FAIZ KHAN

FAIZ KHAN Filmmaker, Vlogger, Journalist

Village LifeThe place where I spent my childhood ❤️             #فیض
22/07/2023

Village Life
The place where I spent my childhood ❤️






#فیض

Gilgit Baltistan
15/07/2023

Gilgit Baltistan


Description:-Here in this video I'm going to visit my fruit form at the village, my kids will give their assistance to show me fruit trees 😊 ❤️Your Queries:...

دوسروں کیلئے ہمیشہ خوشی اور مسکراہٹوں کا باعث بنئیے۔۔۔    #فیض یاب
12/07/2023

دوسروں کیلئے ہمیشہ خوشی اور مسکراہٹوں کا باعث بنئیے۔۔۔


#فیض یاب

Think GloballyAct Locally  Sardar Yasir
02/07/2023

Think Globally
Act Locally

Sardar Yasir

08/06/2023

وہ ہمارے حکمران کہہ رہے تھے نا کہ جب بات ہو ملکی مفاد کی تو ہم سب ایک پیج پر ہیں-
تو آپ پریشان نہ ہوں وہ پیج فیس بک نے 1947 کے فورا بعد ہی ڈلیٹ کردیا تھا 🫣

مکہ مدینے میں اپنے پیاروں کو اکیلا مت چھوڑیئےورنہ👇🏻
08/06/2023

مکہ مدینے میں اپنے پیاروں کو اکیلا مت چھوڑیئے
ورنہ
👇🏻

Description:-Here in this video i am gonna help an old Kashmiri man who came to Masjid nabawwi and forget his way to the hotel, he was disable and even unabl...

ہم وہاں جاکے واپس نہیں آئینگے
05/06/2023

ہم وہاں جاکے واپس نہیں آئینگے

Description:-Here in this video i am gonna show you the grand gate of Masjid nabawwi no-333.where you can find lots of markets like bengali market, gold mark...

ہم مدینے میں تنہا نکل جائینگے.
05/06/2023

ہم مدینے میں تنہا نکل جائینگے.

Description:-Here in this video i am gonna show you Masjid Ala Nabawi and its surroundingsMasjid BilalMasjid Al GhamamaMasjid Sayedna Abu Bakar Siddique (RA)...

مسجد نبوی(ص) یہ تو بتا کچھ سما وہ کیسا پیارا ہوگا؟سحن میں آقا بیٹھے ہونگےگرد اصحاب کا حلقہ ہوگا ❤️
03/06/2023

مسجد نبوی(ص) یہ تو بتا کچھ سما وہ کیسا پیارا ہوگا؟
سحن میں آقا بیٹھے ہونگے
گرد اصحاب کا حلقہ ہوگا ❤️

Description:-Here in this video i am gonna travel from Makkah to Madina.the places which i am going to show youThe green land on the way from Makkah to Mdina...

وہاں صفائی کے مناظر.... ❤️
03/06/2023

وہاں صفائی کے مناظر.... ❤️

Description:- Here in this video I'm gonna show you the way of cleaning inside of Mecca Kabaa as well as will take you to the hateem which is also be conside...

زم زم کا پانی ڈھونڈ رہے؟ یہاں آئیں 👇🏻
03/06/2023

زم زم کا پانی ڈھونڈ رہے؟
یہاں آئیں 👇🏻

Description:- Here in this video I'm gonna tell you about how to find zamzam water actual place in mecca near to Kabatullah, from where to get the drinking w...

چلیں ہوٹل سے مکہ کی طرف نکلتے اور نماز مغرب کعبہ کے سامنے ادا کر آتے👇🏻
31/05/2023

چلیں ہوٹل سے مکہ کی طرف نکلتے اور نماز مغرب کعبہ کے سامنے ادا کر آتے
👇🏻

Description:-here In this video I'm gonna show you the outside of Makkah as well as the inside... surroundings of Kabatullah and bus routes from hotels to ka...

آؤ نماز مغرب مکہ میں ادا کریں 👇🏻
30/05/2023

آؤ نماز مغرب مکہ میں ادا کریں 👇🏻

Description:- Here in this video I'm gonna tell you about the dress up, sign of simplicity and message of the dress up during Hajj and Umrah.Your Queries:-ma...

مکہ کا غار ثورجبل رحمتمقام عرفاتمسجد نمرہ اورنہر زبیدہ دیکھنا چاہتے ہیں؟چلیں پھر میرے ساتھ بس میں بیٹھیں 👇
27/05/2023

مکہ کا
غار ثور
جبل رحمت
مقام عرفات
مسجد نمرہ اور
نہر زبیدہ
دیکھنا چاہتے ہیں؟
چلیں پھر میرے ساتھ بس میں بیٹھیں 👇

Description:-Here in this video I'm gonna show you the holy places of Makkah City including 1-Thowr mountain 🏔️2- Mount Arafat (Jabl-e-rehmat) 3- Mosque Nim...

مکہ میں سستا کھانا ڈھونڈ رہے؟ادھر آئیں 👇🏻
26/05/2023

مکہ میں سستا کھانا ڈھونڈ رہے؟
ادھر آئیں 👇🏻

Description:-Here in this video I'm gonna show you the cheapest food restaurants nearby Makkah, from where to buy sim cards? which packages are more affordab...

