Pakistan Tourism & Travel

  • Home
  • Pakistan Tourism & Travel

Pakistan Tourism & Travel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Tourism & Travel, Travel Company, .
(9)

its all about:
travelling | treking | pre arranged tour | family tour planner | team management | Hinking | sight seeing tour on demand | Adventures
Pakistan Tours & Travels

16/11/2024

رات 12 بجے کالام بازار میں برفباری کے نظارے
15-11-2024

او سوات چلیں ہم اپ کو وزٹ کروائیں گے کالام ۔مہمنڈ جھیل۔کمراٹ ۔ مالم جبہ وہ بھی صرف 16500 میں
04/10/2024

او سوات چلیں ہم اپ کو وزٹ کروائیں گے کالام ۔مہمنڈ جھیل۔کمراٹ ۔ مالم جبہ وہ بھی صرف 16500 میں

او سوات چلیں 3دن 3راتوں کا ٹور سفر نکال کے
03/10/2024

او سوات چلیں
3دن 3راتوں کا ٹور سفر نکال کے

او ناران چلیں یہی ٹائم ہے فیملیز کے لیے کیونکہ اس وقت ہجوم کم ہوتا ہے اور پیکج بھی مناسب ہیں ہوسٹلز ،یونیورسٹیز، کالجز ا...
16/09/2024

او ناران چلیں یہی ٹائم ہے فیملیز کے لیے کیونکہ اس وقت ہجوم کم ہوتا ہے اور پیکج بھی مناسب ہیں ہوسٹلز ،یونیورسٹیز، کالجز اور اور فیملیز کے لیے بکنگ جاری ہے صرف 14800 میں فی پرسن انشاءاللہ جمعرات 19/9/2024 کو بہاولپور سے روانگی ہوگی اس پیکج میں 1 رات کا قیام شوگران 2 راتوں کا قیام ناران میں ہو گا اس پیکج میں تین رات کے کھانے اور چار صبح کے ناشتے شامل ہیں

02/09/2024
29/08/2024

29 اگست 2024🚨
بابو سر ٹاپ پر سیزن کی پہلی برفباری ۔🌨️🌨️

او نہ کبھی پہاڑوں پہ چلیں سستے ریٹ لوٹ سیل پر اپ بھی فائدہ اٹھائیں ناران ٹور پر 3 دن 2 راتوں کا قیام 2 رات کے کھانے اور ...
29/08/2024

او نہ کبھی پہاڑوں پہ چلیں
سستے ریٹ لوٹ سیل پر اپ بھی فائدہ اٹھائیں
ناران ٹور پر 3 دن 2 راتوں کا قیام 2 رات کے کھانے اور 3 صبح کے ناشتے اور شیئرنگ روم اور سٹی ٹو سٹی کا سفر اس پیکج میں شامل ہیں
فی پرسن / 13800 کپل /30000

او کشمیر جنت نظیر وادی کی سیر کرنے چلیں سستے ریٹ لوٹ سیل پر اپ بھی فائدہ اٹھائیں کشمیر ٹور پر 3 دن 2 راتوں کا قیام 2 رات...
29/08/2024

او کشمیر جنت نظیر وادی کی سیر کرنے چلیں
سستے ریٹ لوٹ سیل پر اپ بھی فائدہ اٹھائیں
کشمیر ٹور پر 3 دن 2 راتوں کا قیام 2 رات کے کھانے اور 3 صبح کے ناشتے اور شیئرنگ روم اور سٹی ٹو سٹی کا سفر اس پیکج میں شامل ہیں
فی پرسن / 13800 کپل /30000

28/08/2024

او کشمیر جنت نظیر وادی کی سیر کرنے چلیں
سستے ریٹ لوٹ سیل پر اپ بھی فائدہ اٹھائیں
کشمیر ٹور پر 3 دن 3 راتوں کا قیام 3 رات کے کھانے اور 4 صبح کے ناشتے اور شیئرنگ روم اور سٹی ٹو سٹی کا سفر اس پیکج میں شامل ہیں
فی پرسن / 14800 کپل /32600

