Karwan-e-Saeed

  • Home
  • Karwan-e-Saeed

Karwan-e-Saeed Specializing in Umrah packages, visas for Malaysia, Dubai, and Indonesia. trusted travel companion.

کاروانِ سعید پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے اہل اسلام کو جمعہ کی مقدس ساعتیں بہت بہت مبارک ہوں۔                              ...
21/06/2024

کاروانِ سعید پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے اہل اسلام کو جمعہ کی مقدس ساعتیں بہت بہت مبارک ہوں۔

عید الاضحیٰ کا تیسرا دن بہت بہت مبارک ہو۔
19/06/2024

عید الاضحیٰ کا تیسرا دن بہت بہت مبارک ہو۔

عید الاضحیٰ کا دوسرا دن بہت بہت مبارک ہو۔
18/06/2024

عید الاضحیٰ کا دوسرا دن بہت بہت مبارک ہو۔

آپکو اور آپ کے اہلخانہ کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں، اللہ کریم آپکا حج، عبادات اور قربانیاں اپنی بارگاہ می...
17/06/2024

آپکو اور آپ کے اہلخانہ کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں، اللہ کریم آپکا حج، عبادات اور قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین

اہل اسلام کو حج 2024ء بمطابق 1445ھ بہت بہت مبارک ہو، اللہ کریم آپکا حج، عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین         ...
15/06/2024

اہل اسلام کو حج 2024ء بمطابق 1445ھ بہت بہت مبارک ہو، اللہ کریم آپکا حج، عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین
🕋

اہل اسلام کو حج 2024ء بمطابق 1445ھ بہت بہت مبارک ہو، اللہ کریم آپکا حج، عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین         ...
15/06/2024

اہل اسلام کو حج 2024ء بمطابق 1445ھ بہت بہت مبارک ہو، اللہ کریم آپکا حج، عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین
🕋

اللہ کریم امت مسلمہ پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے۔آمینجمعہ مبارک
14/06/2024

اللہ کریم امت مسلمہ پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے۔آمین
جمعہ مبارک

تمام ایئر لائینز کی ٹکٹس بک کروانے کیلئے رابطہ فرمائیں۔مزید معلومات کیلئے نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔0333-1000705...
10/06/2024

تمام ایئر لائینز کی ٹکٹس بک کروانے کیلئے رابطہ فرمائیں۔
مزید معلومات کیلئے نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
0333-1000705
0348-6689975
0305-5678613

08/06/2024

کاروانِ سعید پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام محرم الحرام کے عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے۔
مزید معلومات کیلئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔
0333-1000705
0348-6689975

Specializing in Umrah packages, visas for Malaysia, Dubai, and Indonesia. trusted travel companion.

Get your visit visa for Dubai.Contact Karwan-e-Saeed (Pvt.)Ltd.0333-10007050348-66899750305-5678613                     ...
07/06/2024

Get your visit visa for Dubai.
Contact Karwan-e-Saeed (Pvt.)Ltd.
0333-1000705
0348-6689975
0305-5678613

اللہ کریم آپ کی دعاؤں، عبادتوں اور سجدہ زیری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمینجمعہ مبارک                              ...
07/06/2024

اللہ کریم آپ کی دعاؤں، عبادتوں اور سجدہ زیری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین
جمعہ مبارک

تمام ائیر لائنز کی ٹکٹس ہم سے حاصل کریں۔0333-10007050348-66899750305-5678613                                            ...
05/06/2024

تمام ائیر لائنز کی ٹکٹس ہم سے حاصل کریں۔
0333-1000705
0348-6689975
0305-5678613

کاروانِ سعید پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام حجاج کرام کے روانہ ہونے والے قافلے کی خوبصورت روداد گجرات ڈاک نیوز میں شائع ہو...
03/06/2024

کاروانِ سعید پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام حجاج کرام کے روانہ ہونے والے قافلے کی خوبصورت روداد گجرات ڈاک نیوز میں شائع ہوئی۔

Get your visit visa for Thailand.Contact Karwan-e-Saeed (Pvt.)Ltd.0333-10007050348-6689975                              ...
03/06/2024

Get your visit visa for Thailand.
Contact Karwan-e-Saeed (Pvt.)Ltd.
0333-1000705
0348-6689975

