02/08/2023
مخدوم الملک جناب مخدوم سید احمد محمود صاحب کا نام پاکستان کے نگران وزیراعظم کیلئے گردش کررہا ہے۔میرے اور پورے وسیب کیلئے فخر کی بات ہے۔میرا دل چاہتا ہے کہ میرے وسیب سے ہی نگران وزیراعظم بنے۔اس کیلئے مخدوم سید احمد محمود صاحب کا نام بہت ہی معتبر ہے۔
مگر
۔
۔
۔
مگر
میں چھے سو روپے پٹرول افورڈ نہیں کرسکتا۔🤔
اس لئے میں نہیں چاہتا کہ
مخدوم صاحب
نگران وزیراعظم بنیں۔🤐🙏