A-T Tour

A-T Tour وادی سندھ کی سیر اور خوبصورت نظارے دیکھانا مقصد ہے۔

سبق .منافق انسان ہمیشہ ان لوگوں کی محفل میں ملیں گے جن کا عروج کا ٹائم چل رہا ہو.انکا رشتوں اور تعلق سے اتنا ہی تعلق ہوگ...
07/03/2023

سبق .
منافق انسان ہمیشہ ان لوگوں کی محفل میں ملیں گے جن کا عروج کا ٹائم چل رہا ہو.
انکا رشتوں اور تعلق سے اتنا ہی تعلق ہوگا جب تک انکی خود کی ضرورت ہو گی..

سبق.زندگی میں منافق شخص سے عزت کی امید نہیں رکھنا وہ آپ کو ہر اس جگہ رسوا کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑے گا جہاں اسکا بس چ...
05/03/2023

سبق.
زندگی میں منافق شخص سے عزت کی امید نہیں رکھنا وہ آپ کو ہر اس جگہ رسوا کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑے گا جہاں اسکا بس چلے گا.
اور اللہ سے دعا کرتے رہنا یا اللہ موت دیدے لیکن ایسے شخص کے شر سے بچا جو اپنے آپ کو تیرا درجہ دینے کی کوشش کرتا ہو.

16/02/2023
08/02/2023
میرے قریبی اور پرانے دوست وقار راہو کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد ہو! میں خوش قسمت محسوس کرتا ہوں کیونکہ ہماری دوستی زن...
08/02/2023

میرے قریبی اور پرانے دوست وقار راہو کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد ہو! میں خوش قسمت محسوس کرتا ہوں کیونکہ ہماری دوستی زندگی کا ایک حقیقی تحفہ ہے۔
آج صرف آپ کا خاص دن نہیں ہے، یہ میرا بھی ہے۔ کیونکہ آج وہ دن تھا جب میرا سب سے اچھا دوست اس دنیا میں آیا تھا۔
یہ تو اک رسمِ جہاں ہے جو ادا ہوتی ہے،
ورنہ سُورج کی کہاں سالگرہ ہوتی ہے..!
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو پیارے بھائی♥
دعا ھے اُس پاک پروردگار سے جس نے مجھے آپ جیسے دوست کے تحفے سے نوازا کہ آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پاؤ۔ ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کرو اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین۔
🌹سالگرہ مبارک🌹

Address


Telephone

+923332587002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A-T Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share