Eesa Musa Travel and Toursim Services

  • Home
  • Eesa Musa Travel and Toursim Services

Eesa Musa Travel and Toursim Services Travel and Tourism.
انٹرنیشنل وزٹ ٹورز
(1)

15/09/2022

Contact those who are interested in visiting Malaysia and Thailand. The group tour will depart in October.
Ph: 03435664400
Whatsup: 03135664400

15/09/2022

سیر و سیاحت کے شوقین افراد دو ممالک کے انٹرنیشنل ٹور کے لیے ہمارے ساتھ چلیں۔
Contact those who are interested in visiting Malaysia and Thailand. The group tour will depart in October.
Ph: 03435664400
Whatsup: 03135664400

07/09/2022

*ضرورت برائے ملائیشیا*
ایمپلائمنٹ ویزہ
🟥 *نوٹ*
*صرف ان کا میڈیکل ھوگا جن کا کرونا کی 3 ویکسین لگی ھو*

🟦 *لیبر / ہیلپر / ورکر*

سیلری 1500 رنگٹ + آوور ٹائم
ڈیوٹی 8 گھنٹے + آوور ٹائم
عمر 18 سے 45 سال تک
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ کمپنی دیگی.
رابطہ: عیسیٰ موسیٰ ٹریول اینڈ ٹوررزام سروسز کوٹ جیمل
فون نمبر PH
03435664400
03335664400
Whatup وٹس سپ ، ایمو نمبر:
03135664400

*آزاد ویزہ مسقط/ عمان*@780 عمانی ریال *لیبر*2سال کا ویزہ۔ 2سال کا پتاقہ۔ 2 سال تک کوئی کفالت نہیں ھوگی۔رابطہ : عیسیٰ موس...
16/08/2022

*آزاد ویزہ مسقط/ عمان*
@780 عمانی ریال
*لیبر*
2سال کا ویزہ۔ 2سال کا پتاقہ۔ 2 سال تک کوئی کفالت نہیں ھوگی۔
رابطہ : عیسیٰ موسیٰ ٹریول اینڈ ٹورزام سروسز
03135664400 whatsup
03435664400 phone call

14/05/2020

اسلام آباد (تازہ ترین) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی ای) نے سعودی عرب کیلئے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پی آئی اے کی پرواز جمعرات کو ریاض سے 250 پاکستانیوں کو لے کر لاہور کیلئے روانہ ہو گی۔ ہفتہ کو پی آئی اے کی ایک اور پرواز مدینہ سے 250 پاکستانیوں کو لے کر کراچی پہنچے گی۔
شیڈول کے مطابق 18 مئی کو پی آئی اے کی پرواز جدہ سے 250 پاکستانیوں کو فیصل آباد لائے گی۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ 21 مئی کو پی آئی اے کی پرواز دمام سے اسلام آباد کیلئے چلائی جائے گی۔ خیال رہے کہ پی آئی اے نے مشرق وسطیٰ کی پروازوں میں کھانا فراہم کرنے کی سروس بند کر دی ہے۔ پی آئی اے حکام کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ دبئی، ابوظہبی، سعودی عرب، مسقط اور عمان کی پروازوں میں مسافروں کو کھانا فراہم نہیں کیا جائے گا، یہ پابندی کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے تحت عائد کی گئی ہے۔

پی آئی اے کی مشرق وسطیٰ کی پروازوں میں کھانا فراہم کرنے کی بندش کے احکامات فلائٹ سروسز کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں۔ قومی ایئر لائن دوران پرواز مسافروں کو پانی، سافٹ ڈرنک اور جوس فراہم کرے گی۔

اسلام اباد (14مئی 2020ء) "ارطغرل غازی" کے سحرمیں مبتلا پاکستانیوں نے ترکی جانے کیلیے ترک ائیرلائن میں بکنگ کا ریکارڈ قائ...
14/05/2020

