Dawat-0-tableeg

  • Home
  • Dawat-0-tableeg

Dawat-0-tableeg akrat ki fikr karo dunia khatm hony wali ha aur akrat hamasha k liay ha waqt guzr raha h ik ik pal
(1)

06/07/2024

Molana sb

15/04/2024

ہو سکے تو ایک دو منٹ یہ تحریر لازمی پڑھیں ۔۔

پوری دنیا میں خبروں میں چرچہ ہے کہ ایران نے فلسطین کے مظالم کا بدلہ لیکر اسرائیل پر حملہ کیا۔۔
یہ ہم سب کی غلط فہمی ہیں ،،
ایسا ہرگز نہیں ہے

سب سے پہلے تو ایران کا حملہ اپنی ایمبیسی کے جواب میں ہے، تاکہ ایرانی عوام کو خوش کیا جا سکے کہ ہم نے اپنا بدلہ لے لیا۔۔

ایران سمیت موجودہ تمام مسلمان ممالک امریکہ کی اجازت کے بغیر میزائل فائر کرنا تو دور کی بات اپنی جگہ سے ہل بھی نہیں سکتے
اب یہ بہہہہت لمبی بحث ہے، مگر جو کچھ نظر آ رہا ہے ایسا نہیں ہے ، مگر میں مختصر کچھ لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔

ایران کے ایمبیسی پر جب اسرائیل نے حملہ کیا تو اسرائیل نے امریکہ پر زور دیا تھا کہ مجھے اجازت دی جائے کہ جوابی حملہ کروں تاکہ میں اپنی عوام اور باقی مسلم دنیا کو یہ دیکھا سکوں دیکھو کہ میں واحد ملک ہوں جو اسرائیل اور امریکہ کیخلاف کھل کر بات کرسکتا ہوں۔
تو امریکہ نے صبر کرنے کا کہا۔ اور امریکہ نے اسرائیل کیلئے ایک خاص بیڑا بھیجنے کا حکم دیا اور جب امریکی بیڑا اسرائیل پہنچ گیا جس میں جدید ڈیفنس سسٹم اور بہت کچھ تھا،

تو پھر اس کے پہنچنے کے بعد اسرائیل کو باقاعدہ اس علاقے پر حملہ کرنے کا کہا گیا۔ مگر ساتھ میں میزائل رینج کم کرنے کا معاہدہ بھی کرلیا گیا ،
ایران کیساتھ ایسے میزائل ہیں کہ اگر وہ چاہتا تو وہی میزائل فائر کرکے اسرائیل کا کام تمام کرسکتا تھا ، مگر وہ ایسا ہرگز نہیں کریگا ,
یہ سب منافقت ہے آؤ ریہ شروع سے ایسا کر رہا ہے۔ مگر ہمارے لاعلم مسلمان سمجھ رہے ہیں کہ ایران امت مسلمہ کا جنگ لڑ رہا ہے۔ ایسا ہرگز نہیں ہے ، اور نا کبھی اس بارے میں سوچو۔۔

یہ سب رانگ نمبرز ہیں ۔ وقت آنے پر سب کو پتہ چل جائے گا

کیا آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ شام اور یمن میں جب امریکہ نے جنگ شروع کیا تو اس جنگ میں تقریباً 6 لاکھ سے زائد بے گناہ مسلمان شہید کیئے گئے ، جس میں 4 لاکھ سے زائد ایران نے شہید کیئے ۔۔
عراق پر قبضے میں سب سے پہلا ہاتھ ایران کا تھا ، اور ایران نے کھل کر عراق میں امریکہ کی مدد کرکے بے دردی سے مسلمانوں کو شہید کیا،
اور اب موجودہ فلسطین کے حالات کا زمہ دار بھی ایران ہی ہے،
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کا بیان شاید آپ میں سے کسی نے تو سنا اور دیکھا ہوگا جب وہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل مجلس میں ایک نقشہ دیکھا رہا تھا۔ کہ دنیا کے نقشے پر نیا مشرق وسطی وجود میں آئے گا ،

پھر کیا ہوا کہ کچھ ہی عرصے بعد حماس نے ایران کی مدد سے اسرائیل پر میزائل فائر کیئے ، جس سے اسرائیل کو فلسطین پر حملے کا بہانہ مل گیا ، اور اسرائیل نے بے رحمی سے جنگ جاری کیا جو ابھی تک جاری ہے،
یہ جنگ کس نے کس کے کہنے پر شروع کیا اور کس کی مدد سے ابھی تک جاری ہے۔۔؟؟؟

