Travel with Ali Aqdas

Travel with Ali Aqdas I am a travel videographer, and YouTuber who travels the world.
(2)

I love sharing my experiences.
🇴🇲 🇵🇰 🇹🇿 🇦🇪 🇹🇭 🇶🇦 🇬🇪 🇮🇷 🇲🇻 🇮🇩 🇲🇾 🇦🇿 🇸🇬 🇧🇭 🇸🇦 🇱🇰 🇰🇭 🇻🇳 🇱🇦 🇵🇭 Comings (🇨🇦 🇬🇧 🇺🇸 🇫🇷 🇮🇹 🇩🇪 🇪🇸 🇨🇭)

08/11/2024

درود شریف پڑھئے ، پڑھنے کی دعوت دیجیئے

ﺍَﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰــــــــﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﻋَﻠٰٓـــــﯽ ﺍٰﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍﷺ

18/10/2024
سورج کی روشنی سے وقت بتانے والی گھڑی (شمسی گھڑی)ریو ڈی جنیرو، برازیل کے ایک خوبصورت نباتاتی باغ میں ایک سن ڈائل (Sun Dia...
14/10/2024

سورج کی روشنی سے وقت بتانے والی گھڑی (شمسی گھڑی)

ریو ڈی جنیرو، برازیل کے ایک خوبصورت نباتاتی باغ میں ایک سن ڈائل (Sun Dial)موجود ہے۔ یہ سن ڈائل ایک تاریخی فن پارہ ہے جو سورج کی حرکت کے ذریعے وقت بتاتا ہے۔ قدیم دور میں جب گھڑیاں میسر نہ تھیں، لوگ وقت جاننے کے لیے اس طرح کے سن ڈائل استعمال کرتے تھے۔ جیسے ہی سورج آسمان میں اپنی حرکت کرتا ہے، سن ڈائل کا سایہ وقت کی نشاندہی کرتا ہے۔___________

عجیب و غریب تاریخ
تاریخ دان

05/10/2024

دنیا کی سب سے بڑی کمزوری شرافت ہے...
جس کا فائدہ ہمیشہ گھٹیا اور منافق لوگ اُٹھاتے ہیں۔🖤

05/10/2024

السلام علیکم

نعمتیں آزمائش ہوتی ہیں:-
نہ ان کا ملنا آپ کی اچھائی کی دلیل ہے اور نہ ان کا چھن جانا آپ کا گناہ گار ہونا ظاہر کرتا ہے ۔ یہ تو صبر اور شکر کے امتحان ہیں ۔

04/10/2024

‏دولت ایک جھٹکے میں

خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائے آمین

04/10/2024

یـا رب ایـک سـجدہ مسـجد نبـوی کـے فـرش پـر نصیب فـرمـا آمــــــین.🤲☝️

Address

Al Ajman

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Ali Aqdas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with Ali Aqdas:

Videos

Share