اسلام اباد (14مئی 2020ء) "ارطغرل غازی" کے سحرمیں مبتلا پاکستانیوں نے ترکی جانے کیلیے ترک ائیرلائن میں بکنگ کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ آج کل پاکستانی سوشل میڈیا پر ہر جانب ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے چرچے ہیں۔ ارطغرل غازی ترکی کی تاریخ کا بہت بڑا نام ہے جنہوں نے بہت سی جنگیں لڑیں اور تاریخ میں بہت نام کمایا، ان کی زندگی پر بننے والا ڈرامہ "ارطغرل غازی" آج کل اردو زبان میں ترجمہ کیے جانے کے بعد پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر کیا جارہا ہے۔
یہ ڈرامہ خلافت عثمانیہ کی اسلامی تاریخ، کلچر اور روایات پر مبنی ہے جسے ترکی میں بہت بڑی کامیابی کے بعد وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اردو زبان میں ڈب کر کے پاکستان میں دکھایا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد پاکستانی عوام کو اسلام کے سنہری دور سے آگاہ کرنا ہے۔
پاکستان میں ارطغرل ڈرامے کو ریکارڈ حد تک مقبولیت حاصل ہوئی ہے اور ابتدائی پندرہ دنوں میں اس ڈرامہ کے یوٹیوب چینل پر دس لاکھ سبسکرائبرز ہو گئے ہیں جبکہ ڈرامہ کی پہلی قسط کو 10 مئی تک یوٹیوب پر ایک کروڑ 41لاکھ سے زیادہ افراد دیکھ چکے تھے۔
اس کی ابتدائی قسطوں نے ہی لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے جس کے بعد پاکستانی ترکی جانے کے خواب دیکھ رہے ہیں اور جو لوگ سفر کر سکتے ہیں انہوں نے کورونا وبا کے باوجود ترکی جانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ جس کے بعد سے ترک ائیر لائن نے بھی اپنی پہلی پرواز کے لیے بکنگ کا آغاز کردیا ہے۔ ترکی کیلئے بکنگ کروانے والے پاکستانی سیاح ترکی میں سب سے پہلے ارطغرل کے مقبرے کی زیارت کے خواہاں ہیں۔
اس ماحول کو دیکھتے ہوئے ٹریول ایجنسیوں نے بھی ترکی کی سیر کے خصوصی پیکج تیار کرلیے ہیں۔ واضح رہے کہ ترکی میں زیادہ تر روس، جرمنی، امریکہ اور برطانیہ کے سیاحوں جاتے ہیں لیکن اب بڑی تعداد میں پاکستانی سیاح بھی ترکی جانے کی تیاری کررہے ہیں اور امید کی جارہی ہے کہ جیسے ہی کورونا کے بعد حالات نارمل سطح پر آ جائیں گے اس کے بعد بڑی تعداد میں پاکستانی سیاحوں کی ترکی جائے گی۔
پاکستانی باشندوں نے گروپوں کے شکل میں ترکی آنے اور سووت میں ارطغرل اور حلیمہ کے مقبرے کی زیارت کرنے اور وہاں پر ان گروپوں کے لیے خصوصی بندو بست کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔ ارطغرل اور حلیمہ کے مقبرے ترکی کے صوبہ بیلیچک کے علاقے سووت میں موجود ہیں، اس کی ایک نشانی یہاں قائم سلطنت عثمانیہ کا آغاز کرنے والے قائی قبیلے کے سردار ارطغرل غازی کا مقبرہ ہے۔ ارطغرل کی قبر کے پہلو میں سلطنت عثمانیہ کے زیر اثر رہنے والے تمام ممالک سے لائی گئی خاک کو بڑی ترتیب کے ساتھ چھوٹی چھوٹی ڈبیاوں میں سجا کر رکھا گیا ہے۔

"ارطغرل غازی" کے سحرمیں مبتلا پاکستانیوں نے ترکی جانے کیلیے ترک ائیرلائن میں بکنگ کا ریکارڈ قائم کردیاترک ائیر لائن نے پ...
14/05/2020

"ارطغرل غازی" کے سحرمیں مبتلا پاکستانیوں نے ترکی جانے کیلیے ترک ائیرلائن میں بکنگ کا ریکارڈ قائم کردیا
ترک ائیر لائن نے پہلی پرواز کے لیے بکنگ کا آغاز کردیا، پاکستانی سیاح ترکی میں سب سے پہلے ارطغرل کے مقبرے کی زیارت کے خواہاں، ٹریول ایجنسیوں نےخصوصی پیکج تیار کرلیے

کرونا وائرس کے باعث پی آئی اے کو بڑے مالی نقصان کا سامناایک ہفتے میں 47 پروازیں معطل، عمرہ زائرین کی پروازیں معطل ہونے س...
10/03/2020

کرونا وائرس کے باعث پی آئی اے کو بڑے مالی نقصان کا سامنا
ایک ہفتے میں 47 پروازیں معطل، عمرہ زائرین کی پروازیں معطل ہونے سے 2 ارب روپے سےزائد کا نقصان اٹھانا پڑا

تین ممالک کی ائیر لائنز کا پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کے آغاز کا اعلانترکی، آذربائیجان اور شام کی ائیرلائنز جلد پرو...
07/03/2020

