Al-Hafiz Traders, Real Estate & Builders

  • Home
  • Al-Hafiz Traders, Real Estate & Builders

Al-Hafiz Traders, Real Estate  & Builders Suggest an advise land in economical rates according to the clients demand. Build every type of buil contact : 03214460036 umer bilal

An Introduction :
> The firm was formed by a team of energetic Civil, Mechanical Electrical professionals and real estate experts.

> Under supervision of experienced Management Since its establishment.The firm has rendered its professional services to both public and government sectors.

> AL - HAFIZ TRADERS REAL ESTATE & BUILDERS has hands on experience of handling projects of divers

ified nature including roads, building works,
infra-structure works, refurbishment works, telecommunication sector etc.

> In addition to the services rendered by us towards construction and development of projects, we have the expertise to handle turn key projects involving design, analysis, supervision and construction management.

> The company has an exquisite professional repute and we are proud to say that the firm has never been involved in any dispute or litigation with any of our clients All projects have been successfully completed by us and handed over to the clients to their entire satisfaction.

> From Land buying till handing over the keys of the building.

> Additionally the firm has got its own resources to execute the projects not only in Punjab & Kashmir but in all over Pakistan.

wall panels available in variety Solid Hallow WPC PVC different color use type according to your idea of design
14/10/2022

wall panels available in variety
Solid Hallow WPC PVC different color use type
according to your idea of design

10/10/2022

Public Notice: Please scan the unique QR code assigned to approved socities for information regarding the society’s number of plots, mortgaged plots, and development status.

Available
08/10/2022

Available

لاہور سے پورے ملک میں ڈیلوری۔  سپلائی۔   سروسز موجود کال اور واٹس ایپ پر مکمل معلومات موجود We are working from Lahore a...
05/09/2022

لاہور سے پورے ملک میں
ڈیلوری۔ سپلائی۔ سروسز موجود کال اور واٹس ایپ پر مکمل معلومات موجود
We are working from Lahore all over Pakistan.
Office address :
14 - B Temple Road Near The Mall Reagal chowk Lahore
Office Timing
11:00 am to 08 :00pm daily Sunday off
0321 4460036
0306 4460036
Location 👇👇👇
https://maps.app.goo.gl/7iQiygiVHpvfy6PKA

* پراپرٹی ڈیلرز ، بلڈرز اور کنٹریکٹر حضرات کی کرم نوازیاں*2001ء سے کنسٹرکشن فیلڈ میں سینکڑوں لوگوں سے آمنا سامنا ہوا۔ ہر...
14/08/2022

