Tour Guide Chitral kpk Pakistan

  • Home
  • Tour Guide Chitral kpk Pakistan

Tour Guide Chitral kpk Pakistan If you interest to visit chitral and kalash valley and other places of chitral like kafiristan etc so contact the number 03454227337
03427837337
03028301739

tourist information sector chitral

بمبوریت میں حالیہ برف باری کی وجہ نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ سڑکیں بند ، بجلی معطل اور موبائل نیٹ ورک بھی غائب ہوچ...
05/03/2024

بمبوریت میں حالیہ برف باری کی وجہ نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ سڑکیں بند ، بجلی معطل اور موبائل نیٹ ورک بھی غائب ہوچکے ہیں۔ اس مشکل وقت میں بمبوریت کے عوام کا Telenor Pakistan سے اپیل ہیں کہ فورآ اپنے سروس بمبوریت میں بحال کرے تاکہ دور دراز علاقوں میں تازہ ترین صورتحال سے آگاہی حاصل کی جاسکے ۔
پریزیڈنٹ بمبوریت اسٹوڈنٹس سوسائٹی

چترال قلعہ۔۔۔چترال ایک علیحدہ ریاست تھی۔ 1969ء میں چترال  ریاست پاکستان میں ضم ہوگئی صوبہ خیبرپختونخواہ میں ضلع چترال سل...
11/02/2024

چترال قلعہ۔۔۔
چترال ایک علیحدہ ریاست تھی۔ 1969ء میں چترال ریاست پاکستان میں ضم ہوگئی صوبہ خیبرپختونخواہ میں ضلع چترال سلسلہ ہندوکش میں واقع ایک خوبصورت وادی ہے۔ تقریبا پانچ لاکھ آبادی پر محیط یہ خطہ اپنے دلکش مناظر اور خوشگوار موسم کے حوالے سے سیاحوں میں بے حد مقبول ہے۔ اس کی وجہ شہرت صرف قدرتی حسن ہی نہیں بلکہ یہاں موجود تاریخی قلعے بھی ہیں۔ جن میں قلعہ چترال، قعلہ نگر، قعلہ مستوج، قلعہ داراسان اور قلعہ دروش وغیرہ شامل ہیں۔

شاہی قعلہ چترال
یہ قلعہ چترال کی شاہی مسجد کے قریب دریا کے دائیں کنارے پر واقع چترال کا شاندار قلعہ ہے جو صدیوں سے تاریخ کے جاہ و جلال اور کھنڈرات کا گواہ ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ قلعہ 1774 میں مہتر شاہ کٹور ثانی کے دور میں تعمیر کیا گیا تھا اور 1911 میں شجاع الملک نے اسے بحال کیا تھا۔ اس کمپاؤنڈ میں چترال کے مہتر کے محافظوں کی بیرکیں تھیں۔ 1969 میں ریاست چترال کے انضمام کے بعد اس قلعہ کو چترال کے آخری حکمران کی ذاتی ملکیت قرار دیا گیا تھا۔ اس وقت یہ قلعہ موجودہ رسمی مہتر فتح الملک علی ناصر کی ذاتی ملکیت ہے جنہوں نے پرانے دربار ہال اور سٹیٹ رومز کی تزئین و آرائش کی ہے۔

شاہی قلعہ چترال

**وادی چترال اور اس کا مثالی امن **وادی چترال کی سرسبزو شادابی خوبصورتی اور وہاں کے لوگوں کی شرافت سے کون ناواقف ہے اس ک...
10/09/2023

**وادی چترال اور اس کا مثالی امن **
وادی چترال کی سرسبزو شادابی خوبصورتی اور وہاں کے لوگوں کی شرافت سے کون ناواقف ہے اس کے ساتھ ساتھ اس کی پسماندگی بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے یہ بات حقیقت ہے کہ اتنی پسماندگی کے باوجود چوری ڈکیتی اور دیگر غیر قانونی کاموں میں آج تک کوئی ملوث نہیں رہا ہے اور وادی چترال امن و امان کے حوالے سےمثالی علاقہ رہا ہے ۔
حالیہ کچھ دنوں سے امن و امان کے حوالے سے کچھ تشویشناک خبریں آرہی ہیں جو ہم سب کے لئے باعث تشویش ہے ہم بحیثیت پاکستانی اور بحثیت چترالی قوم ہمہ وقت امن و امان کی بحالی کے لئے اپنے تمام تر انتظامیہ و دیگر فورسز کے ساتھ ہیں ۔
حالیہ دنوں میں جو ناخوشگوار واقعہ رونماء ہوا ہے اس کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں اور جو ہمارے بیٹے وطن اور مٹی کی خاطر شہید ہوئے ہیں ان کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں اور جو ہمارے بیٹے وطن کے دفاع کی خاطر زخمی ہوئے ہیں ہم ان کی صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں ۔
ہر مشکل وقت میں ہم سب کو ایک ہونا ہے اور اتحاد و اتفاق سے مل کر امن و امان کی بحالی کی کوشش کرنی ہے اور اپنے ارگرد کے حالات اور آمدورفت پہ گہری نظر رکھتے ہوئے خوشگوار ماحول اور امن و امان کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے ۔۔
اور سب سے ضروری بات کہ سوشل میڈیا میں غیر ضروری باتوں اور سنی سنائی باتوں کی تشہیر سے ہمیشہ اجتناب کی ضرورت ہے اسی طرح ہی امن و امان ممکن ہے ۔۔ورنہ خوامخواہ میں افراتفری پھیلے گی اور پرامن لوگ پریشان ہوں گے ہمارے محافظ وطن کی دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں ان کا حوصلہ بڑھانے کی ضرورت ہے ۔۔۔۔
آئیے ابھی عہد کیجئے کہ سنی سنائی باتوں سے اور تشہیر سے اجتناب کریں گے اور ان باتوں کی تشہیر سے گریز کریں گے جن سے افراتفری کا خطرہ ہو۔۔۔
منجانب حسین علی صفدر ....