تین ممالک کی ائیر لائنز کا پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کے آغاز کا اعلان
ترکی، آذربائیجان اور شام کی ائیرلائنز جلد پروازوں کا آغاز کریں گی، فیصلہ نئی ایوی ایشن پالیسی کے نفاذ کے بعد لیا گیا، سالانہ 10 لاکھ مسافر مستفید ہوں گے:
اسلام آباد (06 مارچ 2020ء) تین ممالک کی ائیر لائنز کا پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کے آغاز کا اعلان، ترکی، آذربائیجان اور شام کی ائیرلائن جلد پروازوں کا آغاز کریں گی، فیصلہ نئی ایوی ایشن پالیسی کے نفاذ کے بعد لیا گیا، سالانہ 10 لاکھ مسافر مستفید ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے نئی ایوی ایشن پالیسی نافذ کی گئی ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔
جہاں دنیا کی کئی بڑی ائیرلائن دوبارہ سے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر چکی ہیں، وہیں کئی ممالک کی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی نئی ایوی ایشن اور کاروبار میں آسانی کی پالیسی کے نفاذ کے بعد ترکی، آذربائیجان اور شام کی ائیرلائن نے پاکستانی شہروں کیلئے براہ راست پروازوں کے جلد آغاز کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
ان ممالک کی کل 3 ائیرلائن جلد پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کریں گی، جس سے سالانہ بنیادوں پر 10 لاکھ مسافر مستفید ہوں گے۔ ملک میں نئی ائیرلائن کے فلائٹ آپریشن کے آغاز سے مقابلے کی فضاء بہتر ہوگی، جبکہ فضائی سفر کے کرایوں میں بھی کمی آئے گی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری یہ بھی ہے کہ امریکا 19 برس بعد پاکستان کیساتھ براہ راست پروازوں کے آغاز کیلئے راضی ہوگیا ہے۔
کچھ عرصہ قبل امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی حکام نے پاکستان کا دورہ کیا تھا اور انتظامات جائزہ لینے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان براہ راست پروازوں کے آغاز کیلئے گرین سگنل دے دیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان سے امریکا کیلئے پی آئی اے کی پہلی براہ راست پرواز ممکنہ طور پر اپریل کے آخر یا مئی کے ماہ میں اڑان بھرے گی۔

05/03/2020

موسم کی صورتحال بری طرح بگڑ گئی، تمام ائیرلائنز کیلئے ہنگامی الرٹ جاری
لاہور میں طوفانی بارش ، آندھی اور ژالہ باری کے باعث علامہ اقبال ائرپورٹ آنے والی تمام پروازوں کا رخ اسلام آباد یا کراچی کی جانب سے موڑ دیا گیا

سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد کر دیاقدام کرونا وائرس خدشات کے باعث اٹھایا گیا، پابندی عارضی ہ...
04/03/2020

سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی
اقدام کرونا وائرس خدشات کے باعث اٹھایا گیا، پابندی عارضی ہے صورتحال بہتر ہونے کے بعد ہٹا لیا جائے گا
ریاض ( اخبارتازہ ترین۔ 04 مارچ2020ء) سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی، اقدام کرونا وائرس خدشات کے باعث اٹھایا گیا، پابندی عارضی ہے صورتحال بہتر ہونے کے بعد ہٹا لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے اپنے شہریوں کیلئے بھی عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی خبر رساں اداروں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کیس رپورٹ ہونے کے بعد ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
اسی سلسلے میں سعودی شہریوں کو عارضی طور عمرے کی ادائیگی سے روک دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ عارضی ہے اور صورتحال بہتر ہوتے ہی یہ پابندی ہٹا دی جائے گی۔ اس سے قبل سعودی حکومت پاکستانی اور دیگر کچھ ممالک کے شہریوں پر بھی یہ پابندی عائد کر چکی ہے۔
سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کیلئے کرونا وائرس کے پیش نظر عمرہ ادائیگی پر عائد کی گئی پابندی میں31مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے۔
اس فیصلے کے بعد سعودی ائیرلائن نے کراچی ، لاہور ،اسلام آباد سمیت ملک کے تمام ائیرپورٹ کے اسٹیشن مینجرز کو آگاہ کر دیا ہے کہ 31 مارچ تک عمرہ زائرین کی تمام ٹکٹیں منسوخ کر دی جائیں۔ مسافروں کی منسوخ شدہ ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کے لیے سعودی ائیرلائن سیلز سپورٹ سینٹر سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ملک کے تمام ائیرپورٹس سے سعودی ائیر لائن سے عمرہ زائرین سفر نہیں کر سکیں گئے۔ جبکہ اقامہ ہولڈر اور بزنس اور فیملی وزٹ ویزے کے حامل مسافر سفر کرنے کے اہل ہوں گے ۔

دبئی کا سفر کریں صرف 338 روپے میں، غیر ملکی ائیرلائن کی ناقابل یقین پیش کشترک میں فضائی آپریشن شروع کرنے والی نئی ائیرلا...
04/03/2020