* پراپرٹی ڈیلرز ، بلڈرز اور کنٹریکٹر حضرات کی کرم نوازیاں*
2001ء سے کنسٹرکشن فیلڈ میں سینکڑوں لوگوں سے آمنا سامنا ہوا۔ ہر طرح کے لوگ کنسٹرکشن سے وابستہ ہیں۔ لیکن ان میں ایک طبقہ ایسا ہے کہ جو باقی لوگوں سے بالکل الگ مزاج اور طبیعت رکھتا ہے اور وہ ہیں ہمارے پراپرٹی ڈیلرز اور بلڈر حضرات۔ یہ لوگ اپنے نفع کے لئیے کُچھ بھی کر سکتے ہیں۔ جب انکو ضرورت ہوتی ہے تو ہر قسم کی تعریف و توصیف کا سہارا لیتے ہیں اور جب انکا کوئی کام آپ سے وابستہ نہ ہو تو کال attend کرنے کی بھی زحمت نہیں فرماتے۔ (اِلا ماشاءاللہ)
کئی مرتبہ مجھے کالیں آتی ہیں کہ ایک کنال کا گھر بنانا ہے 10 مرلہ کا گھر بنوانا ہے اسکی estimation دے دیں، BOQ بنا دیں، مکمل detail کے ساتھ quotation بنا دیں۔ ریٹس کی تفصیل مہیا کر دیں۔ فنشنگ categories کی تفصیل share کر دیں۔ میں بعض اوقات کئی کئی گھنٹے Laptop پہ بیٹھ کر ورکنگ کرتا ہوں۔ جب data انکو share کر دیتا ہوں۔ پھر یا تو بالکل رابطہ چھوڑ دیتے ہیں یا پھر وہ اپنا اصل تعارف کرواتے ہیں کہ میں بلڈر ہوں ، پراپرٹی ڈیلر ہوں، کنٹریکٹر ہوں۔ وغیرہ وغیرہ۔ ( دوسرے لفظوں میں وہ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ میں خود کنسٹرکشن کا کام کرتا ہوں اسلئیے مجھ سے کام کی اُمید نہ رکھئیے گا۔) یہ ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ ہم اپنے نفع کی خاطر دوسروں کا نہ صرف وقت برباد کرتے ہیں بلکہ انکو تکلیف میں مبتلا کرنے کے بعد اُنکا شکریہ ادا کرنے کی بھی زحمت نہیں کرتے۔
چند دن پہلے ایک صاحب کی کال آئ کہ مجھے تفصیلی quotation بنا کر دیں میں نے ایک کنال کا گھر بنوانا ہے اسلام آباد میں۔ میں نے ساری رات بیٹھ کر calculation کی، ریٹس نکالے پھر مکمل پراجیکٹ کی cost نکالی اور فی مربع فُٹ کاسٹ نکال کر quotation بنائ۔ اور اُس محترم بھائ کو send کی۔ تو ایک دن کے بعد اُنہوں نے جواب دیا کہ میں خُود بلڈر ہوں اور میری ساری فیملی کنسٹرکشن کا کام کرتی ہے اور ہمارے اتنے پراجیکٹس چل رہے ہیں۔ وغیرہ میں نے دل میں سوچا کہ کاش آپ مجھے پہلے یہ سب بتا دیتے تو میں اتنی محنت ہی نہ کرتا۔ بحرحال وقت ضائع کرنے کے بعد یہ لوگ شکریہ ادا کرنے کی بھی زحمت نہیں فرماتے۔ (اِلا ماشاء اللہ)
انتہائ آسان فارمولہ ہے کہ محنت کوئ کرے اور کنٹریکٹ خُود لے لیا جائے۔ لیکن ایک بات جس سے ایسے لوگ غافل ہوتے ہیں وہ یہ ہے کہ اللہ تبارک وتعالٰی ہمارے ہر عمل کو دیکھ رہا ہے۔ اور وہ کامیابی اُسی کو دیتا ہے جسکی نیت صاف ہوتی ہے اور جو اپنے مسلمان بھائیوں کو دھوکہ دینا حرام سمجھتا ہے۔ تو جو لوگ کسی سے اپنا آپ چُھپا کر ریٹس calculate کروا لیتے ہیں تو وقتی طور پر ہو سکتا ہے اُنکو پراجیکٹ مل بھی جائے لیکن درحقیقت اللہ پاک اُنکے کاموں سے خیر و برکت کو اُٹھا لیتا ہے اور پھر یہی لوگ پریشان حال ہو کر لوگوں کو بتاتے پھرتے ہیں کہ پتہ نہیں ہم سے کیا خطاء ہوئ کہ ہماری کوئ ڈیل فائنل نہیں ہو رہی۔ ہمارا کوئ پراجیکٹ mature نہیں ہو رہا۔
اللہ پاک ہم سب کو دھوکہ دینے کی روِش سے محفوظ و مامون فرمائے۔
حضور ﷺ کا فرمانِ عبرت نشان ہے کہ " جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں۔" (الحدیث)
جب بھی کسی سے calculation کروائیں یا تو اسکے ساتھ اُجرت طے کر لیں اور کام مکمل ہونے پہ ادا کر دیں یا پھر اسکو تمام باتیں پہلے ہی سے بتادیں۔ تاکہ وہ آپ سے اُمیدیں نہ لگائے اور اگر اسکی مرضی ہوتو وہ آپکے لئیے کام کرے اگر نہ ہو تو انکار کر دے۔ مگر اسطرح جھوٹ بول کر یا اپنی حقیقت کو چھپا کر اپنا مقصد حاصل کرنے کے لئیے دوسروں کو تکلیف دینا انتہائ معیوب و مکروہ فعل ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو اس گُناہ سے محفوظ فرمائے۔ آمین
Copied from
Sajjad Khan Niazi

22/07/2022
12/07/2022

See

21/06/2022

Laminate Wooden Floor available in multiple choices according your selection

19/06/2022
13/05/2022
Thank you everyone for the sharing and supportKhawaja & son's Lahore 0321 4460036                                #امپ  #...
16/04/2022

Thank you everyone for the sharing and support
Khawaja & son's Lahore
0321 4460036
#امپ #پنجاب #لاہور #شومیز

Address


Telephone

0092321-4460036 ,

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hafiz Traders, Real Estate & Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Hafiz Traders, Real Estate & Builders:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share