 ..... is a town and the headquarters of the Upper Chitral District in  , Pakistan.In the crown of Chitral Valley, one o...
26/08/2023

..... is a town and the headquarters of the Upper Chitral District in , Pakistan.

In the crown of Chitral Valley, one of the jewels is Booni. Like other valleys, Booni is very beautiful and worth watching the town of Chitral. The landmarks of Booni are fan-shaped due to glacial deposits which are a major attraction for tourists. Amazing fact! The town is highly developed in terms of educational facilities provided to the natives. The Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) Motel is also located here. The weather of Booni in summer is warm due to the direct exposure of the valley to sunshine. In winter, the weather is extremely cold. The place is also famous for the growth of different vegetables, fruits, and crops.

All Facilities Available like transport camping hotel etc Contact .....

page about information

20/07/2023

.....

شاقلشٹ فیسٹول کھوت 13_14_15 جولائی 2023  کھیل سے وابستہ احباب کو اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ رواں سال 2023 شا...
12/07/2023

شاقلشٹ فیسٹول کھوت 13_14_15 جولائی 2023
کھیل سے وابستہ احباب کو اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ رواں سال 2023 شاقلشٹ فیسٹول کھوت 13جولائی سے شروع ہوکر 15 جولائی کو اختتام پذیر ہوں گے یعنی تین روزہ جشن اور ایونٹ ہے
اس ایونٹ میں چترال بھر سے فیورٹ ٹیمیں حصہ لے سکیں گے اور اس ایونٹ کو مکمل طور پر اوپن کیا گیا ہے ٹیموں یا کھلاڑیوں پر کوئی پابندی نہیں ہے چترال کے اندر کھلاڑی ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کھیل سکتے ہیں
2 جولائی کی صبح ٹھیک 8 بجے تمام قسم کی میچوں کا باقاعدہ طور پر Ceremony کے ساتھ افتتاح کیا جائے گا لہذا تمام ٹیموں کے کپتانوں سے گزارش ہے کہ سیری مونی میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں
اس ایونٹ میں فٹبال ۔کرکٹ ۔ ولی بال ۔ کیرم بورڈ ۔ ۔لڈو ۔ روایتی گیمز بوڈی دیک ۔ تاش اور پٹیک دیک کے گیمز شامل ہیں
شاقلشٹ کھوت بونی ہیڈ کوارٹر سے 60 کلومیڑ۔ کھوت سنٹر سے 12 کلومیٹر اور سطح سمندر سے 11300 فٹ کی بلندی پر واقع ہے لہذا موسم کے مطابق سیاح اور کھلاڑی حضرات لباس اور بستر ہمراہ لائیں.
All Facilities Available like transport camping etc



Watsap 03028301739

07/07/2023

*

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہد اللہ خان نے بال پھینک کے فیسٹیول کے افتتاحی میچ کی شروعات کی، سرلاسپور اپر اور سرلاسپور لوئر کے مابین میچ کھیلا گیا۔
چترال:7جولائی 2023(پ ر) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہد اللہ خان نے کہا کہ شندور پولو فیسٹیول کیلئے چھ ماہ سے تیاریوں کا آغاز کیا۔ فیسٹیول کا کامیاب انعقاد پر منتظمین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ مشتوج روڈ بنانے کیلئے قوافی حکومت کو درخواست کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شندور پولو فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی محمد بختیار خان، بریگیڈیئر عمران خان، ضلعی انتظامیہ کے عہدیداران اور دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، پاک فوج، ضلعی انتظامیہ چترال اپر و لوئر اور ڈسٹرکٹ پولیس کے اشتراک سے منعقدہ شندور پولو فیسٹیول کا افتتاحی میچ سرلاسپور اپر اور سرلاسپور لوئر کے مابین کھیلا گیا۔ جس میں سرلاسپور اپر نے میچ 1 گول کے مقابلے میں 5 گوک سے جیت لیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر ملاکنڈ شاہد اللہ خان نے کہا کہ وادی شندور میں پولو فیسٹیول کا اہتمام کرنا ایک مشکل کام تھا لیکن منتظمین نے اسے ممکن بنایا۔ ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی محمد بختیار خان نے بتایا کہ سیاحوں کی سہولت اور مدد کے لیے تمام ضروری انتظامات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سیاحوں کی مدد کے لیے ٹورازم پولیس کو تعینات کیا گیا ہے اور سیاحوں کے لیے مناسب رہائش کی سہولیات کو یقینی بنایا گیا ہے۔ مزید برآں ٹورازم اتھارٹی کی ہیلپ لائن 1422 کام کر رہی ہے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر پیرا گلائیڈنگ، بچوں کا ٹیبلو شو، روایتی رقص سمیت مختلف سرگرمیاں پروگرام کا حصہ تھی۔ فیسٹیول میں چترال اور گلگت سے تعلق رکھنے والے مقامی فنکاروں اور ہنرمند افراد کے فن پاروں کو اجاگر کرنے اور ان کی تشہیر کے لیے اسٹالز بھی لگائے گئے ہیں۔

