Abu Humaid Mubarak Allai

  • Home
  • Abu Humaid Mubarak Allai

Abu Humaid Mubarak Allai This is for exploring our sweet Homeland Pakistan.
(1)

14/11/2023

دریائے جہلم کے کنارے جہلم پل کا خوبصورت منظر ۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Yaseen, Khyal Muhammad, Ghulam Tahir
19/10/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Yaseen, Khyal Muhammad, Ghulam Tahir

ایک غیر مرئی چیز کو دکھانا کوئی اس آرٹسٹ سے سیکھے۔کمال کی منظر کشی کی ہے ۔جو شاید ہم الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے ۔بس ایک...
16/10/2023

ایک غیر مرئی چیز کو دکھانا کوئی اس آرٹسٹ سے سیکھے۔
کمال کی منظر کشی کی ہے ۔
جو شاید ہم الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے ۔
بس ایک پل کیلئے خود کے بچوں کا سوچیں
جو اتنی بے دردی سے شہید کیئے جائے اور ان کی روحیں اس طرح کا پرواز کر رہی ہو تو آپ کے دل پہ کیا گزرے گا۔
اس دن استاذ محترم مولانا سراج الحق صاحب نے
کسی بات پر فرمایا کہ ہم ایک مظلوم امت ہے اور ایسا مظلوم کہ ہمارا کوئی حق ہی نہیں ۔ مجھے اس وقت یہ بات سمجھ نہیں
آئی کیونکہ میں اپنے آپ کو ایک اٹمی طاقت کے تناظر میں دیکھتا رہا ، میں ہیومن رائٹس کے قوانین میں مساوات کی گیت گاتا رہے
مگر آج یقین ہوگیا کہ یہ سب کچھ کسی اور دن کیلئے ہے ہمارے لئے نہیں ۔
میرے دوستوں ؛
یہ صرف فل سطی ن نہیں بلکہ یہ امت مسلمہ کی نسل کشی کی جا رہی ہے ۔
یو این کا ڈھونگ تو صرف ملت کفر کیلئے ہے کہ ان کا کوئی یہ حشر نہ کر دے باقی تو انسان ہی نہیں
مومبتی والیاں بھی خاموش ہیں کیونکہ فل س طین میں شاید وہ عورتیں ہی نہیں جن کے پرخچے اڑا دیئے گئے ۔

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
16/10/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Bashir, Aman Ullah, Hafiz Mohsin, Hafeez Hafeez ...
11/10/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Bashir, Aman Ullah, Hafiz Mohsin, Hafeez Hafeez Khan, Sultan Rahman

06/10/2023

یہ بچہ تو کمال کرتاہے یار ۔

وادی الائی کا صدر مقام بنہ آلائی
06/10/2023

وادی الائی کا صدر مقام بنہ آلائی

It's very important for New visitors to Allai valley

21/09/2023

د گلگت بلتستان د شاڑ پاڑ غرونو پہ منز کی یو خیستہ شان پارک ۔
زما پیج ضرور فالو کئ 😆

20/09/2023

چیئر لفٹ حادثہ کے دوران فوجی جوان جو ہیلی کاپٹر کو اشارہ کرتاہے

السلام علیکم ھم تجربہ کی بنیاد پر اصلی ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ بناتا ھین.. سعودی عرب میں مقیم ایسے پاکستانی ورکرز جن کے پاس ...
15/09/2023

السلام علیکم
ھم تجربہ کی بنیاد پر اصلی ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ بناتا ھین..

سعودی عرب میں مقیم ایسے پاکستانی ورکرز جن کے پاس کسی بھی فیلڈ میں عملی تجربہ ہے لیکن ڈپلومہ یا سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی وجہ سے اچھی نوکری سے یا جاب پرموشن سے محروم ہیں یا پھر سعودی کونسل کی ممبرشب رینیو نہ ہونے کی وجہ سے اقامہ رینیو نہیں ہو رہا تو ابھی ہم سے رابطہ کریں اور گورنمنٹ آف پاکستان سے منظور شدہ 1سالہ اور 2 سالہ ڈپلومہ حاصل کریں۔

نوٹ !!!

1. ڈپلومہ کا آنلاین ریکارڈ ہوگا بورڈ کی ویب سایٹ پہ.
2. ڈپلومہ وزارتٍ خارجہ پاکستان سے تصدیق شدہ ہوگا۔ 3.ڈپلومہ سعودی کونسل سے بھی تصدیق کروایا جا سکے گا۔

اب بیرون ملک جانے کے خواہشمند حضرات اور وہ پاکستانی جو بیرون ملک مقیم ہیں اور تجربہ ہونے کے باوجود ڈپلومہ اور سند نہ ہونے کی وجہ سے اپنے متعلقہ شعبے میں ترقی نہیں کر پاتے ان کے لیئے انتہائی قلیل مدت میں متعلقہ تجربے کی بنیاد پر حکومت پاکستان اور وزارت داخلہ سے 1۔2۔سالہ تصدیق شدہ ڈپلومہ حاصل کرنے کا سنہری موقع۔ اب آپ اپنی متعلقہ فیلڈ میں ہی کام کریں اور اپنے ہنر مند ہونے کی بنیاد پر اپنی آمدنی میں اضافہ کریں تاکہ ملک و قوم کی خوشحالی ممکن
Diploma More 200+ Diplom's

اور اس کے علاوہ تمام شعبہ جات کے پروفیشنل ڈپلومے ۔۔
حکومت پاکستان اور وزارت داخلہ کے تصدیق شدہ یہ ڈپلومے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، مسقط، عمان اور دیگر ممالک میں ملازمت اور ترقی کے لیے کارآمد تسلیم کیے جاتے ہیں ...

