Yasir Abbas Kamal

  • Home
  • Yasir Abbas Kamal

Yasir Abbas Kamal حاصل زندگی۔۔۔۔حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں۔♥️

31/05/2024
I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
31/05/2024

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

24/01/2024

جشن مولود کعبہ علی ابن ابی طالب علیہ السلام مبارک ہو

18/12/2023
Autumn 🍁🍂 In Skardu
12/11/2023

Autumn 🍁🍂 In Skardu

17/08/2023

تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن سچے ہیں۔

1--پہلا قانون فطرت:

اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے.
اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔
یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "شیطان کا گھر" بن جاتا ہے۔

2--دوسرا قانون فطرت:

جس کے پاس "جو کچھ" ہوتا ہے وہ" وہی کچھ" بانٹتا ہے۔
خوش مزاج انسان "خوشیاں "بانٹتا ہے۔
غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔
عالم "علم" بانٹتا ہے۔
پرامن انسان "امن و سکون" بانٹتا ہے۔
دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔
خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔
مثبت اور تعمیری انسان موٹیویشن دیتا ہے
اسی طرح سیاہ دل و متعصب انسان "تعصب و نفرت" بانٹتا ہے

3--تیسرا قانون فطرت:

آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے "ہضم" کرنا سیکھیں، اس لئے کہ

کھانا ہضم نہ ہونے پر" بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں۔
مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں" ریاکاری" بڑھتی ہے۔
بات ہضم نہ ہونے پر "چغلی" اور "غیبت" بڑھتی ہے۔
تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں "غرور" میں اضافہ ہوتا ہے۔
مذمت کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے "دشمنی" بڑھتی ہے۔
غم ہضم نہ ہونے کی صورت میں "مایوسی" بڑھتی ہے۔
اقتدار اور طاقت ہضم نہ ہونے کی صورت میں معاشرے میں" ظلم و بےراہروی" میں اضافہ ہوتا ہے۔

اپنی زندگی کو آسان بنائیں اور ایک" با مقصد" اور "با اخلاق" زندگی گزاریں، لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں۔۔اللہ پاک ہم سب کواچھی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرمائیں

وطن سے وفاداری مومن کی نشانی ہے(سید الشھداء علیہ سلام)
13/08/2023

وطن سے وفاداری مومن کی نشانی ہے
(سید الشھداء علیہ سلام)

28/07/2023

‏ساحل تمام گرد ندامت سے اٹ گیا
دریا سے کوئی آکے پیاسا پلٹ گیا

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
09/06/2023

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

فیفا ولڈکپ "ماؤں" کے قدم تلے !!علی ہلالدور حاضر میں  کامیابی کو وائف یا گرل فرینڈ کے ساتھ سلیبریٹ کرنے کو  عالمی معیار س...
11/12/2022

فیفا ولڈکپ "ماؤں" کے قدم تلے !!

علی ہلال

دور حاضر میں کامیابی کو وائف یا گرل فرینڈ کے ساتھ سلیبریٹ کرنے کو عالمی معیار سمجھا جاتا ہے۔ بیشتر کھیلوں میں فاتح کھلاڑی اپنی بیگمات کے ساتھ سیلفیاں اور تصاویر بنواکر خوشی کا اظہار کرتے ہیں جسے ان کی بوڑھی مائیں گھروں میں سکرین پر بیٹھ کر بڑی حسرت سے دیکھتی ہیں۔ مگر قطر فیفا ورلڈ کپ اس حوالے سے مختلف رہا۔

مراکشی اور تیونسی کھلاڑیوں نے اپنی والداوں کو ہی جشن کے لئے چن کر ایک منفرد روایت کو زندہ کردیا۔ مراکشی اور تیونسی کھلاڑیوں نے کامیابی پر اپنی اماوں کے ساتھ کھل کر رقص کیا۔ خوشی منائی اور دنیا کو یہ باور کرادیا کہ عورت صرف بیوی یا گرل فرینڈ ہیں ۔ ماں بھی عورت ہوتی ہے۔ اس کے چہرے پر مرور زمانہ سے پڑنے والا جھریوں ہی میں ہماری کامیابی کے راز مضمر ہیں۔ یہ جھریاں ہماری ہر دن ورات گزرنے سے پڑنے والی لکیریں ہیں۔ ان لکیروں پر ہمیں فخر ہے۔کہ یہی لکیریں ہی ہماری مقدر کا سرچشمہ ہیں۔

یہ حقیقت ہے کہ ہماری بیشتر کامیابیوں کے پیچھے ماں ہی کا کردار ہوتا ہے۔ مگر افسوس کہ "وائف از لائف" کا خود غرض جملہ کر ہم میں سے اکثر لوگ آخر میں بے وفائی کی سرخ جھنڈی دکھا کر اس عظیم ہستی کے خوابوں کو قتل کردیتے ہیں۔

مراکشی کھلاڑیوں کا یہ انداز ایک روایت بنے گی۔

Skardu
19/11/2022

Skardu

Address


Telephone

+923439448850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Abbas Kamal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yasir Abbas Kamal:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share