شندور پولو فیسٹیول کا رنگارنگ تقریب سے آغاز ہوگیا*کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہد اللہ خان نے بال پھینک کے فیسٹیول کے افتتاحی می...
07/07/2023

شندور پولو فیسٹیول کا رنگارنگ تقریب سے آغاز ہوگیا*
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہد اللہ خان نے بال پھینک کے فیسٹیول کے افتتاحی میچ کی شروعات کی، سرلاسپور اپر اور سرلاسپور لوئر کے مابین میچ کھیلا گیا۔
چترال:7جولائی 2023(پ ر) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہد اللہ خان نے کہا کہ شندور پولو فیسٹیول کیلئے چھ ماہ سے تیاریوں کا آغاز کیا۔ فیسٹیول کا کامیاب انعقاد پر منتظمین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ مشتوج روڈ بنانے کیلئے قوافی حکومت کو درخواست کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شندور پولو فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی محمد بختیار خان، بریگیڈیئر عمران خان، ضلعی انتظامیہ کے عہدیداران اور دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، پاک فوج، ضلعی انتظامیہ چترال اپر و لوئر اور ڈسٹرکٹ پولیس کے اشتراک سے منعقدہ شندور پولو فیسٹیول کا افتتاحی میچ سرلاسپور اپر اور سرلاسپور لوئر کے مابین کھیلا گیا۔ جس میں سرلاسپور اپر نے میچ 1 گول کے مقابلے میں 5 گوک سے جیت لیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر ملاکنڈ شاہد اللہ خان نے کہا کہ وادی شندور میں پولو فیسٹیول کا اہتمام کرنا ایک مشکل کام تھا لیکن منتظمین نے اسے ممکن بنایا۔ ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی محمد بختیار خان نے بتایا کہ سیاحوں کی سہولت اور مدد کے لیے تمام ضروری انتظامات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سیاحوں کی مدد کے لیے ٹورازم پولیس کو تعینات کیا گیا ہے اور سیاحوں کے لیے مناسب رہائش کی سہولیات کو یقینی بنایا گیا ہے۔ مزید برآں ٹورازم اتھارٹی کی ہیلپ لائن 1422 کام کر رہی ہے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر پیرا گلائیڈنگ، بچوں کا ٹیبلو شو، روایتی رقص سمیت مختلف سرگرمیاں پروگرام کا حصہ تھی۔ فیسٹیول میں چترال اور گلگت سے تعلق رکھنے والے مقامی فنکاروں اور ہنرمند افراد کے فن پاروں کو اجاگر کرنے اور ان کی تشہیر کے لیے اسٹالز بھی لگائے گئے ہیں۔

شندور ریڈی۔۔ھم اپنے معزز شاٸیقین پولو گلگت سمت دنیا بھر سے اٸین ھوۓ تمام مغزز شاٸیقین کو خوش امدید کہتے ھیں۔۔7 جولاٸی سے...
07/07/2023

شندور ریڈی۔۔
ھم اپنے معزز شاٸیقین پولو گلگت سمت دنیا بھر سے اٸین ھوۓ تمام مغزز شاٸیقین کو خوش امدید کہتے ھیں۔۔
7 جولاٸی سے شروع ھونے والی تین روزہ شندور میلہ دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ چترال شندور میں کھیلا جاۓ گا۔۔

  شندور پولو فیسٹیول 2023 میں شرکت کرنے والے سیاحوں کے لیے ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ آئندہ شندور پولو فی...
25/06/2023


شندور پولو فیسٹیول 2023 میں شرکت کرنے والے سیاحوں کے لیے
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ آئندہ شندور پولو فیسٹیول 7 سے 9 جولائی 2023 تک چترال اپر میں منعقد کیا جائے گا۔ یہ یقینی بنانے کے لیے کہ آپ کا تجربہ محفوظ اور لطف اندوز ہو، ہم کچھ اہم معلومات/ احتیاطی تدابیر بتانا چاہیں گے۔
1. سفر کی تیاری:
اپنے سفر کو گھورنے سے پہلے، براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ تمام ضروری اشیاء اپنے ساتھ رکھیں، بشمول ذاتی شناخت، گرم کپڑے ضروری ادویات وغیرہ۔
چترال میں ہرچن گول اور شاہی داس گول سے سہ پہر 03:00 بجے کے بعد سفر کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ ان مقامات پر گلیشیئر پگھلنے کی وجہ سے دوپہر کے وقت بڑے پیمانے پر پانی کا بہاؤ ہوتا ہے۔
2. بکنگ اور رہائش:
سیاحوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ معروف ٹریول ایجنٹس کے ذریعے اپنے سفری انتظامات کرکے شندور فیسٹیول میں شرکت کریں۔ یہ سختی سے مشورہ دیا جاتا ہے کہ آپ اپنے سفر کی بروقت بکنگ کو یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی غیر متوقع مشکلات یا تکلیف کو کم کیا جا سکے۔
چونکہ میلہ کھلے میدان میں ہوتا ہے، سیاح اکثر رہائش کے لیے اپنے ساتھ خیمے لاتے ہیں۔
3. ہنگامی رابطے:
اپنے دورے کے دوران کسی بھی ہنگامی صورت حال میں، براہ کرم ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کریں۔ یہ ہیلپ لائن مختلف حالات میں مدد اور مدد فراہم کرنے کے لیے 24/7 دستیاب ہے۔
4. سفری حفاظت:
یہ سختی سے سفارش کی جاتی ہے کہ گاڑیوں کے ٹائر قابل اعتماد ہونے چاہئیں۔ ایک فالتو ٹائر (سٹیپنی) بھی ساتھ رکھیں۔
مزید برآں، جلد کی حفاظت کے لیے شندور میں قیام کے دوران سن بلاک استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

