Jaliyat Travels

  • Home
  • Jaliyat Travels

Jaliyat Travels UMRAH + TICKETING + TOURS + HAJJ + VISAS
(1)

جالیات ٹریول ایجنسی پاکستان کی بہترین ٹریول ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔ ہم اپنے کلائنٹ کو بہترین سروسز کے ساتھ ساتھ اَپ ڈیٹ ...
08/10/2024

جالیات ٹریول ایجنسی پاکستان کی بہترین ٹریول ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔ ہم اپنے کلائنٹ کو بہترین سروسز کے ساتھ ساتھ اَپ ڈیٹ بھی رکھتے ہیں اور اُن کی ہر ضرورت کے مطابق پورا اُترتے ہیں۔
الحمدللہ! پاکستان کے نامور علماء کا اعتماد ہمارے نام کی پہچان ہے۔

08/10/2024

لبرلز کو چبھتے سوال پر ناز تھا، منہ توڑ جواب آیا تو چیخیں نکل گئیں۔ اب چمونے عالمی مناظرے جیتنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو جواب دینے کے طریقے بتا اور سکھا رہے ہیں۔
اخے سوال کرنا حق ہے۔ سوال اگر ایجنڈے پر ہو تو یہ حق نہیں بلکہ سازش ہے۔ ہمارا دھندہ ہی سوال اور جواب کا ہے۔ جواب سے پہلے سوال بتاتا ہے کہ کرنے والے کا مقصد کیا ہے۔
تمہارے معاشرے میں اگر سود خوری ہے یا لونڈے بازی ہے تو کیا اس کا حکم اسلام دیتا ہے؟ کیا اس کی وجوہات بیرون ملک سے آیا ایک مبلغ دے گا یا تمہارے باپ دادا دیں گے؟ ان سے پوچھو کہ لونڈے بازی کیوں کرتے ہو؟ ذاکر نائیک کرے گا تو اس سے بھی پوچھ لینا۔
لنڈے کے لبرلز کا خیال تھا کہ ذاکر نائیک اسے تسلیم کر کے اسلام سے جوڑ دے گا۔ کیوں؟ وہ تم جیسے ایک لاکھ کو ایک منٹ میں سمجھنے اور رپلائی کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ اس نے درست کہا کہ اگر تم میں سود خوری اور لونڈے بازی ہے تو تم اسے اسلامی معاشرہ کیسے کہہ سکتے ہو؟
اس نے درست کہا، پہلے سوال درست کرو۔ یہ اسلام سے متعلقہ سوال نہیں۔ یہ تمہارے معاشرے سے متعلقہ ہے۔ اس نے تدبر سے آئینہ دکھایا تو چیخیں نکل گئیں؟

JALIYAT Travel & Tours (Pvt.) Ltd.Feel Free to Contact:0302-4222594
07/10/2024

JALIYAT Travel & Tours (Pvt.) Ltd.
Feel Free to Contact:
0302-4222594

Get Your Visa Consultancy under Professionals...Feel Free to Contact:0302-4222594042-35213000                           ...
05/10/2024

Get Your Visa Consultancy under Professionals...
Feel Free to Contact:
0302-4222594
042-35213000

اگر آپ یورپ امریکہ جانے کے خواہشمند ہیں تو لیگل طریقے سے جائیں۔ ایجنٹوں کو بھاری رقم دینے کی بجائے خود اپنے آپ پر خرچ کر...
03/10/2024

اگر آپ یورپ امریکہ جانے کے خواہشمند ہیں تو لیگل طریقے سے جائیں۔ ایجنٹوں کو بھاری رقم دینے کی بجائے خود اپنے آپ پر خرچ کریں۔ دنیا کی سیر کریں۔ اپنی ٹریول ہسٹری مضبوط بنائیں اور بینک سٹیٹمنٹ خود بنائیں اور لیگل طریقے سے کسی بھی ملک کا ویزہ اپلائی کریں ✅
ٹریول ہسٹری بنانے کا بہترین موقع 5 ملکوں کی سیر وہ بھی ایک پیکج میں تو دیر کس بات کی ابھی کال کریں اور اپنی بکنگ کنفرم کروائیں💐
0302-4222594
042-35213000

|BEST OPTION TO MAKE YOUR TRAVEL HISTORY - FUTURE SCHENGEN VISAS|5 Countries Tour Package...0302-42225940321-4210145042-...
03/10/2024

|BEST OPTION TO MAKE YOUR TRAVEL HISTORY - FUTURE SCHENGEN VISAS|
5 Countries Tour Package...
0302-4222594
0321-4210145
042-35213000

