MLG Tours

MLG Tours MLG Tours is a Tour Company like a Family to Explore the Nature
(1)

                              عید کے پہلے دوسرے اور تیسرے دن جوائن کریں لاہور اور اسلام آباد سے ، اور عید منائیں وادیوں ...
26/03/2024



عید کے پہلے دوسرے اور تیسرے دن جوائن کریں لاہور اور اسلام آباد سے ، اور عید منائیں وادیوں میں اپنے پیاروں کے ساتھ ایم ایل ٹورز کے سنگ۔۔۔
اگر آپ کا بجٹ کم ہے اور فیملی کو لے کر جانا ہے تو کسٹمائزڈ ٹرپ ارینج کریں چھوٹی کار میں، ہمارے سنگ کم پیسوں میں بہترین سروسز کے ساتھ
تفصیلات کےلیے پیج وزٹ کریں یا رابطہ کریں
اپنے بھائی اور دوست عمرفاروق عارفی سے 03347789033

تمام اہل اسلام کو رمضان کریم مبارک ہو
11/03/2024

تمام اہل اسلام کو رمضان کریم مبارک ہو

10/03/2024

Enjoy your trip with MLG Tours

نشرمکرر #بابائےسیاحت     ”اوئے میں بابا واں“جیسے ہی انہوں نے میری کتاب کھول کر انتساب پڑھا تو اپنے نام سے پہلے بابائے سی...
29/02/2024

نشرمکرر
#بابائےسیاحت

”اوئے میں بابا واں“
جیسے ہی انہوں نے میری کتاب کھول کر انتساب پڑھا تو اپنے نام سے پہلے بابائے سیاحت پڑھ کر میرے طرف دیکھ کر یوں مسکرائے کہ ان کے اوپر اور نیچے والے دانت موتیوں کی طرح چمکنے لگے، یہ میری ان سے پہلی ملاقات تھی اور میں پہلی ہی ملاقات میں ان سے بے پناہ محبت سمیٹ رہا تھا، کتاب ان کو دینے کے کچھ ہی دیر بعد انہوں نے مجھے اپنے ساتھ والی کرسی پہ آکر بیٹھنے کا کہا میرے لیے یہ حیران کن نہیں تھا کیوں کہ جو میں نے ان کے بارے سن رکھا تھا وہ ویسے ہی تھے، نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنے والے،
پھر کہنے لگے
”یہ نوجوان آج میرے پاس آئے ہیں تو میرا دل خوش ہوا ہے میرا دن بن گیا ہے، مجھے اب یقین ہوچلا ہے کیونکہ اب میرے بعد بھی کام کرتے رہیں گے“
پھر مجھ سے انتساب سننے لگے جو میں نے ان کے بارے میں لکھا، پھر تالی بجا کر حوصلہ افزائی کی، یہ 84 سالہ اس ادیب کی بات ہورہی ہے، جس سے ملنے کے بعد ہی آپ سفرنامہ نگار بن سکتے ہیں،
آج سر تارڑ 84 برس کے ہوچکے ہیں، 70 سے زائد کتابوں کے خالق سر تارڑ کی صحت اور علم وفضل کے لیے اللہ تعالیٰ سے بے شمار دعائیں ہیں اللہ ان کا سایہ قائم رکھے، آمین

عمرفاروق عارفی

پہاڑ پتھر ہیں لیکن سخت جان ہونے کے باوجود امتحان لیتے ہیں، یہ ہمارے دکھوں کا مداوا کرنے کا باعث ہیں، یہ ہنسنے کا ، گپیں ...
22/02/2024