All Facilities Available like transport camping etc

TOURIST ADVISORYfor Tourist attending Shandur Polo Festival 2023We are pleased to announce that the upcoming Shandur Pol...
25/06/2023

TOURIST ADVISORY
for Tourist attending Shandur Polo Festival 2023
We are pleased to announce that the upcoming Shandur Polo Festival will be held in Chitral Upper from 7th to 9th July 2023. To make sure your experience is safe and enjoyable, we would like to share some vital information / precautions.
1. Travel Preparations:
Before staring your journey, please ensure that you carry all essential items with yourself, including personal identification, warm cloths necessary medication etc.
It is advised to avoid traveling after 03:00 PM from Harchin Gol and Shahi Das Gol in Chitral. These locations experience massive water flow in the afternoon due to glacier melting.
2. Booking and Accommodation:
It is advised for tourist to attend the Shandur Festival by making their travel arrangements through reputable travel agents. It is strongly suggested to ensure timely booking of your travel to minimize any unexpected difficulties or inconveniences.
As the festival takes place in an open field, tourists often bring tents with them for accommodation.
3. Emergency Contacts:
In case of any emergency during your visit, please contact helpline 1422. This helpline is available 24/7 to provide assistance and support in various situations.
4. Travel Safety:
It is strongly recommended that in vehicles tires should be reliable. Also carry a spare tire (stepney).
Additionally, it is advised to use sunblock during stay at Shandur for Skin protection.


All Facilities Available like transport camping etc
03028301739

شاقلشٹ فیسٹول کھوت 2-3-4 جولائی 2023      کھیل سے وابستہ احباب کو اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ رواں سال 2023 ش...
22/06/2023

شاقلشٹ فیسٹول کھوت 2-3-4 جولائی 2023
کھیل سے وابستہ احباب کو اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ رواں سال 2023 شاقلشٹ فیسٹول کھوت 2 جولائی سے شروع ہوکر 4 جولائی کو اختتام پذیر ہوں گے یعنی تین روزہ جشن اور ایونٹ ہے
اس ایونٹ میں چترال بھر سے فیورٹ ٹیمیں حصہ لے سکیں گے اور اس ایونٹ کو مکمل طور پر اوپن کیا گیا ہے ٹیموں یا کھلاڑیوں پر کوئی پابندی نہیں ہے چترال کے اندر کھلاڑی ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کھیل سکتے ہیں
2 جولائی کی صبح ٹھیک 8 بجے تمام قسم کی میچوں کا باقاعدہ طور پر Ceremony کے ساتھ افتتاح کیا جائے گا لہذا تمام ٹیموں کے کپتانوں سے گزارش ہے کہ سیری مونی میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں
اس ایونٹ میں فٹبال ۔کرکٹ ۔ ولی بال ۔ کیرم بورڈ ۔ ۔لڈو ۔ روایتی گیمز بوڈی دیک ۔ تاش اور پٹیک دیک کے گیمز شامل ہیں
شاقلشٹ کھوت بونی ہیڈ کوارٹر سے 60 کلومیڑ۔ کھوت سنٹر سے 12 کلومیٹر اور سطح سمندر سے 11300 فٹ کی بلندی پر واقع ہے لہذا موسم کے مطابق سیاح اور کھلاڑی حضرات لباس اور بستر ہمراہ لائیں.
All Facilities Available like transport camping etc

Tour De Nature TOUR GALA

Watsap 03028301739

Coming soon ...
21/06/2023

Coming soon ...

13 مئی سے 25 مئی تک۔ اپیل      راستے بند کرکے احتجاج نہ کیے جائیں صوبائی و مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ پی آئی اے حکام سے خص...
12/05/2023

