AlHamd Travel and Tourism

  • Home
  • AlHamd Travel and Tourism

AlHamd Travel and Tourism Umrah Service Provider. Let us make your Holy Pilgrimage comfortable and memorable
(14)

Photostat (Color, B&W), Printing, Binding (Wire-O, Gum, Tape)
Sector 11-B, North Karachi
Contact Us: 0333-2372851, 0321-9222710

25/12/2023
Ministry of Hajj and Umrah:Visiting Al-Rawdah Al-Sharifa in the Prophet’s Mosque is now allowed only once a year.
23/12/2023

Ministry of Hajj and Umrah:

Visiting Al-Rawdah Al-Sharifa in the Prophet’s Mosque is now allowed only once a year.

23/12/2023
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.وہ رحمت اللعالمینحضرت محمدﷺ ہیں.♡اے میرے پروردگار تمام امت مسلمہ کو اپنے گھر کی حاضری ن...
21/12/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین
حضرت محمدﷺ ہیں.
♡اے میرے پروردگار تمام امت مسلمہ کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما آمین یا رب العالمین
🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️

اللھم لک الحمد و لک شکر
18/12/2023

اللھم لک الحمد و لک شکر

’’اے وه لوگو جو ایمان ﻻئے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید وفروخت چھوڑ دو۔ ...
24/11/2023

’’اے وه لوگو جو ایمان ﻻئے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید وفروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔‘‘[الجمعۃ:۹]

30/10/2023

حرام مال کا وبال

حرام مال کی نحوست شروع میں نظر نہیں آتی بلکہ شروع میں مال بڑھتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ لیکن حرام مال کمانے اور کھانے کا وبال اتنا بڑا ہے کہ یہ انسان سے اس کی انسانیت، اس کا اخلاق، اس کا ایمان، اس کی عبادات کی توفیق اور اس کی زندگی کی خیر و برکت وغیرہ سب کچھ چھین لیتا ہے اور اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ اس سے اس کا سارا مال بھی چھین لیا جاتا ہے۔

قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ
" يَمْحَقُ اللَّهُ الرِّبَا وَيُرْبِي الصَّدَقَاتِ ۗ ۔ ۔ ۔
اللہ تعالیٰ سود کو مٹاتا ہے اور صدقہ کو بڑھاتا ہے "
(276) سورة البقرة

الطاف حسین حالی مرحوم ومغفور کا مشہور زمانہ کلام اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَ سَلِّم وَ بَارِك علٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّد وَ علٰی ...
19/10/2023

الطاف حسین حالی مرحوم ومغفور کا مشہور زمانہ کلام
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَ سَلِّم وَ بَارِك علٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّد وَ علٰی آلِهِ وَ صَحبٖهِ وَ اُمَّتِهِ وَ عَلَینَا مَعَھُم اَجْمَعِینَ یَا اارحَمَ الرَاحِمِین
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے

جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے
پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے

