Pallas valley of kohistan

  • Home
  • Pallas valley of kohistan

Pallas valley of kohistan promoting the ecotourism in kohistan

دیسان بانال بالائی سوات یا کوہستان سوات کے مشہور سیاحتی مقام کالام اتروڑ کے قریب واقع گمنام لیکن قدرتی حسن سے مالامال عل...
30/06/2024

دیسان بانال
بالائی سوات یا کوہستان سوات کے مشہور سیاحتی مقام کالام اتروڑ کے قریب واقع گمنام لیکن قدرتی حسن سے مالامال علاقے دیسان بانال کے دلکش مناظر۔ دیسان صرف ایک بانال یا چراگاہ نہیں ہے بلکہ یہ وسیع میدانوں پر مشتمل ایک خوبصورت اور دلنشیں علاقے کا نام ہے جہاں مقامی گاؤری قبائل موسم گرما میں اپنے مال مویشیوں کے ساتھ رہتے ہیں۔

یاد رہے بالائی سوات کے اس سحر انگیز علاقے کو باہر کے بہت کم لوگوں نے دیکھا ہے۔ یہاں اگر ایک طرف وسیع و عریض سرسبز میدان ہیں تو دوسری طرف برف پوش پہاڑ، گھنے جنگل، ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشمے اور ندی نالے یہاں کی حسن کو چار چاند لگاتے ہیں۔

لفظ دیسان کے بارے میں نہیں معلوم کہ اس کے کیا معانی ہو سکتی ہے لیکن یہاں سوات و دیر میں دیسان، دوسان اور دانوس وغیرہ کے نام کئی علاقوں کو دیئے گئے ہیں۔ یہ عین ممکن ہے کہ دوسرے ناموں کی طرح یہ بھی آبا و اجداد کے نام یا مقدس مذہبی نام ہو سکتے ہیں۔ یہاں اس بات کی وضاحت بھی ضروری ہے کہ قدیم داردی عقائد کے آخری مرکز نورستان ( سابقہ کافرستان) اور کالاش لوگوں کے مقامی عقائد میں دیسانی ایک دیوی کا نام ہے۔

ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ قبول اسلام سے پہلے گاوری اور توروالی لوگوں کی اکثریت بدھ مت سمیت آج کے کالاش اور نورستانیوں سے ملتے جلتے مذاہبِ پر عمل کرتے تھے۔ اس لئے یہ عین ممکن ہے کہ جس طرح دیسانی دیوی کی عبادت دوسرے دارد قبائل کرتے تھے شائد یہ قبائل بھی کرتے ہوں گے اور یہ نام دیسانی دیوی کی نشانی ہو۔
Via : Farooq Umer Seeru
Copied from : گمنام کوہستانی

بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیںہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانہ تو ہے نہیںشیطان گاہ جھیل پالس لوکیش 📍 کوہستان
30/06/2024

بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں
ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانہ تو ہے نہیں

شیطان گاہ جھیل پالس
لوکیش 📍 کوہستان

30/06/2024

Moru meadow Pallas

وادی ليدی سرکس زیرو پوانٹ۔
03/02/2023

وادی ليدی سرکس زیرو پوانٹ۔

03/02/2023

سرکس ليدی چوڑ پالس کوہستان ۔
عمر زین
Pallas valley of kohistan
چوڑ وادی پالس کوہستان Chor valley palas kohistan beauty

02/02/2023

جیسے ممکن ہو بچا لو یہ اُجڑتے ہوئے گاؤں کو
‏پھر نہ یہ رنگ، نہ چہرے، نہ مکاں دیکھو گے۔۔۔
The land of faries Supat Valley

Discover pallas Yoth Kohistan Uper Dassu dam hydropower project Kohi Fighter Kohistan TV Abdul Sattar Khan Indus TV Pallas valley of kohistan Conservation of wildlife Wildlife Animal

02/02/2023

Explor the soft face of kohistan.

