Ace Trip and Travel

  • Home
  • Ace Trip and Travel

Ace Trip and Travel Take advantage of every opportunity you get because some things only happen once in a lifetime...

16/07/2021
05/11/2020

Ahmad Tourist & Tour

❤️💯
05/11/2020

❤️💯

24/10/2020

Deosai
Sheosar lake

24/10/2020

Kash

برادر فرید احمد گجر صاحب جس بچے کو شیلڈ دے رہے ہیں۔ اس خوش قسمت بچے کا نام اعزاز خاں ہے۔ جو بورے والا میں معروف زرگر صدر...
21/10/2020

برادر فرید احمد گجر صاحب جس بچے کو شیلڈ دے رہے ہیں۔ اس خوش قسمت بچے کا نام اعزاز خاں ہے۔ جو بورے والا میں معروف زرگر صدر صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن اکبر علی خاں کا لخت جگر ہے۔
آج سے تقریباً دو سال قبل وادئ نیلم کشمیر میں ایک بہت دل سوز واقعہ پیش آیا تھا۔ جس میں جاگراں کے مقام پر دریائے نیلم پر بنے ایک پل کے گر جانے سے بہت سے طلباء دریا کی خونی لہروں میں بہہ کر زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔ ان میں سے صرف تین طالب علم زندہ بچے تھے۔ جن میں سے دو زخمی حالت میں جب کہ ایک بالکل صحیح اور تندرست و توانا حالت میں ملا تھا۔ یہ خوش بخت بچہ وہی ہے۔

یہ بچہ بھی ہماری طرح پہاڑوں کا عاشق ہے۔ جو اپنے کلاس میٹس کے ساتھ کشمیر کی وادیوں میں گھومنے کے لیے گیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ " جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے"۔ اللہ پاک نے اس بچے سے شاید کوئ بڑا کام لینا تھا۔ جو موت کے منہ سے نکال کر اسے بچا لیا گیا۔

دو دن قبل بورے والا میں بورے والا ٹریکرز کر زیر اہتمام ہونے والے سالانہ گیٹ ٹو گیدر میں اس بچے کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ اس نے اس حادثے میں اپنے ساتھ پیش آنے والے حالات و واقعات کو بہت مفصل طریقے سے تمام ناظرین کو آگاہ کیا۔
خوش بختی کو اگر آپ مجسم حالت میں دیکھنا چاہتے ہیں تو اس بچے کو دیکھ لیں۔ جو دریاےُ نیلم کی خونی لہروں سے لڑتا رہا۔ تقریباً 40 منٹ تک برف پانیوں کی شدید ٹھنڈ اور تھپیڑوں سے نبرد آزما ہو کر ان کا مقابلہ کرتا رہا۔ بالکل بھی نہیں گھبرایا۔ اس نے اپنے آپ کو مجتمع رکھا۔ اپنی زندگی کی جنگ لڑتا رہا۔ تقریباً پون گھنٹے کے بعد آرمی والوں نے اسے ریسکیو کر کے ٹھنڈے دوزخ سے نکالا۔
بورے والا ٹریکرز کی جانب سے یہ شیلڈ ان کی بہادری کے اعتراف کے طور پر انہیں دی گئ۔ جسے لاہور سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف ٹور آپریٹر اور ٹریکر جناب فرید گجر صاحب نے انہیں دیا۔

10/10/2020

Ghizer valley

09/10/2020

AYUBIA ❤️💯

09/10/2020

Ayubua Chairlift

09/10/2020

Ayubia
Deep Thinking

6 days Customize Dispatched To kalam kamrat
08/10/2020

6 days Customize
Dispatched To kalam kamrat

Join_us13 October To 18 October Tour To Hunza khanjrabJust 17k
07/10/2020

Join_us
13 October To 18 October
Tour To Hunza khanjrab
Just 17k

07/10/2020

Chilas To Raikot

Malamjaba
06/10/2020

Malamjaba

06/10/2020

Available For Northern Areas TourSkarduChitralHunzaKamratFor all Off Road
06/10/2020

Available For Northern Areas Tour
Skardu
Chitral
Hunza
Kamrat
For all Off Road

Ace Trip And Travel
06/10/2020

Ace Trip And Travel

Powed By Ace Trip & Travel
06/10/2020

Powed By Ace Trip & Travel

Blochistan Beauty
06/10/2020

Blochistan Beauty

Autumn Hunza Tour Lets Join usAce_Trip_n_TravelFor Futher Details contact us
06/10/2020

Autumn Hunza Tour
Lets Join us
Ace_Trip_n_Travel

For Futher Details contact us

Beautiful Domail lake Minimarg Astore
03/10/2020

Beautiful Domail lake Minimarg Astore

Hire toyota CrownV6
03/10/2020

Hire
toyota Crown
V6

Let's Start journey with Ace
03/10/2020

Let's Start journey with Ace

03/10/2020

Ace Trip & Travel
Attabad Lake

01/10/2020

Tour se Wapisi ka Manzar😆😆😆

01/10/2020

Ace Trip & Travel

دو بچوں کی 39 سالہ یہ ماں اس بیگ میں اپنا دل لئے پھرتی ہے، تقریبا 3 سال پہلے ایک آپریشن کے ذریعے اسکے ناکارہ دل کو اس بی...
30/09/2020

دو بچوں کی 39 سالہ یہ ماں اس بیگ میں اپنا دل لئے پھرتی ہے، تقریبا 3 سال پہلے ایک آپریشن کے ذریعے اسکے ناکارہ دل کو اس بیگ میں موجود مصنوعی دل سے بدل دیا گیا، جسے یہ اب ہر جگہ لئے پھرتی ہے..
سیلواحسین کے اس بیگ میں دو بیٹریاں ہیں جو اسکے جسم کو خون پمپ کرنیوالی موٹر کو پاور مہیا کرتی ہیں، بیگ سے نکلنے والی پلاسٹک کی دو بڑی ٹیوبیں اسکی ناف کے اندر سے ہوتی اسکی چھاتی تک پہنچتی ہیں،
سیلوا کے پاس دوسرے بیگ میں ایک ایسا standby یونٹ اور بھی ہے کہ پہلے والا اگر اچانک کسی خرابی کیوجہ سے کام کرنا چھوڑ دے تو فورا دوسرے یونٹ سے اسے بدلا جاسکے...

"اور تم اپنے رب کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے" (القرآن)

 Happy World Tourism DayPeople don’t take trips, trips take people
27/09/2020


Happy World Tourism Day

People don’t take trips, trips take people

Hunza's beauty
24/09/2020

Hunza's beauty

Ace Trip & Travel
22/09/2020

Ace Trip & Travel

18/09/2020

Ahmad Tourist & Tour
Let's Join us

This summer Tourist Tried river rafting for the first time and I felt so elated! Water always makes Them the happiest an...
18/09/2020

This summer Tourist Tried river rafting for the first time and I felt so elated! Water always makes Them the happiest and helps 😍💯🚣



15/09/2020

M2

14/09/2020

Ace Trip & Travel
Join us for best Tour Experience

13/09/2020

Astore

Address


Telephone

+923060085797

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ace Trip and Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ace Trip and Travel:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share