کشمیر 4 دن تین راتیں 19500، ناران کاغان 4 دن تین راتیں 19500، سوات 4 دن تین راتیں 19500،سکردو 6 دن 5 راتیں 28500، فورٹ م...
25/08/2024

کشمیر 4 دن تین راتیں 19500، ناران کاغان 4 دن تین راتیں 19500، سوات 4 دن تین راتیں 19500،سکردو 6 دن 5 راتیں 28500، فورٹ منرو 2دن 1 رات 8500

انشاء اللہ... فورٹ منرو کے لیے رحیم یارخان، صادق آباد یزمان ،حاصل پور،احمد پور ,لیاقت پور، ملتان اور بہاولپور سے صبح 8 ب...
25/08/2024

انشاء اللہ... فورٹ منرو کے لیے رحیم یارخان، صادق آباد یزمان ،حاصل پور،احمد پور ,لیاقت پور، ملتان اور بہاولپور سے صبح 8 بجے روانگی ہو گی
لگثرری اے سی کوسٹر سیلون فور سی یا فائو سی یا ہائی روف کیبن ہو گا لگثرری ہوٹلز کے ساتھ دو دن اور ایک رات فورٹ منرو میں قیام ہو گا
چارجز 8000 اور کپل کے لیے18500 ہے
اس پیکج میں صبح کا کھانا- رات کا کھانا - جہاں سے اپ جوائن کر رہے ہیں اپنے سٹی سے سٹی تک کا سفر- اور شیئرنگ روم شامل ہے- کپل کو شیئرنگ روم نہیں- علیحدہ روم دیا جائے گا -
خدمات میں شامل
لگثری ایئر کنڈیشن بک شدہ ایسی سلون کوسٹر ، یا ہائی روف ہو گی ، نوٹ اس میں کسی کی بھی سیٹ فکس نہیں ہو گی ٹور گائیڈ جب چاہے گا ضرورت کے مطابق سیٹ چینج کر دے گا اس پر کسی کا کوئی اعتراض نہیں ہو گا اس میں معیاری کھانا ہو گا ، شیئرنگ پلان کے مطابق 4 سے 5 پرسن ہوں گے ایک روم میں , بیڈ + میٹرس دیا جاے گا ،ٹور گائڈ میٹرس یا بیڈ جس کو دے کوئی اعتراض نہیں کیا جائے گا ، اور بنیادی فرسٹ ایڈ کٹ تمام ٹول ٹیکس جو سروس میں شامل ہیں
جو خدمات شامل نہیں ہیں اور جو کمپنی سہولیات فراہم نہیں کر سکتی اور نہ کرے گی یہ اپ کے اپنے خرچے پر ہوں گی ٹریکنگ سٹک بیگ یا بارش کوٹ سنگین طبی حالت میں کمپنی اپ کو فرسٹ ایڈ دے گی اور باقی خرچہ اور ذمہ داری اپ کی اپنی ہوگی کمپنی صرف بنیادی طبی سہولیات فراہم کرے گی اینٹری ٹکٹس بوٹنگ یا کوئی اور ٹکٹ ہر کوئی اپنے طور پر لے گا کسی بھی ناپسندیدہ صورتحال میں ریسکیو سروسز ہوں گی کھانے کے دوران ذاتی ارڈرز کولڈ ڈرنکس لانڈری یا کوئی بھی ایکسٹرا خرچہ اس کی کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی زندگی کی بیمہ پالیسی خدمات میں شامل نہیں کوئی بھی ایکسٹرا خرچہ کرنے پر ایکسٹرا چارجز لاگو ہوں گے
شرائط و ضوابط
1- اپنے پاس سینیٹائزر ضرور رکھیں چہرے کو ڈھانپنے کے لیے کپڑا یا ماسک کا استعمال کریں اگر اپ بیمار ہیں یا ٹمپریچر محسوس کر رہے ہیں کھانسی چھینکیں ا رہی ہیں تو اپ گھر پر رہیں اور محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں اور جو اپنی پراپر میڈیسن استعمال کرتے ہیں وہ اپنے پورے ٹرپ کی میڈیسن ساتھ لے کر ائیں جو پورے ٹرپ تک چل سکیں
2- ممبران کسی بھی غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث نہیں ہوں گے ،مقامی لوگوں یا گروپ کے دیگر اراکین کے ساتھ بد سلوکی گالی گلوچ یا منشیات کا استعمال وغیرہ کرنے پر انہیں بغیر وارننگ کے ٹور سے ہٹایا جا سکتا ہے ،اور اس کی کوئی رقم واپس نہیں کی جائے گی ،
