Explore Pakistan

  • Home
  • Explore Pakistan

Explore Pakistan contact

09/03/2025
Beautiful morning moments   to   Moterway (M11)
16/02/2025

Beautiful morning moments
to Moterway (M11)

Pakistan has been named in the Financial Times’ “50 Destinations to Take in 2025,” highlighting its appeal for adventure...
18/01/2025

Pakistan has been named in the Financial Times’ “50 Destinations to Take in 2025,” highlighting its appeal for adventure tourism, especially in Northern Pakistan.

Known for its stunning mountain landscapes, the region offers breathtaking views, improved security, and better accommodation, attracting trekkers and nature enthusiasts.

This recognition follows Pakistan’s introduction of free online visas for over 120 countries, boosting tourism.

Additionally, Gilgit-Baltistan, featured in CNN’s top 25 destinations for 2025, remains a top adventure spot despite occasional travel challenges.

Pakistan's growing tourism industry is set for a major boost in 2025 and beyond.

Beautiful Kumrat valley, KPK Pakistan..1.  2.  3.  4.  5.  6.  7.  8.  9.  10.  1.  2.  3.  4.  5.  6.  7.  8.  1.  2.  ...
17/12/2024

Beautiful Kumrat valley, KPK Pakistan..

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.
1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.

Adventure and Travel
1.
2.
3.
4.
5.

"Future belongs to those who believe in the beauty of their dreams".. .......                                           ...
09/12/2024

"Future belongs to those who believe in the beauty of their dreams".. .......
#

31/07/2024

ناران روڈ کو 24گھنٹوں کے اندر کھول دیں گے ،مشیر ٹوارزم ذاھد چن ذیب ،
ہوٹل اونر ایسوسی ایشن ناران نے سیاحوں کیلئے اپنے دل کھول کر رکھ دیئے ،
میں ان تمام ہوٹلز ، ریسٹورنٹ ملکان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنھوں نے سیاحوں کی بھرپور مدد کی انہیں تمام سہولیات مفت ، ریائت کے ساتھ پیش کی،
پختونخوا میں سیاحت کے حوالے سے انقلابی اقدامات کر رہے ہیں ،
وادی ناران تو دنیا بھر میں ایک برانڈ یے،

  وادی کاغان میں پھنسے وہ سیاح جن کا واپسی کا شیڈول مہانڈری پل کے بہہ جانے کے بعد متاثر ہو چکا ہے وہ اس پوسٹ کو لازمی پڑ...
31/07/2024

وادی کاغان میں پھنسے وہ سیاح جن کا واپسی کا شیڈول مہانڈری پل کے بہہ جانے کے بعد متاثر ہو چکا ہے وہ اس پوسٹ کو لازمی پڑھیں ، مہانڈری بالاکوٹ سے ناراں کی طرف سفر کرتے ہوے کیوائ ،پارس اور جرید کے بعد آتا ہے جس سے ایک راستہ کاغان ناران اور ایک رابطہ سڑک وادی منور (آنسو جھیل ) کی طرف نکل جاتی ہے ، ہوا کچھ یوں ہے کہ وادی منور سے آنے والے نالے میں شدید طغیانی نے سیلاب کی شکل اختیار کر لی اور نتیجتاً مہانڈری سے کاغان ناران بابو سر ٹاپ کی طرف جانے والی روڈ پہ قائم لوہے کے پل کو بہا کر ساتھ لے گیا ہے جس کی وجہ سے کثیر تعداد میں سیاح کاغان ناران بٹہ کنڈی بوڑاوی و اپر کاغان ویلی میں پھنس گئے ہیں یا جو لوگ گلگت بلتستان سے واپس براستہ کاغان ملک کے دیگر علاقوں کو واپس جا رہے تھے یا ملک کے دیگر علاقوں سے براستہ وادی کاغان سکردو ہنزہ کے لئے نکل چکے تھے ان کے لئے اس روٹ پہ وقتی مشکلات ہیں ، اب ایسی تمام سیاح فیملیز کے لئے اگر وہ وادی میں رکنا چاہیں تو جب تک راستہ کلیئر نہی ہوٹل ایسوسی ایشنز نے رہائش فری اور کھانا پچاس فیصد رعایت پہ مہیا کرنے کا اعلان کیا ہے اور جن فیملیز نے اپنی کاروباری یا سروس و دیگر نجی مصروفیات کی وجہ سے واپس جانا ہے وہ ناراں سے بابو سر ٹاپ ، بابو سر ٹاپ سے چلاس ، چلاس سے براستہ بشام تھاکوٹ مانسہرہ موٹر وے والے راستے سے ملک کے دیگر علاقوں کو واپس جا سکتے ہیں ، واضح رہے کہ چلاس تا تھاکوٹ سیکشن پہ متعلقہ اداروں سے موسمی اپ ڈیٹ لیکر سفر کریں گو کے فلوقت وہ راستہ کلیئر ہے ، وادی کاغان کی مہمان نوازی نے پورے ملک کے سیاحوں کے دل جیت لئے ہیں ، سارا پاکستان ہمارا پاکستان

پھنڈر ویلی ،غذروادی پھنڈر جہاں پریاں اترتی ہیں۔اگر آپ دنیا میں گوشہ جنت کا نظارہ کرنا چاہتے ہیں تو جنت نظیر وادی، پھنڈر ...
26/07/2024

پھنڈر ویلی ،غذر
وادی پھنڈر جہاں پریاں اترتی ہیں۔
اگر آپ دنیا میں گوشہ جنت کا نظارہ کرنا چاہتے ہیں تو جنت نظیر وادی، پھنڈر آپ کی آمد کا منتظر ہے۔
پھنڈر ویلی وادی غذر گلگت سے پونے دو سو کلومیٹر کے فاصلے پر گلگت ، چترال روڈ پر واقع ہے۔
خوبصورت پھنڈر ویلی میں دس ہزار فٹ بلندی پر گرمی ایک پل کیلئے نہیں ٹھہرتی یہاں کی رنگ بدلتی جھیل اتنی صاف ہے کہ ہرچیز کا عکس نظرآتا ہے۔اس وادی کو لوگ جنت کا ٹکڑا بھی کہتے ہیں۔

Chitta Kathha Lake, Azad Kashmir, PakistanPhoto credit
24/07/2024

Chitta Kathha Lake, Azad Kashmir, Pakistan
Photo credit

Address


Telephone

+923348001275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore Pakistan:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share