18/11/2023
خطہ لداخ کے دو بچھڑنے والے ماں اور بیٹا مل نہیں سکا ۔ غلام رسول پاکستان میں مقیم ہیں جبکہ ان کا والدہ بھارت ٹیاقشی لداخ میں تھا اور غلام رسول کی والدہ نے اس دنیا کو خیر باد کہہ دیا بدنصیب بیٹا اپنے ماں کا اخری دیدار تک نہیں کرسکا غلام رسول اور ان کا والدہ 1971 کے بعد ملاقات نہیں ہوسکا تھا