3- سفر کے دوران کسی بھی غیر قانونی یا ممنوعہ اشیاء کی اجازت نہیں ہوگی اتشی اسلہ یا کوئی اور غیر قانونی چیز کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی
4- پہاڑی سڑکوں پر اتراؤ چڑھاؤ کی وجہ سے گاڑی کا اے سی بند کرنا پڑ جائے تاکہ گاڑی کو کوئی نقصان نہ ھو اور اپ لوگوں کو بھی گرمی سے بچایا جا سکے
5- چار سے پانچ لوگوں کا شیئرنگ روم ہوگا دو سے تین بیڈ ہوں گے باقی میٹرس ہوں گے اپنے روم میٹ کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کرنی پڑے گی کبھی وہ بیڈ پر سوئیں گے اور کبھی میٹرس پر
6- ٹور پلان کو موسم یا سیاسی یا کسی اور وجہ سے تبدیل کیا جا سکتا ہے جو مینجمنٹ مناسب سمجھے گی جو کہ شرکا کے بہترین مفاد میں ہوگا
7- اراکین کی حفاظت کے لیے انسانیت کے طور پر ہر ممکن خیال رکھا جائے گا ،پھر بھی غیر متوقع قدرتی افات جیسے برفانی تودے اور لینڈ سینڈنگ یا کسی اور حادثات کی صورت خطرہ ہر وقت موجود ہوتا ہے
اور بعض اوقات ایسی افات کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ،ہوئے پورے ٹورز کے دوران اس قسم کے کسی بھی حادثے کی صورت میں کمپنی یا گروپ لیڈر اور ارگنائزر کسی بھی صورت میں ذمہ دار نہیں ہوں گے قدرتی افات اللہ کے ہاتھ میں ہوتی ہے انسان اس کے اگے بے بس ہے
8- سفر کے دوران چوری یا کوئی چیز گم ہونا یا ذاتی سامان کو نقصان پہنچنے کی صورت میں منتظمین یا کمپنی کسی بھی صورت میں ذمہ دار نہیں ہوں گے
9- منسوخی پالیسی کوئی رقم واپس نہیں ہوگی اگر کوئی شخص سفر سے نکل جاتا ہے یا کسی بھی وجہ سے کسی مرحلے پر سفر میں شامل نہیں ہوتا اگر اپ روانگی کے وقت ٹورز میں شامل نہیں ہو پائے تو اپ کو اپنی باقی سفری لاگت بھی ادا کرنا ہوں گی،
10- ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے
اگر ذکر کردہ پوائنٹس میں سے کسی کو کسی افات یا کسی دوسرے مسئلے کی وجہ سے چھوڑ دیا جاتا ہے جس کا ذکر یہاں کیا گیا ہے جیسے لینڈ سینڈنگ یا گاڑی کے مسائل
11- ہمارے کوسٹر یا گرینڈ کیبن کے علاوہ نقل و حمل ہماری خدمات سے خارج ہوں گی
ہمارے وزٹ دوست ماحول میں ہوتے ہیں اور ماحول کا کوئی نقصان برداشت نہیں کیا جائے گا
12- لینڈ سلائیڈنگ یا سیاسی وجہ سے یا گاڑی خراب ہونے کی صورت میں کوئی پوائنٹ مس ہو جائے تو اس میں ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے اور نہ ہی رقم واپس ہوگی اگر کلائنٹ ایک اضافی دن کا مطالبہ کرتے ہیں تو وہ دن بڑھانے کے لیے 5000 ہزار فی کا شخص ادا کرے گا
13- ہمارے ٹورز کا بیما نہیں کیا جاتا حالانکہ ہم تمام ممبران کی انتہائی احتیاط سے حفاظت کرتے ہیں غیر متوقع قدرتی افات جیسے چٹان یا لینڈ سلائیڈنگ یا برفانی تودہ پھسلن یا گرنے یا کسی دوسرے حادثے کی صورت میں ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے
14- ٹورز کے دوران کسی تنازعہ یا تشدد کی اجازت نہیں ہے خواہ زبانی ہو یا عملی مختلف مذاہب ضابطہ اخلاق مختلف عقائد اور سیاسی اور جغرافیائی وابستگیوں کا احترام کریں ورنہ سختی سے نمٹا جائے گا
15- پاکستان کے موجودہ منظر نامے کے مطابق اگر ٹور کے درمیان ایندھن کا ریٹ بڑھ جاتا ہے تو کلائنٹ کو ایکسٹرا چارجز پے کرنے ہوں گے

