Hijaz travel and tours bahadar khan plaza batkhela

  • Home
  • Hijaz travel and tours bahadar khan plaza batkhela

Hijaz travel and tours bahadar khan plaza batkhela Hijaz Travel And Tours

.                      *﷽*.*خوشخبری خوشخبری* آپ کو مطلع کیا جاتا ہے سعودی حکومت نے امسال عمرہ سیزن کو محرم الحرام کے مہی...
17/07/2022

. *﷽*.
*خوشخبری خوشخبری*
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے سعودی حکومت نے امسال عمرہ سیزن کو محرم الحرام کے مہینے سے شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے.
لہذا تمام عمرہ کا ارادہ رکھنے والے حضرات سے التماس ہے کہ اپنے پاسپورٹ کو اپڈیٹ کر لیں اگر ان کی تاریخ معیاد ختم ہو گئی ہو یا ختم ہونے والی ہو تو پاسپورٹ رینیو کرا لیں.
جن کو چائنا کی ویکسین لگی ہو تو بوسٹر ڈوز لگوا لیں
جن کے پاسپورٹ تیار نہیں وہ نئے بنوالیں انشاءاللہ بہت جلد آپ حضرات کو پیکیجز سے آگاہ کر دیا جائے گا.
ویکسن کی معلومات کے لیے بھی رابطہ کیجئے-
*جزاک ﷲ خیرا*
حجاز ٹریول اینڈ ٹورز بٹ خیلہ
0932411201
03450931202
03189146030

21/09/2021

سعودی عرب کےلیے پاکستان میں موجود بھائی توکلنا پر ویکسین رجسٹریشن اور توکلنا امیون کرانے کےلیے
رابطہ کریں
حجاز ٹریول اینڈ ٹورز بٹخیلہ
0932411201
03450931202
03189146030

توکلنا پاکستان میں اوپن نہیں ہوتا ہے اس کا حل سعودی مسافروں کے لیے ضرور معلومات توکلنا پاکستان میں کام ہی نہیں کر رہا کا...
05/09/2021

توکلنا پاکستان میں اوپن نہیں ہوتا ہے اس کا حل سعودی مسافروں کے لیے ضرور معلومات توکلنا پاکستان میں کام ہی نہیں کر رہا کام کرے گا تو سعودی عرب میں صرف اپنا ریکارڈ توکلنا میں شو کروانا ہے آپ نے اگر آپ اقامہ ہولڈر ہیں تو منسٹری کو ڈاکومنٹس بھیج دیں وہاں سے اپرو ہو جائے تو آپ کے اقامہ نمبر توکلنا خود بخود گرین ہو جاتا ہے اور جب آپ سعودی عرب پہنچے گئے تو توکلنا سعودی عرب میں ہی اوپن ہو گا اور آپ کا ریکارڈ موجود ہو گا اس میں پہلے سے ہی یار پوسٹ کو شئیر ضرور کر دیا کریں اگر آپ سعودی عرب کی ہر خبر سے اپڈیٹ رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک کا ویزٹ کریں

04/09/2021
HIJAZ TRAVEL AND TOURS BATKHELA 0932411201 0345093120203189146030
02/09/2021

HIJAZ TRAVEL AND TOURS BATKHELA
0932411201
03450931202
03189146030

01/09/2021

الحمداللہ سعودی عرب حکومت کا ایک اور وعدہ پورا
جن بھائیوں کے اقامہ ایکسپائر ھو گئے تھے
آج سے 30 ستمبر تک رینیو ھونا شروع ھو گئے ھیں
انشاءاللہ خروج عودہ بھی 30 ستمبر تک بڑھنا شروع ھو جائنگے
انشاءاللہ

22/08/2021

حجاز ٹریول اینڈ ٹورز
پی آئی اے کے اج کے نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان میں امارات کی منظور شدہ ویکسین لگانے والے براستہ شارجہ متحدہ عرب امارات داخل ھو سکتے ھیں بشرط یہ کہ ان کا ویزہ ایکٹیو ھو سٹیٹس گرین ھو اور ساتھ میں ائ سی اے کیو آر کوڈ موجود ھوں.
ہمارے رابطہ کا نمبر 0932411201 03450931202
03189146030

