Ontime Business & Travels Pvt Ltd

  • Home
  • Ontime Business & Travels Pvt Ltd

Ontime Business & Travels Pvt Ltd We Offer Umra Services with economy to 5 Star Packages. Domestic and International air tickets. Visi

09/11/2022
Nizami Street Baku
14/03/2022

Nizami Street Baku

06/12/2021

اطلاع
الحمداللہ ابھی ابھی پاکستان کے لیے عمرہ کھول دیاگیاھے۔۔تفصیلات کا انتظار فرمائیں

17/09/2021

انگلینڈ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے
ڈائریکٹ فلائٹ کے لئے رابطہ کریں
03040422288

13/09/2021

*SAUDIA VIA DUBAI*

Package Includes.

Dubai Visa
Meal include Break fast & Lunch
14 Nights stay at Hotel
Transport
Pcr test Dubai on departure
Ticket
(PAK-DXB-KSA)

**Requirment**
Passport 1st & 2nd page
Aqama copy or visa copy
Picture white back ground
Tawaqalna Green page
Vaccine certificate
Age above 35 years

*Ontime Travels (PVT) Ltd*
03040422288

04/09/2021

🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
*GDRFA Approval with in Minutes*

👉 *Rejected*
👉 *In Process*
👉 *New Applied*

F͎e͎e͎l͎ F͎r͎e͎e͎ t͎o͎ C͎o͎t͎a͎c͎t͎.

*Muhammad Ir𝗳an*
📱 *0304-0422288* ᵐᵒᵇⁱˡⁱⁿᵏ

02/09/2021

بریکنگ نیوز: 5 ستمبر سے ترکی 🇹🇷 ان تمام لوگوں کیلئے کھل رہا ہے جنہوں نے ویکسینیشن کروالی ہے۔ اب بغیر قرنطینہ کے ترکی کا سفر کریں

30/07/2021
*اللّهُ أكبر اللّهُ أكبر اللّهُ أكبر لا إلَهَ الا اللّه اللّهُ أكبر اللّهُ اكبر و لِلّه الحمدَ*  🤲 *تَقَبَّلَ ٱللّٰهُ مِ...
21/07/2021

*اللّهُ أكبر اللّهُ أكبر اللّهُ أكبر لا إلَهَ الا اللّه اللّهُ أكبر اللّهُ اكبر و لِلّه الحمدَ* 🤲 *تَقَبَّلَ ٱللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَّالِحَ ٱلْأَعْمَٰلْ* 🤲 🌙 *عيدْ مُبٰارَكْ عَلَيْنَا وَ عَلَيْكُمْ* 🌙 🌙We wish you all a very happy and peaceful EID. May Allah Accept all Our good deeds,🌙
*EID MUBARAK* Ontime Business & Travels (PVT)Ltd.

19/07/2021

ہماری طرف سے سب مسلمانوں کو حج 🕋 مبارک ہو- اللہ پاک سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور ہم سب کو حج پے باربار بلائے۔ آمین۔

18/07/2021

حج کے بعد 25 جولائی سے عمرہ کی اجازت ہوگی یومیہ 20 ہزار عمرہ زاہرین کو اجازت دی جائے گی

11/07/2021

السلام علیکم۔

*لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ*
*إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ*

❣️ میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو❣️🌙۔
اللّٰه پاک سے دعا ھے کہ یہ چاند ہم سب کی زندگیوں میں ڈھیروں خوشیاں رحمتیں اور برکتیں لائے ۔
*🌹آمین ثم آمین🌹*

طالب دعا۔🤲

محمد عرفان

22/06/2021

اہم اپڈیٹ: رشیا 🇷🇺 امیگریشن نے پاکستان سمیت 7 ممالک سے فین آئی-ڈی پہ سفر کرنے والوں پہ باقاعدہ پابندی لگادی۔

21/06/2021

بہترین خبر: کرونا کی بہتر صورتحال کی وجہ سے کینیڈا 🇨🇦 نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پہ پابندی ختم کردی۔ بھارت سے پابندی برقرار۔

08/06/2021

🚨👉🇷🇺🇷🇺🇷🇺👈🚨

*FAN ID/Visa + Match Ticket* *For Russia Entry*

🆁🅰🆃🅴 🅿🅺🆁 # *55,000/-* 👈🔥🚨

⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️
*L͜͡i͜͡m͜͡i͜͡t͜͡e͜͡d͜͡ t͜͡i͜͡m͜͡e͜͡ O͜͡f͜͡f͜͡e͜͡r͜͡. F͜͡i͜͡r͜͡s͜͡t͜͡ c͜͡o͜͡m͜͡e͜͡ f͜͡i͜͡r͜͡s͜͡t͜͡ S͜͡e͜͡r͜͡v͜͡e͜͡.*
⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️

*Required Documents:*
*1-* Scan Passport (Must valid more than 6 Months).
*2-* Scan Photo (White Background).

