Beautiful utror

  • Home
  • Beautiful utror

Beautiful utror tourism's information of utror
kalam kumrrat valley

تیرے بچھڑنے سے ہم بھی لگے کچھ بدصورت سے تم جو تھے اضافہ تھا ہماری خوبصورتیوں میں ۔۔۔😭اتروڑ
11/04/2024

تیرے بچھڑنے سے ہم بھی لگے کچھ بدصورت سے

تم جو تھے اضافہ تھا ہماری خوبصورتیوں میں ۔۔۔😭اتروڑ

اللہ پاک جب کسی چیز کو خوبصورتی عطا کرتا ہے تو وہ ایک ایسی خوبصورتی ہوتی ہے جس انسان دیکھ کر حیران رہ جاتا ہے اس پہاڑ کی...
10/04/2024

اللہ پاک جب کسی چیز کو خوبصورتی عطا کرتا ہے تو وہ ایک ایسی خوبصورتی ہوتی ہے جس انسان دیکھ کر حیران رہ جاتا ہے اس پہاڑ کی خوبصورتی صرف برف کے وجہ سے ہے ۔۔۔

ماشااللہ سوات اتروڑ باڈگوی ٹاپ کا ایک خوبصورت عکس
08/04/2024

ماشااللہ سوات اتروڑ باڈگوی ٹاپ کا ایک خوبصورت عکس

یہ پنجاب ضلع منڈی باالدین ہے جہاں ایک معمولی گاوں کے لیے ایسا روڈ بنا ہے ایک ہمارا اتروڑ ہے جہاں ایسا روڑ بناتھا لیکن وہ...
07/04/2024

یہ پنجاب ضلع منڈی باالدین ہے جہاں ایک معمولی گاوں کے لیے ایسا روڈ بنا ہے ایک ہمارا اتروڑ ہے جہاں ایسا روڑ بناتھا لیکن وہ بھی بہت دو نمبری سے بنایا گیا تھا ھم پھر بھی اسکوموٹر وے کھتے تھے اور زندہ باد کے نعروں سے پورا سوات گونج رہاتھا 😂

punjab weather these days hot and drye No chance for rain to be reliable weather
05/04/2024

punjab weather these days hot and drye No chance for rain to be reliable weather

وادی اتروڑ موسم بہار کے طرف رواں ۔یہ 3 دن پرانی تصویر ہے جس میں آپ واضع طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ کچھ ہلکی سی برف زمین پر ...
04/04/2024

وادی اتروڑ موسم بہار کے طرف رواں ۔یہ 3 دن پرانی تصویر ہے جس میں آپ واضع طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ کچھ ہلکی سی برف زمین پر موجود ہے یہ اس وادی کو ایک صحت بخش ماحول کے طور پر پیش کرہی ہے جو سرد شاموں کی دلیل ہے

یہ ہے گجرات ضلع منڈی بھاولدین مانوچک   یہاں آتےہی مجھے بہت خوبصورت ارٹیفیشل درختوں کی ایک بڑی جنگل ملی جو ایک ریسپیکٹڈ ط...
03/04/2024

یہ ہے گجرات ضلع منڈی بھاولدین مانوچک یہاں آتےہی مجھے بہت خوبصورت ارٹیفیشل درختوں کی ایک بڑی جنگل ملی جو ایک ریسپیکٹڈ طور پر بنای ہے جنگل تقریبہ 1000 ایکڑ پر پھلا ہوا ہے جس میں رنگ برنگ کے پریندے اور چھوٹے چھوٹے جانور موجود تھے

آپ سوچ رہے ہونگے کہ یہ فوٹو کھاں کی ہوگی اور جب میں بتاونگا تو آپ کو یقین نہیں آیگا اصل میں یہ فوٹو اتروڑ لدو کی ہے جو 2...
02/04/2024

آپ سوچ رہے ہونگے کہ یہ فوٹو کھاں کی ہوگی اور جب میں بتاونگا تو آپ کو یقین نہیں آیگا اصل میں یہ فوٹو اتروڑ لدو کی ہے جو 2010 کے سیلاب سے پھلے ایک انگریز آرٹسٹ نےاس خوبصورت جگھے کو ایکسپلور کرنے کےبعد یہ خوبصورت آرٹ بنایا یہ سامنے جو پہاڑ آپ کو نظر آرہا ہے یہ کنڈول جھیل اور سپین خوڑ جھیل کے درمیان میں موجود ہے جس نے یہ جگہ دیکھای ہے وہ جلدی سمجھ جایگا شکریہ

یہ ہے اتروڑ دھماکہ جھیل جہاں سیلاب سے پہلے جنت جیسا نظارہ تھا کیونکہ یہاں ریزارٹ ڈی ہیپینس سپایسس رسٹورنٹ ہوا کرتا تھا ج...
25/03/2024

یہ ہے اتروڑ دھماکہ جھیل جہاں سیلاب سے پہلے جنت جیسا نظارہ تھا کیونکہ یہاں ریزارٹ ڈی ہیپینس سپایسس رسٹورنٹ ہوا کرتا تھا جس سے جگھے کی خوبصورتی کو چارچاند لگ گیا تھا لیکن سیلاب نے جھگے کو ویراں کردیا

زندگی میں پھلی دفعہ اپنے والدین سے دور روزہ رکھتے ہوے اکثر مجھے ڈیپریشن سا ہوجاتا ہے تو میں اس روڑ کا رخ کرتا ہوں یہ ہے ...
23/03/2024

