میڈیکل ٹوکن کے لیے رابط کریں ڈسکاؤنٹ کے ساتھ۔۔
03085656410
03028363065
12/05/2024
ہر قسم کی ٹکٹ کے لیے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ رابط کریں ۔۔با جوڑ ٹریول اینڈ ٹورز 03085656410
03028363065
02/05/2024
الحمدللّٰہ رب العالمین
یا رب لک الحمد
عمرہ سیزن51444 ہجری اختتام پذیر ہوا،
با جوڑ ٹریول کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ عمرہ سیزن متعمرین نے ہمارے کمپنی کے ذریعہ عمرہ کی ادائیگی کی لیکن کسی بھی متعمر نے کوئی بڑا مسئلہ ظاہر نہیں کیا،
سب سے بڑی کامیابی یہ تھی کہ جو ہوٹل بتائے گئے وہ ہی دئیے اور اکانومی کلاس میں سب سے نزدیک ترین ھوٹلوں میں رھائش فراھم کی حالانکہ رمضان المبارک میں ایسا ممکن نہیں ہوتا ہے، ہماری یہ کامیابی اللّٰہ رب العزت کے کرم سے ہی ممکن ہوئی ہے، انشاءاللہ عمرہ سیزن 1446 ہجری 20 جولائی سے شروع ہو رہا ہے ھماری پوری ٹیم کی کوشیش ھوگی کہ اگلے سیزن کیلئے حرمین شریفین میں سب سے نزدیک ترین اور اسان ترین رھائش کے ساتھ بہترین سہولیات فراھم کریں بہتر سے بہترین سروس کیلئے کوشاں با جو ڑ ٹریول آپ کے تعاون کے منتظر رہیں گے، اور اپنی تمام تر صلاحیتیں حاجیوں کی خدمت پر صرف کریں گے،
آپکی محبتوں اور تعاون کا شکریہ
با جو ڑ ٹریول اینڈ ٹورز
03/04/2024
اسلام علیکم صبح بخیر ❤️🎈
03/04/2024
افسوس کا مقام ہے کہ ہم ہر ماہ 500 سے لیکر 2000 تک بغیر سوچے سمجھے انٹرنیٹ پیکج کرتے ہیں
اور سال میں ایک بار 300 روپے فطرانے کے بارے روزانہ 5 مولویوں سے پوچھتے ہیں‼️
Copy
31/03/2024
شوال عمرہ کےلے رابط کر یں سپیشل افر بہت کم ریٹ کے ساتھ۔۔
باجوڑ ٹریول اینڈ ٹورز
03028363065,03085656410
نوٹ: لمیٹیڈ ٹایم آفر
31/03/2024
اسلام علیکم صبح بخیر
30/03/2024
رمضان آخری عشرہ عمرہ کےلے بھی رابط کر یں خصوصی ڈیسکونٹ کے ساتھ۔۔
باجوڑ ٹریول اینڈ ٹورز
03028363065,03085656410
30/03/2024
اسلام علیکم صبح بخیر ۔۔امین
30/03/2024
-: اصلی دلی سکون چاہیتے ہیں :-
کچھ دن پہلے ایک کروڑ پتی شخص کا انٹرویو سنا ہے
وہ کروڑ پتی شخص بتا رہا تھا کہ میں اپنی زندگی میں خوشیوں کے چار مراحل سے گزرا ہوں مگر حقیقی خوشی مجھے صرف ایک مرحلے میں ہی ملی ہے ۔
سب سے پہلا مرحلہ تھا مال اور اسباب جمع کرنے کا لیکن اس مرحلے میں مجھے وہ خوشی نہیں ملی جو مجھے مطلوب تھی.
پھر دوسرا مرحلہ آیا قیمتی گاڑیاں اور مختلف اشیاء جمع کرنے کا لیکن مجھے محسوس ہوا کہ اس چیز کا اثر بھی وقتی ہے اور ان چیزوں کی چمک بھی زیادہ دیر تک برقرار نہیں رہتی.
