Neelum ZK Tours & Travels

  • Home
  • Neelum ZK Tours & Travels

Neelum ZK Tours & Travels PML-N Neelum valley Azad Kashmir.
.

ضمیر👇 بیچ کے شہرت کمانے والو تمہارے عروج سے ہمارا زوال اچھا
18/06/2021

ضمیر
👇
بیچ کے شہرت کمانے والو تمہارے عروج سے ہمارا زوال اچھا

28/09/2020

ROAD BEYOND THE AGARTALLA SAZISH
THE TWO-TIER SYSTEM - - AND THE EMERGING KARTARPUR CONSPIRACY CASE

Professor Dr. Gholam Mujtaba, M.S., M.D., Ed.D., FRSPH, FICPS
LIVE
On Wednesday, September-30 at 10 PM Pakistan Times

Shahbaz Sharif arrested & Peoples Party leaders in line towards arrests – Maulana to face NAB
Alleged: - Foreign Funding case put to rest, Pizza-gate scandal to remain in abeyance, and the money-laundering in London arrests to remain hidden from public eyes - -

He will get an extension at age 60, but the Naval and Air Force chiefs, and the young Colonels and Majors will retire in youth-hood.
The Puppet will get away in alleged foreign funding.
The alleged links in London arrests with the puppet remains an unresolved puzzle.
The accused employee of an equivalent to grade-21 remains immune to the application of law in a 70 million dollars pizza-gate scandal.
The DNA is obtained in cases of adultery, but the puppet remains exempted, and declared SADIQ & AMEEN by the CHOOTO.
The mastermind in Sugar, and Atta cases get away in the application of law.
The illegality in baji’s foreign assets and fake CDA disclosures vis a vis Bani Gala is legalized under a dual system of law.
In nutshell, hundreds of alleged cases of fraud, such as, 1 million jobs, building new houses, 1100 billion rupees aid to Karachi, BRT, Malam Jaba, dam fund, SECP record tampering, Kashmir, Kartarpur, Angor Adda, billion tree plantation and many more, has lead the country to a state of Murghi, Anda and Katta, yet no remorse.
A frustrated SHAITAN is deceiving the nation to address the core issues. Price hike, life saving drugs, commodity supplies, power and water resources etc. have taken a new turn which is heading beyond the reach of a common man.

One wonders, if the current stalemate in the country is:
1. Are we leading the nation towards complete anarchy, and is it by design?
2. Is a two-tier system of law in the making?
3. Is autocracy designed to control media?
4. Are lies and fake information disseminated to fool the nation?
5. Is the NAB working as a militant wing of a political puppet to deny equal justice?
6. Are the national security institutions made partners of the political puppets?
7. Have the patriots been labelled as traitors, by design, to frustrate the very existence of the PATRIOTS?
8. Do demands for equal justice, accountability and transparency dissipated?

31/08/2020

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کی سرینگر میں بھارتی فوج کی محرم کے جلوس پر تشدد کی شدید مذمت

بھارتی فوج کشمیریوں کی مذہبی رسومات کو بھی پامال کر رہی ہے ،وزیراعظم آزادکشمیر

مودی اسوقت کا یزید بن چکا ،کشمیری حسینیت کے پیروکار ہیں ،راجہ فاروق حیدر

بھارتی فوج نے عزاداروں پر تشدد کیا جس کی مذمت کرتے ہیں ،راجہ فاروق حیدر

کشمیری امام حسین کے فلسفہ کے مطابق اپنے حق کے لئے ڈٹے ہوے ہیں ،راجہ فاروق حیدر

کشمیریوں نے اپنے حق خودارادیت کیلیے لازوال قربانیاں دی ہیں ،راجہ فاروق حیدر

حسینیت ایک طرز جدوجہد ہے کشمیری اسی کے پیروکار ہیں ،راجہ فاروق حیدر

بھارتی فوج نے یزیدی فوج کی طرح کشمیریوں پر مظالم ڈھائے ہیں ،راجہ فاروق حیدر

مقبوضہ کشمیر میں روز ایک کربلا بپا ہوتی ہے ،راجہ فاروق حیدر

28/08/2020

The unprecedented rainfall in Karachi has disrupted life in the economic hub of Pakistan. My thoughts & prayers for the people of Karachi along with everyone who is in line of duty helping our brothers and sisters. May Allah protect you Karachi. My heart goes out to you.