*Payment 💯% Advance.*
Time require 24 Hours.

F͎e͎e͎l͎ f͎r͎e͎e͎ t͎o͎ C͎o͎n͎t͎a͎c͎t͎ U͎s͎.

Regards,

Ontime Business & Travels (PVT) Ltd.
03040422288

18/05/2021

انگلینڈ ہوٹل بکنگ کے لئے رابطہ کریں.
03040422288

18/05/2021

Dear Respected
📢📢📢📢UK 🏢Hotel Quarntine Booking Facility Available
Please call for more detail
📱03040422288
Ontime Business & Travels (PVT)Ltd.

15/05/2021

17مئی سے بازار اور تجارتی مراکز رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت

"تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال""🌙عيد مبــــــــــــــــــــارك🌙"الله اكبر الله اكبر الله اكبر إله إلا الله ألله أكبر ...
13/05/2021

"تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال"

"🌙عيد مبــــــــــــــــــــارك🌙"

الله اكبر الله اكبر الله اكبر
إله إلا الله ألله أكبر
ألله أكبر ولله الحمد

Team
Ontime Travel and Tours

10/05/2021

السلام و علیکم
اے پروردگار !!!! 💕
ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما لیں جنہیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ صراط المستقیم پر چلتے ہیں جو توبہ کرتے ہیں اور جن کی توبہ کو قبول کرتا ہے جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور تو ان پر اپنا خاص کرم فرماتا ہے ہمیں بھی اپنے خاص بندوں میں شامل فرما لے ۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین🤲🏻
طالب دعا
محمد عرفان
سی ای او
آن ٹائم ٹر یولز اینڈ ٹو ر ز حضرو

10/05/2021

COVID-19 impact: UAE suspends entry for passengers from Bangladesh, Pakistan, Nepal and Sri Lanka from 12 May

09/05/2021

السلام علیکم 🤝

اے اللہ تیری نعمتوں کا کوئی شمار نہیں
ہم پر اپنے خزانوں کے دروازے کھول دے
ہمارےگناہ غلطیاں اور کوتائیوں کو درگزر فرماتے ہوئے
ہم پر کرم کردے
بس الہی اپنے عزاب سے بچا اور اپنا فرمابردار بنا
آمین🤲🏻

طالب دعا.

محمد عرفان

09/05/2021

UK hotels booking available for quarantine
03040422288

اسلام و علیکم!محترم ٹریڈ پارٹنرز،آپ کو *مطلع* کیا جاتا ہے کہ *ترکی  12 مئی صبح 4 بجے* سے *برطانیہ کیلئے ریڈ لسٹ* میں شام...
07/05/2021

اسلام و علیکم!

محترم ٹریڈ پارٹنرز،

آپ کو *مطلع* کیا جاتا ہے کہ *ترکی 12 مئی صبح 4 بجے* سے *برطانیہ کیلئے ریڈ لسٹ* میں شامل کر دیا جائے گا۔ *برطانیہ* کیلئے اپنی *ٹکٹس ایشو* کرنے سے *پہلے* نیچے دئیے گئے *لنک* سے تفصیلات *چیک* کر لیں۔

https://www.gov.uk/guidance/red-amber-and-green-list-rules-for-entering-england

منجانب۔

محمد عرفان سی ای او
آن ٹائم بزنس اینڈ ٹریلولز حضرو
0304-0422288

Countries rated as red, amber or green for Coronavirus (COVID-19) and the rules you must follow to enter England.

04/05/2021

*أعوذ بالله من الشيطان الرجيــــــــــــم*

*‏بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*

*اَللّٰھُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِِغَضَبِکَ وَلَا تُھْلِکْنَا بِعَذَابِکَ وَ عَافِنَا قَبْلَ ذَالِکَ*

اے اللہ! ہمیں اپنے غضب کی وجہ سے نہ مارنا اور اپنے عذاب سے ہلاک نہ کرنا اور ہمیں اس سے پہلے ہی معاف کر دینا۔

*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*

اے گناھگاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پر پرده ڈالنے والے *"پیارے‎ ‎رب"!*
ھم سب پر اپنا رحم و کرم فرما،
تنگدستی دور فرما،
رزق میں خیر و برکت اور بے پناہ وسعت عطا فرما،
بیماروں کو شفاء عطا فرما اور ھمیں ھمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنادے۔
*اے ﷲ پاک* میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں، تیرا شکر ادا کروں اور تیری بہترین عبادت کروں،
*اے ﷲ* مجھے اپنی محبت عطا کر اور ویسا بنا دے جیسا تو اپنے پیاروں کو دیکھنا چاہتا ہے. *آمین*

طالب دعا.

