Haveli: A Paradise On Earth

  • Home
  • Haveli: A Paradise On Earth

Haveli: A Paradise On Earth Haveli kahutta is a district of Azad Jammu & Kashmir. It is very beautiful place and have many many

حویلی کہوٹہ ہاؤس فل کراؤڈ...حویلی سیاحتی فیسٹیول افتتاحی تقریب کے مناظر...  Haveli: A Paradise On Earth
23/06/2024

حویلی کہوٹہ ہاؤس فل کراؤڈ...

حویلی سیاحتی فیسٹیول افتتاحی تقریب کے مناظر...


Haveli: A Paradise On Earth

Game on hy..... Haveli: A Paradise On Earth
23/06/2024

Game on hy.....
Haveli: A Paradise On Earth

حویلی ٹورازم فیسٹیول ۔2024۔دھیرکوٹ سے ہمالین رائیڈرز بائیکرز گروپ۔لسڈنہ پہنچ گیا ۔جسمیں نامور بائیکرز ٹورسٹ ایکٹوسٹ.۔ضیا...
23/06/2024

حویلی ٹورازم فیسٹیول ۔2024۔دھیرکوٹ سے
ہمالین رائیڈرز بائیکرز گروپ۔لسڈنہ پہنچ گیا ۔جسمیں نامور بائیکرز ٹورسٹ ایکٹوسٹ.
۔ضیا عباسی ۔کامران عدنان برادرز انکے دوست شامل ہیں ۔ٹورسٹ پولیس 👮 آفیشلز لسڈنہ نے ویلکم کیا ۔فیسٹیول روٹ پلان ۔ حویلی سیاحتی مقامات کے حوالہ سے آگاہی دی...

Haveli: A Paradise On Earth

A warm welcome to our distinguished guests at the eve of Haveli Tourism Festival 2024Haveli: A Paradise On Earth Haveli ...
23/06/2024

A warm welcome to our distinguished guests at the eve of Haveli Tourism Festival 2024
Haveli: A Paradise On Earth
Haveli Tourism Festival 2024 حویلی ٹورازم فیسٹیول

Come and join us on this adventurous event....    : A Paradise On Earth
23/06/2024

Come and join us on this adventurous event....

: A Paradise On Earth

اطلاع ملی یے کہ ملیاڑی راک کو کچھ نامعلوم افراد نے توڑدیا یے۔ یہ انتہائی گھٹیا حرکت جس نے بھی کی یے قابل مذمت ہے
19/04/2024

اطلاع ملی یے کہ ملیاڑی راک کو کچھ نامعلوم افراد نے توڑدیا یے۔ یہ انتہائی گھٹیا حرکت جس نے بھی کی یے قابل مذمت ہے

*انتباہ!* عباس پور تا فاروڈ کہوٹہ روڈ براستہ محمود گلی برفباری کے باعث بند ہو چکی ہے۔ مسافران آگاہ رہیں اور متبادل راستہ...
31/01/2024

*انتباہ!*
عباس پور تا فاروڈ کہوٹہ روڈ براستہ محمود گلی برفباری کے باعث بند ہو چکی ہے۔ مسافران آگاہ رہیں اور متبادل راستہ چڑیکوٹ اختیار کریں تاکہ کوئی ناخوشگوار واقع رونما نہ ہو۔ شکریہ