کوہستانkpk کا اک پسماندہ ظلع ہے کوهیستان قدرتی زرئع سے ملا مال ہے کوہستان سیاحت کا ماركز بن سکتا ہے لیکن روڈ اور بنیادی سہلولیات نا ہونے کی وجہ سے یہ علاقہ پسماندگی کا شکار ہے ائیں سب مل کر کوہستان کی ترقی خوشحالی اور سیاحت کو فرع دینے کیلئے اک دوسرے کا ساتھ دیں۔

Pakistan Explorers
Pallas valley of kohistan Beauty Of Kpk Kumrat Valley KPK Tourist pakistan Saadia Irum Saifullah Kohistani Abdul Sattar Khan Malak Misar Khan Official Pakistan Tourism Supat Valley Suppat velley Explore Supat valley Hazara1 Tv Naran & Kaghan Valley Shogran Kagan Naran travel guide

02/02/2023

شومان آبشار پالس کوہستان ۔

Waterfall

شراکوٹ پالس کوہستان   SNOW
01/02/2023

شراکوٹ پالس کوہستان

SNOW

31/01/2023

جیسے ممکن ہو بچا لو یہ اُجڑتے ہوئے گاؤں کو
۔
‏پھر نہ یہ رنگ، نہ چہرے، نہ مکاں دیکھو گے۔۔۔

ویڈیو ۔محمّد سرور
لوکیشن ۔در ویزہ مالی ليدی
Video sarwar
Location

Adventure Time Pallas valley of kohistan Tourist pakistan Pakistani News Anchor- Absa Komal Nature Expeditions Pakistan National Geographic National Geographic Adventure Abdul Sattar Khan Gul Bar Janisar

31/01/2023

شہر کی اس بھیڑ میں چل تو رہا ہوں

ذہن میں پر گاؤں کا نقشہ رکھا ہے

پکچر صابر جانصار ليدی ویلی

Pallas valley of kohistan Kohistan TV
Flowers Flowers Bylou Supat Valley Vasno Devi, Katra , Jammu and Kishmer Discover pallas Northren pakistan Pakistan Explorers @

30/01/2023

تم ہو ، میں ہوں اور دریا کا کنارہ ہو
بس پھر دیکھو آبشار کا جلنا

Hazrat Ameen

Takhto Waterfall - Pallas valley of kohistan , Pakistan. 🇵🇰

سپٹینز دا لینڈ اف ہسپیٹالٹی وادی سپٹ کوہستان ہزارہ Supat Valley Pakistan Explorers Pakistan Beautiful Kohistan TV Pallas...
30/01/2023

سپٹینز دا لینڈ اف ہسپیٹالٹی
وادی سپٹ کوہستان ہزارہ
Supat Valley
Pakistan Explorers Pakistan Beautiful Kohistan TV Pallas valley of kohistan Kohistan News Hazara1 Tv Northren pakistan Palas Tourism Guide Discover pallas Discovery

Supat valley uper kohistan.وادی سوپٹ اپر کوہستان Supat Valley Pallas valley of kohistan Dassu World News Dassu dam hydro...
30/01/2023

Supat valley uper kohistan.
وادی سوپٹ اپر کوہستان
Supat Valley
Pallas valley of kohistan Dassu World News Dassu dam hydropower project Abdul Sattar Khan Abdull Satar Saadat عبدالستار سعادت Pakistan Tourism

موڑو میڈو پالس ۔  medowAttaullah Paro
30/01/2023

موڑو میڈو پالس ۔
medow
Attaullah Paro

نیلگاہ جھیل بر پالس کوہستان۔  by
28/01/2023

نیلگاہ جھیل بر پالس کوہستان۔

by

ہمارے پہاڑی علاقوں لوگوں کی طرز زندگی کے کچھ نمایاں گھر گاؤں گزر بسر کرنے کے ثقافتی پہلو ۔Pallas valley of kohistan Paki...
27/01/2023

ہمارے پہاڑی علاقوں لوگوں کی طرز زندگی کے کچھ نمایاں گھر گاؤں گزر بسر کرنے کے ثقافتی پہلو ۔

Pallas valley of kohistan
Pakistan Explorers Kohistan TV stan culture

فِراق یار کی بارش، ملال کا موسمہمارے شہر میں اُترا کمال کا موسم_☁  in Dasu kohistan
27/01/2023

