Travel With Me

  • Home
  • Travel With Me

Travel With Me Travelling enriches body, mind & soul. Keep exploring and wandering around Travel With Me �
(9)

For pleasant and enjoyable travelling, make a trip plan and Travel With Me.

New read for trekkers
05/04/2024

New read for trekkers

Some of these Passes are located on Snow Lake. Others on glaciers next to or around it. I used various maps and images by Google Earth Pro

19/02/2024

نوسیری کے مقام پر تودے گرنے کی وجہ سے سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گئی ہے۔

31/01/2024



مری میں اس وقت شدید برف باری ہو رہی ہے۔ براہ کرم رات کے وقت مری کے سفر سے گریز کریں۔

مظفرآباد سے مری موٹر وے آنے والی گاڑیاں اپر دیول کوہالہ بھوربن سڑک پر روات کائیاہ لنگر کسی کے مقام پر پھنس سکتی ہیں۔ اکا دکا حادثات رونما ہو چکے ہیں۔

مظفرآباد سے راولپنڈی جانے والے حضرات علیوٹ اپر علیوٹ سہربگلہ تک شدید پھسلن کی وجہ سے سڑک سے پھسلن کا شکار ہو کر نیچے جا سکتے ہیں۔ کسیری سے لے کر ایکسپریس وے مری جھیکا گلی براستہ جی ٹی روڈ سخت ترین برفباری کی زد میں ہیں لہٰذا سفر سے اجتناب کریں۔ با امر مجبوری اگر گھر سے نکلنا ہو تو رات رک جائیں اور صبح سویرے نکل جائیں۔

دوران سفر کمبل جوس پانی اضافی جرابیں کپڑے سویٹر جیکٹ وغیرہ ساتھ رکھیں۔

مہربانی فرما کر بچوں کو سفر میں ساتھ نہ لے جائیں۔
ریسکیو عملہ مسلسل سڑک صاف رکگنے میں مصروف ہے۔ ٹریفک پولیس اور دیگر ادارے اس وقت بالکل الرٹ ہیں۔

ملاحظہ: انسانی جانیں بچانا اولین ترجیح ہے۔ اس پیغام کو فلاحِ عامہ کے لیے نقل کرنے کی اجازت ہے۔

Travel With Me

30/01/2024



مظفرآباد

شاہراہِ کوہالہ پر بارش کے باعث ہلکی پھلکی پھسلن ہے۔
برار کوٹ/لوہار گلی سڑک ٹھیک ہے۔
پیر چناسی کے مقام پر برف باری جاری ہے۔
سراں ٹورسٹ گیسٹ ہاؤس تک راستہ کھلا ہے۔ اس سے آگے برف ہے۔

نیلم

کیل سمیت اپر وادی میں برف باری اور لوئر وادی میں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
کیل میں تقریباً 6،7 انچ برف جب کہ اڑنگ کیل میں تقریباً ڈیڑھ فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی ہے۔
شاہراہِ نیلم ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بحال ہے۔

باغ

سدھن گلی سے گنگا چوٹی روڈ بوجہُ برف باری بند ہے۔ صرف 4×4 گاڑیاں جا سکتی ہیں۔
باغ تا مظفرآباد سڑک براستہ سدھن گلی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھلی ہے۔

حویلی

لسڈنہ کے سیاحتی مقام پر ہلکی برف باری وقفے وقفے سے جاری ہے۔ تاہم سڑک پر ٹریفک رواں ہے۔

Travel With Me

Just have a look, how I'm going to explore   ,  .
19/11/2023

Just have a look, how I'm going to explore , .

London is a vibrant city with centuries-old landmarks to modern marvels. It's a tapestry of rich history, culture and contemporary allure.

Here I'm sharing the   of my desire to   certain   of the world.What are your   btw?
16/11/2023

Here I'm sharing the of my desire to certain of the world.
What are your btw?

Top 20 World Travel Destinations - A Bucket Of My Wishlist which I make with extensively of the most popular and sought-after tourist places.