کئی بار سیز فائر کی باتیں ہو گئی۔ مگر ایران نہیں چاہتا تھا کہ فلسطین میں جنگ رک جائے ۔
ایران نے جو کھیل شروع کیا اس کی سمجھ مسلمانوں کو بہت دیر سے آئے گی۔ 😢💔

مگر ہم نادان سمجھ رہے ہیں کہ ایک ہی ایران کھل کر امریکہ اور اسرائیل کیخلاف کھڑا ہے۔ یہ ہم سب کی غلط فہمیاں ہیں ۔ جو وقت آنے پر سب کو معلوم ہو جائے گا ۔۔

جن لوگوں کو میری تحریر پر اعتراض ہے وہ لازمی سلجوقی دور کے تاریخ پڑھیں ۔ ، تاکہ اسے حسن صباح کے کارناموں کا پتہ چلے ، کہ وہ کس طرح منگولوں اور صلیبیوں کیساتھ ملکر اس طرح منافقت کر رہا تھا جیسے آج ایران کر رہا ہے۔۔

(پڑھنے کیلئے شکریہ
شیئر کریں تاکہ عام مسلمان اس کھیل کو سمجھ سکیں ۔۔)

22/02/2024

اچانک ہی سامنے آ جانے والی گندی اور فحش مواد والی ویڈیوز کو ہمیشہ کیلئیے اپنی پروفائل سے ہٹانے کا آسان طریقہ۔

1۔۔۔اوپر دائیں کونے میں لگی تین لکیروں کو دبائیں۔
2۔۔۔ پھر settings and privacy والے بٹن کو دبائیں۔
3۔۔۔پھر settings والا بٹن دبائیں۔
4۔۔۔پھر News feed والا بٹن دبائیں۔
5۔۔۔۔پھر Reduce والا بٹن دبائیں۔
6۔۔۔۔پھر Sensitive content والا بٹن دبائیں۔
7۔۔۔۔پھر Reduce more والا بٹن دبائیں۔
آخر میں دوسرے گول دائرے کو سلیکٹ کر کے ok کر دیں۔۔۔
تمام دوستوں کو یہ معلومات بھیجیں۔ تا کہ فیس بُک پر اچانک سامنے آنی والی غیر اخلاقی مواد سے بچا جا سکے

Suba bakhair
02/01/2024

Suba bakhair

Qur’anThe Quran is the religious book of the Muslims and was revealed to the Last Prophet, Muhammad صلى الله عليه وسلم i...
25/12/2023

Qur’anThe Quran is the religious book of the Muslims and was revealed to the Last Prophet, Muhammad صلى الله عليه وسلم in the language of arabic, through the angel Jibraa’il over a period of 23 years. The Quran was revealed in verbal form to the Prophet صلى الله عليه وسلم, and was later compiled into the form of a complete book during the rule of Hazrat Abu Bakr Siddiq رضى الله تعالى عنه though even before this it was memorised by thousands of companions and was recited in the presence of the Prophet صلى الله عليه وسلم.There are many virtues of reciting and memorising the Quran and stories contained within it are of exceptional importance to Muslims. We attempt to share some of these in the articles below. Please visit the Tafsir link (mariful Qur’an) to read the Quran in detail with commentary provided by a reliable and tradionally educated scholar.

Visit the post for more.

21/12/2023

Madahy suhaba

20/12/2023

Bacho ki tarbeat

10/12/2023

Bycot

30/11/2023

Ulmay e duband nayab video

27/11/2023

Ameer e azeemat

13/11/2023

اہم - ہم وہ کر سکتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر میں کیا تھا!

