[ ن لیگ کے پانچ سالہ سیاہ ترین دور کے خاتمے پر عمران خان کا پیغام ]
آج تک پاکستان کی تاریخ میں اتنی کرپٹ اور نا اہل حکومت نہیں آئی ، جو مسلم لیگ نون نے پاکستان کے ساتھ کیا ہے وہ کوئی دشمن بھی نہیں کر سکتا تھا ، یہ 5 سالوں کے اندر پاکستان کا قرضہ 13 ہزار ارب سے 27 ہزار ارب تک لے گئے ہیں . 66 سالوں میں جو قرضہ لیا گیا وہ ایک طرف اور انکے 5 سالوں میں جو قرضہ لیا گیا وہ اک طرف. اللہ کا شکر کریں کے ایک اندھیری رات ختم ہوئی ہے ، اب پوری قوم میٹھائیاں بھی بانٹے اور عشاء کی نماز کے بعد شکرانے کے 2 نوافل بھی لازمی ادا کرے.
Contributed by: PTI Lahore
تاحد نگاہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ باطل کے ایوانوں کے سامنے عمران خان ایک چٹان کی طرح کھڑا رہا اور آج اُسکی طویل المدت جدوجہد ایسا رنگ لائی کہ اب ہر پاکستانی اس مرد مجاہد کی آواز بن چکا ہے
شکریہ لاہور
شکریہ پاکستان
شریف خاندان پہلے پانامہ انکشافات میں ملک کی بدنامی کا باعث بنائے اور اب انکی انہی لوٹ مار، ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کر کے بنائی گئی جائیداد ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے بارے میں برطانوی ٹیکس ایجنسی بھی تحقیقات شروع کر رہی ہیں۔ یہ وہی ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ہیں جن کی ملکیت کے بارے میں شریف خاندان بیس سال میں بیس مرتبہ اپنے بیانات بدل چکا ہے اور اب یہ خاندان برطانیہ میں بھی پاکستان اور پاکستانیوں کی رسوائی کا سبب بنے گا۔ (02.02.18)
مریم صفدر جنکی جعلسازیاں تو پوری دنیا میں مشہور تھیں جن میں کلیبری فونٹ کا اسکی ریلیز سے قبل ہی استعمال ہو یا مختلف ٹی وی چینلز کو دیئے جانے والے انٹرویوز میں بار بار اپنے ہی بیانات سے مکر جانا اور سینٹرل لندن پراپرٹیز کو اپنی ملکیت قبول کرنے سے انکار شامل ہیں۔ اب مریم صفدر قوم کو بےوقوف بنانے کے لیئے کیا نیا ڈرامہ رچا رہی ہیں آپ خود دیکھ لیں۔
Chairman PTI Imran Khan views on why Pakistan needs peace and why the war on terror conflict can not be solved militarily and the human rights issues on US drone strikes
عمران خان: حضورﷺ کے ماڈل پر زندگی گزارنے کی کوشش کرتا ہوں، انگوٹھی پہننے کیوجہ، ڈریسنگ، کپتان چپل، انسانی خوبصورتی اور کھانےمیں کیا پسند ہے،، دلچسپ جوابات سنیئے۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Blue Bird Treks & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.