16/10/2023

درہ بابو سر جون ۲۰۲۴ء تک کے لیے بند کر دیا گیا۔
Babusar Top gets closed till June 2024.

30/08/2023

Arrang Kel Chairlift may be closed tomorrow. Please plan accordingly.

This is a wonderful opportunity to hangout with friends and family.Come, join the carnival of music, games, food and oth...
11/08/2023

This is a wonderful opportunity to hangout with friends and family.

Come, join the carnival of music, games, food and other interesting activities.

Best regards for organising team.

Travel With Me

06/08/2023

کوہالہ سڑک بند ہونے کی وجہ سے متبادل راستے!!!!!!

۱۔ دولائی سے سانواں اتراسی سے ہوتے ہوئے مین شاہراہ پر پہنچ جائیں۔ سب سے کم فاصلہ اسی روٹ کا ہے۔

۲۔ کلیاں بازار سے اوپر چنالبنگ سے نڑاں شریف و انوار شریف سے ہوتے ہوئے امبور چڑکپورہ لنک پر پہنچیں۔ یہ فاصلہ تقریباً ایک گھنٹہ پچیس منٹ کا ہے۔ یہاں سیر و تفریح بھی کی جا سکتی ہے۔

۳۔ کلیاں سے کومی کوٹ۔۔۔ کومی کوٹ سے گڑھی ڈوپٹہ اور مظفرآباد۔ یہ فاصلہ تقریباً دو گھنٹے کا ہے۔

Travel With Me

03/08/2023

اہم اطلاع برائے عوام الناس و سیاح حضرات

کوہالہ کی جانب سے راستہ دو دن کے لیے مکمل بند کر دیا گیا ہے۔ اس دوران لینڈ سلائیڈنگ ہٹانے کا کام کیا جائے گا۔

پبلک ٹرانسپورٹر حضرات، عوام الناس اور سیاحوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ راولپنڈی کے لیے لوہار گلی ہزارہ موٹر وے روٹ استعمال ہو گا۔

کنٹرول روم ٹورسٹ پولیس مظفرآباد
Travel With Me

21/07/2023

۱۱ اگست سے ۱۶ اگست تک اگر کوئی دودی پتسر ٹریک کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کرے۔

20/07/2023

اڑنگ کیل کیبل کار دو ماہ کی بندش کے بعد ۱۹ جولائی بروز بدھ سے دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔
سیاح اب اڑنگ کیل آسانی سے جا سکتے ہیں۔

08/07/2023
  Rescue UpdateDr. Asif Bhatti safely reached at basecamp Alhamdullillah.Azerbaijani mountaineer Israfil Ashorli is the ...
06/07/2023

Rescue Update

Dr. Asif Bhatti safely reached at basecamp Alhamdullillah.
Azerbaijani mountaineer Israfil Ashorli is the real hero who put his own life in danger to save Dr. Asif Bhatti and bring him back from camp 4 to camp 3. We must not forget the efforts of Fazal e Ali Shimshali and Yunus Ali, who frequently went to camp 3.
At last the four climbers ascended to basecamp. They are all safe and sound Alhamdullillah.

  Rescue Operation Update
04/07/2023

Rescue Operation Update

  Rescue OperationShah Daulat and Mr. Yunus are all set to rescue Dr. Asif Bhatti from the basecamp. They are waiting fo...
04/07/2023

Rescue Operation

Shah Daulat and Mr. Yunus are all set to rescue Dr. Asif Bhatti from the basecamp. They are waiting for the Heli.