او سکردو چلیں ۔۔۔۔۔ 6 دن اور 5 راتوں کے لیے صرف 28500 میں۔ اس میں شامل ہے ۔اپ کا کھانا ۔اپ کی رہائش ۔اور اپ کا سفر  ۔بکن...
22/08/2024

او سکردو چلیں ۔۔۔۔۔ 6 دن اور 5 راتوں کے لیے صرف 28500 میں۔ اس میں شامل ہے ۔اپ کا کھانا ۔اپ کی رہائش ۔اور اپ کا سفر ۔بکنگ جاری ہے ۔محدود سیٹیں باقی ہیں ۔۔۔ جلدی کریں اپنی بکنگ کروا لیں۔۔۔

*انشاء اللہ* ... *مری* *کے لیے* *گوجرہ ،فیصل آباد، راولپنڈی* , *ملتان،لودھراں والے کلائنٹ  کو* *راستے میں پک کریں گے اور...
20/08/2024

*انشاء اللہ* ... *مری* *کے لیے* *گوجرہ ،فیصل آباد، راولپنڈی* , *ملتان،لودھراں والے کلائنٹ کو* *راستے میں پک کریں گے اور* *بہاولنگر، چیشتیاں ،حاصل* *پور،یزمان، خانقاہ شریف،احمدپور* ، *لیاقت پور ،رحیم* *یار خان ،صادق اباد ،اور* *کراچی کے کلائنٹ* *بہاولپور سے جوائن کریں گے شام* *6 بجے بہاولپور افس سے* *روانگی ہو گی* ۔۔
*لگثرری اے سی کوسٹر سیلون یا* *ہائی روف گرینڈ کیبن ہو گا لگثرری* *ہوٹلز کے ساتھ دو رات کا* *قیام ہو گا*
*چارجز سنگل پرسن 18500 اور* *کپل کے لیے45000 ہو گا*
*اس پیکج میں صبح کا کھانا- رات کا* *کھانا - جہاں سے اپ جوائن* *کر رہے ہیں اپنے سٹی سے* *سٹی تک کا سفر- اور شیئرنگ روم* *میں 4 سے5 لوگ شامل ہوں* *گے - کپل کو شیئرنگ روم* *نہیں- علیحدہ روم دیا جائے گا -*
*(نوٹ اس پیکچ میں کسی قسم کا* * *ٹکٹ اور جیپ کے چارجز* *شامل نہیں ہیں)*
⬅️ *پوائنٹس.. خانپور ڈیم ، نتھیا* *گلی چیئر لفٹ ،نتھیا گلی* *بازار ،نیو مری پتر یاٹہ،چیئر لفٹ،* *کیبل کار ،کشمیر پوائنٹ ،مال* *روڈ بازار*
https://www.facebook.com/yasir.munir088?mibextid=ZbWKwL
⬅️پہلا دن... اسلام اباد ،خان پور ڈیم ٫ نتھیا گلی بازار اور رات کا قیام
⬅️دوسرا دن.. پتریاٹہ ،چیئر لفٹ کیبل کار،کشمیر پوائنٹ مال روڈ بازار، مری میں رات کا قیام
⬅️تیسرا دن... جی پی او چوک ، مال روڈ بازار اور واپسی کا سفر
https://www.instagram.com/pak_tourism_and_trave?igsh=MXNlY3Z2dHhwbTdsbQ==