دبئی کا سفر کریں صرف 338 روپے میں، غیر ملکی ائیرلائن کی ناقابل یقین پیش کش
ترک میں فضائی آپریشن شروع کرنے والی نئی ائیرلائن انادولو نے دنیا کے کئی شہروں کیلئے رعایتی کرایوں کا اعلان کر دیا
انقرہ (تازہ ترین۔ 04 مارچ2020ء) دبئی کا سفر کریں صرف 338 روپے میں، غیر ملکی ائیرلائن کی ناقابل یقین پیش کش، ترک میں فضائی آپریشن شروع کرنے والی نئی ائیرلائن انادولو نے دنیا کے کئی شہروں کیلئے رعایتی کرایوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں انادولو نامی ایک نئی ترک ائیرلائن نے حال ہی میں آپریشنز کا آغاز کیا ہے۔
مارکیٹ میں قدم رکھنے کے بعد ائیر انادولو کی جانب سے فضائی سفر کے کرایوں کے اعلان نے ہر طرف دھوم ہی مچا دی۔ ائیر انادولو نے دنیا کے کئی شہروں کیلئے سفری کرایہ محض چند روپے رکھا ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ فضائی سفر کے شوقین افراد اب صرف ایک ڈالر یعنی 154 پاکستانی روپے میں فضائی ٹکٹ بک کروا سکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے دبئی، بغداد ، اربیل، اکو، بارسلونا، فرینکفرٹ، برلن، پیرس، میلان، ماسکو، روم، لندن سمیت سعودی عرب ،آذربائیجان، یو اے ای، بحرین، برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک کے شہروں کے سفر کیلئے رعایتی کرایہ نامہ متعارف کروایا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے ائیرلائن ابتدائی طور پر اپنی پروازوں کا آغاز استنبول اور انقرہ کے شہروں سے کرے گی۔ اگر کوئی شخص دبئی تک کا سفر کرنا چاہتا ہے تو وہ صرف 338 روپے جبکہ لندن کے سفر کیلئے ٹکٹ صرف 196 روپے میں حاصل کر سکتا ہے۔ جبکہ اگر کوئی شخص ترکی سے بغداد تک کا سفر کرنا چاہتا ہے تو صرف 154 روپے میں اور سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض تک کے سفر کیلئے 503 روپے میں ٹکٹ بک کروایا جا سکتا ہے۔
یوں دنیا کے دیگر شہروں کیلئے بھی محض چند روپے میں ٹکٹ بک کروایا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ائیرلائن حکام کا کہنا ہے کہ چونکہ کمپنی ابھی سروس کا آغاز کر رہی ہے، اس لیے ابتداء میں ان پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا گیا، اسی لیے کمپنی نے یہ ریلیف اپنے مسافروں کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔ کمپنی حکام کا مزید کہنا ہے کہ مسافروں کیلئے سستے ٹکٹس کے حصول کیلئے کچھ شرائط بھی عائد کی گئی ہیں۔ ایک مسافر اگر کوئی ٹکٹ بک کرواتا ہے تو اسے کینسل نہیں کر سکتا، جبکہ دوبارہ رعایتی ٹکٹ حاصل کرنے کیلئے اس پر لازم ہوگا کہ بک کروائے گئے ٹکٹ پر سفر ضرور کرے۔

کرونا وائرس کا خدشہ، ایمریٹس ائیر لائن کا اپنے ملازموں کو چھٹیاں دینے کا فیصلہہم نے تمام تر اہلکاروں کو ای میل بھیج دی ہ...
01/03/2020

کرونا وائرس کا خدشہ، ایمریٹس ائیر لائن کا اپنے ملازموں کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ
ہم نے تمام تر اہلکاروں کو ای میل بھیج دی ہیں، ملازمین کوجو چھٹیاں دینے کا کہا جا رہا ہے وہ رضاکارانہ طور پرہیں، کوئی چھٹی لینا چاہتا ہے یا نہیں یہ انکا فیصلہ ہوگا: بین الاقوامی ایئرلائن کا بیان

پاکستان سے آپریٹ کرنیوالی تمام ایئرلائنزکوعمرہ کی ادائیگی اور مسجد نبویﷺ کی زیارت کیلئے مسافروں کو نہ لانے کی ہدایت سعود...
27/02/2020