ہر قسم کے عمرہ پیکجز، انٹرنیشنل ایئر ٹکٹس کی بکنگ کیلئے ہمارے آفس تشریف لائیں۔مزید معلومات کیلئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ...
01/06/2024

ہر قسم کے عمرہ پیکجز، انٹرنیشنل ایئر ٹکٹس کی بکنگ کیلئے ہمارے آفس تشریف لائیں۔
مزید معلومات کیلئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔
0333-1000705
0348-6689975
0305-5678613

جمعہ مبارک، اللہ کریم آپ پر اپنا کرم اور فضل فرمائے۔
31/05/2024

جمعہ مبارک، اللہ کریم آپ پر اپنا کرم اور فضل فرمائے۔

Get your visit visa for Malaysia.Contact Karwan-e-Saeed (Pvt.)Ltd.0333-10007050348-6689975                              ...
30/05/2024

Get your visit visa for Malaysia.
Contact Karwan-e-Saeed (Pvt.)Ltd.
0333-1000705
0348-6689975

کاروان سعید پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام محرم الحرام کے عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے۔ قافلہ کی قیادت سفیر ضیاء الامت حضرت پ...
27/05/2024

کاروان سعید پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام محرم الحرام کے عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے۔ قافلہ کی قیادت سفیر ضیاء الامت حضرت پیر سید زاہد صدیق شاہ بخاری صاحب فرمائیں گے۔

مزید معلومات کیلئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔
0333-1000705
0348-6689975

❤️

کاروانِ سعید پرائیویٹ لمیٹڈ بوکن شریف گجرات کے زیر اہتمام حجاج کرام زیارت حرمین شریفین کیلئے روانہ۔نوٹ: محرم الحرام کے ع...
26/05/2024

کاروانِ سعید پرائیویٹ لمیٹڈ بوکن شریف گجرات کے زیر اہتمام حجاج کرام زیارت حرمین شریفین کیلئے روانہ۔

نوٹ: محرم الحرام کے عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے مزید معلومات کیلئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔
0333-1000705
0348-6689975

عمرہ کریں ادا۔۔۔۔کاروانِ سعید پرائیویٹ لمیٹڈ کیساتھ✨ شوال المکرم کے عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے✨کیسا وہ سماں ہوگا کیسی وہ ...
28/03/2024

عمرہ کریں ادا۔۔۔۔
کاروانِ سعید پرائیویٹ لمیٹڈ کیساتھ
✨ شوال المکرم کے عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے✨
کیسا وہ سماں ہوگا کیسی وہ گھڑی ہوگی
جب پہلی نظر ان کے روضے پہ پڑی ہوگی
"VIP PACKAGE"
🔳 پیکج میں شامل سہولیات:
✅گھر سے لیکر حرمین اور حرمین سے واپس گھر تک مکمّل ذمہ داری اور سہولیات سے بھرپور سفر
✅ ویزہ کا حصول
✅ سعودی ائیر لائن
✅ تربیتی ورکشاپ
✅ احرام، بیلٹ، ہینڈ بیگ
✅ سفری سامن کے لئے بیگ، آب زم زم
✅ پاکستان اور سعودیہ میں مکمل ٹرانسپورٹ
✅ 3 وقت بہترین اور لذیذ پاکستانی کھانا
✅ مکہ، مدینہ، طائف اور بدر کی مکمل زیارات
✅ قریب ترین رہائش (مکہ شریف 300-350میٹراورمدینہ شریف 50سے 100میٹر)
✅ اجتماعی عمرہ جید علماء کرام کی راہنمائی میں
✅ آسان چیک ان/بورڈنگ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کریم کے مہمانوں کی خدمت کیلئے تربیت یافتہ جوانوں کی ٹیم ہر وقت ہمراہ
بکنگ سے پہلے تمام معاملات ضرور ڈسکس کر لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
‼️ تو پھر دیر کس بات کی...!!!!!!
اپنے تمام دستاویزات کے ہمراہ ہمارے آفس کا وزٹ کریں.
ضروری کاغذات:
🔸 پاسپورٹ (کم از کم 8 ماہ جس کی میعاد ہو
🔸 اصل شناختی کارڈ
🔸 2 پاسپورٹ سائز تصاویر نیلے بیک گراؤنڈ کیساتھ
####################################x
آئیں اپنی زندگی کا مقدس سفر کاروانِ سعید پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ کریں، ڈھیروں رحمتیں اور برکتیں سمیٹیں۔
نوٹ:گروپ کے علاوہ بھی سستے ترین عمرہ پیکجز دستیاب ہیں۔
مزید معلومات کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں:
📞 +92 3331000705
📞 +92 3486689975