27/08/2020

‏کراچی کے ساتھ میرا دل ہے ❤️
مریم نواز صاحبہ 💜

💕💕💕✌️
07/08/2020

💕💕💕✌️

قائد حزب اختلاف جناب شہباز شریف کا آذاد کشمیر میں پرزور استقبال۔جناب وزیراعظم آذاد جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر اور جناب ش...
07/08/2020

قائد حزب اختلاف جناب شہباز شریف کا آذاد کشمیر میں پرزور استقبال۔جناب وزیراعظم آذاد جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر اور جناب شاہ غلام قادر صاحب سپیکر اسمبلی آذاد جموں کشمیر بھی شامل۔✌️✌️💕💕

💕✌️

23/06/2020

😀

02/06/2020

میاں محمد نواز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ
پارٹی رہنماؤں اور فیملی ممبرز سے مشاورت کے بعد اعلان کیا جائے گا.❤️🥀

السلام علیـــــکم ان گنت دعاؤں، نيک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں كيساتھ میری طرف سے آپ سب لیگی شیروں 🐅 کو ایڈوانس دلی عیـــــ...
23/05/2020

السلام علیـــــکم
ان گنت دعاؤں، نيک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں كيساتھ میری طرف سے آپ سب لیگی شیروں 🐅 کو ایڈوانس دلی عیـــــــدمبارکـــــــــــ🎇🎆✨🎊🎉

❤️❤️❤️✌️

18/05/2020

‏یہ حقیقت تو پوری طرح عیاں ہو گئی

اسٹیبلشمنٹ اپنی طاقت سے حکومت بنا تو سکتی ہے پر چلا نہیں سکتی

مجھے آج ایک دوست نے کہا نواز شریف سے اتنی محبت کیسے ہو گٸی ہے🌷🌷🌷میں نے مسکرا کر جواب دیا کہ پاکستان سے محبت کر لو نوازشر...
08/05/2020

مجھے آج ایک دوست نے کہا نواز شریف سے اتنی محبت کیسے ہو گٸی ہے🌷🌷🌷
میں نے مسکرا کر جواب دیا کہ پاکستان سے محبت کر لو نوازشریف سے محبت خود بخود ہو جاۓ گی❤❤❤❤

✌️✌️❤️❤️

صرف تمہاری وجہ سے برداشت کرتا ھو ورنہ آچھی نہیںلگتی مجھے پی ٹی آٸی تمہاری 😎🤠 ✌️
06/05/2020

صرف تمہاری وجہ سے برداشت کرتا ھو ورنہ آچھی نہیں
لگتی مجھے پی ٹی آٸی تمہاری 😎🤠

✌️

05/05/2020

سوال:کپتان سے اوپر کتنے عہدے ہوتے هیں
جواب..میجر،لیفٹینینٹ کرنل،فل کرنل،برگیڈئیر،میجر جرنل،لیفٹینینٹ جرنل،فل جرنل چیف اف ارمی سٹاف

27/04/2020

علم میں اضافہ کیجیے

وزیر داخلہ -- *بریگیڈیئر اعجاز شاہ*

سیکریٹری داخلہ -- *میجر سلیمان اعظم*

اٹارنی جنرل -- *کیپٹن انور منصور*

آئی جی پنجاب ۔۔ *کیپٹن عارف نواز*

چیئرمین سی پیک اتھارٹی ۔۔ *جنرل عاصم باجوہ*

چیئرمین پی آئی اے -- *ایئرمارشل ارشد محمود*

چیئرمین واپڈا -- *لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین*

این ڈی ایم اے چیرمین -- لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل*

۔مینیجنگ ڈائیریکٹر پی ٹی وی -- *میجر جنرل آصف غفور*

ڈائیریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی -- *سکوڈرن لیڈر شاہ رخ نصرت*

ڈائیریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس -- *میجر جنرل عارف ملک*

ڈائیریکٹر ایرپورٹ سیکیورٹی فورس -- *میجر جنرل ظفر الحق*

ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن -- *میجر جنرل عظیم*

نیشنل ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی -- *لیفٹینٹ جنرل عمر محمود*

وزیر اعظم ھاؤسنگ اتھارٹی -- *لیفٹیننٹ جنرل سید انوار علی حیدر*

ڈائیریکٹر سپارکو -- *میجر جنرل قیصر انیس*

ڈائیریکٹر ایرا اتھارٹی-- *لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات*

