Supat valley

Supat valley کاغان ویلی کا دوسرا رخ دیکھنا ہے تو سپٹ ویلی ضرور وزٹ کریں۔

Aboom village Supat valley nowadays...
01/12/2024

Aboom village Supat valley nowadays...

30 نومبر 2024 مہوڈنڈ جھیل سوات ویلی خیبرپختونخواہ کی خوبصورتی نکھر کر سامنے آ گئی سیاحوں کی موجیں یکم سے 3 دسمبر 2024 کے...
30/11/2024

30 نومبر 2024 مہوڈنڈ جھیل سوات ویلی خیبرپختونخواہ کی خوبصورتی نکھر کر سامنے آ گئی سیاحوں کی موجیں یکم سے 3 دسمبر 2024 کے دوران مزید برفباری متوقع سردی کی شدت میں نمایاں طور پر اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے موسم سرما کی ایک اور سرد لہر 〰 پاکستان میں داخل ہونے جا رہی ہے ❄️🌨☃️🍂🍁

29/11/2024

سیاح متوجہ ہوں
ناراں کا رواں سال کا سیاحتی سیزن اختتام پذیر ہو گیا
ضلعی انتظامیہ نے سیاحتی مقام ناراں آور آس سے آگے تمام مقامات کو سیاحوں کی امدورفت کیلئے بند کر دیا ۔تاہم سیاح شوگران کاغان تک سفر کر سکتے ہیں ۔
کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سٹاف شوگراں پارس آور کاغان میں سیاحوں آور مقامی لوگوں کی رہنمائی آور مدد کیلئے موجود ہے

29/11/2024

جمعہ مبارک ۔۔۔
Last village of Supat valley (gutay baik)

28/11/2024

آف ظالم خزاں ۔۔۔ ناران

سپٹ ویلی-سپٹ ویلی وادی ناران کے شمال میں واقع ہے۔سپٹ ویلی کو کوہستان کا خوبصورت ترین درّہ کہا جاۓ تو میرے خیال میں اس می...
28/11/2024

سپٹ ویلی-

سپٹ ویلی وادی ناران کے شمال میں واقع ہے۔
سپٹ ویلی کو کوہستان کا خوبصورت ترین درّہ کہا جاۓ تو میرے خیال میں اس میں کو شک وشبعہ کے گنجائش نہی ہے۔
سپٹ ویلی کا راستہ ناران سے 6 کومیٹر آگے سہوچ کے مقام سے نکلتا ہے ۔
یہ سارا رستہ کچہ ہے لیکن سفر مزیدار ہے ۔
سپٹ ویلی میں جھیلیں جھرنے میڈوز آبشار اور اُنچے اُنچے پہاڑوں کے نظارے جو آپ کے سفر کو چار چاند لگا دیتے ہیں-
سپٹ ویلی میں 12کے قریب جھیلیں ہیں جن میں مہین جھیل اور شمیس جھیل سرفہرست ہیں۔
اور اگر بات کی جاۓ وہاں کے رہائش پذیرلوگوں کی تو وہاں پر اپر کوہستان کے لوگ آباد ہیں-
جو گرمیوں میں 5 مہینوں کیلۓ اپنے مال مویشی پالنے کیلۓ یہاں آتے ہیں مئی سے لیکر ستمبر کے آخر تک یہاں رہتے ہیں
نہایت ہی سادہ مزاج اور مہمان لوگ ہیں جتنی بھی تعریف کی جاۓ کم ہے ۔
Picture waqar swati

Date 23 Nov Discover kalam Mahudand Lake Updates
25/11/2024

Date 23 Nov Discover kalam Mahudand Lake Updates

بس دل کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ جس طرح نارن کاغان گلگت چترال اور کمراٹ کو پوری دنیا میں اسکے نام لیتے ہوے پہچانا جاتے ہیں...
24/11/2024

بس دل کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ جس طرح نارن کاغان گلگت چترال اور کمراٹ کو پوری دنیا میں اسکے نام لیتے ہوے پہچانا جاتے ہیں اس طرح میرے دیس جنت نظیر جیسی وادی سوپٹ کوھستان کو بھی پورے دنیا میں اسکا نام لیتے ہوے پہچانے تو میرے لے اس سے بڑی خوشی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے کافی سالوں سے تھوڑی بہت محنت کر رہا ہوں کچھ رکاوٹیں اور گھریلوں مصروفیات اجازت نہیں دیتی لیکن پھر بھی ہمت نہیں ہاری انشاءللہ ایک نہ ایک دن محنت رنگ لائی گی اور سب مل کر پورے دنیا کو اسکی خوبصورتی دیکھائیں گیں .
Location supat valley

ممبر صوبائی اسمبلی فضل حق  سوپٹ ویلی شمیس گاؤں میں ٹورسٹ کے درمیان۔۔
24/11/2024

ممبر صوبائی اسمبلی فضل حق سوپٹ ویلی شمیس گاؤں میں ٹورسٹ کے درمیان۔۔

Throut meadow supat valley nowadays..
24/11/2024

Throut meadow supat valley nowadays..

شمیس جھیل سوپٹ ویلی ۔۔۔
23/11/2024

شمیس جھیل سوپٹ ویلی ۔۔۔

23/11/2024

سپٹ ویلی میں کھیلے جانے والی قدیم اور روایتی کھیل جس کو مقامی زبان میں تو (کھیسو ) ۔۔۔
📸 Altaf Dk

23/11/2024

زنیر بھائی آپ کی محبت کا شکریہ ۔۔
ٹورزم میں اپ جیسے مشہور شخصیت بھی سپٹ ویلی کی خوبصورتی کے مترف اور پرموٹ کر رہے ہو تو وہ دن دور نہیں انشاءاللہ سپٹ ویلی بہترین ٹورزم ڈسٹنیشن میں سے ایک ہوگی۔

22/11/2024

Naran
📷 Muhammad nisar

22/11/2024

باٹلی گبر ویلی کوہستان
📸 Taj uddin taj

22/11/2024

الحمدللہ بہت ہی کم عرصے میں 1 لاکھ فالورز مکمل ۔۔

22/11/2024

جمعہ مبارک ۔۔۔

22/11/2024

Maheen lake view from upper maheen top...

Address

Kohistan, Pakistan
Dir
20100

Telephone

+923349955666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Supat valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Supat valley:

Videos

Share

Category