان کی فکر کریں۔ بطور سربراہ ادارہ، کلاس انچارج اور معلم اس کتاب کا بائیکاٹ کرنا ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ مزید طلباء کو تلقین کی جائے کہ اس رائٹر اور پبلشر کی دیگر کتب خریدنے سے بھی اجتناب کریں۔

26/07/2023

سینیٹر مشتاق احمد کا فاٹا میں بد امنی کے خلاف بیان۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Videos 605 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share