Murree Rent A car & tour planner

  • Home
  • Murree Rent A car & tour planner

Murree Rent A car & tour planner travel company

Murree ❤️❤️🇵🇰🇵🇰
08/01/2025

Murree ❤️❤️🇵🇰🇵🇰

Galyat 7/1/25 ❤️❤️🇵🇰🇵🇰
08/01/2025

Galyat 7/1/25 ❤️❤️🇵🇰🇵🇰

08/01/2025
Murree ❤️🇵🇰
07/01/2025

Murree ❤️🇵🇰

06/01/2025
06/01/2025

Snow fall start in murree 😍😍🇵🇰🇵🇰

06/01/2025
06/01/2025

مری میں برفباری: سیاح کون سی احتیاطی تدابیر اپنائیں؟

دوران برف باری سب سے اہم یہ ہے کہ سیاح اپنی گاڑی کے پہیوں پر زنجیر باندھ کر سفر کریں تاکہ گاڑی برف پر نہ پھسلے۔ اگر آپ کی گاڑی فرنٹ وہیل ڈرائیو ہے تو یہ زنجیر سامنے والے پہیوں پر اور اگر بیک وہیل ڈرائیو ہے تو پچھلے پہیوں پر لگانی چاہیے۔

برفباری کے بعد سڑک پر سے برف ہٹا بھی دی گئی ہو تو بھی پھسلن ختم نہیں ہوتی اس لیے جب کوئی بھی سیاح اپنی گاڑی پر ایسے علاقوں کا رخ کرے تو اپنی گاڑی کو پہلے گیئر میں رکھے۔

بار بار بریک استعمال کرنے سے گریز کریں، ٹائروں کو کم رفتار میں گھومنے دیں کیونکہ اس سے پھسلن کا خدشہ کم ہو جاتا ہے۔ ڈھلوان پر انجن اور گیئر کی طاقت استعمال کریں اور ایکسیلیٹر سے گاڑی کی رفتار کو معتدل رکھیں۔

اپنی گاڑیوں کے ٹائروں میں ہوا کم رکھیں، کمزور ٹائر والی گاڑی استعمال نہ کی جائے جبکہ گاڑی میں ایندھن پورا ہونا چاہیے۔

راستے میں کسی بھی مقام پر برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ موجود رہتا ہے اس لیے گرم کپڑے، خشک خوراک وغیرہ ساتھ رکھیں۔

اگر آپ بچوں اور خاندان کے ہمراہ سفر کر رہے ہیں تو ان کی ضرورت کی تمام اشیا گاڑی میں ہر وقت موجود ہونی چاہییں۔

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں اپنے نزدیکی ٹوریسٹ سہولیات مرکز یا مرکزی کنٹرول روم مری کو اطلاع دیں۔
051-9269015
051-9269016
051-9269017

Address

Mall Road Murree

Telephone

+923455890089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree Rent A car & tour planner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murree Rent A car & tour planner:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share