Hajj & Umra services + All Airlines Tickets Available
10/02/2025
فوری سفر کرنے والے مسافر (یعنی 4 ہفتوں کے اندر)، جنہوں نے پچھلے 4 ہفتوں سے 12 مہینوں میں bOPV یا IPV کی خوراک نہیں لی ہے، انہیں کم از کم روانگی کے وقت تک پولیو ویکسین کی خوراک ملنی چاہیے۔
06/02/2025
لو جی اب اور خوشخبری
گاکا نے گردن توڑ بخار کی ویکسینیشن معطل کر دی ہے۔ *صرف پولیو ویکسینیشن* درکار ہے۔
21/01/2025
08/01/2025
مملکت سعودیہ میں داخل ہونے والے پاکستان افغانستان سمیت کئی ممالک کے مسافروں کے لئے oral polio vaccine کی خوراک لازمی قرار دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ویکسین کی یہ خوراک سفر سے ایک مہینہ پہلے لینا لازمی ہے اور سعودی ائر پورٹ پر vaccination certificate دکھانا لازمی ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Malak Al Taqwa Travel & Tours Thakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Malak Al Taqwa Travel & Tours Thakot: