"Mr. Travel Adventure co. organize group tours, university tours, family tours and customized tours."
26/09/2024
Wokeup to this!
View of arangkel village from my room window.
صبح اٹھتے ہی پردہ ہٹانے پر کمرے کی کھڑکی سے یہ نظارہ ملے تو اور کیا چاہیے ایک زندہ دل انسان کو 😍
📍 One Plus Corridor Cottage, Arangkel
📷 Photo Credit: Lubaina Shaheer
13/05/2024
Camping & Hiking Trip 🏕️
Destination: Pakistan's Most Beautiful Dudipatsar Lake
24/12/2023
پہاڑوں میں گھومنے پھرنے کے شوقین ہیں؟
کاروبار کی وجہ سے سفر درپیش رہتا ہے؟
حج یا عمرہ کی سعادت نصیب ہو رہی ہے؟
تو پھر دوران سفر نماز کیسے ادا کریں گے؟
پریشان ہیں لیکن کوئی حل نہیں مل رہا کیونکہ جائے نماز زیادہ وزن اور جگہ گھیرتی ہے۔ تو پھر "مسٹر ٹریول" لے کر آیا ہے "البریرہ اسلامک سٹور" کے تعاون سے ایک منفرد اور خاص پروڈکٹ "سفری جائے نماز"
تحفہ وغیرہ دینے کیلئے بھی ایک منفرد چیز، تو پھر کب منگوا رہے ہیں آپ یہ خوبصورت سا گفٹ پیک تعارفی قیمت صرف 550 روپے میں؟
Be the first to know and let us send you an email when Mr. Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.