02/12/2023
بچاؤ KCBL کو
گورنر گلگت بلتستان نے کے سی بی ایل میں بے ضابطگیوں پر تحقیقات کا حکم دے دیا یاد رہے جی ایم کے سی بی ایل کی مدت ملازمت آج ختم ہوچکی ہے اور GM KCBL اپنی مدت کی توسیع کے لیے سرگرم عمل ہے ۔ اب جب کی بورڈ کی مدت بھی ختم ہو چکی ہے واضح رہے یہ بورڈ بھی غیر قانونی تھا جس کی توصیح جی ایم نے اپنی کرپشن چھپانے کے لیے کی تھی ۔ GM KCBL نے KCBL کوجس انداز میں نقصان پہنچایا اس کو کچھ یوں بیان کیا جاتا ہے۔
۱۔( GM(KCBL سید غلام محمد نہ صرف کرپشن میں ملوث ہیں بلکہ غیر قانونی بھرتیوں سے لے کر اقربا پروریُ، تعصبیت میں بھی صف اول میں ہیں۔
۲۔ سید غلام محمد نے اپنے کرپشن کے سفر کا اغاز کچھ اس انداز سے کیا۔ غیر میری سافٹ ویئر غیر معیاری کمپنی جس کا نام ہے MFSYS ہے جو کہ اپنی کمیونٹی کہ بندوں کو نواز کر KCBL کو تقریبا نو کروڑ کا نقصان پہنچایا گیا ہے.
۳۔ ایک قومی مالیاتی ادارہ ہے جس کو سید غلام محمد نے ایک ویلفیئر ٹرسٹ کے طور پہ استعمال کرتے ہوئے تقریبا 75 لاکھ روپے اللہ والی ٹرسٹ کو دیا یاد رہے یہ ٹرسٹ سابقہ چیف سیکرٹری کے بیٹے کا ہے۔
۴۔ اکیڈمی کے نام پہ تقریبا 20 لاکھ روپے بطور امداد دیا ہے یہ اکیڈمی بھی سابقہ چیف سیکرٹری کے بیٹے کا ہے۔
۵۔ اپنے جی ایم شپ چلانے کے لیے اور اپنی کرپشن کو چھپانے کے لیے بھتہ خوری میں تقریبا چھ کروڑ روپے تک بھتہ خوروں پر خرچ کر کے KCBL # کو مالک نقصان پہنچایا ہے۔
۶۔ بھرتیوں میں نہ صرف جی ایم کے سی بی ایل شامل ہے بلکہ ساتھ ساتھ موجودہ ایچ ار ہیڈ کے ساتھ ساتھ بورڈ بھی اس یورپ میں برابر کا شریک ہے۔ واضح رہے اب تک کی غیر قانونی بھرتیوں کی تعداد 100 سے اوپر ہے جن میں 34 ایم ٹی اوز جی ویوز اور دیگر گریٹ ونز اسسٹنٹ I اسسٹنٹ II ہیں ان میں سے تقریبا جی ایم کے سی بی ایل کے علاقے اور کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ہیں۔
۷۔مختلف گالا فیسٹیولز جن میں وومن گالا فوڈ فیسٹیول گلگت گالا فیسٹیول فنڈر وغیرہ قیمت میں تقریبا دو کروڑ سے زائد کی رقم خرچ کی جا چکی ہے۔
۷۔ #کنوداس برانچ اپ نے بیٹے کے لیے کروڑوں روپے کی مد میں لون دے کر اس کا مارک اپ تقریبا 10 لاکھ روپے معاف کر کےانتہائی بدعنوانی کا ثبوت دیتے ہوئے مالیاتی ادارے کو نقصان پہنچایا ہے۔
۹۔ GM_KCBL # نے کے سی بی ایل کے شیئرز کو کئی دفعہ ہاشوانی گروپ کو بھیجنے کی ناکام کوشش کی تھی جو کہ جی بی کے عوام کے ساتھ سراسر نا انصافی اور ظلم ہے۔
۱۰۔جی ایم کے سی بی ایل ون مین شو کے طور پہ کام کر رہے ہیں۔ ڈسپیچ سے لے کر ٹیجری کے چیکس تک اپنے پاس محدود رکھ کر اپنی کرپشن اور کمیشن خوری کے لیے راستہ ہموار کیا ہے تاکہ اس حوالے سے کسی کو کانو کان خبر نہ ہو سکے اور نہ ہی بھرتیوں کا کسی کو پتہ چل سکے اس لیے ایچ ار اور پے سیکشن میں اپنے چمچوں کو رکھا ہے تاکہ راز کو راز میں رکھ سکے ۔
میری ایوان بالا اور عوام سے دست بستہ گزارش ہے ایسے کرپٹ جی ایم کو معطل کیا جائے اور شفاف تحقیقات کرنے کے لیے غیر جانبدار کمیٹی تشکیل دیکھ کر شفاف تحقیقات کروائیں تاکہ مزید مالیاتی ادارے کو نقصان ہونے سے بچایا جا سکے🙏🙏
Raja Akbar Khan Maqpoon
Chief Secretary Office Gilgit Baltistan
Daily K2
Daily K2 اردو