کشمیروالے

  • Home
  • کشمیروالے

کشمیروالے Kashmir Wallay Specialised in Tour All over Pakistan and Pakistan Administrated Kashmir. Hotel Reservation.
(5)

All Ticketing,Reservation
Tour guide, Dedicated Porter Looking for Query

29/01/2024
28/01/2024

Planing to Stay In Nature
In Real Snow Filled Valley
Neelum????

28/01/2024
12/07/2023

وادئ نیلم. گاؤں کٹھہ پیراں بمقام کلس شریف.

16/02/2023

میں خدا سے خوش ہوں ۔
زندگی کے سامنے کبھی ہتھیار مت ڈالیں ۔زندگی کے بہت سارے جہت ہیں ہمیشہ آنے والے کل کیلئے پرامید رہیں ۔ کبھی کوئی کام کرتے ہوئے شرماتے نہیں

زندگی میں کوئی کام چھوٹا اور بڑا نہیں ہوتا ،
البتہ کام کے طریقے چھوٹے اور بڑے ضرور ہوتے ہیں

❤️

20/12/2022
09/08/2022

Abdul Qadir
سیاحت کے شوقین احباب ذرا نیڑے نیڑے آجائیں پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی۔

اس بار 14 اگست کے روز ہم نے لیپہ ویلی کا ٹووور پلان کیا ہوا ہے۔ جو دو دنوں کا ہوگا۔ ایک رات ہم لیپہ ویلی میں گزاریں گے ۔۔ ہفتے کی علی الصبح یعنی کہ 13 اگست کو ہم اسلام آباد سے روانہ ہونگے۔ اور 14 اگست کی شام کو واپس اسلام آباد پہنچ جائیں گے۔

اس ٹووور میں دو دنوں کا خرچہ 6499 روپے فی بندہ آئے گا۔ جس میں ٹرانسپورٹ کھانا پینا (ناشتہ اور رات کا کھانا) ہوٹلنگ وغیرہ سب شامل ہوگا۔ ایک رات کا قیام ہوگا۔ چار بندوں میں روم شئیر ہوگا۔۔۔

دن ہمارے پاس انتہائی کم ہیں اپنی سیٹ آج ہی کنفرم کرنے اور مزید معلومات کے لیے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔

03159599955

یہ ٹوووور ان تمام احباب کے لیے ہے جو یہ کہتے ہیں کہ آپ جاتے ہیں ہمیں ساتھ لیکر نہیں جاتے گلے شکوے کرتے رہتے ہیں ۔۔۔اس لیے اس بار پہلے ایڈوانس بتا رہا ہوں بعد میں کوئی دوست شکوہ شکایت نہ کرے۔

پیکج اتنا مہنگا نہیں ہے بس ہمت کریں ان شاءاللہ دو دن میں کشمیر کی خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک وادی لیپہ کے حسن کو دیکھ سکیں گے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کشمیروالے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share

Kashmir Wallay

Deals in;

>>Tours and Travels

>>Adventure Trips