زندگی میں پھلی دفعہ اپنے والدین سے دور روزہ رکھتے ہوے اکثر مجھے ڈیپریشن سا ہوجاتا ہے تو میں اس روڑ کا رخ کرتا ہوں یہ ہے گجرات بن روڈ جو شادولہ روڈ سے چک سادہ کے طرف آتے ہوے موڑ لیتا ہے حقیقت بات تو یہ ہے اس روڈ پر جاتے ہوے مجھے سکون مل جاتا ہے جیسے میں اپنے سوات میں ہوں

یہ ہے اتروڑ بازار جہاں سے ٹورسٹ باآسانی جیب کے زریع خوبصورت کنڈول جھیل جاسکتے ہیں جھیل اتنی خوبصورت ویوو پیش کرتی ہے کہ ...
18/03/2024

یہ ہے اتروڑ بازار جہاں سے ٹورسٹ باآسانی جیب کے زریع خوبصورت کنڈول جھیل جاسکتے ہیں جھیل اتنی خوبصورت ویوو پیش کرتی ہے کہ انسانی روح کو سکون مل جاتا ہے

خوبصورت وادی اتروڑ میں برف کا راج اب بھی برقرار تقریبًہ ایک فٹ سے زیادہ برف ابھی تک زمین پر جما ہوا ہے جو مارچ کے آخر تک...
18/03/2024

خوبصورت وادی اتروڑ میں برف کا راج اب بھی برقرار تقریبًہ ایک فٹ سے زیادہ برف ابھی تک زمین پر جما ہوا ہے جو مارچ کے آخر تک ایسے ہی رہتا ہے پھر اپریل میں وادی موسم بہار کے طرف رخ لیتی ہے اور جنت جیسا نظارہ پیش کرتی ہے شکریہ

Utror valley amazing looks these days
18/03/2024

Utror valley amazing looks these days

Wow amazing valley in pakistan
14/03/2024

Wow amazing valley in pakistan

ماشااللہ اتروڑ مشروم جھیل جو اتروڑ گبرال میں موجود ہے نہایت صاف پانی پہاڑوں کے درمیان ایک عمدہ قسم کا نیچر جو آپ دیکھ سک...
12/03/2024

ماشااللہ اتروڑ مشروم جھیل جو اتروڑ گبرال میں موجود ہے نہایت صاف پانی پہاڑوں کے درمیان ایک عمدہ قسم کا نیچر جو آپ دیکھ سکتے ہیں تو دوسری طرف کمراٹ واٹر فال آپ دیکھ سکتے ہیں جیسے پہاڑ سے کوی دودھ نکل رہا ہے

ماشااللہ دو الگ فوٹو لیکن دونوں ہی ہمارے وادی اتروڑ کے شاہی باغ جنت نظیر جہاں انسان روح کو سکون ملتا ہے ویسے ہی اتروڑ کے...
09/03/2024

ماشااللہ دو الگ فوٹو لیکن دونوں ہی ہمارے وادی اتروڑ کے شاہی باغ جنت نظیر جہاں انسان روح کو سکون ملتا ہے ویسے ہی اتروڑ کے وہ جگھے جہاں انسان آبادی موجود ہیں وادی مکمل برف سے ڈھکی ہوی ہے

وادی اتروڑ ماشااللہ ایک طرف ضرورت سے زیادہ برف پڑنے سے لوگوں کی مشکلات بڑھی ہے تو دوسری طرف جب ھم دیکھتے ہیں تو جنت جیسا...
08/03/2024

وادی اتروڑ ماشااللہ ایک طرف ضرورت سے زیادہ برف پڑنے سے لوگوں کی مشکلات بڑھی ہے تو دوسری طرف جب ھم دیکھتے ہیں تو جنت جیسا نظارہ پیش ہورہا ہے ماشااللہ اللہ پاک ھمارے لوگوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں

اتروڑ سوات کا خوبصورت منظر
07/03/2024

اتروڑ سوات کا خوبصورت منظر

اتروڑ شاہی باغ اللہ تعالی نے ایسے خوبصورت درخت پیدا کیے ہیں کہ وہاں سوچ ختم ہوجاتی ہے اتنے حسین درختیں ہونے کے باوجود ان...
06/03/2024

اتروڑ شاہی باغ اللہ تعالی نے ایسے خوبصورت درخت پیدا کیے ہیں کہ وہاں سوچ ختم ہوجاتی ہے اتنے حسین درختیں ہونے کے باوجود ان میں کوی پھل نہیں لگتا لیکن پھلوں کی کمی انکا سایہ پورا کرلتا ہے ۔۔۔۔

آج گجرات گلاں والا میں
04/03/2024

آج گجرات گلاں والا میں

04/03/2024

Wow amazing places

04/03/2024

This page is just for exploring the natural beauties of utror swAt Pakistan

Utror valley swat Pakistan to visiting please contact us 03470883865
03/03/2024

Utror valley swat Pakistan to visiting please contact us 03470883865

Utror valley mei baraf ka ek khobsurat pic Jo safaid dohd jasy Nazar arha hay
03/03/2024

Utror valley mei baraf ka ek khobsurat pic Jo safaid dohd jasy Nazar arha hay

Address

Swat Baihreen Utror Valley

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923470883865

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful utror posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share