تلخ حقیقت سمجھنے والوں کو اشارہ کافی ہیں. بدقسمتی سے ہم ایک ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں کہ وہاں لیجنڈ تب بن جاتا ہے جب وہ مر جائے!
یہاں پھر صرف نام رہ جاتا ہے انسان چلا جاتا ہے.💔💯
01/09/2020
سوات اس وقت ایک بہت بڑے سیلاب کی زد میں ہیں ، جس سے درجنوں جانے سینکڑوں مکانات اور کروڑوں روپے نقصانات ہونے کا خطرہ ہیں ، تمام بھائیوں سے درخواست ہیں کہ سوات کی عوام کو اپنے خصوصی دعاوں میں یاد رکھے !
Plz avoid tourism in these Day's.....
Flood situation in Bahrain swat 😢😢
29/08/2020
کیا آپ کے دوست بھی پلان بنا کر مکر جاتے ہیں؟
حاصل کیجیے ہماری خدمات معاہدہ نامہ لکھنے کے لیے. 🤣 دوست کے نا مکرنے کی گارنٹی 😝
Tag ur friends che kam hamesha khabry na rusto kegi.
09/08/2020
Kala chashma Kumrat Valley.
08/08/2020
لاک ڈائون ختم ہونے کے بعد جب آپ کے دوست شمالی علاقہ جات جا رہے ہوں لیکن آپ کو اس بات کا دیر سے پتا چلے اور گاڑی میں جگہ بھی ختم ہو چکی ہو تو پھر یہی آخری آپشن بچتا ہے 👇👇🤣🤣🤣
07/08/2020
ضروری اطلاع برائے سیاح جو گلگت بلتستان آنا چاہتے ہیں!
Important information for tourists who want to come to Gilgit-Baltistan!
🇵🇰
03/08/2020
Mahodand Lake, Swat
Courtesy of Ammar Yasin Daula
01/08/2020
Eid Mubarak 🐏
27/07/2020
The amazing MiraJani track...
Galiyaat Abbottabad.
26.7.2020
26/07/2020
"اب سے عید تک کسی کو سیاحتی مقامات میں داخل ہونے کی اجازت نہیں"
24/07/2020
Jumma Mubarak ❤️
24/07/2020
Dear World this Pakistan 🇵🇰🇵🇰
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں شکریہ
23/07/2020
ملکہ حسن۔
خیبر پختونخواہ کے پسماندہ اور دورافتادہ علاقے دیر کوہستان میں واقع وادی کمراٹ کو اس کے قدرری حسن کے بدولت ملکہ حسن بھی کہا جاتا ہے۔ قدرتی حسن سے مالامال اس وادی میں لا تعداد جھیلیں ، بلندی سے گرتے ابشاریں، ابلتے ٹھنڈے پانی کے چشمے، سرسبز گھاس کے وسیع میدان اور بہت سی چراگاہیں ہیں ۔اس کے گھنے جنگلات بے شمار جنگلی حیات کا مسکن ہے ـ تھل کے مقام پر قدیم تاریخی مسجد داردیک فن تعمیر کا شاہکار جامع مسجد دارالسلام سیاحوں کا پسندیدہ مقام ہے۔ برف پوش پہاڑوں کے درمیان واقع اس خوبصورت اور پر امن وادی میں کئی بہترین ہوٹلز موجود ہے، جہاں سیاح حضرات آرام سے رہ کر قدرت کے اس حسین شاہکار کو جی بھر کر دیکھ سکتے ہے۔ یہاں تک پہنچنے کے لئے عموما دو راستے استعمال ہوتے ہیں۔ ایک راستہ سوات بحرین سے ہوتا ہوا کالام اور پھر آگے اتروڑ باڈگوئی پاس سے آتا ہے۔ باڈگوئی پاس والا راستہ ایک پہاڑی راستہ ہے جس پر صرف فور بائی فور گاڑی آسکتی ہے۔ اس راستے پر آنے والے سیاح دوست نہ صرف کمراٹ کی سیر کر سکتے ہیں بلکہ کمراٹ کے ساتھ ساتھ مدین، بحرین، کالام اور اتروڑ سمیت جادوئی وادی باڈگوئی کو بھی جی بھر کر دیکھ سکتے ہیں۔ وادی کمراٹ تک پہنچنے کے لئے دوسرا راستہ دیر کے طرف سے آتا ہے۔ سوات موٹروے پر چکری تک آنا ہوگا۔ چکدرہ میں سوات موٹروے کو چھوڑ کر دیر کے طرف آنا ہوگا۔ راستے میں تیمرگرہ سمیت چھوٹے بڑے کئی شہر آئیں گے لیکن آپ نے دیر بالا پہنچنا ہوگا۔ دیر خاص ( شہر ) سے پانچ چھ کلومیٹر پہلے ایک مقام آتا ہے جسے چکیاتن کہا جاتا ہے۔ چکیاتن کے مقام پر ایک چیک پوسٹ ہے جہاں ایف سی اور سکاؤٹ کے جواب ڈیوٹی دیتے ہیں۔ اسی چیک پوسٹ کے قریب سیدھے ہاتھ پر ایک گیٹ بنا ہوا ہے جس کے اوپر باب کمراٹ لکھا ہوا ہے۔ اسی باب کمراٹ سے گذر کر آپ نے شرینگل تک آنا ہوگا۔ شرینگل سے آگے راجکوٹ، جار، بریکوٹ اور کلکوٹ کے گاوں دیہات آئیں گے۔ اسی راستے پر آکر آگے تھل گاوں آتا ہے جو کوہستان دیر کا آخری گاوں ہے۔ تھل سے آگے کمراٹ ویلی کے علاقے شروع ہوتے ہیں۔چکدرہ سے راجکوٹ تک ایک بہترین روڈ بنا ہوا ہے۔ راجکوٹ سے آگے تھل تک آدھا کچا آدھا پکا روڈ بنا ہوا ہے جس پر آپ کی کار وغیرہ آرام سے آسکتی ہے۔ تھل سے آگے کمراٹ تک جیب ٹریک ہے جو آپ کو تھل بازار سے بآسانی مل جائیگی۔ تھل میں ضروریات زندگی کی تمام اشیاء ملتی ہے اس لئے اپنے ساتھ گرم کپڑے، جوتے اور ٹیلی نار، وارد جاز کے سم کے علاوہ کچھ اور لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ علاقہ انتہائی پر امن اور پر سکون علاقہ ہے اس لئے رات کو بھی سفر کیا جا سکتا ہے۔ مقامی لوگ مہذب اور پر امن لوگ ہیں جو داردی گاوری زبان بولتے ہیں لیکن پشتو اور اردو بھی بخوبی بول سکتے ہیں۔ آپ اپنے فیملی کے ساتھ بے فکر ہو کر اسکتے ہیں۔ کسی پر بھی کہیں آنے جانے پر پابندی نہیں ہے۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں کسی بھی مقامی گھر پر دستک دیجئے آپ کو وہاں سے بھر پور مدد ملی گی۔
گمنام کوہستانی۔
13/07/2020
پانچ پانچ کیمرہ مین
اللہ اس طرح کے پیارے دوست سب کو دے
شاہی باغ سوات
😲😲😲😲😲
12/07/2020
کوئی بتا سکتا یہ پاکستان میں کس جگہ کی تصویر ہے؟
02/07/2020
ہرن مینار شیخوپورہ، پاکستان میں واقع ہے۔
شیخوپورہ کے گاؤن جنڈیالہ شیر خان میں واقع مغلیہ دور کا ایک اور عظیم تعمیراتی شاہکار ہرن منار اور اس کے ساتھ بارہ دری دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ اور اکثر مقامی لوگ اور گردونواح کے سکول کے بچے اور فیمیلز یہاں چھٹی کا دن گزارنے آتے ہیں... ♥️ ♥️ ♥️
Be the first to know and let us send you an email when We Are Tourists posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.