پہاڑ پتھر ہیں لیکن سخت جان ہونے کے باوجود امتحان لیتے ہیں، یہ ہمارے دکھوں کا مداوا کرنے کا باعث ہیں، یہ ہنسنے کا ، گپیں لگانے کا موقع فراہم کرتے ہیں، یہ ہماری پریشانیوں کو جذب کرتے ہیں، ہر وہ چیز جو کسی کے دکھ بانٹ لے، کسی کی پریشانیوں کو اپنے اندر جذب کرلے اس سے پیار ہوجانا فطری امر ہے، ہر وہ چیز جو ایسی خوبیاں اپنے اندر رکھتی ہو وہ پیاری لگتی ہے ، وہ لاکھ امتحان بھی لے اس سے ایک روح کا تعلق قائم ہوجاتا ہے، وہ پہاڑ ہوں یا انسان ، حیوان ہوں یا پرندے۔۔

سفرنامہ نیلم کنارے سے ۔۔
عمرفاروق عارفی کے سنگ

22/02/2024


بہترین اکاموڈیشن ، اور سہولیات کے ساتھ فیملی ٹرپ کے لیے ایم ایل جی کا کریں انتخاب اور انجوائے کریں زندگی
کے اسفار۔۔
ہر منگل اور جمعہ کو اسکردو ، ہنزہ اور نلتر کے ٹرپ
جبکہ
ہر جمعرات اور سوموار کو سوات کالام ، نیلم ویلی کے ٹورز ، دو روزہ شوگراں ٹرپ





03347789033

  Alhamdulillahبرف باری کا سپیل ہوچکا ہے شروع ، تو چلیے پہاڑوں پہ ہمارے ساتھ بہترین سروسز کے ساتھ اپنے ٹرپس کو یادگار بن...
18/02/2024

Alhamdulillah
برف باری کا سپیل ہوچکا ہے شروع ، تو چلیے پہاڑوں پہ ہمارے ساتھ بہترین سروسز کے ساتھ اپنے ٹرپس کو یادگار بنانے کےلئے
Confirm Trips MLG Tours
Regular Trips:
2 days Shogran valley
Every Friday

3 Days trip To Kashmir Neelum Valley
Departure
Every Monday & Thursday
3 Days trip To Swat Kalam Malam jabba
Departure
Every Monday & Thursday

5 Days trip To Hunza Valley & khunjerab pass
Coaster going
Departure
Every Tuesday & Friday

8 Days trip TO Hunza+Skardu Valley
Departure
Every Tuesday & Friday

Regards
Umar Farooq Arfi
03347789033
03106210455

15/02/2024

*MLG Tours presents Confirm Trips*
*3 Days trip To Kashmir Neelum Valley*
*Departure on Tonight*
*8 seats are left*

*3 Days trip To Swat Kalam*
*Departure on Tonight*
*6 seats are left*

*5 Days trip To Hunza Valley & khunjerab pass*
*Coaster going*
*Departure on Friday Night*
*16th-21th Feb*

*8 Days trip TO Hunza+Skardu Valley*
*Departure on Friday Night*
*16th -24th Feb*

*Regards*
*Umer Farooq Arfi (MLG Tours)*
*0334-7789033*

22/01/2024

بہت جلد ہورہی برفباری پہاڑوں پہ۔❄️
تو چلیں MLG کے سنگ اور انجوائے کریں ۔ 😒

برفباری ہونے ہی والی ہے چنددن تک تو ہو جائیں تیار پہاڑوں پہ جانے کےلیے  #
21/01/2024

برفباری ہونے ہی والی ہے چنددن تک تو ہو جائیں تیار پہاڑوں پہ جانے کےلیے
#

12/01/2024

Let's come with to Enjoy snow fall on beautiful destination of mountain areas.