13 مئی سے 25 مئی تک۔ اپیل
راستے بند کرکے احتجاج نہ کیے جائیں صوبائی و مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ پی آئی اے حکام سے خصوصی اپیل
کلاش مذہبی فیسٹیول
چلیم جوشٹ
15 مئی سے 18 مئی تک جشن بہاراں کے طور پر پھول پھول ہی پھول خوش بیکھیرتے یکم مئی سے ھی شروغ ھوچکی ھے
خاصکر ملک سے باہر کے سیاح کافی پہلے سے بمبریت چترال اور ایون میں ھوٹلز بک کرکے پاکستان پہنچنے والے ہیں اور چترال آنے کی تیاری میں ہیں مگر چنکہ سیاسی حالات کشیدہ اور زمینی راستے جگہ جگہ بند ھونے کی وجہ سے کلاش ویلیز کے جشن سے جو مالی منفعت انفرادی ھوٹل مالکان اور موٹر وھیکل مالکان کو اور دوکانداروں کو سال بھر انتظار کے بعد ملنے کا امکان تھا اور پاکستان کو کثیر زرے مبادلہ حاصل ھونے کا امکان ھے وہ کہیں متاثر نہ ھو
لہذا میری مرکزی حکومت ،صوبائی حکومت محکمہ سیاحت و خاص کر پی آئی اے حکام اور ائیر بلیو مالکان سے خصوصی درخواست ھے کہ 13 مئی سے 20 مئی تک اسلام آباد اور پشاور سے چترال روزانہ دو فلائیٹس حکومتی کمپنسیشن سے 5000/00 ٹکٹ یک طرفہ ٹکٹ پر ھنگامی بنیادوں پر ملک کی خاطر چلانے کا اعلان کرین تاکہ پاکستان پہنچ کر چترال آنے والے سیاحوں کو کوئی مشکل درپیش نہ ھو
مجھے یقین ھے کہ ان روائیتی فلائیٹس کے بندوبست کرنے سے حکومت کو ذیادہ سے ذیادہ ایک ارب روپیے پی آئی اے کو ادا کرنا ھوگا مگر اس سے کثیر زرمبادلک ڈالر کی صورت میں ملک کو حاصل ھوگا اور سیاحت کو بھی فروغ حاصل ھوگا
بین الاقوامی سیاح کے شیڈیل پروگرام متاثر نہیں ھونگے پی ٹی آئی کے زمہ داران بھی راستے بند کیے بے غیر بھی اپنا احتجاج ریکارڈ کرواکر سیاحت کے راستے بند نہیں کرین گے
یقین کیجیے ان دنوں چترال کے راستے اسلام آباد اور پشاور سے بند کرنے کلاش ویلیز اور چترال کے باشندوں کے سیزینل کاروبار کو بند کرنے کے مترادف ھوگی.
عوام دوست سیاسی قائدین عوام کے رزق اور کاروبار کے دروازے بند نہیں کرتے پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین اپنے کارکنان کو یہ واضح پیام دیدین کہ 13 مئی سے 25 مئی تک راستے بند کرکے احتجاج نہیں ھونگے
یہ ان کے عوام الناس سے ھمدردی کا ثبوت ھوگا
سماجی کارکن
عنایت اللہ اسیر چیرمین CAMA

*CHILAM_JOSHI_FESTIVAL _KALASH_VALLEY* 🍁Chilam Joshi Festival is a religious festival celebrated by the Kalash people, l...
27/04/2023

*CHILAM_JOSHI_FESTIVAL _KALASH_VALLEY* 🍁

Chilam Joshi Festival is a religious festival celebrated by the Kalash people, living in the Chitral District of Khyber Pakhtunkhwa province in Pakistan.

The Kalasha Chilim Jusht Festival kicked off on Saturday 13 may with the first ritual the “chirik pipi”, which is the milking distribution by shepherds to welcome the spring commencing in the Bumburet Kalash valley.

To the indigenous people, the event is the culmination of religious life and just like the big funerals brings people together.

The spring festival which is typically held in the middle of May spans for four days.

The festival lauds fairies as well as safeguarding goats and shepherds before they go to the pastures.

Girls gather from all over the valley and decorate their houses with local wine and milk products shared in their homes.The women then sprinkle the milk on the goddess Jestak which is believed to be the protector of their children and homes.

The festival starts at Rumbur where the Shaman (soothsayer) and tribal chiefs lead a procession to the “Malosh altar”, high above Grum, to sacrifice goats to the gods.

Later on the festival moves on to Bumburate and comes to a close at the Birir, a few days later.

The Kalasha are a colourful and ancient indigenous people. They are known to be cheerful, generous, witty and fond of rejoicing and merry making.

Their women folk have an outgoing manner that is disarming, delightful and unexpected.

Every religious ceremony is accompanied by dancing and rhythmical chants to the beat of the drum.

The women embellished in their traditional black robes, ornate cowries shelled head dresses which are adorned with coloured necklaces, dance in circles.

Then men then join in, either a man and a women or a man in the middle with a women on each side with lovers free to intermingle.
One hand is held round the waist of the partner and the other round their shoulders.

The tribal chiefs (Kazis) in their colourful dresses narrate stories of bygone days and events....


All Facilities Available like transport camping hotel etc Contact No 03028301739

  A flat terrain that is located about 80 kilometres north of Chitral town and approachable by a smooth drive of one and...
21/03/2023



A flat terrain that is located about 80 kilometres north of Chitral town and approachable by a smooth drive of one and half-hour. When early spring sweeps through the valley, this Plateau type of plain transforms into a gorgeous picnic resort with a carpet grassy and tiny yellow flowers stretched miles and miles that attracts a great number of people from different parts of the district and other parts of the country.

All facilities available like transport camping hotel etc...
Watsaappp
03454227337

Chitral National ICE Hockey Championship 🔥,📷: Salman Munir
15/02/2023

Chitral National ICE Hockey Championship 🔥
,📷: Salman Munir



اخوت و ایثار کے خوبصورت مثال!آزربائیجان کا ایک شہری گھر کا آدھا سامان اپنی پرانی گاڑی میں لوڈ کرکے ترکیا روانہ۔ کیا جذبا...
09/02/2023

اخوت و ایثار کے خوبصورت مثال!
آزربائیجان کا ایک شہری گھر کا آدھا سامان اپنی پرانی گاڑی میں لوڈ کرکے ترکیا روانہ۔ کیا جذبات ہیں۔ اسے ترکیا پہنچنے میں کم از کم 20 گھنٹے لگیں گے۔ تقریباً 1400 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔

اے اللہ ترکی اور شام کے مسلمانوں اور عالم اسلام کے مسلمانوں
پر اپنا رحم فرما اور ہمیں معاف فرما آمین 😔

Lowari Tunnel, Chitral ..........Lowari Tunnel is an 8.75 km (5.3 mi.) long under-construction road tunnel situated in t...
13/01/2023

Lowari Tunnel, Chitral ..........

Lowari Tunnel is an 8.75 km (5.3 mi.) long under-construction road tunnel situated in the Khyber-Pakhtunkhwa province of Pakistan connecting Dir and Chitral Valley.