جس دین کے مدعو تھے کبھی قیصر و کسرٰی
خود آج وہ مہمان سرائے فقرا ہے

وہ دین ہوئی بزم جہاں جس سے چراغاں
اب اس کی مجالس میں نہ بتی نہ دیا ہے

جو دین کہ تھا شرک سے عالم کا نگہباں
اب اس کا نگہبان اگر ہے تو خدا ہے

جو تفرقے اقوام کے آیا تھا مٹانے
اس دین میں خود تفرقہ اب آ کے پڑا ہے

جو دین کہ ہمدرد بنی نوع بشر تھا
اب جنگ و جدل چار طرف اس میں بپا ہے

جس دین کی حجت سے سب ادیان تھے مغلوب
اب معترض اس دین پہ ہر ہرزہ سرا ہے

گو قوم میں تیری نہیں اب کوئی بڑائی
پر نام تری قوم کا یاں اب بھی بڑا ہے

ڈر ہے کہیں یہ نام بھی مٹ جائے نہ آخر
مدت سے اسے دورِ زماں میٹ رہا ہے

فریاد ہے اے کشتی امت کے نگہباں
بیڑا یہ تباہی کے قریب آن لگا ہے

کر حق سے دعا امت مرحوم کے حق میں
خطروں میں بہت جس کا جہاز آ کے گھرا ہے

امت میں تری نیک بھی ہیں بد بھی ہیں لیکن
دل دادہ ترا ایک سے ایک ان میں سوا ہے

کل دیکھئے پیش آئے غلاموں کو ترے کیا
اب تک تو ترے نام پہ اک ایک فدا ہے

ہم نیک ہیں یا بد ہیں پھر آخر ہیں تمہارے
نسبت بہت اچھی ہے اگر حال برا ہے

تدبیر سنبھلنے کی ہمارے نہیں کوئی
ہاں ایک دعا تری کے مقبول خدا ہے

خود جاہ کے طالب ہیں نہ عزت کے خواہاں
پر فکر ترے دین کی عزت کی صدا ہے

گر دین کو جوکھوں نہیں عزت سے ہماری
امت تری ہر حال میں راضی بہ رضا ہے

اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے

Abu Qubais (Splitting of the moon)Jabal Abu Qubais (A royal palace currently exists) is a mountain adjacent to Masjid al...
16/10/2023

Abu Qubais (Splitting of the moon)

Jabal Abu Qubais (A royal palace currently exists) is a mountain adjacent to Masjid al Haram. Jabal Abu Qubais is the first-ever mountain to be created by Allah and it is believed that it was from the top of this mountain that the Prophet (ﷺ) pointed to the moon and split it into half.

🕋 UMRAH 🕋 *20 Days**Package 1: Just 225,000 Per Person* Sharing Basis(3 Star Hotels in Makkah and Medinah)*Package 2: Ju...
09/10/2023

🕋 UMRAH 🕋
*20 Days*

*Package 1: Just 225,000 Per Person* Sharing Basis
(3 Star Hotels in Makkah and Medinah)

*Package 2: Just 207,000 Per Person* Sharing Basis
(5 Star Hotel 24/7 Shuttle Service in Makkah or 3 Star Hotel in Medinah)

✅ Direct Flight
✅ Ziaraten Makkah & Madinah
✅ Full Sharing Transportation
✅ Umrah Visa

✅ Departures : 23 Oct. 2023

📱 For Booking & Other Details: 03332372851

09/10/2023

قَالَ رسول اللہ ﷺ اثْنَتَانِ يَكْرَهُهُمَا ابْنُ آدَمَ يَكْرَهُ الْمَوْتَ وَالْمَوْتُ خَيْرٌ لِلْمُؤْمِنِ مِنَ الْفِتْنَةِ وَيَكْرَهُ قِلَّةَ الْمَالِ وَقلة المَال أقل لِلْحسابِ.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

دو چیزیں ہیں جنہیں انسان ناپسند کرتا ہے،

انسان موت کو ناپسند کرتا ہے،
حالانکہ موت مؤمنوں کے لئے فتنے سے بہتر ہے،

اور وہ قلت مال کو ناپسند کرتا ہے
جبکہ قلت مال کا حساب کم ہے. رواہ احمد

07/10/2023

لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ

جس کے تابع ہیں جنّات و انسان
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا
وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء

‏ تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور
ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ

ہے تجھکو بس طلب کی جوت
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ

انساں کو ہے لاحاصل کا جنون
قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ

غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ

اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ

تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ

تیری رضا میں ہی ہے سکون
فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ

"جب تم محمدﷺ کے باغیچہ میں پہنچو*تووہاں درود وسلام پڑھتے اترو۔"
06/10/2023

"جب تم محمدﷺ کے باغیچہ میں پہنچو*
تووہاں درود وسلام پڑھتے اترو۔"

اپنے ہی جسم سے نکلے ہوئے فضلے کا نشان کپڑوں پر لگ جائے تو ہم کتنی کراہت محسوس کرتے ہیں اور جب تک دھو نہ لیں چین نہیں آتا...
04/10/2023