کیا آپ جنگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟ مضمون کو آخر تک پڑھیں!!
خیبر کے قلعوں میں پناہ لینے والے یہودی کھانے پینے کا سامان لے کر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جانے کے منتظر تھے۔
خیبر کے قلعے ایک ٹھوس، اونچی جگہ پر تھے۔
اگر آپ نے تیر مارا تو وہ آپ کے پاس واپس آجائے گا۔
اگر تم پتھر بھی پھینکو تو وہ ان تک نہیں پہنچے گا۔
اگر آپ چیخیں گے تو آپ کی آواز آپ تک نہیں پہنچے گی۔
خیبر تباہ نہیں ہوا۔
خیبر فتح نہیں ہوا تھا۔
اسلامی فوج کئی دن انتظار کرتی رہی۔
لیکن یہودیوں نے قلعے نہیں چھوڑے۔
مسلمانوں کا ذخیرہ اور ان کے حوصلے ختم ہونے والے تھے۔
وہ کئی دن انتظار کرتے رہے۔ لیکن بے سود!
اس طویل انتظار کے بعد ہمارے نبی نے ایک حکمت عملی تیار کی۔
کھجور کے درخت کاٹے جائیں گے۔
خیبر کے یہودیوں کی معیشت ایک ایک کر کے منقطع ہو جائے گی۔
ان کی قسمت ٹوٹ جائے گی۔
ان کا مستقبل اکھڑ جائے گا۔
کیونکہ یہودیوں کے لیے پیسہ، دولت اور خوشحالی سب کچھ تھا۔
جیسے جیسے درخت کاٹے گئے، یہودی تباہ ہو گئے۔
درختوں کے کٹ جانے کے بعد یہاں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
انہوں نے ایک معاہدہ کیا اور یہودیوں کے دارالحکومت خیبر سے اتنا سامان لے کر چلے جائیں گے جتنا وہ لے جا سکتے تھے۔
جنگ خیبر میں شامل ہونا چاہتے ہو تو درخت بھی کاٹ دو!
آج آپ لعنت بھیجیں گے تو بھی آپ کی آواز یہودیوں تک نہیں پہنچے گی۔
پتھر پھینکو گے تو اسرائیل تک نہیں پہنچے گا!
اگر آپ تیر بھی ماریں گے تو وہ تلاویو تک نہیں پہنچے گا۔
لیکن آپ بھی ہمارے نبی کی حکمت عملی پر عمل کر سکتے ہیں!
اپنی کلہاڑی لے لو اور یہودیوں کے درخت کاٹ دو!
وہ کیسے؟
ہر یہودی کی جائیداد جو آپ کے گھر میں داخل ہوتی ہے ایک درخت ہے۔
ہر یہودی صابن جو آپ استعمال کرتے ہیں ایک درخت ہے۔
ہر کولا جو آپ پیتے ہیں ایک درخت ہے۔
ہر یہودی پانی جو آپ پیتے ہیں ایک درخت ہے۔
Cokes, Pepsi, Fantas, M&S, AMC Donald's, Dominos, Pizza Huts, Tescos, Sainsbury's, Morrisons, , Ariel, Algidas, Max, Danones اور گوگل سے دیکھیں جو ان کا ساتھ دے رہے ہیں، وہ ان کے درخت ہیں۔
کیا آپ خیبر کی جنگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟
لہٰذا بائیکاٹ کی کلہاڑی اٹھاؤ اور یہودیوں کے درخت کاٹ دو!

ہمارا اللہ فرماتا ہے کہ جو کوئی معمولی سی نیکی بھی کرے گا اسے اس کا اجر ملے گا۔

اس پیغام کو اپنے تمام مسلم گروپوں تک پہنچائیں۔
آؤ مسلمانو، خیبر میں شامل ہونے کا وقت ہے۔

Daily writing prompt What brings you peace? View all responses ✅Knowing that Some things in life are just beyond my cont...
28/10/2023

Daily writing prompt What brings you peace? View all responses ✅Knowing that Some things in life are just beyond my control The sooner I embrace this, the sooner I can free myself from the tension and worry that come with attempting to manage the uncontrollable. ✅Avoiding animosity Keeping grudges and resentments would only harm me […] Peaceful☮️ soul, life’s ultimate goal!

Daily writing prompt What brings you peace? View all responses ✅Knowing that Some things in life are just beyond my control The sooner I embrace this, the sooner I can free myself from the tension …

Masjid al-Aqsa is no ordinary masjid. The Prophet (ﷺ) dedicated a great deal of his life nurturing the Sahabah (Companio...
28/10/2023

Masjid al-Aqsa is no ordinary masjid. The Prophet (ﷺ) dedicated a great deal of his life nurturing the Sahabah (Companions) to appreciate the excellent qualities of Masjid al-Aqsa. Some of the reasons why Masjid al-Aqsa should form an important aspect of a believer’s dedication is that it is: The first qiblah for Muslims;The station of al-Isra and al-Mi’raj;The second house of Allah built on earth;...