پاکستان سے آپریٹ کرنیوالی تمام ایئرلائنزکوعمرہ کی ادائیگی اور مسجد نبویﷺ کی زیارت کیلئے مسافروں کو نہ لانے کی ہدایت سعودی وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو نہ لانے کی ہدایت پاکستان میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد جاری کی، ذرائع
جدہ (تازہ ترین۔ 27 فروری 2020ء) پاکستان سےآپریٹ کرنے والی تمام ایئرلائنز کوعمرہ کی ادائیگی اور مسجد نبویﷺ کی زیارت کے لیے مسافروں کو نہ لانے کی ہدایت۔ سعودی وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو نہ لانے کی ہدایت پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد جاری کی۔
سعودی وزارت خارجہ نے جمعرات کو ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں بتایا کہ عمرے کی ادائیگی اور مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبویﷺ کی زیارت کے لیے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی طور پر پابندی عائد کی گئی ہے "تا کہ لوگوں کو محفوظ رکھا جا سکے۔
" پیغام میں آگاہ کیا گیا کہ ایسے اقدامات سعودی عرب کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے اٹھائے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے پاکستان سے اڑنے والی تمام پروازوں کو باقاعدہ طور پر خبردار کر دیا ہے کہ وہ پاکستان کے کسی بھی شہری کو مکہ مکرمہ میں عمرے کی ادائیگی یا مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺ کی زیارت کے لیے ہرگز نہ لے کر آئیں۔
میڈیا رپورٹس کے بعد سعودی وزیر خارجہ کا اپنی نوعیت کا یہ منفرد بیان پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز سامنے آنے کے بعد منظر عام پر آیا ہے۔ اس سے قبل سعودی عرب میں عمرہ اور زیارتوں کے لیے داخلے پرعارضی پابندی عائد کی گئی تھی۔ سعودی حکومت نے عمرہ اور زیارتوں کے لیے مقدس مقامات میں داخلوں پر عارضی پابندی عائد کر دی
خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو ترکی کے غیر ضروری سفر سے بھی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ ترکی کے علاوہ سعودی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ایسے ممالک کا دورہ ہرگز نہ کریں جہاں کورونا وائرس پھیل رہا ہے۔ ارب نیوز کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کے شہریوں کو سیاحتی ویزے پر بھی سعودی عرب داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔
سعودی حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ جو ممالک کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہیں ان کے شہریوں کو بھی سیاحتی ویزے جاری نہیں کیے جائیں گے۔ مزید تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سعودی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے باعث مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ کی زیارت کرنے یا عمرہ کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
اس کے علاوہ ان تمام ممالک کے شہریوں کے سیاحتی ویزوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے جہاں سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ ہے۔ واضح رہے کہ قریباََ 70 لاکھ زائرین عمرے کی ادائیگی کے لیے ہر سال سعودی عرب آتے ہیں جن کی اکثریت جدہ اور مدینہ منورہ کے ایئرپورٹس کے ذریعے مملکت میں داخل ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں گزشتہ کل پاکستان میں کورونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق کی گئی جن میں ایک کیس اسلام آباد جبکہ دوسرا کیس کراچی سے سامنے آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں متاثرین ایران سے واپس آئے تھے۔ ذرائع کا ماننا ہے کہ سعودی حکام نے پاکستانی شہریوں پر مملکت میں داخل ہونے پر پابندی کا فیصلہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز سامنے آنے کے بعد کیا ہے۔

سعودی عرب میں عمرہ اور زیارتوں کے لیے داخلے پر پابندی عائدسعودی حکام نے کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے حامل ممالک کے شہ...
27/02/2020

سعودی عرب میں عمرہ اور زیارتوں کے لیے داخلے پر پابندی عائد
سعودی حکام نے کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے حامل ممالک کے شہریوں کے سیاحتی ویزا پر بھی پابندی عائد کر دی

25/02/2020

ترکی نے 6 ممالک کے لئے سیاحتی ویزے کی شرط ختم کردی
انقرہ ۔ (اے پی پی۔ 25 فروری2020ء) ترک وزارت خارجہ کے ترجمان حامی اکسوئے نے کہا ہے کہ نے بعض ممالک کے شہریوں کو سیاحتی ویزے سے مستثنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ تجارتی،اقتصادی و سیاحتی تعلقات کو مزید فروغ دیا جا سکے۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ ممالک آسٹریا،بیلجیئم،ہالینڈ،سپین،پولینڈ اور برطانیہ ہیں جن کے شہری حامل بلا ویزہ ترکی کی سیاحت کر سکیں گے جس کی میعاد 90 روز تک ہو گی۔