03/01/2024


موسم سرما کے ٹرپس کےلیے رابطہ کریں ایم ایل جی ٹورز کے ساتھ اور یادگار بنائیں اپنا ٹرپ

31/12/2023


بہترین اکاموڈیشن ، اور سہولیات کے ساتھ فیملی ٹرپ کے لیے ایم ایل جی کا کریں انتخاب اور انجوائے کریں زندگی
کے اسفار۔۔
ہر منگل اور جمعہ کو اسکردو ، ہنزہ اور نلتر کے ٹرپ
جبکہ
ہر جمعرات اور سوموار کو سوات کالام ، نیلم ویلی کے ٹورز ، دو روزہ شوگراں ٹرپ


              چلیے پہاڑوں پہ اور لطف اٹھائیں اپنی زندگی کا اور یادگار بنائیں زندگی کے ایام کو ہمارے ساتھ
31/12/2023


چلیے پہاڑوں پہ اور لطف اٹھائیں اپنی زندگی کا اور یادگار بنائیں زندگی کے ایام کو ہمارے ساتھ

29/12/2023


بہترین اکاموڈیشن ، اور سہولیات کے ساتھ فیملی ٹرپ کے لیے ایم ایل جی کا کریں انتخاب اور انجوائے کریں زندگی کے اسفار، ہر جمعرات اور سوموار کو سوات کالام ، شوگراں، اور نیلم ویلی کے ٹورز ، جبکہ ہر جمعہ کو اسکردو ، ہنزہ اور نلتر کے ٹرپ

سطح سمندر سے 3200 میٹر بلند شوگراں ویلی پاکستان کی خوبصورت وادیوں میں شامل ہے ، شوگراں مکڑا پہاڑ کے چرنوں میں واقع ایک د...
27/12/2023

سطح سمندر سے 3200 میٹر بلند شوگراں ویلی پاکستان کی خوبصورت وادیوں میں شامل ہے ، شوگراں مکڑا پہاڑ کے چرنوں میں واقع ایک دلکش سیاحتی مقام ہے جہاں خطے کے چاروں موسموں میں لگ ہی نظارے ملتے ہیں، بہار ہو یا خزاں، گرمی ہو جا جاڑا ، ہر موسم میں شوگراں کا نظارہ اور حسن دلفریب اور پرکشش ہوتا ہے،
دیودار ، چیڑ اور کائل کے درختوں پہ جب برف پڑتی ہے تو یہ کسی طلسم کدے کا منظر پیش کرتے ہیں، ان برفوں سے لدی ٹہنیوں کو چھونے اور آنکھوں کو طراوت بخشنے کےلیے موسم سرما میں شوگراں کا ٹرپ ضرور کریں،
موسم سرما میں جانے والے ہمارے ٹرپس کی مزید تفصیلات کےلیے رابطہ کریں۔
03347789033

26/12/2023

*Trip on Tonight*
*5 Days trip To Hunza Valley & Nulter valley*
*Coaster going*
*Departure on Tonight*
*26th-31th December*
*8 Seats are left*

*Regards*
*Umer Farooq arfi (MLG Tours)*
*03347789033*
*03106210455*

https://www.facebook.com/profile.php?id=61554202464417&mibextid=ZbWKwL

MLG Tours is a Tour Company like a Family to Explore the Nature

پہاڑوں پہ گرتی برفوں کے نظاروں کےلیے چلتے ہیں پہاڑوں پہ اور یادگار بناتے ہیں اپنی زندگی کے ایام کو
25/12/2023

پہاڑوں پہ گرتی برفوں کے نظاروں کےلیے چلتے ہیں پہاڑوں پہ اور یادگار بناتے ہیں اپنی زندگی کے ایام کو

23/12/2023


بہترین اکاموڈیشن کے ساتھ بہترین سروسز کے ساتھ ایم ایل جی ٹورز کا بہترین فیملی ٹور پیکج ، وادی نیلم آزاد کشمیر
برائے رابطہ: 03347789033

20/12/2023


*3 Days trip To Swat Kalam*

*Departure Thursday night*
*10 seats are left*
*21th-24th December*

*Special departure for 3 days Sawat Kalam Malam jabba on Friday Night available*
*9 seats are left*
*22th- 25th December)*

*3 Days trip To Neelum valley Azad Kashmir*
*Departure Thursday night*
*21th-24th December*