فِراق یار کی بارش، ملال کا موسم
ہمارے شہر میں اُترا کمال کا موسم_☁
in Dasu kohistan

شاہراہ قراقرم  کی تعمیر کا آغاز 1966 میں ہوا اور تکمیل 1978 میں ہوئی۔ شاہراہ قراقرم کی کُل لمبائی 1,300 کلومیٹر ہے جسکا ...
26/01/2023

شاہراہ قراقرم کی تعمیر کا آغاز 1966 میں ہوا اور تکمیل 1978 میں ہوئی۔ شاہراہ قراقرم کی کُل لمبائی 1,300 کلومیٹر ہے جسکا 887 کلو میٹر حصہ پاکستان میں ہے اور 413 کلومیٹر چین میں ہے۔ یہ شاہراہ پاکستان میں حسن ابدال سے شروع ہوتی ہے اور ہری پور ہزارہ, ایبٹ آباد, مانسہرہ, بشام, داسو, چلاس, جگلوٹ, گلگت, ہنزہ نگر, سست اور خنجراب پاس سے ہوتی ہوئی چائنہ میں کاشغر کے مقام تک جاتی ہے۔

اس سڑک کی تعمیر نے دنیا کو حیران کر دیا کیونکہ ایک عرصے تک دنیا کی بڑی بڑی کمپنیاں یہ کام کرنے سے عاجز رہیں۔ ایک یورپ کی مشہور کمپنی نے تو فضائی سروے کے بعد اس کی تعمیر کو ناممکن قرار دے دیا تھا۔ موسموں کی شدت, شدید برف باری اور لینڈ سلائڈنگ جیسے خطرات کے باوجود اس سڑک کا بنایا جانا بہرحال ایک عجوبہ ہے جسے پاکستان اور چین نے مل کر ممکن بنایا۔ایک سروے کے مطابق اس کی تعمیر میں 810 پاکستانی اور 82 چینی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ رپورٹ کے مطابق شاہراہ قراقرم کے سخت اور پتھریلے سینے کو چیرنے کے لیے 8 ہزار ٹن ڈائنامائیٹ استعمال کیا گیا اور اسکی تکمیل تک 30 ملین کیوسک میٹر سنگلاخ پہاڑوں کو کاٹا گیا۔یہ شاہراہ کیا ہے؟ بس عجوبہ ہی عجوبہ!کہیں دلکش تو کہیں پُراسرار, کہیں پُرسکون تو کہیں بل کھاتی شور مچاتی, کہیں سوال کرتی تو کہیں جواب دیتی۔ اسی سڑک کنارے صدیوں سے بسنے والے لوگوں کی کہانیاں سننے کا تجسس تو کبھی سڑک کے ساتھ ساتھ پتھروں پر سر پٹختے دریائے سندھ کی تاریخ جاننے کا تجسس !!شاہراہ قراقرم کا نقطہ آغاز ضلع ہزارہ میں ہے جہاں کے ہرے بھرے نظارے اور بارونق وادیاں "تھاکوٹ" تک آپ کا ساتھ دیتی ہیں۔تھاکوٹ سے دریائے سندھ بل کھاتا ہوا شاہراہ قراقرم کے ساتھ ساتھ جگلوٹ تک چلتا ہے پھر سکردو کی طرف مُڑ جاتا ہے۔تھاکوٹ کے بعد کوہستان کا علاقہ شروع ہوجاتا ہے جہاں جگہ جگہ دور بلندیوں سے اترتی پانی کی ندیاں سفر کو یادگار اور دلچسپ بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔کوہستان کے بعد چلاس کا علاقہ شروع ہوتا ہے جوکہ سنگلاخ پہاڑوں پر مشتمل علاقہ ہے۔ چلاس ضلع دیا میر کا ایک اہم علاقہ ہے اسکو گلگت بلتستان کا دروازہ بھی کہا جاتا ہے۔ ناران سے بذریعہ بابو سر ٹاپ بھی چلاس تک پہنچا جا سکتا ہے۔ چلاس کے بعد شاہراہ قراقرم نانگا پربت کے گرد گھومنے لگ جاتی ہے اور پھر رائے کوٹ کا پُل آجاتا ہے یہ وہی مقام ہے جہاں سے فیری میڈوز اور نانگا پربت بیس کیمپ جانے کے لیے جیپیں کرائے پر ملتی ہیں۔ رائے کوٹ کے بعد نانگا پربت, دریائے سندھ اور شاہراہ قراقرم کا ایک ایسا حسین امتزاج بنتا ہے کہ جو سیاحوں کو کچھ وقت کے لیے خاموش ہونے پر مجبور کر دیتا ہے۔اس کے بعد گلگت ڈویژن کا آغاز ہوجاتا ہے جس کے بعد پہلا اہم مقام جگلوٹ آتا ہے جگلوٹ سے استور, دیوسائی اور سکردو بلتستان کا راستہ جاتا ہے۔ جگلوٹ کے نمایاں ہونے میں ایک اور بات بھی ہے کہ یہاں پر دنیا کے تین عظیم ترین پہاڑی سلسلے کوہ ہمالیہ, کوہ ہندوکش اور قراقرم اکھٹے ہوتے ہیں اور دنیا میں ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں تین بڑے سلسلے اکھٹے ہوتے ہوں۔جگلوٹ کے بعد شمالی علاقہ جات کے صدر مقام گلگت شہر کا آغاز ہوتا ہے جو تجارتی, سیاسی اور معاشرتی خصوصیات کے باعث نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ نلتر, اشکومن, غذر اور شیندور وغیرہ بذریعہ جیپ یہیں سے جایا جاتا ہے۔ گلگت سے آگے نگر کا علاقہ شروع ہوتا ہے جس کی پہچان راکا پوشی چوٹی ہے۔ آپکو اس خوبصورت اور دیوہیکل چوٹی کا نظارہ شاہراہ قراقرم پر جگہ جگہ دیکھنے کو ملے گا۔ نگر اور ہنزہ شاہراہ قراقرم کے دونوں اطراف میں آباد ہیں۔ یہاں پر آکر شاہراہ قراقرم کا حُسن اپنے پورے جوبن پر ہوتا ہے میرا نہیں خیال کہ شاہراہ کے اس مقام پر پہنچ کر کوئی سیاح حیرت سے اپنی انگلیاں دانتوں میں نہ دباتا ہو۔ "پاسو کونز" اس بات کی بہترین مثال ہیں۔ہنزہ اور نگر کا علاقہ نہایت خوبصورتی کا حامل ہے۔ بلند چوٹیاں, گلیشیئرز, آبشاریں اور دریا اس علاقے کا خاصہ ہیں۔ اس علاقے کے راکاپوشی, التر, بتورہ, کنیانگ کش, دستگیل سر اور پسو نمایاں پہاڑ ہیں۔عطاآباد کے نام سے 21 کلومیٹر لمبائی رکھنے والی ایک مصنوعی لیکن انتہائی دلکش جھیل بھی ہے جو کہ پہاڑ کے گرنے سے وجود میں آئی۔سست کے بعد شاہراہ قراقرم کا پاکستان میں آخری مقام خنجراب پاس آتا ہے۔سست سے خنجراب تک کا علاقہ بے آباد, دشوار پہاڑوں اور مسلسل چڑھائی پر مشتمل ہے۔ خنجراب پاس پر شاہراہ قراقرم کی اونچائی 4,693 میٹر ہے اسی بنا پر اسکو دنیا کے بلند ترین شاہراہ کہا جاتا ہے۔ خنجراب میں دنیا کے منفرد جانور پائے جاتے ہیں جس میں مارکوپولو بھیڑیں, برفانی چیتے, مارموٹ, ریچھ, یاک, مارخور اور نیل گائے وغیرہ شامل ہیں۔اسی بنا پر خنجراب کو نیشنل پارک کا درجہ مل گیا ہے۔اس سڑک پر آپکو سرسبز پہاڑوں کے ساتھ ساتھ پتھریلے و بنجر پہاڑی سلسلے اور دیوقامت برفانی چوٹیوں, دریاؤں کی بہتات, آبشاریں, چراگاہیں اور گلیشیئر سمیت ہر طرح کے جغرافیائی نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں جو نا صرف آپکا سفر خوبصورت بناتے ہیں بلکہ آپ کے دل و دماغ پر گہرا اثر چھوڑتے ہیں۔ شاہراہِ قراقرم محض ایک سڑک نہیں ہے بلکہ یہ دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہے.