25/02/2020

پی آئی اے اپریل سے امریکہ کی ڈائریکٹ فلائٹس شروع کر رہی ہے جو ایک اچھی خبر ہے🌹

20/02/2020

سپیشل آفر:   03435664400
20/02/2020

سپیشل آفر:
03435664400

19/02/2020

”برطانیہ کا ویزا صرف ان لوگوں کو دیا جائے گا جو کہ ۔۔۔
“انگلینڈ جانے کے خواہشمندوں کیلئے اہم ترین خبر آ گئی: لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ یورپی یونین سے نکل گیا ہے۔ اس کے برطانیہ اور برطانوی شہریوں پر تو جو اثرات مرتب ہوں گے مگر اس سے روزگار کے لیے برطانیہ جانے کے خواہش مند غیرملکیوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے واضح کر دیا ہے کہ 31دسمبر کو یورپی شہریوں کی بغیرویزہ برطانیہ آمد بند ہو جائے گی۔ اس کے بعد غیرہنرمند اور نیم ہنرمند غیرملکیوں کو ویزے جاری نہیں کیے جائیں گے۔ “پریتی پٹیل کا کہنا تھا کہ ”ہم برطانیہ میں کاروباروی اداروں کو ترغیب دے رہے ہیں کہ برطانیہ میں یورپی باشندوں کی فری آمدورفت بند ہونے کے بعد وہ برطانیہ میں موجود بے روزگار لوگوں کو روزگار دیں اور بیرون ملک سے صرف مخصوص ہنرمند لوگوں کو ریکروٹ کریں۔ “
پریتی پٹیل کا کہنا تھا کہ ”ہم ایک ایسا امیگریشن سسٹم لا رہے ہیں جس کا انحصار پوائنٹس پر ہو گا۔ اس سسٹم کے تحت ان غیرملکیوں کو برطانیہ میں ورک ویزہ دیا جائے گا جو 70پوائنٹس حاصل کریں گے۔ اگر کوئی شخص انگریزی بول سکتا ہے، وہ ہنرمند ہے اور اسے برطانیہ سے منظور شدہ سپانسر کی طرف سے نوکری کی پیشکش ہوتی ہے تو اسے 50پوائنٹس ملیں گے۔ مزید پوائنٹس کا انحصار اس کی تعلیم، برطانیہ میں آفر کی گئی ملازمت کی تنخواہ اور جس شعبے میں ملازمت آفر کی گئی ہے اس میں افرادی قوت کی کمی و بیشی پر ہو گا۔ان اضافی معیارات پر پورا اتر کو جو شخص 70پوائنٹس حاصل کر لے گا اسے ویزہ جاری کر دیا جائے گا۔اس سسٹم کے تحت برطانوی ویزے کے قوانین یورپ اور دیگر دنیا کے لیے یکساں ہوں گے۔“
تمام ائیر لائنز کی سستے ترین ریٹس پر ٹکٹ حاصل کرنے نیز ویزٹ ویزہ معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ "عیسیٰ موسیٰ ٹریول اینڈ ٹوررزام سروسز" مین برنالہ روڈ گلشن ٹاون کوٹ جیمل۔
Regd. Main Barnala Road Gulshan Town Kot Jamel.
#عیسیٰ_موسیٰ_ٹریول_اینڈ_ٹوررزام_سروسز (رجسٹرڈ) مین برنالہ روڈ، گلشن ٹاون کوٹ جیمل ۔
فون نمبر: 03435664400
وٹس اپ نمبر: 03135664400

19/02/2020

متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا 2 ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیا
امارات سمیت تمام خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل بروز جمعہ جبکہ عید الفطر 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی

پاکستانی محنت کشوں کو ملائیشین سوشل سیکیورٹی میں شامل کرنے کا معاہدے طے پا گیاملائیشا اور پاکستان کے مابین ہونے والے معا...
17/02/2020

پاکستانی محنت کشوں کو ملائیشین سوشل سیکیورٹی میں شامل کرنے کا معاہدے طے پا گیا
ملائیشا اور پاکستان کے مابین ہونے والے معاہدے کے تحت حادثے کی صورت میں پاکستانی محنت کشوں کو مفت طبی،مالی امداد دی جائے گی،کام کے دوران انتقال کی صورت میں اہلخانہ کو تاحیات ماہانہ وظیفہ ملے گا. وزارت اوورسیز پاکستانیز اور سوشل سیکیورٹی ملائیشیا کے درمیان پاکستانی محنت کشوں کو ملائیشین سوشل سیکیورٹی میں شامل کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔اس معاہدے کے تحت ملائیشن ایمپلائرز قانونی طور پر کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں کی معلومات ملائیشین سوشل سیکیورٹی کو فراہم کریں گے۔
حادثے کی صورت میں پاکستانی محنت کشوں کو مفت طبی اور مالی امداد فراہم کی جائے گی۔کام کے دوران انتقال کی صورت میں اہلخانہ کو تاحیات ماہانہ وظیفہ ملے گا۔وزارت اوورسیز پاکستانی کے مطابق ہر سال تقریبا 15ہزار پاکستانی کام کی غرض سے ملائیشیا جاتے ہیں۔اس معاہدے کے تحت ملائیشیا میں کام کرنے والے 82 ہزار پاکستانی فائدہ اٹھا سکیں گے۔
معاہدے پر دستخط کیے جانے کی تقریب سوشل سیکیورٹی ملائیشیا ہیڈکوارٹر میں ہوئی جہاں پاکستان کی جانب سے ہائی کمشنر آمنہ بلوچ اور ملائیشیا کی جانب سے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سوشل سیکیورٹی داتو سیری محمد نے دستخط کیے۔
اس موقع پر داتو سیری محمد کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کی ملائیشیا میں کام کرنے والے محنت کشوں کی فلاح بہبود پر سنجیدگی قابل ستائش ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ ماہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ کوئی پاکستانی ملازم ملائشیا میں جاں بحق ہوا تو اس کے خاندان کو پینشن ملے گی۔ملائیشیا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور دفاع کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہو گی۔
حالیہ دورے میں ملائیشیا میں 3 معاہدوں پر دستخط ہوئے۔دورے سے دوستانہ تعلقات کا اسٹریٹجک تعلقات میں بدلنے میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا رواں سال ملائیشیا سے آنے والے ترسیلات زر میں 35 فیصد اضافہ ہوا۔ملائیشیا میں مقیم پاکستانیوں نے رواں سال ایک ارب 55 کروڑ ڈالر وطن بھجوائے۔شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ کوئی پاکستانی کارکن ملائشیا میں جاں بحق ہوا تو اس کے خاندان کو پینشن دی جائے گی۔پاکستان اور ملائشیاء کے درمیان قیدیوں کی حوالگی کے معاہدے پر بھی دستخط کئے گئے ہیں۔ معاہدے پر دستخط پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اور ملائشیاء کے وزیر قانون نے کئے جبکہ تقریب میں دونوں ملکوں کے وزیراعظم بھی موجود تھے۔
تمام ائیر لائنز کی سستے ترین ریٹس پر ٹکٹ حاصل کرنے نیز ویزٹ ویزہ معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ "عیسیٰ موسیٰ ٹریول اینڈ ٹوررزام سروسز" مین برنالہ روڈ گلشن ٹاون کوٹ جیمل۔
Regd. Main Barnala Road Gulshan Town Kot Jamel.
#عیسیٰ_موسیٰ_ٹریول_اینڈ_ٹوررزام_سروسز (رجسٹرڈ) مین برنالہ روڈ، گلشن ٹاون کوٹ جیمل ۔
فون نمبر: 03435664400
وٹس اپ نمبر: 03135664400