22/04/2020

سوال: نواز شریف صاحب نے آپکو میڈیا کو اور جیل کو بھگتا لیکن ایک روپیہ کی کرپشن بھی ثابت نہیں ہوئی
آگے نالائق اعظم کا انگور کھٹے ہیں والا جواب سنیں 😁🖐️

.✌️✌️

‏عالمی منڈی میں کروڈ آئل پہلے زیرو پہ آیا اور پھر منفی 20.43ڈالر فی بیرل یعنی تیل بھی مفت اور ساتھ پیسے بھی لو ،ایک صاحب...
21/04/2020

‏عالمی منڈی میں کروڈ آئل پہلے زیرو پہ آیا اور پھر منفی 20.43ڈالر فی بیرل یعنی تیل بھی مفت اور ساتھ پیسے بھی لو ،ایک صاحب جو کیلکولیٹر لیکر عالمی منڈی کے حساب سے بتایا کرتے تھے کہ پاکستان میں پیٹرول اتنے روپے لیٹر ہونا چاہئے ،وہ کہاں ہوتے ہیں آجکل ؟

.✌️

میں ان کو رولاں گا،انکو تکلیف پہنچے گی،آج اللہ کی پکڑ میں، پوری قوم کو یرغمال بنا کر اپنی من مانی کر کے، ناجائز تجاوزات ...
15/04/2020

میں ان کو رولاں گا،
انکو تکلیف پہنچے گی،
آج اللہ کی پکڑ میں، پوری قوم کو یرغمال بنا کر اپنی من مانی کر کے، ناجائز تجاوزات کےنام پر گھر کاروبار برباد کر کے تجھے سکون اطمنان نہیں، کیونکہ اطمنان مخلوق خدا کی خدمت میں ہے۔ ان کا گھر کاروبار توڑنے میں نہیں
آج!
تجھے وہ میرا رب رلا رہا ہے جس کی مخلوق کے ساتھ یزید سلوک کیا تھا تم نے
ڈوب کے مر جا تجھے لوگوں کی بد دعائیں ماریں گی
غریبوں کی تھالی سے روٹی کا نوالہ چھیننے والا

.✌️

15/04/2020

کل تک کہتا تھا میں تمہیں رلائوں گا۔
آج اپنے رونے کی ویڈیو وائرل کروا رہا ہے 😂
😂PTI

Like comment and share.
13/04/2020

Like comment and share.

سچ جان کر جیو۔ .
10/04/2020

سچ جان کر جیو۔
.

10/04/2020

نئے پاکستان میں غریبوں کی اس سے بڑی اور تذلیل کیا ہوگی، جس پروگرام کے تحت مستحق خواتین کو گھر بیٹھے ماہانہ رقم ملا کرتی تھی خان صاحب نے اسی پروگرام کا نام تبدیل کر کہ انہی غریبوں کا سربازار تماشہ بنالیا ہے۔
اور کیا ان کو اس طرح بلا کر کرونا نہیں پھیل رہا؟
نااہل حکومت۔۔🖐️
.

09/04/2020

سپریم کورٹ سے
حمزہ شہباز کی ضمانت منظور...✌
🌹الحَمْد للهْ🌹

‏عیداں تے شبراتاں آئیاں سارے لوکی گھراں نوں آئے  اوہ نئیں آئے محمد بخشا جہڑے آپ ہتھیں د فنائے اللہ پاک اپنے حبیب صلی الل...
08/04/2020

‏عیداں تے شبراتاں آئیاں سارے لوکی گھراں نوں آئے
اوہ نئیں آئے محمد بخشا جہڑے آپ ہتھیں د فنائے

اللہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے والدہ کلثوم نواز کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس
میں اعلی مقام عطا فرمائیں
امین😢😢😢
.😥💔😥

 #‏میراثی_پڑوس کے گاؤں میں آٹا چینی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا گاؤں والوں نے سزا کے طور پر اس کی ٹنڈ کردی میراثی واپس اپنے ...
08/04/2020

#‏میراثی_پڑوس کے گاؤں میں آٹا چینی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا گاؤں والوں نے سزا کے طور پر اس کی ٹنڈ کردی میراثی واپس اپنے گاؤں آکر کہنے لگا
او کوئی دیگاں شیگاں پکاو، میں حج کرکے آیا۔
جہانگیر ترین چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے
منا رہے ہیں کہ ہینڈسم نے رپورٹ شائع کی۔
😆😆