Travel With Me

  Rescue Operationاطلاعات کے مطابق آصف بھٹی کو آذربائیجان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما Israfil Ashorli نے rescue کرنا شرو...
04/07/2023

Rescue Operation

اطلاعات کے مطابق آصف بھٹی کو آذربائیجان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما Israfil Ashorli نے rescue کرنا شروع کر دیا تھا۔ وہ کسی بھی وقت لوئر کیمپ پہنچ جائیں گے۔بیس کیمپ پر کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ٹیمیں موجود ہیں۔ موسم نے ساتھ دیا تو ہیلی ریسکیو ٹیم ہائی کیمپ پر اتار جائے گی، جہاں سے وہ آصف بھٹی کو اترنے میں مدد دے گی۔ اس بات کا قوی امکان ہے کہ لانگ لائن کے ذریعے انہیں ریسکیو کیا جائے گا۔

Hassan Sadpara's nephew Danish Sadpara (12 years old) son of living legend Sadiq Sadpara with Labaik Shigri (8 years old...
03/07/2023

Hassan Sadpara's nephew Danish Sadpara (12 years old) son of living legend Sadiq Sadpara with Labaik Shigri (8 years old) conquered the Khosar Gang peak (6,400 metres) without using supplementary Oxygen.

Both the little climbers are youngest ever in Mountaineering history...

Well done Danish Sadiq Sadpara and Labaik Shigri 👏👏

Dr.Asif Bhatti Rescue Operation Update
03/07/2023

Dr.Asif Bhatti Rescue Operation Update

URGENT RESCUE REQUEST:Dr. Asif Bhatti, an Islamabad based Pakistani climber has trapped at Nanga Parbat Camp 4.🆘 Attenti...
03/07/2023

URGENT RESCUE REQUEST:
Dr. Asif Bhatti, an Islamabad based Pakistani climber has trapped at Nanga Parbat Camp 4.

🆘 Attention to all media outlets and government authorities 🆘

We are issuing an urgent call for assistance and rescue for a stranded climber at Nanga Parbat Camp 4. Time is of the essence, and we implore the government to mobilize all available resources to save this courageous individual's life.

02/07/2023

ایبٹ آباد اور مری دونوں entry points پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
Safe travels everyone.















Source:

Travel With Me

02/07/2023

Traffic situation at Babusar Top yesterday.













Source:

Travel With Me

باغ پولیس نے عید کے موقع پر سیکورٹی اور ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ سیاحتی مقامات گنگا چوٹی اور لسڈنہ میں سیاحوں کے لیے ٹورس...
27/06/2023

باغ پولیس نے عید کے موقع پر سیکورٹی اور ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ سیاحتی مقامات گنگا چوٹی اور لسڈنہ میں سیاحوں کے لیے ٹورسٹ پولیس ڈیسک قائم کیے جائیں گے۔ اس پلان میں ضلع پولیس باغ، ٹورسٹ پولیس اور ٹریفک پولیس افسران اور اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ پولیس ایمبولینس بھی موجود رہے گی۔ سیاحوں کی آسانی کے نقشہ پولیس تعیناتی بھی جاری کیا گیا ہے جس میں ہر پوائنٹ پر موجود پولیس اہلکار کا نام اور موبائل نمبر درج ہے۔
ترجمان پولیس باغ نے بتایا کہ عید کے موقع پر سیاحوں کی سیکورٹی کے لیے سو سے زائد پولیس اہلکاران تعینات کیے گئے ہیں۔ جبکہ نماز عید کے لیے سیکورٹی پلان بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ عید کے دنوں میں باغ شہر سے گنگا چوٹی تک مختلف مقامات پر سیاحوں کی آسانی کے لیے ٹریفک پولیس کے اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ گنگا چوٹی ٹاپ پر ٹریفک پولیس، ضلع پولیس باغ اور ٹورسٹ پولیس کے افسران اور اہلکاران ہمہ وقت موجود رہیں گے۔ اگر کسی سیاح کو کوئی شکایت ہو یا کوئی معاونت درکار ہو تو پولیس مدد کرے گی۔ گنگا چوٹی ٹاپ پر پولیس کی ایمبولینس بھی موجود رہے گی۔
اسی طرح سیاحتی مقام لسڈنہ اور باغ شہر سے لسڈنہ تک مختلف مقامات پر ٹریفک پولیس تعینات کی گئی ہے جبکہ ضلع پولیس، ٹورسٹ پولیس اور ٹریفک پولیس کے افسران اور اہلکاران لسڈنہ میں موجود رہیں گے۔ ترجمان پولیس باغ نے کہا ہے کہ بغیر نمبر پلیٹ اور رجسٹریشن موٹر سائیکل سواروں کو سیاحتی مقامات کی طرف جانے کی اجازت نہ ہو گی اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
سیاحتی مقامات کی طرف آنے والے سیاح تمام انتظامات کر کے آئیں اور موسم کی صورتحال سے آگاہ رہیں۔ رات کے اوقات میں سفر سے گریز کریں۔ رہائش کے لیے فون نمبرات کے ذریعے پیشگی تصدیق کر لیں۔ انہوں نے کہا کہ کنٹرول روم باغ اور ٹورسٹ ہلیپ لائن چوبیس گھنٹے آن ہے اور کسی ہنگامی صورت حال یا معلومات کے لیے ان نمبرات پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
کنٹرول روم باغ
05823930005
ٹورسٹ ہیلپ لائن
1422