01/10/2024

فوری ضرورت برائے سعودی عرب - جاش کمپنی
گینک سپرے - درختوں کو سپرے کرنے والا
صرف 4 افراد کی ضرورت ہے۔
تنخواہ 1200 ریال
ڈیوٹی 8 گھنٹے
رابطہ: 03024222594

الحمدللہ! جالیات اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئےمارکیٹ میں سب سے سستا عمرہ5 سٹار ہوٹلز کے ساتھ                         ...
30/09/2024

الحمدللہ! جالیات اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے
مارکیٹ میں سب سے سستا عمرہ
5 سٹار ہوٹلز کے ساتھ

الحمدللہ! جالیات اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئےمارکیٹ میں سب سے سستا عمرہ5 سٹار ہوٹلز کے ساتھ                         ...
30/09/2024

الحمدللہ! جالیات اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے
مارکیٹ میں سب سے سستا عمرہ
5 سٹار ہوٹلز کے ساتھ

عمرہ وہ بھی اتنا سستا!!!!ابھی اپنا روحانی سفر بُک کروائیں اور علماء کی تربیت میں عمرہ کریں03024222594                   ...
26/09/2024

عمرہ وہ بھی اتنا سستا!!!!
ابھی اپنا روحانی سفر بُک کروائیں اور علماء کی تربیت میں عمرہ کریں
03024222594

الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج ایک اور ترکی کا وزٹ ویزہ حاصل کیا ہے۔اپنی بہترین فائل تیار کروانے کے لیے رابطہ ...
26/09/2024

الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج ایک اور ترکی کا وزٹ ویزہ حاصل کیا ہے۔
اپنی بہترین فائل تیار کروانے کے لیے رابطہ کریں:
0302-4222594

Bahrain Visit Visa Available...Feel Free to Contact:03024222594
26/09/2024

Bahrain Visit Visa Available...
Feel Free to Contact:
03024222594

الحمدللہ! الحمدللہ! الحمدللہترکی کے وزٹ ویزہاپنی فائل بنوائیں، صرف اور صرف 1 دن میں
25/09/2024

الحمدللہ! الحمدللہ! الحمدللہ
ترکی کے وزٹ ویزہ
اپنی فائل بنوائیں، صرف اور صرف 1 دن میں

ʟɪᴠᴇ ʏᴏᴜʀ ʟɪꜰᴇ ʙʏ ᴀ ᴄᴏᴍᴘᴀꜱꜱ ɴᴏᴛ ᴀ ᴄʟᴏᴄᴋ03024222594Book Your Journey...
23/09/2024

ʟɪᴠᴇ ʏᴏᴜʀ ʟɪꜰᴇ ʙʏ ᴀ ᴄᴏᴍᴘᴀꜱꜱ ɴᴏᴛ ᴀ ᴄʟᴏᴄᴋ
03024222594
Book Your Journey...

آپ کے روحانی سفر کے ساتھیپاکستان اور سعودی عرب کی معروف ادارہ رابطہ کیجیے:03024222594
23/09/2024

آپ کے روحانی سفر کے ساتھی
پاکستان اور سعودی عرب کی معروف ادارہ
رابطہ کیجیے:
03024222594

Book Your Consultancy Under Professional Team...03024222594
20/09/2024

Book Your Consultancy Under Professional Team...
03024222594

Uzbekistan Visit Visa Open Now...Get Your Visa within 2 weeks...Contact us:03024222594
16/09/2024

Uzbekistan Visit Visa Open Now...
Get Your Visa within 2 weeks...
Contact us:
03024222594

Discount Available...More Discount Available for Families, Teachers, Imams and Students...03024222594                   ...
13/09/2024

Discount Available...
More Discount Available for Families, Teachers, Imams and Students...
03024222594

Address


Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

+923239604860

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaliyat Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jaliyat Travels:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share

Umrah

Perform your UMRAH with your desire...