.✌️✌️

‏لوگو اپنے اللّٰہ کی طرف رجوع کرو🕋🙏یہاں صدا نہیں رہنا😢🙏اور نہ ہی دوبارہ لوٹ کے آنا ھے۔😰دنیا کا مال دنیا ہی میں رہ جانا ھ...
08/04/2020

‏لوگو اپنے اللّٰہ کی طرف رجوع کرو🕋🙏
یہاں صدا نہیں رہنا😢🙏
اور نہ ہی دوبارہ لوٹ کے آنا ھے۔😰
دنیا کا مال دنیا ہی میں رہ جانا ھے۔😢
❤️❤️تمام اہل اسلام کو میری طرف سے شب برات مبارک


https://t.co/0RaHyhJKt0‎

“لوگو اپنے اللّٰہ کی طرف رجوع کرو🕋🙏 یہاں صدا نہیں رہنا😢🙏 اور نہ ہی دوبارہ لوٹ کے آنا ھے۔😰 دنیا کا مال دنیا ہی میں رہ جانا ھے۔😢 ❤️❤️تمام اہل اسلام کو میری طرف ....

07/04/2020

‏ایتھے رکھ
جہانگیر ترین نے خاموشی توڑ دی 😁👇
پارٹی میں 60 فیصد لوگ میرئے خلاف ہیں پنجاب میں 60 فیصد امیدوار پی ٹی آئی کے وہ جیتے جو سیاسی خاندانوں سے ہیں جنہیں میں توڑ کر لایا تھا اس لئے عمران خان وزیراعظم بنے تھے ، جہانگیر ترین
.✌️

06/04/2020

‏اب تو مخالفین بھی مان گئے کہ “
پاکستان مسلم لیگ ن پی ٹی آئی سے لاکھ نہیں کروڑ درجے بہتر ہے
یہ میں نہیں وائے ڈی اے کے صدر حامد بٹ کہہ رہے ہیں

.✌️

سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی جناب شاہ غلام قادر کا آج آٹھمقام میں ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹریشن کے اجلاس سے تفصیلی خطاب، پیرا...
06/04/2020

سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی جناب شاہ غلام قادر کا آج آٹھمقام میں ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹریشن کے اجلاس سے تفصیلی خطاب، پیرا میڈیکل سٹاف کو چوکنہ رہنے کی ہدایت اور انتظامیہ کی کوششوں کو سراہا۔
عوام سے حکومت کے اقدامات کیساتھ تعاون کی اپیل۔

.✌️

05/04/2020

چینی بحران،
بڑےبڑے خاندان ملوث۔۔
جن میں سے عمران نیازی کا ATM بھی ہیں ۔
شرم سے ڈوب مرو PTI والوں۔
.

صادق اور امین پی-ٹی-آئی گورنمنٹ سے التماسآصف زرداری کے بے نامی اکاونٹس سے جو فالودے اور چھولے والے کے نام سے بنے تھے ان ...
03/04/2020

صادق اور امین پی-ٹی-آئی گورنمنٹ سے التماس
آصف زرداری کے بے نامی اکاونٹس سے جو فالودے اور چھولے والے کے نام سے بنے تھے ان سے 500 ارب روپے،فریال تالپور کے اکاونٹ سے 100 ارب روپے،ڈاکٹر عاصم سے 900 ارب روپے،شرجیل میمن سے 400 ارب روپے،خورشید شاہ سے 500 ارب روپے پکڑے گئے۔

کل ملا کے 2400 ارب روپے اس مشکل وقت میں کرونا فنڈ میں ڈال کرعوام پہ لگا دو۔
شکریہ
خان صاحب اور ٹاہیگر فورس۔
.✌️

01/04/2020

‏ایک ہفتہ میں فورس بنے گی پھر وہ گھر گھر جا کر کرونا پھلائے گی۔پھر پتا چلے گا کے ان کو حفاظتی کٹس دینی تھیں۔ لیکن وہ تو پہلے ہی کم ہیں۔ پھر کرفیو لگے گا۔ تب تک قوم کا سلاد بن جائے گا

01/04/2020

‏ٹائیگر 🐕

بات تو سچ ہے مگر ہے رسوائی کی (اگر تھوڑی سی بھی شرم، حیا یا غیرت ہو تو)

‎ .✌️

28/03/2020
27/03/2020

اس ملک ایک آفت 1971 میں آئی تھی, ایک 1992 میں اور اب کرونا کی شکل میں

Address


Telephone

+923556855934

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neelum ZK Tours & Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share