05/08/2021

contact for ica and gdrfa approvel
hijaz travel and tours batkhela
0932411201 03450931202

05/08/2021

جن مسافر بھائیوں نے ڈبل ڈوز ویکسین متحدہ عرب امارات 🇦🇪 میں کی ہو تو وہ سستی اور رعائتی ٹکٹ کیلئے رابطہ کریں
حجاز ٹریول اینڈ ٹورز بہادر خان پلازہ بٹ خیلہ
0932411201
03450931202
03189146030

A PUBLIC SERVICE MESSAGE BY HIJAZ TRAVEL AND TOURS 09324112010345093120203189146030
04/08/2021

A PUBLIC SERVICE MESSAGE BY
HIJAZ TRAVEL AND TOURS
0932411201
03450931202
03189146030

04/08/2021

میرے جو بھی ہم وطن براستہ کسی دوسرے ملک سعودیہ جا رہے ہیں انہیں چاہے کہ اپنے ساتھ فرسٹ ایڈ کا کچھ سامان ضرور رکھ لیں۔ یعنی پیناڈول وٹامن سی کے پیکٹ یا ٹیبلٹ اور فلیجل کی گولیاں۔

31/07/2021

۔آپ جس ملک کا سفر کرنے جا رہے ہیں اس ملک میں منظور شدہ ویکسین ہی لگوائیں۔

🌐سعودیہ عرب🌐👇🏻
* #🔆ایسٹرازنیکا*
* #🔆فائیزر*
* #🔆موڈرنا*
* #🔆جونسن**

*🌐قطر🌐👇🏻*
* #🔆فائیزر*
* #🔆موڈرنا*
* #🔆ایسٹرازنیکا*
* #🔆کوویشلڈ (ایسٹرازنیکا)*
*🔆 #جونسن*
* #🔆سینوفرم*

*🌐بحرین🌐👇🏻*
* #🔆ایسٹرازنیکا*
* #🔆فائیزر*
* #🔆سائینوفارم*
* #🔆سٹپنک*

*🌐یو-اے-ای UAE دوبئی👇🏻*
* #🔆سائینو فارم چائینہ*
* #🔆ایسٹرازنیکا اکسفورڈ*
* #🔆فائیزر امریکن*
* #🔆سپٹونک وی روس*

*🌐اومان🌐*
* #🔆فائیزر*
* #🔆ایسٹرازنیکا*

*🌐کویت🌐👇🏻*
* #🔆فائیزر*
* #🔆ایسٹرازنیکا*
* #🔆جونسن*

For tourist or visit visa holders.
31/07/2021

For tourist or visit visa holders.

24/07/2021

بیشک ہر مصیبت کے بعد اسانی ہوتی ھے اور ہماری ٹریول فیلڈ کی مشکلات بھی جلد ختم ہو جائینگی
انشاءاللہ

18/06/2021

ہمارے وہ بھائی جنہوں نے کرونہ ویکسین کی پہلی یا دوسری ڈوز لگوالی ھے سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کےلیے ھمارے ساتھ رابطہ کرے
حجازٹریول اینڈ ٹورز بٹخیلہ
0932411201
03450931202
03189146030
اللہ اپ کی اور ھم سب کی ساری پریشانیاں اور مشکلات آسان فرمائے آمین ثمہ آمین

14/06/2021

یو اے ای کا سفر کرنے والے مسافر متوجہ ہوں

30 جون 2021 سے یو اے ای سفری پابندیاں ہٹانے کا سوچ رہا ہے لیکن صرف وہی لوگ سفر کرسکیں گے جنہوں نے درج ذیل ویکسینیشن مکمل کرائی ہوگی
1- سائنوفارم چائنہ
2- فائزر امریکن
3- آسٹرازینکا آکسفورڈ
4- سپٹونک وی روس