Travel With Me

Check out for this article for latest updates.
08/05/2023

Check out for this article for latest updates.

Student visa F & M categories refers to non-immigrant student visas awarded to foreign nationals who desire to study in a specific country.

Know the visiting and non-visiting areas for foreign tourists.
07/05/2023

Know the visiting and non-visiting areas for foreign tourists.

NOC is omitted for various parts of the country that were off-limits to foreigners to visit. They are now open to tourists as of 2019.

Receiving this toll tax is justified?Where do they spend this money?The roads condition of Neelum Valley is getting dete...
06/05/2023

Receiving this toll tax is justified?
Where do they spend this money?
The roads condition of Neelum Valley is getting deteriorating day by day...
Who takes the responsibility to answer?

Check out for my new blog on Bus Service between Pakistan and China.
01/05/2023

Check out for my new blog on Bus Service between Pakistan and China.

Bus service between Islamabad, Pakistan and Tashkurgan, China will benefit traders and students of both the countries.

 #اسلام آباد سے چین تک بس چلانے کا اعلان #اسلام آباد سے بس (فیصل موورز) رات 1 بجے چین روانہ ہو گی۔ #کرایہ اسلام آباد سے ...
01/05/2023

#اسلام آباد سے چین تک بس چلانے کا اعلان
#اسلام آباد سے بس (فیصل موورز) رات 1 بجے چین روانہ ہو گی۔
#کرایہ اسلام آباد سے چین تک 25,000 روپے
#اسلام آباد سے ریٹرن ٹکٹ 50,000 روپے
#پہلا اسٹاپ 07:30 صبح (فیصل موورز ناران ٹرمینل)
#دوسرا اسٹاپ 3 بجے دوپہر گلگت
#تیسرا اسٹاپ شام 6 بجے ہنزہ
#چوتھا اسٹاپ رات 9 بجے سوست بارڈر، وہاں فیصل موورز کی جانب سے کھانے اور قیام کا بندوبست ہو گا۔
#اگلے دن صبح 9 بجے سوست بارڈر سے روانگی
#پانچواں اسٹاپ دوپہر 12:30 خنجراب پاس
#چھٹا اور آخری اسٹاپ تاشکرگن چین ڈراپ

Travel With Me

20/04/2023

T
ضلعی انتظامیہ مانسہرہ

کاغان کے قریب گلیشیئر پھٹنے سے کاغان ناران کی سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

سیاح عیدالفطر کی تعطیلات میں ناران/کاغان کے سفر سے گریز کریں۔

سیاحوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ، محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا، ریسکیو 1122، پولیس اور کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔

ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تمام محکموں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

مزید معلومات یا ہنگامی صورت حال میں سیاحتی ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Travel With Me

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 11:00 - 14:00

Telephone

+923325701223

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel With Me posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel With Me:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share