07/09/2023
وادی کاغان کے چاہنے والے سیاحوں کے لئے خوشخبری ہے کہ دو دن پہلے اپر کاغان ویلی و بابو سر ٹاپ پہ سیاحوں کو نہیں جانے دیا جا رہا تھا لیکن گزشتہ کل سے اتھارٹیز کی طرف سے اجازت مل گئ ہے اور بابو سر ٹاپ تا چلاس سیکشن بھی اب اوپن ہے اور براستہ کاغان ویلی گلگت بلتستان جانے والے سیاح صبح 8:00 بجے سے شام 5:30 تک بابو سر ٹاپ کراس سکتے ہیں😀