خدمات میں شامل
لگثری ایئر کنڈیشن بک شدہ ایسی سلون کوسٹر ، یا ہائی روف ہو گی ، نوٹ اس میں کسی کی بھی سیٹ فکس نہیں ہو گی ٹور گائیڈ جب چاہے گا ضرورت کے مطابق سیٹ چینج کر دے گا اس پر کسی کا کوئی اعتراض نہیں ہو گا اس میں معیاری کھانا ہو گا ، شیئرنگ پلان کے مطابق 4 سے 5 پرسن ہوں گے ایک روم میں , بیڈ + میٹرس دیا جاے گا ،ٹور گائڈ میٹرس یا بیڈ جس کو دے کوئی اعتراض نہیں کیا جائے گا ، اور بنیادی فرسٹ ایڈ کٹ تمام ٹول ٹیکس جو سروس میں شامل ہیں
جو خدمات شامل نہیں ہیں اور جو کمپنی سہولیات فراہم نہیں کر سکتی اور نہ کرے گی یہ اپ کے اپنے خرچے پر ہوں گی ٹریکنگ سٹک بیگ یا بارش کوٹ سنگین طبی حالت میں کمپنی اپ کو فرسٹ ایڈ دے گی اور باقی خرچہ اور ذمہ داری اپ کی اپنی ہوگی کمپنی صرف بنیادی طبی سہولیات فراہم کرے گی اینٹری ٹکٹس بوٹنگ یا کوئی اور ٹکٹ ہر کوئی اپنے طور پر لے گا کسی بھی ناپسندیدہ صورتحال میں ریسکیو سروسز ہوں گی کھانے کے دوران ذاتی ارڈرز کولڈ ڈرنکس لانڈری یا کوئی بھی ایکسٹرا خرچہ اس کی کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی زندگی کی بیمہ پالیسی خدمات میں شامل نہیں کوئی بھی ایکسٹرا خرچہ کرنے پر ایکسٹرا چارجز لاگو ہوں گے
شرائط و ضوابط
1- اپنے پاس سینیٹائزر ضرور رکھیں چہرے کو ڈھانپنے کے لیے کپڑا یا ماسک کا استعمال کریں اگر اپ بیمار ہیں یا ٹمپریچر محسوس کر رہے ہیں کھانسی چھینکیں ا رہی ہیں تو اپ گھر پر رہیں اور محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں اور جو اپنی پراپر میڈیسن استعمال کرتے ہیں وہ اپنے پورے ٹرپ کی میڈیسن ساتھ لے کر ائیں جو پورے ٹرپ تک چل سکیں
2- ممبران کسی بھی غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث نہیں ہوں گے ،مقامی لوگوں یا گروپ کے دیگر اراکین کے ساتھ بد سلوکی گالی گلوچ یا منشیات کا استعمال وغیرہ کرنے پر انہیں بغیر وارننگ کے ٹور سے ہٹایا جا سکتا ہے ،اور اس کی کوئی رقم واپس نہیں کی جائے گی ،
3- سفر کے دوران کسی بھی غیر قانونی یا ممنوعہ اشیاء کی اجازت نہیں ہوگی اتشی اسلہ یا کوئی اور غیر قانونی چیز کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی
4- پہاڑی سڑکوں پر اتراؤ چڑھاؤ کی وجہ سے گاڑی کا اے سی بند کرنا پڑ جائے تاکہ گاڑی کو کوئی نقصان نہ ھو اور اپ لوگوں کو بھی گرمی سے بچایا جا سکے
5- چار سے پانچ لوگوں کا شیئرنگ روم ہوگا دو سے تین بیڈ ہوں گے باقی میٹرس ہوں گے اپنے روم میٹ کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کرنی پڑے گی کبھی وہ بیڈ پر سوئیں گے اور کبھی میٹرس پر
6- ٹور پلان کو موسم یا سیاسی یا کسی اور وجہ سے تبدیل کیا جا سکتا ہے جو مینجمنٹ مناسب سمجھے گی جو کہ شرکا کے بہترین مفاد میں ہوگا