سستا عمرہ پیکج زندگی کا بہترین سفر، اپنے گھر سے اللہ کے گھر تک۔ سستے ترین ریٹس پر عمرہ پیکجز حاصل کرنے کے لیے ۔ تمام ائی...
12/02/2020

سستا عمرہ پیکج زندگی کا بہترین سفر، اپنے گھر سے اللہ کے گھر تک۔
سستے ترین ریٹس پر عمرہ پیکجز حاصل کرنے کے لیے ۔
تمام ائیر لائنز کی سستے ترین ریٹس پر ٹکٹ حاصل کرنے نیز ویزٹ ویزہ معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ "عیسیٰ موسیٰ ٹریول اینڈ ٹوررزام سروسز" مین برنالہ روڈ گلشن ٹاون کوٹ جیمل۔
Regd. Main Barnala Road Gulshan Town Kot Jamel.
#عیسیٰ_موسیٰ_ٹریول_اینڈ_ٹوررزام_سروسز (رجسٹرڈ) مین برنالہ روڈ، گلشن ٹاون کوٹ جیمل ۔
فون نمبر: 03435664400
وٹس اپ نمبر: 03135664400

12/02/2020

ایمریٹس کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
ہوم بیس سے یورپ ، امریکہ اور افریقہ جاتے ہوئے پاکستانیوں کو 96 گھنٹے کا اعزازی ویزا اور دبئی کے ہوٹلز میں قیام کی پیش کش۔
تمام ائیر لائنز کی سستے ترین ریٹس پر ٹکٹ حاصل کرنے نیز ویزٹ ویزہ معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ "عیسیٰ موسیٰ ٹریول اینڈ ٹوررزام سروسز" مین برنالہ روڈ گلشن ٹاون کوٹ جیمل۔
Regd. Main Barnala Road Gulshan Town Kot Jamel.
#عیسیٰ_موسیٰ_ٹریول_اینڈ_ٹوررزام_سروسز (رجسٹرڈ) مین برنالہ روڈ، گلشن ٹاون کوٹ جیمل ۔
فون نمبر: 03435664400
وٹس اپ نمبر: 03135664400