محمد عرفان
آن ٹائم بزنس اینڈ ٹریولز حضرو

03/05/2021

اہم اپڈیٹ: ترکی 🇹🇷 ویزا کی درخواستیں اب صرف اناٹولیا (Anatolia Travel Services) کے ذریعے جمع ہوں گی۔ Gerrys کیساتھ معاہدہ ختم۔

27/04/2021

ترکی میں لاک ڈاؤن سیاحوں پر لاگو نہیں ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق ، وزارت داخلہ کی وزارت کے ایک سرکلر کے مطابق ، 29 اپریل سے 17 مئی تک ترکی میں متعارف کرایا گیا لاک ڈاؤن غیر ملکی سیاحوں پر لاگو نہیں ہوگا۔

اس سے قبل ، ترک صدر رجب طیب اردگان نے کورونا وائرس کی صورتحال کی وجہ سے 29 اپریل سے 17 مئی کو شام 19 بج کر 5 بجے تک ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا۔ وزارت داخلہ کے سرکلر سے مستثنیٰ افراد کی فہرست کے علاوہ ، تمام تنظیمیں اور ادارے اپنی سرگرمیاں ختم کردیں گے۔ انٹرسٹی سفر کی اجازت صرف حکام سے اجازت حاصل کرنے کے بعد کی جاتی ہے۔ ہوٹلوں کے تحفظات انٹرسٹی سفر کی پابندی کے لئے کوئی استثنیٰ نہیں ہیں۔

"کرفیو پابندیوں سے چھوٹ کا اطلاق غیر ملکیوں پر ہوتا ہے جو ہمارے ملک میں سیاحوں کی سرگرمیوں کے تحت عارضی طور پر موجود ہیں۔ رہائشی اجازت نامہ رکھنے والے غیر ملکی کرفیو سے مشروط ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دوران ، گروسری اسٹورز اور بازار پیر سے ہفتہ تک 10 بج کر 17 بجے تک کھلے رہیں گے۔ شہری صرف پیدل ہی ان سے مل سکیں گے۔ دوائیں بھی چلائیں گی۔ کیفے اور ریستوراں صرف ٹیک وے اور ترسیل کے لئے کھلے رہیں گے۔ ہوٹلوں کے ریستوراں صرف وہاں رہنے والے لوگوں کی خدمت کریں گے۔

ترکی میں 16 اپریل کو کورونا وائرس کے معاملات میں روزانہ اضافے نے وبائی بیماری کے آغاز کے بعد سے زیادہ سے زیادہ تعداد ظاہر کی ، جس کی مقدار 63،082 ہے۔ 21 اپریل کو ، روزانہ سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں - 362۔

روس ، ترکی میں شدید وبا کی صورتحال کے سبب ، اس ملک کے ساتھ 15 اپریل سے یکم جون تک ہوائی ٹریفک محدود تھا۔

Lockdown in Turkey won’t apply to tourists.

According to a circular of the Ministry of Interior of the republic, Lockdown introduced in Turkey from April 29 to May 17 won’t apply to foreign tourists, Report informs.

Earlier, Turkish President Recep Tayyip Erdogan announced a full lockdown in the country from 19:00 on April 29 to 5:00 on May 17 due to the situation with the coronavirus. All organizations and institutions will cease their activities, with the exception of the list of those exempted by the circular of the Ministry of Interior. Intercity travel is only allowed after obtaining permission from the authorities. Hotel reservations are no exception to intercity travel restrictions.

“Exemption from curfew restrictions applies to foreigners who are in our country temporarily as part of tourist activities. Foreigners with a residence permit are subject to curfews,” the document says.

During the lockdown, grocery stores and markets will be open from 10:00 to 17:00 from Monday to Saturday. Citizens will only be able to visit them on foot. Pharmacies will also operate. Cafes and restaurants will be open for takeaway and delivery only. The restaurants of the hotels will serve only the people living there.

The daily increase in the number of coronavirus cases in Turkey on April 16 showed the maximum since the beginning of the pandemic, amounting to 63,082. On April 21, the highest number of deaths per day was recorded - 362.

Russia, due to the severe epidemiological situation in Turkey, limited air traffic with this country from April 15 to June 1.

27/04/2021

📢📢Attention Bahrain Traveller
Pay corona test fee 36BHD online by us

Please 📱03040422288

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923072310333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ontime Business & Travels Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ontime Business & Travels Pvt Ltd:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share