Masjid al-Aqsa is no ordinary masjid. The Prophet (ﷺ) dedicated a great deal of his life nurturing the Sahabah (Companions) to appreciate the excellent qualities of Masjid al-Aqsa. Some of the reas…

Jumma Mubarak
28/10/2023

Jumma Mubarak

Visit the post for more.

What time do you go to bed and wake up currently? Everyone has a different circadian rhythm. Some people are better off ...
28/10/2023

What time do you go to bed and wake up currently? Everyone has a different circadian rhythm. Some people are better off going to bed early and waking up early (early birds), while others feel better going to sleep later and waking up later.

What time do you go to bed and wake up currently? Everyone has a different circadian rhythm. Some people are better off going to bed early and waking up early (early birds), while others feel bette…

Are you seeking security or adventure? Adventuring not only expands your mind by building up your bravery, but is also a...
28/10/2023

Are you seeking security or adventure? Adventuring not only expands your mind by building up your bravery, but is also an opportunity to grow and learn. New environments and cultures are packed full of meaningful life lessons that you might not be exposed to in your everyday life. Adventures expand the way we see and interact with the world.

Are you seeking security or adventure? Adventuring not only expands your mind by building up your bravery, but is also an opportunity to grow and learn. New environments and cultures are packed ful…

27/10/2023

Masala falasteen

27/10/2023
06/10/2023

Subhan Allah

ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦﯾﻮﺭﭖ ﺳﻤﯿﺖ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎََ ﺗﻤﺎﻡ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﭘﮩﻠﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ - ﺍﻥ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻡ ﮨ...
22/09/2023

ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ

ﯾﻮﺭﭖ ﺳﻤﯿﺖ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎََ ﺗﻤﺎﻡ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﭘﮩﻠﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ - ﺍﻥ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻡ ﮨﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﺱ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺭﺵ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ - ﺍﮐﯿﻠﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ 42,000 ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻓﺎﺭﻡ ﮨﯿﮟ -
ﺧﻨﺰﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺗﻤﺎﻡ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭼﺮﺑﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ - ﻟﯿﮑﻦ ﯾﻮﺭﭖ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﭼﺮﺑﯽ ﺳﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ -
ﺗﻮ ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ ؟
ﺗﻤﺎﻡ ﺧﻨﺰﯾﺮ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﯽ ﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺬﺑﺢ ﺧﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺫﺑﺢ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ - ﺍﻭﺭ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻥ ﺧﻨﺰﯾﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﻮ ﺑﺮﺑﺎﺩ ‏( ﺧﺘﻢ ‏) ﮐﺮﻧﺎ ﺩﺭﺩ ﺳﺮ ﺗﮭﺎ -
ﺳﺎﭨﮫ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﮏ ﺍﺳﮯ ﻋﻤﻮﻣﺎ ﺟﻼ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ - ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﯿﺎ - ﭘﮩﻠﮯ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﻮ ﺻﺎﺑﻦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﺍ -
ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﺍﺱ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺩ ﭘﮍﺍ - ﺍﻭﺭ ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﻮ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭ ﮐﺮ ، ﭘﯿﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﯾﺎ - ﺟﺐ ﮐﮧ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺧﺮﯾﺪﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎﮔﯿﺎ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺑﻨﺎﯾﺎ -
ﻭﮦ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺧﻮﺭﺍﮎ ، ﺩﻭﺍﺋﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺫﺍﺗﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﮯ ﮐﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﺷﯿﺎ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺩﯾﻨﯽ ﮨﻮﮔﯽ - ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺩﯾﻨﯽ ﭘﮍﯼ -
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ 40 اگنی ﺳﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﻮﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ -
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﺴﯽ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ، ﻣﺴﻠﻢ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﻣﻤﻨﻮﻉ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯼ ﮔﺌﯿﮟ - ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺭﻭ ﺑﺎﺭ ﮐﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺍ -
ﺁﭖ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﺎﻧﮑﯿﮟ، ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺟﻨﻮﺏ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺍﯾﺸﯿﺎ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﮐﮧ 1857 ﮐﯽ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﯽ -
ﺭﻓﻞ ﺑﻠﭧ ‏( ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ‏) ﯾﻮﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺘﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﺑﺮ ﺻﻐﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ -
ﺟﺴﮯ ﯾﮩﺎﻥ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﯿﻨﻮﮞ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮔﻦ ﭘﺎﻭﮈﺭ ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﮐﮯ ﺍﺛﺮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ -
ﭘﮭﺮ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺍﻥ ﮔﻮﻟﯿﻮﮞ ﭘﮧ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﭗ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺁﯾﺎ - ﺟﻮ ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﮭﯽ - ﺍﺱ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﭗ ‏( ﺳﻄﺢ ‏) ﮐﻮ ﮔﻮﻟﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮭﺮﭼﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﺗﮭﺎ - ﻣﺴﻠﻢ ﺍﻭﺭ ﺳﺒﺰﯼ ﺧﻮﺭ ﺳﭙﺎﮨﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﯾﺎ - ﺟﻮ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﮔﯿﺎ -
ﺍﮨﻞ ﯾﻮﺭﻭﭖ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﻮ ﺑﮭﺎﻧﭗ ﻟﯿﺎ - ﺍﻭﺭ ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﺎ -
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ 1970 ﺳﮯ ﯾﻮﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺭﮦ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﯾﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ - ﭘﮭﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮔﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﮍ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮨﮯ -
ﻣﺴﻠﻢ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻧﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﻮ ﻣﻤﻨﻮﻉ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ‏( ﺑﯿﻦ ﮐﺮﺩﯾﺎ ‏) ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺣﺮﺍﻡ ﺗﮭﯿﮟ - ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻥ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺣﻼﻝ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺫﺑﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ -
ﺍﺏ ﺍﻥ ﮐﺜﯿﺮ ﻗﻮﻣﯽ ‏( ﻣﻠﭩﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ‏) ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮍﺍ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ - ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 75 ﻓﯽ ﺻﺪ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎ ﻣﺴﻠﻢ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺭﮎ ﮔﯿﺎ -ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺍ -
ﺁﺧﺮ ﮐﺎﺭ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺧﻔﯿﮧ ﺍﻟﻔﺎﻅ ‏( ﮐﻮﮈﻧﮓ ﻟﯿﻨﮕﻮﺋﺞ ‏) ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ - ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺻﺮﻑ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﯽ ﺟﺎﻥ ﺳﮑﯿﮟ -
ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻡ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ - ﺍﺳﻄﺮﺡ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ E-Cods ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ - ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ - ﺟﯿﺴﮯ :