_منجانب تحصیل انتظامیہ عباس پور

21/12/2023

مظفرآباد (پی ا ٓئی ڈی)20دسمبر2023
اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی،حویلی کمیونٹی ہال سکینڈل میں ایک کروڑ چورانوے لاکھ روپے کی کرپشن الزام میں ملزم ایکیسئن پبلک ہیلتھ زبیر احمد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ملزم کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹینلشمنٹ میں بعد از انکوائری کرپشن کی دفعات میں درج کرلیا گیا مقدمہ کی کارروائی بخلاف ملزم ایکسیئن زبیر وغیرہ وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی ہدایت کی روشنی میں عمل میں لائی جا رہی ہے مقدمہ کی تفتیش چوہدری مختار حسین ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی نگرانی میں محمد سعید انسپکٹر سرکل پونچھ عمل میں لا رہا ہے ملزم پر بدوں ورک ڈن، جعلسازی، دھوکہ دہی اور فراڈ سے تقریبا دو کروڑ روپے کی رقم غبن کرنے کا الزام ہے مذکور نے موقع پر کام کروائے بغیر فائل پر کام مکمل ظاہر کرتے ہوئے کل رقم دو کروڑ پینتالیس لاکھ جاری کر دیے اور خزانہ سرکار کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا ہے جبکہ موقع پر ابھی تک کمیونٹی ہال حویلی کا کام نہ ہو سکا ہے دیگر ملوث ملزمان بھی جلد قانون کے شکنجے میں ہوں گے۔ کرپشن کے خلاف زیرو ٹارلنس کی پالیسی جاری ہے کرپشن کے ناسور کو جلد انشاء اللہ جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ پونچھ ڈویژن میں اینٹی کرپشن کی دوسری کارروائی ہے محکمہ مال میں ریکارڈ میں توڑ پھوڑ کرنے والے ملزمان کے خلاف بھی پرچہ درج کیا گیا ہے تاہم عبوری ضمانت ہونے کی وجہ سے گرفتار نہ ہو سکے ہیں۔

بشکریہ حویلی پوائنٹ
23/07/2023

بشکریہ حویلی پوائنٹ

23/07/2023

Thanks
Discover Pakistan

19/07/2023

*(Morning 🌅Updates)*
*July 19, 2023 (Wednesday )*

*Muzaffarabad:*
Routes = Open 🛣️
Weather =Rain🌧️27°C
Fuel = Available ⛽

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
*Neelum*
Routes= Open 🛣️
Weather =Rain and cloud 🌨️☁️ 24°C
Fuel= Available ⛽

*Note:*

Roads are clear till to Tao Butt. kel to Tao Butt road is accessible for 4x4 vehicles only.

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
*Jehlum Valley:*
Routes = Open 🛣️
Weather = Rain 🌦️27°C
Fuel = Available ⛽

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
*Leepa Valley:*
Routes = Open 🛣️
Weather= Rain🌦️20°C
Fuel = Available ⛽

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
*Bagh:*
Routes = Open 🛣
Weather = Rain 🌦️28°C
Fuel = Available ⛽

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
*Kotli:*
Routes = Open 🛣
Weather = Light rain showers🌦️ 29°C
Fuel = Available ⛽

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
*Mirpur:*
Routes: Open 🛣
Weather=Light rain showers🌦️29°C
Fuel = Available ⛽

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
*Rawlakot:*
Routes = Open 🛣️
Weather=Rain 🌦️23°C
Fuel = Available ⛽

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
*Haveli:*
Routes = Open 🛣️
Weather=Rain 🌧️ 18°C
Fuel = Available ⛽

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
*Bhimber:*
Routes = Open 🛣️
Weather = Rain 🌧️ 26°C
Fuel = Available ⛽

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
*Pallandri:*
Routes=Open 🛣️
Weather = Mostly cloudy☁️22°C
Fuel = Available ⛽

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
*Kotla Valley:*
Routes = Open 🛣️
Weather =Rain 🌧️27°C
Fuel = Available