پھر تیسرا مرحلہ آیا بڑے بڑے پروجیکٹ حاصل کرنے کا جیسے کرکٹ ٹیم خریدنا کسی ٹورسٹ ریزارٹ وغیرہ کو خریدنا لیکن یہاں بھی مجھے وہ خوشی نہیں مِلی جس کا میں تصور کرتا تھا.
چوتھی مرتبہ ایسا ہوا کہ میرے ایک دوست نے مجھے ایک مشورہ دیا یتیم کا ایک ادارہ ہے ان کیلئے کچھ کھلونے اور کھانے پینے کی اشیاء درکار ہیں آپ امداد کر دیں دوست کی بات پر میں نے فوراً ہاں کر دی اور ان کا بندوست کر دیا مگر دوست نے ایک اور شرط لگا دی کہ یہ تمام اشیاء آپ اپنے ہاتھوں سے ان بچوں میں تقسیم کریں میں تیار ہو گیا اور اس کے ساتھ گیا.
وہاں میں نے ان بچوں کو اپنے ہاتھوں سے وہ اشیاء تقسیم کیں میں نے ان بچوں کے چہروں پر خوشی کی عجیب چمک دیکھی اور سب بچے خوشی خوشی کھیل رہے ہیں اور جی بھر کے مزہ کر رہے ہیں. ایسا معلوم ہوتا تھا کہ یہ سب ان کا خواب تھا جو پورا ہو گیاہے
لیکن مجھے حقیقی خوشی کا احساس تب ہوا جب میں وہاں سے جانے لگا تو سب مجھ سے لپٹ گے ان کے نرم ہاتھ مجھے عجیب منظر پیش کر رہے تھے میں دوبارہ آنے کا وعدہ کر کے اجازت لی بچوں کی اس چاہت خوشی نے
نہ صرف مجھے حقیقی خوشی سے روشناس کرایا بلکہ میری زندگی کو پوری طرح بدل کر رکھ دیا.
اس پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آپ بھی جتنی اسطاعت رکھتے ہیں غریبوں یتیموں کی امداد کیا کریں عید قریب ہےاپنے دائیں بائیں نظر رکھیں اگر کوئی مستحق ہے تو آپ ضرور امداد کریں اور دلی سکون حاصل کریں شکریہ
28/03/2024
اسلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔امین
24/03/2024
سعودی ایک سال ملٹیفل ویز ٹ کے لیے رابط کریں ڈسکاؤنٹ کے ساتھ ۔۔
باجوڑ ٹریول اینڈ ٹورز
03028363065,03085656410
24/03/2024
عید کے بعد عمرہ کےلے بھی رابط کر یں خصوصی ڈیسکونٹ کے ساتھ۔۔
باجوڑ ٹریول اینڈ ٹورز
03028363065,03085656410
23/03/2024
ہر قسم کی ٹکٹ کے لیے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ رابط کریں ۔۔با جوڑ ٹریول اینڈ ٹورز 03085656410
23/03/2024
رمضان عمرہ کےلے بھی رابط کر یں خصوصی ڈیسکونٹ کے ساتھ۔۔
باجوڑ ٹریول اینڈ ٹورز
03028363065,03085656410
17/03/2024
جس کا رابطہ خدا کے ساتھ ہو وہ ناکام نہیں ہوتا
ناکام وہ ہوتا ہے
جس کی امیدیں دنیا سے وابسطہ ہوں
( حضرت علیؓ 💝 )
16/03/2024
رمضان کی سب سے بڑی تیاری یہ ہے کے اپنے دِلوں کو صاف رکھو 🥹
16/03/2024
با جو ڑ ٹریول اینڈ ٹورز
03085656410
16/03/2024
اسلام علیکم صبح بخیر ۔۔ آ مین ثمہ امین
12/03/2024
رمضان پیکج کےلے بھی رابط کر سکتے ہیں۔۔
باجوڑ ٹریول اینڈ ٹورز
03028363065,03085656410
12/03/2024
رمضان مبارک!✨🤲📿🌙
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہوتے ہی اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔ اللہ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین) ❤️
Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.