جنہوں نے ویکسینیشن مکمل نہیں کرائی ہوگی انہیں قرنطینہ پیکج لینا پڑیگا جو کہ ایک لاکھ کے قریب اضافی رقم ہوگی، اسلئے سبھی مسافر اپنی کرونا ویکسی نیشن مکمل کرالیں تاکہ وقت بھی بچاسکیں اور زیادہ اخراجات سے بھی بچ جائیں


HIJAZ TRAVEL AND TOURS BATKHELA
0932411201
03450931202
03189146030

HIJAZ TRAVEL AND TOURS BATKHELA09324112010345093120203189146030
01/06/2021

HIJAZ TRAVEL AND TOURS BATKHELA
0932411201
03450931202
03189146030

HIJAZ TRAVEL AND TOURS BATKHELA 093241120103450931202
27/05/2021

HIJAZ TRAVEL AND TOURS BATKHELA
0932411201
03450931202

PASSENGERS TRAVELING FROM UAE TO PAKISTAN.
24/05/2021

PASSENGERS TRAVELING FROM UAE TO PAKISTAN.

HIJAZ TRAVEL AND TOURS BATKHELA 03450931202031891460300932411201
24/05/2021

HIJAZ TRAVEL AND TOURS BATKHELA
03450931202
03189146030
0932411201

21/05/2021

*جن حضرات کی سعودی عرب چھٹی (خروج عودہ) ختم ہو چکی ہے اور کفیل سے کوئی رابطہ نہیں ہے وہ چھٹی بڑھانے کیلئے رابطہ کرے۔*

*==========================*
*🏠 HIJAZ TRAVEL AND TOURS*
*🏛 batkhela KPK Pakistan*
*📱 03450931202*
*📱 03189146030*
*📱 0932411201*
*📧 [email protected]*

20/05/2021

HIJAZ TRAVEL AND TOURS BATKHELA
*توجہ فرمائیں*
حکومت پاکستان کی جانب سے کرونا وائرس ویکسین کی ایک ڈوز یا دوسری صورت میں 2 شارٹس مکمل کرنے پر متعلقہ NADRA آفس تشریف لے جائیں اور Vaccination Certficate حاصل کریں۔ سرٹیفکیٹ میں آپ کے تمام کوائف اور لگائی گئی ویکسین کی تفصیل خود کار نظام کے تحت درج کی گئی ہے
*نوٹ:* آنے والے دنوں میں یہ سرٹیفکیٹ آپ کو اندرون ملک اور بیرون ملک سفر، ہسپتال داخلے، سیاحتی مقامات، شادی، بچوں کے تعلیمی اداروں، بنک اکاؤنٹس، سرکاری دفاتر اور دیگر مقامات پر دکھانا ہو گا۔
*سنٹر کی معلومات*
کے لیے فراہم کردہ فہرست میں سے اپنے سنٹر کا انتخاب کریں اور صرف CNIC کے ہمراہ متعلقہ سنٹر پر تشریف لے جائیں، آپکو موقع پر حکومت پاکستان کی جانب سے سرٹیفکیٹ دے دیا جائے گا۔

18/05/2021

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پانچ سو روپے کی ایمرگیشن فیس اور 100 روپے سکیورٹی چارجز شامل کیے ہیں ، جو ہر مسافر کو روانگی سے قبل چیک ان کے وقت مسافر کے ذریعہ ادا کرنا ہوگا۔