Dassu dam hydropower project Dassu dam hydropower project
26/01/2023

Dassu dam hydropower project
Dassu dam hydropower project

26/01/2023
25/01/2023

مجھے ہے حکم اذاں,
لا الہ الا اللہ

سابقہ ايم پی اے جناب Abdul Sattar Khan خان فلک بوس پہاڑوں پر اذان دیتے ہوئے پھاڑوں پر اللّه ھو اکبر کی صدا سے گونج اٹھی۔

Pallas valley of kohistan
Abaseen Yousafzai Foundation
Abdull Satar Saadat عبدالستار سعادت
Supat valley Advan Indonesia Pakistan Tourism Pakistani News Anchor- Absa Komal
Samina Baig Pakistan Beautiful Muslim World League - رابطة العالم الإسلامي Muhammad Asmatullah
Saifullah Kohistani Islamic Ahadees

25/01/2023

مجھے الہامی محبت چاہیے🌸🧡

اگر میں اداس ہوں تو دل اسکا بھی کہیں نہ لگے۔

برف پوش پہاڑوں پہ بسنے والے بچے برف کے دوران مدرسہ جاتے ہوئے اک عکس جزاک اللّٰه ۔
Mountain kidds going to masque during snow.

شرید برپالس کوہستان ۔
25/01/2023

شرید برپالس کوہستان ۔

تاب  پرواز ,راہ گلستان.Ex Mpa Abdul Sattar Khan
25/01/2023

تاب پرواز ,
راہ گلستان.
Ex Mpa Abdul Sattar Khan

کوہستان۔وادی پالس شراکوٹ  حالیہ برفباری کے بعد خوبصورت منظر پیش کررہاہے ۔جامعہ مسجد داٹ شراکوٹ❤Pallas valley of kohistan...
24/01/2023

کوہستان۔
وادی پالس شراکوٹ حالیہ برفباری کے بعد خوبصورت منظر پیش کررہاہے ۔
جامعہ مسجد داٹ شراکوٹ❤
Pallas valley of kohistan
Saifullah Kohistani

  21/01/2023  belaPallas valley of kohistan Discover pallas
23/01/2023

21/01/2023
bela
Pallas valley of kohistan
Discover pallas

یہ موسم یہ بادل سرسبز ہی سرسبز۔ چمن ۔ کھولے میدان۔ پہاڑوں پر برف کی چوٹی ایک عجیب سا موسم عجیب سی کیفیت دل پر طاری کر دی...
22/01/2023

یہ موسم یہ بادل سرسبز ہی سرسبز۔ چمن ۔ کھولے میدان۔ پہاڑوں پر برف کی چوٹی ایک عجیب سا موسم عجیب سی کیفیت دل پر طاری کر دیتا ہے۔
یہ سما دنیاں بھر کے سیاحوں کو اپنے طرف بولا لیتا ہیں
پيکچر ۔۔۔ Hazrat Ameen
Pallas valley of kohistan
Abdul Sattar Khan
Kohistan Times
Kohistan official کوہستان افشنل
Kohistan TV Snow Skiing Eco Travels & Tours
Kohistan News
Javed Afridi Samina Baig Asif Bhatti
Muhammad Asmatullah
Mondventures
Hazara1 Tv
Pakistan Tourism
Mahboobullah Jan Baqi

Pakistan GeographyPakistan Map *Borders : Mountain Ranges : Peak : Passes        Abdul Sattar Khan Pallas valley of kohi...
22/01/2023

Pakistan Geography
Pakistan Map
*Borders : Mountain Ranges : Peak : Passes





Abdul Sattar Khan Pallas valley of kohistan

21/01/2023

🇵🇰✌🏾🇵🇰

Address

#1

Opening Hours

Wednesday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923480558580

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pallas valley of kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pallas valley of kohistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share