Maarri. ماڑی Rajanpur

Maarri. ماڑی Rajanpur ماڑی ضلع راجن پور کے کوہ سلیمان پہاڑی سلسلہ میں موجود ایک ٹھنڈا پہاڑی علاقہ ہے۔
(1)

ماڑی کوہ سلیمان پہاڑی سلسلہ میں موجود تحصیل جام پور ضلع راجن پور کا ایک انتہائی خوبصورت اور صحت افزاء مقام ہے. تمن گورچانی کے علاقہ میں موجود ماڑی کا یہ علاقہ اپنے خوبصورت موسم کی بدولت پورے وسیب میں مشہور ہے. 14 اگست 2020 کو یوم آزادی منانے کے لیے پورے پاکستان سے بائیکرز اور سیاح حضرات یہاں پہنچے جس سے ماڑی کو پورے پاکستان میں ایک منفرد پہچان ملی. ماڑی اپنے خوشگوار ٹھنڈے موسم کی وجہ سے ہر دل عزیز چوٹی ہے جہاں ہر سال ہزاروں کی تعداد میں سیاح آتے ہیں.

05/08/2024

VC: Shareef zada
Admin:

ماڑی روڈ راجن پور کے قبائلی علاقے والوں کے لیے سردارعثمان بزدار کا دیا گیا تحفہ ہے لیکن اس تحفے میں بہت سی کمی بیشیاں کی...
07/06/2024

ماڑی روڈ راجن پور کے قبائلی علاقے والوں کے لیے سردارعثمان بزدار کا دیا گیا تحفہ ہے لیکن اس تحفے میں بہت سی کمی بیشیاں کی جا رہی ہیں 12 فٹ کا روڈ کو چھ فٹ میں تبدیل کیا گیا نا قص مٹیریل استعمال کیا جا رہا ہے ٹرائبل ایریا کے رہائشی ( ا ب ج ) اور دیگر کا یہ کہنا ہے کہ اگر روڈ کا کام مٹیریل کی اس نسبت سے کیا گیا تو یہ روڈ چھ ماہ کے بعد پھر سے کھنڈرات میں تبدیل ہو جائے گی۔ ہم اہل علاقہ اور راہ گیر پولیٹیکل اسسٹنٹ بارڈر ملٹری پولیس راجن پور اور ڈپٹی کمشنر راجن پور کو نوٹس اور کاروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

31/05/2024

Follow our WhatsApp Channel for Maarri. ماڑی (Rajanpur) Updates.

🌟 چرواہے سے عالمی بلندیوں تک: کامیابی کی کہانی🌟راجن پور کے ایک دور افتادہ گاؤں کے ایک نوجوان چرواہے کا تصور کریں، جہاں ک...
16/04/2024

🌟 چرواہے سے عالمی بلندیوں تک: کامیابی کی کہانی🌟

راجن پور کے ایک دور افتادہ گاؤں کے ایک نوجوان چرواہے کا تصور کریں، جہاں کی زندگی سادہ ہے، لیکن خواب بڑے ہیں۔ صادق بلوچ سے ملیں، جن کا بھیڑ بکریاں چرانے سے لے کر الیکٹریکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کرنے تک کا سفر سچی ہمت اور عزم کی کہانی ہے۔
ایسی جگہ پیدا ہوا جہاں بنیادی سہولتیں بھی ناپید ہوں، چیلنجوں کے باوجود اس نے اپنے خوابوں کو کبھی ضائع نہیں ہونے دیا۔ ہر دن بکریاں اور بھیڑیں چرانے میں گزارنے کے ساتھ، اس نے ایک مختلف زندگی کے خواب کی پرورش کی، جس میں علم اور مواقع موجود تھے۔
محمد صادق راجن پور کے قبائلی علاقے #ماڑی کے نزدیک #کھلچاس کے قریب موضع لوٹ لڑ میں پیدا ہوا۔ اس گاؤں سے قریب ترین اسپتال 60 کلومیٹر دور لعل گڑھ میں واقع ہے، بجلی کا پہلا بلب بھی اس گاؤں سے 60 کلومیٹر دور ہے۔ اس گاؤں سے قریب ترین ہائی اسکول بھی 60 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس پورے علاقے میں کوئی دیہی طبی مرکز بھی نہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ محمد صادق نے کن کٹھن حالات میں تعلیم حاصل کی۔
اپنے گاؤں کی مشکلات کو پیچھے چھوڑ کر، صادق بلوچ ایک ایسے سفر پر نکلے جو اسے پوری دنیا میں لے جائے گا۔ تمن گورچانی(راجن پور کا قبائلی علاقہ) سے لے کر تائیوان کی ہلچل والی سڑکوں تک، اس نے الیکٹریکل انجینئرنگ کے لیے اپنے شوق کو غیر متزلزل لگن کے ساتھ آگے بڑھایا۔
محنت اور ثابت قدمی سے صادق بلوچ نے وہ کر دکھایا جو کبھی ناممکن نظر آتا تھا۔ اس کے سفر نے اسے تائیوان میں پی ایچ ڈی اور یورپ میں (Post-Doc) حاصل کرنے پر مجبور کیا، یہ ثابت کیا کہ عزم کے ساتھ، کچھ بھی ممکن ہے۔
آج ہم برادر صادق کو ان کی کامیابیوں پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، آئیے ہمت کی طاقت اور اپنے خوابوں کا تعاقب کرنے کی اہمیت کو یاد رکھیں۔ اس کی کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ ہم چاہے کہیں سے بھی آئیں، ہم محنت اور خود پر یقین کے ساتھ بڑی بلندیوں تک پہنچ سکتے ہیں۔
برادر صادق کے لیے: آپ کا سفر ہم سب کو اپنے خوابوں کو کبھی ترک نہ کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ آپ کا مستقبل اتنا ہی روشن ہو جتنا آپ نے اپنے لیے ہموار کیا ہے۔منقول
#تابی

20/11/2023

World Mountain Day 2023
9-10 December
Girdu Koh e Sulaiman

Tentative Plan
Saturday 9 December
Departure from Multan 1 pm
Welcome at DG Khan 3 pm
Exploring Heritage of DG Khan 3-5 pm
Tourist Meetup 6-8 pm
Night Stay at DG Khan

Sunday 10 December
Departure from DG Khan 8 am
Welcome at Sakhi Sarwar 9 am
National Anthem at Girdu Steel Bridge 10:30 am
Girdu Mountain Trekking 11:30 am - 12:30 pm
Refreshment at Khar 1 pm
Return to home 2 pm

Bikers must use all safety gadgets.
Keep sleeping bags for nights stay.
Event participation fee 500 rs per head.
For registration 03333360775
Wasaib Explorer Cross Route CRC (Motorcycle Travelers Club of Pakistan)

کٹی پہاڑی 🥰🥰💕💕
09/07/2023

کٹی پہاڑی 🥰🥰💕💕

09/07/2023

Foggy weather

Address

Maarri
Rajanpur
33500

Telephone

+923070071393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maarri. ماڑی Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maarri. ماڑی Rajanpur:

Videos

Share