TOOTH PASTE
SHAVING CREAM
CHEWING GUM
CHOCOLATE
SWEETS
BISCUITS
CORN FLASKS
TOFFEES
CANNED FOODS
CANNED FRUITS

ﺍﻥ ﺍﺷﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﮞ ﮐﮧ ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﻢ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﺌﯽ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ - ﺟﯿﺴﮯ ﺑﮯ ﺷﺮﻣﯽ ﻭ ﺑﮯ ﺣﯿﺎﺋﯽ ، ﺷﺪﺕ ﭘﺴﻨﺪﯼ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﺴﯽ ﺑﮯ ﺭﺍﮦ ﺭﻭﯼ -
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﺒﺰﯼ ﺧﻮﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﮦ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ( مثلا“گھی.آئل اور دیگر اشیا) ﮐﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺫﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺩﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﻮﮈ ﺳﮯ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ - ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻮﮈ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮨﻮﮔﯽ -

E100, E110, E120, E140, E141, E153, E210, E213, E214, E216, E234, E252, E270, E280, E325, E326, E 327, E334, E335, E336, E337, E422, E430, E431, E432, E433, E434, E435, E436, E440, E470, E471, E472, E473, E474, E475, E476, E477, E478, E481, E482, E483, E491, E492, E493, E494, E495, E542, E570, E572, E621, E631, E635, E904 .
Dr. M. Amjad Khan
Medical Research Institute, United States
ترجمہ راج کلی

نوٹ: ان کوڈز کو زبان یاد کرنا آسان نہیں لیکن آجکل ہر شخص کے پاس موبائل فون موجود ہے۔ اس کوڈ لسٹ کو اپنے موبائل فون میں محفوظ کر لیجئے اور جہاں آپ کو کسی چیز کے بارے میں سور کی چربی کا شک ہو تو وہاں
اپ اس کوڈ لسٹ کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں

19/09/2023

Sahaba zindabad

Address

Mohala Mujahedin

Telephone

+923449442109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat-0-tableeg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dawat-0-tableeg:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share