مکہ سے باہر کا علاقہ؟ ادھر دیکھیں 👇🏻
26/05/2023

مکہ سے باہر کا علاقہ؟
ادھر دیکھیں 👇🏻

Description:-Here in this video vlog I am gonna show you all connected roads to mecca as well as hotels nearby.I'll show you the outside view of Mecca(Kaba) ...

اک نظارہ شہر مکہ کا ❤️
24/05/2023

اک نظارہ شہر مکہ کا ❤️

Description:-A very scenic and beautiful view of Makkah Kabatullah from the nearest mountain peaks.Queries:-makkah city drone viewmakkah citymakkah city tour...

24/05/2023

خوشی اور غم دونوں کو زندگی کا حصہ سمجھ کر گزار لیجئے اور کہیے!
"یہ وقت بھی گزر جائے گا"

فیض یاب

جب آپ عبادات کے غرض سے وہاں جاتے ہیں تو ان باتوں کا بھی خیال رکھیں!
24/05/2023

جب آپ عبادات کے غرض سے وہاں جاتے ہیں تو ان باتوں کا بھی خیال رکھیں!

Description:-saudi arabia,saudi,business rules and regulations in saudi arabia,saudi rules,saudi arabia women,saudi arabia jail rules and regulations | saudi...

23/05/2023

سڑک پر چلتی عورت کو دیکھ کر نظریں جھکانا بھی غیرت ہے

فیض یاب

Lahore to Makkah travel Vlog
23/05/2023

Lahore to Makkah travel Vlog

Description:-lahore to makkahlahore to makkah by walklahoremakkahlahore to makkah paidallahore to makkah travel,pakistan to makkah by roadkamran baig lahore ...

❤️
08/05/2023

❤️

16/04/2023

عمرہ ایک عظیم عبادت یا دکھاوا؟

15/04/2023

What happened to us when we reached Makkah City?


15/04/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Thanks 🙏

15/04/2023

کعبہ شریف پر پہلی نظر

موجودہ صورتحال کے تناظر میںپاکستان کی تمام سیاسی پارٹیوں کامتفقہ طور پرفوج کے نام خط"وطن عزیز کے سپوتو! آپ تو دیکھ ہی رہ...
05/04/2023

موجودہ صورتحال کے تناظر میں

پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیوں کامتفقہ طور پرفوج کے نام خط

"وطن عزیز کے سپوتو!

آپ تو دیکھ ہی رہے ہیں کہ تقسیم کے بعد جو کچھ ہم اور آپ کے حصے میں آیا مل بانٹ کے کھا رہے ہیں۔ نہ تو ہم نے آپکو بے سہارا چھوڑا اور نہ ہی آپ نے ہمیں،مشکلات تو تھوڑی بہت آپ پر بھی آئی اور ہم پر بھی لیکن حوصلہ اتنا بلند ہے کہ جس کشکول میں وطن عزیز ہم اور آپ کے حوالے ہوا تھا آج بھی اسی طرح کبھی آپ کی جھولی میں ہے تو کبھی ہماری جھولی میں۔ باقی جیسا ہم نے پہلے بھی آپ سے کہاکہ مشکلات تو آتی رہی ہیں لیکن آپکی باری پر ہم نے کبھی آپکو نہیں ٹوکا بلکہ بس پھر اپنی باری کا انتظار کیا۔

اب صورتحال کچھ یوں ہے کہ ہمارے آپس کے معاملات کچھ زیادہ گمبھیر ہو چکے ہیں "اگر وہ مجھے لوٹنے نہیں دے رہا تو میں بھی اسکا گلہ دبا کے ہی رہونگا"

( ذیل میں کچھ ہمارے اندر کے جذبات ہیں اسلئے ہم آپ سے کھل کر بیان کرنا چاہ رہے )

ہمارے غیور سپوتو!

اب رہی بات ملک و قوم اور عزت کی تو آپ بخوبی جانتے ہیں کہ ہم میں تواتنی غیرت نہیں کہ ہم ایک ملک کو سنبھال سکیں ، ہمارے اندر اتنی سیاسی بصیرت نہیں کہ ہم ایک دوسرے کو برداشت کر سکیں، ہم انتہائی نیچ قسم کے کمینے ہیں جو اپنے اقتدار کیلئے کسی بھی حد تک کچھ بھی کر سکتے ہیں (گستاخی کی معافی)

تو لہذا ب ہم سے نہیں ہو پائےگا آپ آئیں اور ایک دفعہ پھر سے ملکی ترقی میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں، اور ہاں مجھے اپنی باری کا اانتظار رہےگا تب تک شاید میں دبئی ، لندن، کینیڈا اور امریکہ چلا جاؤں تاکہ اب کچھ وقت تنہائی میں اپنے آپ میں رہ سکوں"

آپکا خیر اندیش
ملکی سیاسی جتھہ

خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی ❤️
09/12/2022

خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی ❤️

29/06/2022

Address


Telephone

+923135262797

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAIZ KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FAIZ KHAN:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share