History ..........
The Lowari Tunnel was originally conceived in 1956 by the Government of Pakistan. Work on the tunnel began on 8th September 1975 but was stopped in 1976 due to lack of funds and other development priorities, work on the tunnel did not restart until September 2005.

Benefits ..........
The tunnel will reduce the current 14-hour drive from Chitral to Peshawar by 50%. Moreover, people of Chitral have to travel from Afghanistan and then enter back in Pakistan during the winter season as Lowari top is closed for traffic for most part of the year. Chitral remains virtually inaccessible in the winter, the tunnel will also facilitate all-weather transportation.

Construction ..........
A South Korean construction company, SAMBU JV, has been assigned the work on the tunnel. It is expected to be completed at a cost of Rs.8 billion ($133 million US) in 2013.
Construction vehicles transited the completed tunnel in January 2009.[1] The tunnel was temporarily open in the winter of 2009-10 when the Lowari Pass was closed.[2]
Currently SAMBU JV has removed all construction equipment and has apparently abandoned the project.

Salient Features ..........
Project Name: Lowari Tunnel
Length: 8.75 km
Diametre: 7.1 metres
Cost: PKR 5,545.7 Million (USD 133 Million)
Client: National Highway Authority (Pakistan)
Contractor: Sambu JV (South Korea)
Consultant: Geoconsult-Typsa JV
Date of Commencement: 5 September 2005
Estimated Date of Completion: December 2013
Physical Progress: 44% completed

Lowari Tunnel

Lowari Tunnel is a 10.4 kilometres vehicular tunnel under the Lowari Pass of the Hindu Kush mountains, between Dir and Chitral in Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan. It is operated by the National Highway Authority and carries traffic on the N-45 National Highway, thus bypassing Lowari Pass.

Length: Tunnel 1: 8.5 kilometres (5.3 mi); Tunnel 2: 1.9 kilometres (1.2 mi)

All facilities available like transport camping hotel etc Contact No
03028301739

30/12/2022

Way To Hometown Chitral | Dir - Chitral Road
Full screen recommend
©️ : Nomi Khan

23/12/2022

۔۔۔

موسم سرماکی آمداورنئے سال کی خوشیاں منانےکی مناسبت سےوادی کیلاش میں منعقد ہونے والے مذہبی چاؤموس فیسٹیول اپنی تمام تر رنگینیوں اور روایتی رقص کیساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔۔15 روزہ اس فیسٹیول میں کیلاش کی تین وادیوں رمبور،بمبوریت اور بریر کے رہائشیوں نے مختلف تہوار اور رسومات ادا کیں ،ملکی اور غیر ملکی سیاح کثیر تعداد میں فیسٹیول سے لطف اندورز ہوئے۔یہ تہوار موسم سرما کیلئے خوشی اور امن کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے
کالاش قبیلے کا مذہبی تہوار چو موس اختتام پذیر ۔ اختتامی تقریب میں آر پی او ملاکنڈ ، ڈی سی لوئر چترال و ڈی پی او نے شرکت کی ۔ کالاش قاضیوں میں تین لاکھ کے مجموعی چیک تقسیم کئے گئے ۔ جمعرات کے روز سورج ڈھلنے کے ساتھ کالاش قبیلے کا ہزاروں سالہ قدیم تہوار چوموس وادی بمبوریت کے مقام برون میں اختتام پذیر ہوا ۔ اختتامی تقریب میں ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سجاد خان ، ڈپٹی کمشنر چترال انوار الحق ڈی پی او چترال ناصر محمود اور محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا کے صاحب زادہ شریک تھے ۔ کالاش کمیونٹی کے عمائدین مردو خواتین اور کالاش دوشیزاوں و جوانوں نے فیسٹول میں جی بھر کر رقص کیا ۔ فیسٹول میں بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے شرکت کی ۔ اور حسب روایت تہوار کے آخری رسومات برون گاوں میں انتہائی جوش و خروش سے انجام پائے ۔
قبل ازین جب آر پی او ملاکنڈ اور ڈی سی چترال لوئر کالاش ویلی بمبوریت پہنچے تو کالاش عمائدین اور مردو خواتین نے ان کا شاندار استقبال کیا ۔ مہمانوں کو مقامی چپان اور ٹوپیاں پہنائی گئیں ۔ اور انہیں فیسٹول میں شرکت پر خوش آمدید کہا گیا۔ اس موقع پر ویلج کونسلر لوک رحمت اور چیرمین خلیل الرحمن نے کالاش ویلیز کے مسائل سے مہمانوں کو اگاہ کیا ۔ اور کالاش ویلیز کی پسماندگی کے پیش نظر پولیس اور دیگر اداروں میں نوجوان مردو خواتین کو ملازمتوں میں زیادہ حصہ دینے ، کیلنڈر ایونٹ کے طور پر ونٹر سورٹس فیسٹول کے انعقاد اور بمبوریت وادی میں شیخاندہ سے آگے طویل علاقے کو سیاحت کیلئے کھولنے کا مطالبہ کیا ۔ بعد آزان مہمانوں کی ڈانسنگ پلیس پہنچنے پر فیسٹول کے شو کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ۔
چوموس تہوار کالاش وادیوں میں ہزاروں سالوں سے انتہائی جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے ۔ یہ تہوار 7دسمبر سے 22 دسمبر تک جاری رہتا ہے ۔اس دوران فیسٹول کے کئی رسومات ، سرازری ، منڈایئک ، سوری جاجک ، پچ انجئک وغیرہ انجام دیے جاتے ہیں ۔ بالاخر 22 دسمبر کو بمبوریت وادی میں اس کا اختتام ہوتا ہے ۔ اس سال حسب روایت 7 دسمبر کو شروع ہوا ۔ اس وقت معاون خصوصی وزیر زادہ بھی فیسٹول میں شریک تھے ۔ تاہم فیسٹول کے اختتامی پروگرام میں وہ شریک نہ ہو سکے ۔
کالاش فیسٹول چوموس کی تیاری مہینوں پہلے شروع ہوتی ہے ۔ خصوصا خواتین تہوار کیلئے کپڑوں کی خریداری اور تیاری میں طویل وقت صرف کرتے ہیں۔ اور مختلف رنگین دھاگوں سے کشیدہ کاری کرکے انہیں نہایت ہی دیدہ زیب بناتے ہیں ۔ جو کہ دیکھنے کے قابل ہیں ۔ موجودہ دور میں کالاش خواتین کاڈھیلا ڈھالا لباس اسلامی لباس کے بہت قریب ہے ۔ جبکہ اس کی نسبت مسلم خواتین کے لباس دن بدن مختصر ہوتے جارہےہیں ۔ فیسٹول میں شریک ملکی اور غیرملکی سیاح فیسٹول سے بہت لطف اندوز ہوئے ۔ تاہم انہوں نے کالاش ویلیز روڈ کی زبون حالی پر وفاقی اور صوبائی حکومت دونوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے کہا ۔ کہ لوگ سوات ،مری ایبٹ آباد کی سیاحت سے اکتا چکے ہیں ۔ اور چترال کی سیاحت میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ لیکن چترال میں روڈز کی تعمیر میں حکومتی بے حسی کی وجہ سے کالاش ویلیز آنے والے سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس لئے اس کی طرف توجہ وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ فیسٹیول میں خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کی جانب سے وادی کے مختلف مقامات اور خصوصاً روایتی رقص والے مقام پر چراغاں کیا گیا تھا۔ اس کے ساتھ ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہیں ۔ فیسٹیول میں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری کائیٹ پراجیکٹ کے تحت بمبوریت میں سٹیشن کا بھی قیام عمل میں لایا گیا ہے جہاں سے سیاحوں سمیت آبادی کو کسی بھی قسم کی ایمرجنسی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔چوموس فیسٹیول میں شیشاؤ، بون فائر،ساوی لیک ہار، چوئی ناری، منڈاہیک اور شارا بیرایک سمیت مختلف رسومات ادا کی گئیں۔ تاہم ساتھ ہی آپس میں پیار و محبت بانٹنے، امن کا پیغام دینے اور اتحاد کیلئے آپس میں پھل، سبزیاں اور خشک میوجات بھی تقسیم کئے گئے۔ یہ تہوار موسم سرما کیلئے خوشی اور امن کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے....