7- اراکین کی حفاظت کے لیے انسانیت کے طور پر ہر ممکن خیال رکھا جائے گا ،پھر بھی غیر متوقع قدرتی افات جیسے برفانی تودے اور لینڈ سینڈنگ یا کسی اور حادثات کی صورت خطرہ ہر وقت موجود ہوتا ہے
اور بعض اوقات ایسی افات کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ،ہوئے پورے ٹورز کے دوران اس قسم کے کسی بھی حادثے کی صورت میں کمپنی یا گروپ لیڈر اور ارگنائزر کسی بھی صورت میں ذمہ دار نہیں ہوں گے قدرتی افات اللہ کے ہاتھ میں ہوتی ہے انسان اس کے اگے بے بس ہے
8- سفر کے دوران چوری یا کوئی چیز گم ہونا یا ذاتی سامان کو نقصان پہنچنے کی صورت میں منتظمین یا کمپنی کسی بھی صورت میں ذمہ دار نہیں ہوں گے
9- منسوخی پالیسی کوئی رقم واپس نہیں ہوگی اگر کوئی شخص سفر سے نکل جاتا ہے یا کسی بھی وجہ سے کسی مرحلے پر سفر میں شامل نہیں ہوتا اگر اپ روانگی کے وقت ٹورز میں شامل نہیں ہو پائے تو اپ کو اپنی باقی سفری لاگت بھی ادا کرنا ہوں گی،
10- ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے
اگر ذکر کردہ پوائنٹس میں سے کسی کو کسی افات یا کسی دوسرے مسئلے کی وجہ سے چھوڑ دیا جاتا ہے جس کا ذکر یہاں کیا گیا ہے جیسے لینڈ سینڈنگ یا گاڑی کے مسائل
11- ہمارے کوسٹر یا گرینڈ کیبن کے علاوہ نقل و حمل ہماری خدمات سے خارج ہوں گی
ہمارے وزٹ دوست ماحول میں ہوتے ہیں اور ماحول کا کوئی نقصان برداشت نہیں کیا جائے گا
12- لینڈ سلائیڈنگ یا سیاسی وجہ سے یا گاڑی خراب ہونے کی صورت میں کوئی پوائنٹ مس ہو جائے تو اس میں ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے اور نہ ہی رقم واپس ہوگی اگر کلائنٹ ایک اضافی دن کا مطالبہ کرتے ہیں تو وہ دن بڑھانے کے لیے 5000 ہزار فی کا شخص ادا کرے گا
13- ہمارے ٹورز کا بیما نہیں کیا جاتا حالانکہ ہم تمام ممبران کی انتہائی احتیاط سے حفاظت کرتے ہیں غیر متوقع قدرتی افات جیسے چٹان یا لینڈ سلائیڈنگ یا برفانی تودہ پھسلن یا گرنے یا کسی دوسرے حادثے کی صورت میں ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے
14- ٹورز کے دوران کسی تنازعہ یا تشدد کی اجازت نہیں ہے خواہ زبانی ہو یا عملی مختلف مذاہب ضابطہ اخلاق مختلف عقائد اور سیاسی اور جغرافیائی وابستگیوں کا احترام کریں ورنہ سختی سے نمٹا جائے گا
15- پاکستان کے موجودہ منظر نامے کے مطابق اگر ٹور کے درمیان ایندھن کا ریٹ بڑھ جاتا ہے تو کلائنٹ کو ایکسٹرا چارجز پے کرنے ہوں گے

Address

Bahawalpur
63100

Telephone

+923136850895

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tourism & Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Tourism & Travel:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share