اپنے ہی جسم سے نکلے ہوئے
فضلے کا نشان کپڑوں پر لگ جائے
تو ہم کتنی کراہت محسوس کرتے ہیں
اور جب تک دھو نہ لیں چین نہیں آتا
اور تب تک ہم کسی دوسرے کے سامنے
بھی جانا پسند نہیں کرتے۔

لیکن کیا کسی دوسرے کو
اپنی زبان سے نکلی ہوئی بات یا
اپنے عمل سے پہنچائی گئی تکلیف
سے بھی اتنی ہی کراہت محسوس کرتے ہیں۔۔

اپنی زبان اور عمل کا فضلہ
جابجا بکھیرنے سے بھی گریز کرنا چاہیئے۔

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.وہ رحمت اللعالمینحضرت محمدﷺ ہیں.🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️
03/10/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین
حضرت محمدﷺ ہیں.

🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
29/09/2023

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

"اےاللہ! مجھے بخش دے. مجھ پر رحم فرما. مجھے عافیت عطاء فرما. اور مجھے رزق عطاء فرما!!!!"عنوان: دو سجدوں کے درمیان کونسی ...
28/09/2023

"اے
اللہ! مجھے
بخش دے. مجھ
پر رحم فرما. مجھے
عافیت عطاء فرما. اور
مجھے رزق عطاء فرما!!!!"
عنوان: دو سجدوں کے درمیان کونسی دعا پڑھتے ہیں؟
سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! نماز میں دوسجدوں کے درمیان بیٹھ کر کونسی دعا پڑھنی چاہئے اور یہ دعا فرض، نوافل، سنت اور ہر نماز میں پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: حدیث مبارکہ میں دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا یہ ہے:
"اللہم اغفرلي وارحمني واجبرني واہدني وارزقني۔"
انفرادی فرض، سنت اور نفل پڑھنے والے نمازی کے لئے دونوں سجدوں کے درمیان اس دعا کا پڑھنا مستحب ہے، البتہ امام کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت یہ ہے کہ امام ہلکی پھلکی نماز پڑھائے، کیونکہ جماعت کی نماز میں مریض اور کمزور لوگ ہوتے ہیں، اس کا لحاظ کرنا چاہیئے، تاکہ مقتدیوں کو زحمت، مشقت اور تکلیف نہ ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل: سنن الترمذی: (باب ما یقول بین السجدتین، رقم الحدیث: 284، ط: دارالحدیث)
عن ابن عباس أن النبي ﷺ کان یقول بین السجدتین: اللہم اغفرلي وارحمني واجبرني واہدني وارزقني۔
الدر المختار مع رد المحتار: (باب صفة الصلاۃ، 504/1، ط: سعید)
وقال علی أنہ إن ثبت في المکتوبۃ فلیکن حالۃ الإنفراد أو الجماعۃ، والمأمومون محصورون لا یتثقلون بذلک کما نص علیہ الشافعیۃ، ولا ضرر في التزامہ، وإن لم یصرح بہ مشایخنا، فإن القواعد الشرعیۃ لا تنبوعنہ کیف والصلاۃ والتسبیح والتکبیر والقراء ۃ کما ثبت في السنۃ۔
أقول: بل فیہ إشارۃ إلی أنہ غیر مکروہ إذ لوکان مکروہا لنہي عنہ … وعدم کونہ مسنونا لا ینافی الجواز … بل ینبغي أن یندب الدعاء بالمغفرۃ بین السجدتین۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی (فتویٰ نمبر: 5913)

Address


Opening Hours

Monday 08:30 - 18:45
Tuesday 08:30 - 18:45
Wednesday 08:30 - 18:45
Thursday 08:30 - 18:45
Friday 08:30 - 12:30
14:00 - 14:45
Saturday 08:30 - 14:45

Telephone

+923332372851

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlHamd Travel and Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AlHamd Travel and Tourism:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share