نیچے دیئے گئے لسٹ کے تمام ڈپلومہ Available ہیں

1-(Paramedicle diploma)
2-(computer course)
3-(engineering diploma)
4-(DAE all categories )
5-(Business Management related)
6-(veterinary related )
7-(Vocational & Technical trade programs)
8-(Hotel and Catering Industry)
9-(Certified Financial Analyst & Treasury Management)
10-(Certified professional management program)
11-(Conservation & Environment)
12-(Banking courses)
13-(Educational Diploma)
14-(Communication and language)
15-(law course)
15-(journalism related courses)
etc...
4000+ Diploma's

Location: Mandian Abbottabad

مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے دیئے گئے نمبرز پر

Whatsapp.03469791735

لالک جان شہید رحمہ اللہ کا مزار جو 6 جولائی 1999 کو کارگل کی لڑائی میں القادر پوسٹ پر درجنوں دشمن کو واصل جہنم کر نے کے ...
11/09/2023

لالک جان شہید رحمہ اللہ کا مزار جو 6 جولائی 1999 کو کارگل کی لڑائی میں القادر پوسٹ پر درجنوں دشمن کو واصل جہنم کر نے کے بعد جام شہادت نوش کر گئے ۔
جن کو پاکستان کا سب سے بڑا اعزاز نشانِ حیدر سے نوازا گیا ۔
https://youtu.be/Msl5oMaO6OA?si=pSGluXYzb9jV4_rEلالک جان شہید رحمہ اللہ کا مزار اور وادی یاسین کے خوبصورت مناظر کے ساتھ

وادی الائی کا  یونین کونسل پاشتو کو تو  دنیا نے دیکھا مگر کاش کہ اس کو لٹکا ہوا دیکھا 😁😊😆اس لئے سوچا کہ پورے پاشتو پر ای...
06/09/2023

وادی الائی کا یونین کونسل پاشتو کو تو دنیا نے دیکھا مگر کاش کہ اس کو لٹکا ہوا دیکھا 😁😊😆
اس لئے سوچا کہ پورے پاشتو پر ایک خوبصورت ویلاگ تیار کر کے آپ سب کی خدمت میں پیش کروں کہ پاشتو یونین کونسل کتنا خوبصورت ہے ۔ پوری ویڈیو دیکھنے کیلئے میرےیوٹیوب چینل ایک راہگیر کا وزٹ کیجئے شکریہ ۔

Ek RaahgeerPashto valley is a union council of tehsil Allai district Battagram. ...

05/09/2023

رازئ چی د پشاور بی آر ٹی درتہ اوخایم 😁 زما دا پیج ضرور لائک اور فالو کڑئ

03/09/2023

ہمارا گاؤں ( تیلوس) ضلع بٹگرام تحصیل آلائی

بٹگرام آلائی چیئر لفٹ کہانی کا ایک اور رخ ۔۔متاثرین چیئر لفٹ سے ملاقات بڑی خوش گوار رہی ۔پندرہ گھنٹے زندگی اور موت کی کش...
01/09/2023

بٹگرام آلائی چیئر لفٹ کہانی کا ایک اور رخ ۔۔

متاثرین چیئر لفٹ سے ملاقات بڑی خوش گوار رہی ۔
پندرہ گھنٹے زندگی اور موت کی کشمکش میں ایسا کون تھا جس کی باتوں سے ان کی ھنسی بے قابو رہی تھی 😆
ویڈیو دیکھنے کیلئے چینل کا وزٹ کیجئے شکریہ ۔
https://youtu.be/2KOjnIrqQFI?si=dvbBagb7jdDNvb8j

29/08/2023

وادی الائی 2023 میں کن تکالیف سے گزر رہا ہے ذرا اس ویڈیو کو دیکھ لیجیے

17/08/2023
وادی الائی کا سب سے خوبصورت سیاحتی مقام گلائی میدان ۔مکمل ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں شکریہhttps://youtu.be/udNbo...
17/08/2023

وادی الائی کا سب سے خوبصورت سیاحتی مقام گلائی میدان ۔
مکمل ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں شکریہ
https://youtu.be/udNbotggzsg

وادی الائی کا سیاحتی مقام گلائی میدان جو کہ کوڑا دان کا منظر پیش کرنے لگا ہے ۔
17/08/2023

وادی الائی کا سیاحتی مقام گلائی میدان جو کہ کوڑا دان کا منظر پیش کرنے لگا ہے ۔

Galai medan is a first tourisum point at Allai Valley. It is located near Gantar village.galai medangallai medangalai maidangallai medan allaigalai medan,all...

https://youtu.be/yLbOidF63N8
07/08/2023

https://youtu.be/yLbOidF63N8

tatta pani gilgittatta pani gilgit baltistangilgit baltistangilgittattapani gilgittattapani gilgit balt...

سوات مدین کا تازہ ترین صورت حال
30/07/2023

سوات مدین کا تازہ ترین صورت حال

Ek RaahgeerBahrain swat valley 2020Bahrain swat hotelsBahrain swat roadsBahrain swat to kalam road viewsBahrain swatBehrainBahrainBahrain swat pakistanbahrai...

10/07/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Address

Allai Valley

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Humaid Mubarak Allai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abu Humaid Mubarak Allai:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share