All facilities are available like transport camping hotel etc Contact No

03028301739

 ۔۔۔ کالاش کا طویل ترین مذہبی تہوار چوموس ہر سال 7 دسمبر سے 22  تک انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہےچترال میں کال...
10/12/2022

۔۔۔

کالاش کا طویل ترین مذہبی تہوار چوموس ہر سال 7 دسمبر سے 22 تک انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے
چترال میں کالاش قبیلے کے سالانہ سرمائی تہوار ( چووموس ) کا آغاز بدھ کی شام وادی رمبور کے گاؤں بڑانگورو میں سرازری کی رسم کی آدا ئیگی کے ساتھ کی گئی ۔ تہوار سرازرای میں مقامی کالاش قبیلے کے مردو خواتین کے علاوہ بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے شرکت کی ۔ سرازرای کی رسم کے ساتھ تہوار کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ۔ جس میں حسب روایت کالاش مردو خواتین نے شرکت کی ۔ سرازرای در اصل کالاش تہوار
چووموس کی پہلی رسم ہے جس کے بعد مختلف رسوم دنوں کی مناسبت سے ادا کئے جاتے ہیں
چووموس تہوار 7 دسمبر سے لے کر 22 دسمبر تک جاری رہے گا ۔
خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع چترال میں کوہ ہندوکش کے بلندو با لاپہاڑوں اور ہرے بھرے درختوں کے بیچ میں محصور کیلاش قبیلے نے کئی صدیوں سے اپنی منفرد ثقافت، زبان اور مذہب کو زندہ رکھا ہو ا ہے۔کیلاش دنیا کی قدیم ترین تہذیب ہے جو بیک وقت ایک مذہب بھی ہے اور ثقافت بھی۔اگر چہ دنیا نے بہت ترقی کرلی، دنیا میں بسنے والی اقوام نے اپنے رہن سہن کے طریقے بدلے، اپنی روایات میں جدید دورکے تقاضوں کے مطابق تبدیلیاں کیں لیکن اس تہذیب کو ماننے والوں نے نہ ثقافت کو مرنے دیا نہ اپنے طور طریقوں کو۔ یہ لوگ اپنی معاشرت اور رسم ورواج کے اعتبار سے نہایت قدیم تمدن کی یاد دلاتے ہیں اور اپنے انہی رسوم و رواج کی بدولت موجودہ زمانے میں منفردحیثیت رکھتے ہیں۔
کیلاش کلچر قدیم منفرد ثقافت کے لحاظ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ ، یہ تہوار 7 دسمبر کے شام رومبور سے شروع ہوتی ہے جس کے بعد بمبوریت اور بریر میں بھی شروع ہوتی ہے ۔
کیلاشی قبیلے کے مرد ،خواتین ، بزرگوں اور بچوں نے نئے کپڑے پہن کر مل کر رقص کریں گے اور نئے سال کی خوشیاں منائیں گے مذہبی تہوار چوموس میں شیشاؤ ، سرازرای،ساوی لیک ہار،بون فائر، چوئی ناری ، منڈاہیک اور شارا بیرایک سمیت مختلف مذہبی رسومات ادا کی جائیں گی، تاہم ساتھ ہی آپس میں پیار و محبت بانٹنے ، امن کا پیغام دینے اور اتحاد کیلئے آپس میں پھل اور خشک میوجات بھی تقسیم کریں گےاورچھوٹےجانوروں کی قربانی بھی کی جاتی ہے اس دوران ۔15 دسمبر سے لے کر 22 دسمبر تک مذہبی تہوار چوموس میں صرف کالاش لوگ شرکت کرے گے اور 22 دسمبر کے دن فیسٹیول اختتام پذیرہونے کے بعد سب سے ملے گے ۔
میرے تمام کیلاش کمیونٹی کے بہنوں، بھائیوں اور دوستوں کو چووموس تہوار بہت بہت مبارک ہو ۔
ویلکم ٹو ال ٹورسٹ۔۔۔