سلطنت اسلامیہ کی خاتون اول” ارض اور سماء کے اعراج کی تابان وارثہ  فضائل کی حدود اتنی کثیر کہ سلطانِ دیں” کی آبرو بھی ہیں...
21/03/2024

سلطنت اسلامیہ کی خاتون اول” ارض اور سماء کے اعراج کی تابان وارثہ فضائل کی حدود اتنی کثیر کہ سلطانِ دیں” کی آبرو بھی ہیں اور “ ملکہ ملکہ . عالیہ ‏ ہیں جمیع عرب “ کی، وہ بے مثال ام ابیها ” بھی دیدار رخ زیبا” سے حج مبرور اور مقبول پاتی رہیں، ہر قلمکار قربان ہے کہ الفاظ بھی وجد آفرین طواف کرتے ہیں کہ آپ صاحبہ تطہیر اور ملیکہ جنت ” کی بھی جنت ہیں

“کاروانِ سعید پرائیویٹ لمیٹڈ “کے زیر اہتمام، رمضان المبارک کا قافلہ حرمین شریفین میں موجود  ۔گروپ مکہ مکرمہ کی زیارات کر...
17/03/2024

“کاروانِ سعید پرائیویٹ لمیٹڈ “کے زیر اہتمام، رمضان المبارک کا قافلہ حرمین شریفین میں موجود ۔گروپ مکہ مکرمہ کی زیارات کرتے ہوئے رمضان المبارک (مارچ) کے قافلہ میں 80 خوش نصیب مردوخواتین عازم سفر ہوئے ،

نوٹ: شوال الملرم کے گروپ کی بکنگ جاری ہے۔

مزید عمرہ کی معلومات کے لیے رابط کرے
03486689975/03331000705

Embarking on the sacred journey of Umrah during the blessed month of Ramadan – a pilgrimage of humility, devotion, and s...
15/03/2024

Embarking on the sacred journey of Umrah during the blessed month of Ramadan – a pilgrimage of humility, devotion, and spiritual renewal. May the blessings of this holy endeavor bring peace, joy, and closeness to Allah.

🕋🌙
Departure Date: 23 April ,2024.
Flight No. SV723 ISB-JED

Connect with us:
053 3316203 - | - 0333 1000705 - | - 0348 6689975
[email protected]

Website:- www.karwanesaeed.com
Instagram: https://www.instagram.com/karwanesaeed/
Facebook: https://web.facebook.com/karwanesaeed

کاروانِ سعید پرائیوٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام فروری کا گروپ جو 80 افراد پر مشتمل تھا، حرمین شریفین میں عمرہ بالجماعت ادا کرتا...
14/03/2024

کاروانِ سعید پرائیوٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام فروری کا گروپ جو 80 افراد پر مشتمل تھا، حرمین شریفین میں عمرہ بالجماعت ادا کرتا ہوا اور ساتھ مختلف مقامات کی زیارات سے فیض یاب ہوا۔
Connect with us:
053 3316203 - | - 0333 1000705 - | - 0348 6689975
[email protected]
Website:- www.karwanesaeed.com
Instagram: https://www.instagram.com/karwanesaeed/
Facebook: https://web.facebook.com/karwanesaeed

کاروانِ سعید پرائیویٹ لمیٹڈ “کے زیر اہتمام، رمضان المبارک میں حرمین شریفین جانے والےُمعزز زائرین کی تربیتی ورکشاپ کا انع...
14/03/2024

کاروانِ سعید پرائیویٹ لمیٹڈ “کے زیر اہتمام، رمضان المبارک میں حرمین شریفین جانے والےُمعزز زائرین کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا، جس میں عمرہ کے مسائل اور فضائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ رمضان المبارک (مارچ) کے قافلہ میں 60 خوش نصیب مردوخواتین عازم سفر ہوں گے ، قافلہ ان شاء اللّٰہ 13 مارچ بروز بدھ روانہ ہو گا۔

نوٹ: شوال الملرم کے گروپ کی بکنگ جاری ہے۔

مزید عمرہ کی معلومات کے لیے رابط کرے
03486689975/03331000705

Address

Bokan Morr, Bhambar Road

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-e-Saeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan-e-Saeed:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share