*5 Days trip To Hunza Valley & khunjerab pass*
*Coaster going*
*Departure Friday Night*
*22th-27th December*

*8 Days trip TO Hunza+Skardu Valley*
*Departure Friday Night*
*22th -30th December*

*Regards*
*Umer Farooq arfi (MLG Tours)*
*03347789033*
*03106210455*

https://www.facebook.com/profile.php?id=61554202464417&mibextid=ZbWKwL

           #آزادکشمیر دریائے کشن گنگا ایسا دریا ہے جو قدیم تہذیبوں سے جوڑتا ہے، دریائے کشن گنگا ایک دریا ہی نہیں یہ ٹھنڈ...
19/12/2023


#آزادکشمیر
دریائے کشن گنگا ایسا دریا ہے جو قدیم تہذیبوں سے جوڑتا ہے، دریائے کشن گنگا ایک دریا ہی نہیں یہ ٹھنڈے ٹھار پانیوں والا دریا بارڈر کا کام بھی کرتا ہے، کیرن کے مقام پہ
اپرنیلم گاؤں سے کیرن آزاد کشمیر اور کیرن مقبوضہ کشمیر انڈین کا نظارہ ہمیشہ قابل دید رہا ہے، لیکن ہم میں سے اکثریت یہ نظارے گرمیوں میں کرتی ہے،
لیکن کیا آپ نے برف کے گولوں سے ڈھکے سفید پہاڑوں والی وادی کشمیر کے نظارے کیے ہیں؟
تو آئیے ہمارے ساتھ اور سیر کریں کشمیر کی حسین وادی کی، دو راتیں اپرنیلم کے پرآسائش ترین ہوٹل پہ قیام سے اپنے ٹور کو بنائیں یاد گار ،
دیکھیں کشمیر کے رنگ MLG ٹورز کے سنگ

19/12/2023

*Confirm Trips*

*3 Days trip To Swat Kalam*
*Departure on Tonight*
*18th-21th December*

*5 Days trip To Hunza Valley & khunjerab pass*
*Coaster going*
*8 seats are left*
*Departure Tuesday Night*
*19th-24th December*

*Regards*
*Umer Farooq arfi (MLG Tours)*
*03347789033*

*Confirm Trips*

*3 Days trip To Swat Kalam*
*Departure on Tonight*
*18th-21th December*

*5 Days trip To Hunza Valley & khunjerab pass*
*Coaster going*
*8 seats are left*
*Departure Tuesday Night*
*19th-24th December*

*Regards*
*Umer Farooq arfi (MLG Tours)*
*03347789033*

https://www.facebook.com/profile.php?id=61554202464417&mibextid=ZbWKwL
https://www.facebook.com/profile.php?id=61554202464417&mibextid=ZbWKwL

MLG Tours is a Tour Company like a Family to Explore the Nature

      آئیے پاکستان کی خوبصورتی دیکھیں اور نئے سال کو کریں ویلکم MLG Toursکے سنگ
18/12/2023


آئیے پاکستان کی خوبصورتی دیکھیں
اور نئے سال کو کریں ویلکم
MLG Tours
کے سنگ

03/12/2023

*Confirm Trips*
*MLG Tours*

*3 Days trip To Swat Kalam Malam jabba*
*Both stay Golden star Hotel Kalam*
*Departure Monday night*
*10 seats are left*

*5 Days trip To Hunza Valley & khunjerab pass*
*Stay at white apprecot*
*Coaster going*
*Departure Tuesday Night*
*5th-10th December*

*Best B2B rates with Best Services*

*Regards*
*Umer Farooq arfi (MLG Tours )*
*03347789033*
*03126210455*

*https://www.facebook.com/profile.php?id=61554202464417&mibextid=MUfG1I*

MLG Tours is a Tour Company like a Family to Explore the Nature

29/11/2023

اب آپ دیکھیں گے پاکستان

MLG tours
کے سنگ

Address


Telephone

+923106210455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MLG Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share