*Last Updated On: July 19,2023 -10:AM

14/07/2023

کالامولا کے حوالے سے ڈسکور پاکستان کی رپورٹ

سمبلو۔۔۔ کس کس نے کھایا ہے؟؟
10/07/2023

سمبلو۔۔۔ کس کس نے کھایا ہے؟؟

19/06/2023


خدارا ٹرینڈ سے باہر نکلیے!
جہاز ڈوب گیا، جانے والے چلے گئے، جنکے تھےانکا غم حیاتی بھر کا ہے
مگر یہاں ٹرینڈ سے ہٹکر اک گزارش ہیکہ خدارا ! ایسے سانحات کیبعد محض حکومتوں کو کوسنے کیساتھ ساتھ اس غیر قانونی رستے پر جانے والی سوچ کی بھی حوصلہ شکنی کیجئیے۔
کام کرنیوالوں کیلئے پاکستان میں بےشمار مواقع ہیں، لیکن اگر بیرونِ ممالک جانا ہی مقصود ہو تو دو سے تین لاکھ میں مڈل ایسٹ کے ویزے مل جاتےہیں۔
پندرہ سے بیس لاکھ ایجنٹوں کو دیکر غیر قانونی رستے یورپ میں داخل ہونے کی بجائے پاکستان میں ہی کوئی معمولی کاروبار شروع کیا جاسکتاہے۔
خواہ مخواہ یورپ وبرطانیہ ہی جانا ہے تو لیگل طریقہ کار اپنائیے۔
جان لیوا سفر کسی صورت درست نہیں، بلکہ خودکشی ہے
میں نے دیکھا ہیکہ ہماری اکثریت بھوک کیوجہ سے ہی ان ممالک کا رخ نہیں کرتی بلکہ زیادہ کی لالچ میں اپنی زندگیاں داؤ پہ لگا دیتی ہے
ماموں زاد، چاچو زاد، پھوپھو زاد، خالہ زاد۔۔۔فلاں مال ومتاع میں آگے نکل گیا ہے تو ہم پیچھے کیوں ہیں !

خدارا اس سوچ کو بدلیے، اس کی حوصلہ شکنی کیجئے ، تھوڑا کما لیجئیے، تھوڑا کھا لیجئیے، سستا پہن لیجئیے، پراڈو لینڈکروزر کیںجائے موٹرسائیکل پہ ہی اکتفا کر لیجیے، مگر دیکھا دیکھی اس پیسے کی حوس وطمع کی ریس سے باہر نکلیے۔

پیسے کی دوڑ میں ہی لگ گئے تو اسکا کوئی کنارہ نہیں، یہ کھیسا آجتک کسی کا نہیں بھرا۔

خود پہ، والدین پہ، اور سماج پہ رحم کھائیے۔

سول سوسائٹی سے التماس ہیکہ محض حکومتوں پہ تنقید کرنے سے بات نہیں بنیگی، جانے والے تو چلے گئے، جو زندہ ہیں انہیں بچا لیجئے ، اس سوچ وفکر کی بھرپور حوصلہ شکنی کیجئے، اور ایجنٹ مافیا کو نشان عبرت بنانے کےلیے توانا آواز اٹھائیے۔

اللہ ورثاء کو صبر دیں۔ آمین

15/06/2023

Report by Discover Pakistan

12/06/2023
12/06/2023
11/06/2023

تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے اس فیسٹیول کو کامیاب بنایا... تاہم ضرورت اس امر کی ہے کہ حویلی ٹورازم فیسٹیول کے اختتام پر تمام احباب استعمال شدہ پلاسٹک کی بوتلیں اور دیگر کچرا اپنے ہمراہ واپس لے جائیں اور کسی ایسے مقام پر چھوڑیں جس سے اس دھرتی کا حسن اور خوبصورتی متاثرنہ ہو.....ایسا نہ کرنا یقینا اپنے ساتھ اور ہم لوگوں کی طرف سے قدرت کے ساتھ زیادتی ہو گی...

Nature is the purest portal to inner-peace💚 ...
11/06/2023

Nature is the purest portal to inner-peace💚 ...

Every moment of this fabulous festival is very joyful and fantastic.  Organizers must do care  about  the natural beauty...
11/06/2023

Every moment of this fabulous festival is very joyful and fantastic. Organizers must do care about the natural beauty and try not to create pollution and flith by throwing shopers and other non Biodegradable belongings.

Address


Telephone

+923441184161

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haveli: A Paradise On Earth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haveli: A Paradise On Earth:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share