12/02/2020

ایمریٹس کی جانب سے پاکستانیوں کو شاندار آفرز دی جا رہی ہیں جن میں دبئی میں دو رات کے لیے ہوٹلز کا قیام اور یورپ ، امریکہ اور افریقہ جاتے ہوئے ایئر لائن کے ہوم بیس کے ذریعے سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لئے 96 گھنٹے کا اعزازی ویزا پیش کیا جا رہا ہے۔
20 فروری سے 31 مارچ 2020 کے درمیان دبئی سے باہر امارات کے سفر کے لئے اکانمی ، بزنس یا فرسٹ کلاس میں 11 سے 24 فروری 2020 کے درمیان کی جانے والی تمام نئی بکنگ پر یہ دلچسپ پیش کش دی جا رہی ہے۔
ایمریٹس نے اعلان کیا ہے کہ اس مدت کے دوران کی جانے والی بکنگ کرانے والے افراد بھی 96 گھنٹے کے اعزازی ویزا کے اہل ہوں گی ، جو متحدہ عرب امارات امیگریشن کی منظوری کے تحت دیا جائیگا۔
اس پیش کش پر امارات کے ساتھ شراکت میں دبئی کے ایڈریس اسکائی ویو اور ایڈریس فاؤنٹین ویوز کی صلاحیت کے فائیو اسٹار ہوٹلوں کے ساتھ ساتھ رو ہوٹیلز بھی ہیں، جو رو ہیلتھ کیئر سٹی اور رو سٹی سٹی سنٹر جیسی خصوصیات کے مالک ہیں۔ اکانومی مسافروں کے لیے کی جانے والی پیش کش میں دو راتوں کا قیام شامل ہے۔ اس حوالے سے ایمریٹس کے نائب صدر پاکستان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاکستانی صارفین کے لئے یہ ایک بہترین پیش کش ہے کہ وہ اپنے اسٹاپ اوور کے دوران دبئی کا تجربہ کرینگے۔
شراکت دار ہوٹلوں میں مشہور خصوصیات ہیں ، جو دبئی کے کچھ دلچسپ اور پرکشش مقامات کا منظر بھی دکھاتی ہیں۔ مذکورہ پیش کش کی مدت کے دوران دبئی میں ہونے والے ٹاپ ایونٹس میں دبئی فوڈ فیسٹیول ، دبئی جاز فیسٹیول لارین ہل ، لیونل رچی ، اور ون رپبلک ، دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپینشپ ، دبئی فیسٹیول کا ذائقہ ، تخلیقی صلاحیتوں کا دبئی لنکس انٹرنیشنل فیسٹیول ، پیپر ورلڈ مڈل ایسٹ شامل ہونگے۔ تمام ائیر لائنز کی سستے ترین ریٹس پر ٹکٹ حاصل کرنے نیز ویزٹ ویزہ معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ "عیسیٰ موسیٰ ٹریول اینڈ ٹوررزام سروسز" مین برنالہ روڈ گلشن ٹاون کوٹ جیمل۔
Regd. Main Barnala Road Gulshan Town Kot Jamel.
#عیسیٰ_موسیٰ_ٹریول_اینڈ_ٹوررزام_سروسز (رجسٹرڈ) مین برنالہ روڈ، گلشن ٹاون کوٹ جیمل ۔
فون نمبر: 03435664400
وٹس اپ نمبر: 03135664400

 #عیسیٰ_موسیٰ_ٹریول_اینڈ_ٹوررزام_سروسز (رجسٹرڈ) مین برنالہ روڈ، گلشن ٹاون کوٹ جیمل ۔ فون نمبر: 03435664400 وٹس اپ نمبر: ...
12/02/2020

#عیسیٰ_موسیٰ_ٹریول_اینڈ_ٹوررزام_سروسز (رجسٹرڈ) مین برنالہ روڈ، گلشن ٹاون کوٹ جیمل ۔
فون نمبر: 03435664400
وٹس اپ نمبر: 03135664400

تمام ائیر لائنز کی سستے ترین ریٹس پر ٹکٹ حاصل کرنے نیز ویزٹ ویزہ معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ "عیسیٰ موسیٰ ٹریول اینڈ ٹورر...
12/02/2020

تمام ائیر لائنز کی سستے ترین ریٹس پر ٹکٹ حاصل کرنے نیز ویزٹ ویزہ معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ "عیسیٰ موسیٰ ٹریول اینڈ ٹوررزام سروسز" مین برنالہ روڈ گلشن ٹاون کوٹ جیمل۔

  Regd. Main Barnala Road Gulshan Town Kot Jamel.  #عیسیٰ_موسیٰ_ٹریول_اینڈ_ٹوررزام_سروسز (رجسٹرڈ) مین برنالہ روڈ، گلشن ٹ...
12/02/2020

Regd. Main Barnala Road Gulshan Town Kot Jamel.
#عیسیٰ_موسیٰ_ٹریول_اینڈ_ٹوررزام_سروسز (رجسٹرڈ) مین برنالہ روڈ، گلشن ٹاون کوٹ جیمل ۔
فون نمبر: 03435664400
وٹس اپ نمبر: 03135664400

تمام ائیر لائنز کی سستے ترین ریٹس پر ٹکٹ حاصل کرنے نیز ویزٹ ویزہ معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ "عیسیٰ موسیٰ ٹریول اینڈ ٹورر...
12/02/2020

تمام ائیر لائنز کی سستے ترین ریٹس پر ٹکٹ حاصل کرنے نیز ویزٹ ویزہ معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ "عیسیٰ موسیٰ ٹریول اینڈ ٹوررزام سروسز" مین برنالہ روڈ گلشن ٹاون کوٹ جیمل۔
Regd. Main Barnala Road Gulshan Town Kot Jamel.
#عیسیٰ_موسیٰ_ٹریول_اینڈ_ٹوررزام_سروسز (رجسٹرڈ) مین برنالہ روڈ، گلشن ٹاون کوٹ جیمل ۔
فون نمبر: 03435664400
وٹس اپ نمبر: 03135664400

Address


Telephone

+923454799588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eesa Musa Travel and Toursim Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eesa Musa Travel and Toursim Services:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share