All facilities available like transport camping hotel etc ...
Contact details watsaappp :03028301739

Bomburate Kalasha Dur Museum chitral Lower KpK 🇵🇰
15/11/2022

Bomburate Kalasha Dur Museum chitral Lower KpK 🇵🇰

AYUN.... ❤is an administrative unit, known as Union Council and village in Chitral district, Khyber Pakhtunkhwa, Pakista...
12/11/2022

AYUN.... ❤

is an administrative unit, known as Union Council and village in Chitral district, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan, 12 km south of the town of Chitral. It is located on the Chitral River at its confluence with the Bumburet River. Mountains surround the village.
Ayun is a village in Chitral District, Khyber Pakhtunkhwa Province of Pakistan, 12 km south of the town of Chitral.
Ayun Valley is one of the most beautiful valleys of Chitral. It is a gateway to the Kalash valleys. The Chitral River and the Bamburet River merge together at Ayun Valley. The Bamburet River flows along the length of the entire Ayun valley. The water of this river is used for the generation of electricity for Ayun village, irrigation, and drinking. The people of Ayun valley are very friendly and Mountains surround the village. The Bumburet River runs the length of the village and is harnessed to generate electricity for both Ayun and for the village of Broze. The Bumburet River also provides water for irrigation and for drinking...
Note all facilities available like transport camping hotel etc Contact No
03427837337
03454227337
03028301739

Kalash festival " Pool "From Birir valley of Chitral.A very colorful festival that is celebrated only in Birir valley, i...
16/10/2022

Kalash festival " Pool "

From Birir valley of Chitral.
A very colorful festival that is celebrated only in Birir valley, in the first 2nd of October.

چترال کی وادیوں سے تاریخی وادی کیلاش میں منعقدہ پوں (پول) تہوار کی رنگارنگ تقریب کا آغاز ...

پوں (پول) تہوار اختتام پزیر۔ یہ تہوار وادیٴ بریر میں منایا جاتاہے جس میں کیلاش لوگ اپنے مذہبی رسومات ادا کرتےہیں۔ہر سال چترال کی کالاش کمیونٹی اپنے سالانہ دو روزہ رنگا رنگ کالاش 'پوں' تہواروں کو روایتی جوش و خروش کے ساتھ ، وادی کالاش میں مناتی ہے۔
پون کے تہوار انگور اور اخروٹ کی فصل کی کٹائی کی نشاندہی کرتے ہیں۔ پوں کا تہوار ان چار تہواروں میں سے ایک ہے جو ہر سال کمیونٹی مناتی ہے۔کمیونٹی کے لوگ اپنے سروں کو پھولوں سے مزین کرتے ہیں ، مقامی زبان میں گانے گاتے ہیں اور دو روزہ پوں کی تقریبات میں روایتی رقص کرتے ہیں۔
پھولوں سے سجی روایتی ٹوپیاں تیار کرنے والی بوڑھی عورتیں اور ان رنگین ٹوپیاں ان نوجوان لڑکیوں کے سر پر ڈالتی ہیں جو 10 سال کی عمر تک پہنچ جاتی ہیں جبکہ مرد اور نوجوان مکمل طور پر تقریبات میں حصہ لیتے ہیں۔
چترال کی وادی کیلاش میں قدیم مذہبی تہوار پوں (پول) منایا گیا ۔فیسٹیول کیلئے کثیر تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاح بھی وادی کیلاش کا رخ کرچکے ہیں۔پوں (پول) فیسٹیول میں روایتی رقص سمیت مختلف رسومات کی ادائیگی کے ساتھ اختتام پزیر ۔

ملک بھر سے سیاح پو تہوار دیکھنے کے لیے اس علاقے میں آتے ہیں۔کیلاش قبیلہ اپنی مذہبی رسومات کے ساتھ پو فیسٹیول وادی کیلاش برير میں 10اکتوبرسے لے کر 15 اکتوبر تک منایا جاتا ہر سال ۔
All facilities available like transport camping hotel etc...
Contact no
03454227337
Watsaappp number
03028301739

Contact No

Address


Telephone

+923028301739

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tour Guide Chitral kpk Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tour Guide Chitral kpk Pakistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share