18/05/2021

*ضروری اطلاع*
جو حضرات سعودی عرب جانا چاہتے ہیں وہ حضرات 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبرسینڈ کریں کچھ ہی وقت میں آپ کا اندراج ہو جاۓ گا اور آپ کو تصدیقی کوڈ مل جاۓگا۔اس کے بعد کسی بھی قریبی ویکسینیشن سینٹر پر تشریف لے جائیں ۔اور انھیں بتاٸیں کے ہمارا سعودی عرب کا ویزہ ہے ہم نے سعودی عرب جاناہے ۔ ہمیں وہ ویکسین لگاٸیں جو سعودیہ کے سفر کےلیے قابل قبول ہو ۔اطلاع کے مطابق آپ کو اکسفورڈ کی
*ایسٹرازینکاویکسین*
لگاٸی جاۓ گی ۔
اسکے علاوہ آپ
*پفیزربٸنوٹیک ویکسین*
*موڈرنہ ویکسین*
لگوا سکتے ہیں۔
اور سب سے ہہتر
*جونسن*
کی کرونا ویکسین لگاوا سکتے ہیں جسکی ایک ڈوز لینےپر ہی آپ سفر کر سکتے ہیں۔
اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ لازمی لے کر جاٸیں اور احتیاط کےطورپر اپنے ویزہ کی کاپی بھی ساتھ رکھیں ۔
(مجودہ مرحلے میں30 سال سے زاٸد عمر والے حضرات اپنا
اندراج کروا سکتے ہیں)
HIJAZ TRAVEL AND TOURS BATKHELA
0932411201
03450931202
03189146030

السلام علیکمتمام سعودیہ عرب کے مسافروں کیلئے خوشخبریپاکستان میں یہ ویکسین آ گئی ہے۔۔انشاءاللہ بہت جلد عام ہو جائے گی۔۔تم...
17/05/2021

السلام علیکم

تمام سعودیہ عرب کے مسافروں کیلئے خوشخبری
پاکستان میں یہ ویکسین آ گئی ہے۔۔
انشاءاللہ بہت جلد عام ہو جائے گی۔۔

تمام پرائیویٹ لیبارٹریزی کوششوں میں ہیں کہ ان 4 ویکسین کو پاکستان لایا جائے جن کو سعودیہ عرب نے ضروری کر دیا ہے۔۔

ان 4
ویکسین میں سے 1 ویکسین پاکستان لائی گئی ہے جس کا نام astra zeneca ہے جو برطانیہ کی ویکسین ہے۔۔

جو بھائی بھی یہ ویکسین لگائے گا ان کو یہ درخواست ہے کہ اس پیکچر میں موجود جو ویکسین کا سرٹیفیکیٹ ہے وہ ضرور حاصل کریں
کیونکہ اس کے علاوہ اپ نہیں جا سکتے سعودیہ عرب۔۔۔

#نوٹ : ابھی تک سعودیہ عرب کیلئے پاکستان سے ڈائریکٹ فلائیٹ اپریشن بحال نہیں ہوئی ہے۔۔
لیکن
جب بھی بحال ہوگی اس وقت کیلئے پہلے سے (SOPs) جاری کر دی گئی ہے۔۔

لہذا اگر فلائیٹ نہ بھی کھولی گئی ہو۔۔
تب بھی اپ یہ ویکسین لگائیں۔۔

ان ویکسین کا نام میں اس پوسٹ میں بتا رہا ہوں۔۔
اگر کھبی بھی یہ ویکسین یہاں پاکستان میں مہیا کی جائے تب ان کا ڈوز لگا دینا۔۔

*Pfizer-BioNtech

*oxford- astra zeneca

*Moderna

*johnson & johnson's janssen..

اج کل جو سعودیہ عرب میں لگائی جا رہی ہیں وہ pfizer-BioNtech ہے۔۔

اللہ سارے مسافروں کا حامی و ناصر ہو۔۔۔

12/05/2021

Tamam Alam e Islam ko eid ki khusiyan buhut buhut mubarak ho HIJAZ TRAVEL AND TOURS BATKHELA

13/04/2021

زنانہ بہ ٹولہ ورز کارونہ کوی۔۔۔او صیب بہ مازیگر راویخ شی او روجےبہ راغستےوی۔۔۔پہ کچو کچو خبروں بہ قاریگی۔۔اخلاق کردار برابر کڑی۔۔۔روجےنہ مخکی۔۔۔خبرہ لگہ ترخہ دہ۔خو حقیقت دے

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92932411201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijaz travel and tours bahadar khan plaza batkhela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hijaz travel and tours bahadar khan plaza batkhela:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share