Win Travel & tours Mirpurkhas

  • Home
  • Win Travel & tours Mirpurkhas

Win Travel & tours Mirpurkhas WIN TRAVEL MIRPURKHAS

23/06/2024
21/06/2024

80 90 سال کا نوجوان افغان بابا
ان کی ویڈیو ایک عرب شیخ نے بنائی
انہیں بابا جی پر رشک آیا کہ اس عمر میں بھی بابا جی ایک نوجوان کی طرح صفا مروہ میں دوڑ لگا رہیں
جب انسان اپنے رب کو محبوب بنا لے تو پھر بوڑھا جسم بھی اس طرح عبادت میں مشغول ہوتا ہے 🖤

20/06/2024

عید الاضحٰی ،اللّٰهِ حافظ
زیادہ حسرتیں نہ پالیں، اللّٰهِ پاک کی عطاء پر شکر الحمد للہ کا ورد جاری و ساری رکھیں ، اللّٰهِ پاک آپ کی آیندہ سال کی قربانی مکہ مکرمہ میں اور عمرے حج نصیب فرمائے، اللّٰهِ پاک سے مانگیں، انشاءاللہ، آیندہ برس آپ اللّٰهِ پاک کے مہمان ہوں گے، آمین

FIRST UMRAH VISA WIN TRAVEL MIRPURKHAS 1446H PAKISTAN
20/06/2024

FIRST UMRAH VISA WIN TRAVEL MIRPURKHAS 1446H PAKISTAN

سوشل میڈیا کے مجاہدین کے نام :منی اورمزدلفہ میں حجاج کرام کی اموات کےمتعلق خبریں پھیل رہی ہیں۔۔ سعودی حکام انکی تحقیات ک...
19/06/2024

سوشل میڈیا کے مجاہدین کے نام :

منی اورمزدلفہ میں حجاج کرام کی اموات کےمتعلق خبریں پھیل رہی ہیں۔۔ سعودی حکام انکی تحقیات کر رہے ہیں۔۔ ویڈیوز میں بولنے والے ہزاروں کی تعداد بول رہے ہیں اور دکھا ایک دو لوگوں کو رہے ہیں جو خدا جانے لیٹے ہوئے ہیں یا انکی موت ہوچکی ہے۔۔ لیکن یہ بات کنفرم ہےکہ جن لوگوں کاریکارڈ اور اور پرمٹ سعودی حکومت کے پاس تھا، اور جنکے مطابق انتظامات مکمل کیے گئے تھے۔۔ ان میں سے ایک بھی منی اور مزدلفہ میں فوت نہیں ہوا۔۔ سینکڑوں لوگ جو چوری چھپے، سیکیورٹی سے بچ بچا کے، خیموں اور سہولتوں سے دور رہ کر حج کر رہے تھے، غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق ان میں سے کچھ کی اموات ہوئی ہیں۔۔لیکن یہ تعداد دس اور پندرہ کے درمیان ہے۔۔ نہ 550 ہے اور نہ ہزاروں میں ہے۔۔فیک نیوز مت پھیلائیں اور پراپیگنڈا مت کریں۔۔ حقائق جانیں اورحقائق کاانتظار کریں۔۔موت تواس انڈونیشین کوبھی آگئی تھی جو حج سےایک ہفتہ پہلے بیت اللہ کے صحن میں طواف کر رہا تھا ، جہاں دنیا کے بہترین اے سی لگے تھے اور ٹھنڈی ہواؤں کے شاندار انتظامات کیے گئے تھے۔۔ کچھ دیر انتظار کیجیے۔۔ درست خبر آپ تک پہنچائی جائے گی۔۔ ان شاءاللہ

تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک ھوں۔ اللہ کریں یہ عید ھم سب کے لۓ امن اور خوشیوں کا پیغام لیکر ایۓ۔ امین
17/06/2024

تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک ھوں۔ اللہ کریں یہ عید ھم سب کے لۓ امن اور خوشیوں کا پیغام لیکر ایۓ۔ امین

The day of Arafat 2024🤲یا اللہ تعالیٰ اس بار حج پہ جانے والے سارے مسلمانوں کے حج  کو قبول فرمائے اور اگلے سال میں اور می...
15/06/2024

The day of Arafat 2024🤲
یا اللہ تعالیٰ اس بار حج پہ جانے والے سارے مسلمانوں کے حج کو قبول فرمائے اور اگلے سال میں اور میرے ساتھ پوسٹ پڑھنے والوں کو بھی حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 💕

12/06/2024

وزارت حج اور عمرہ سعودی عرب گورنمنٹ نے حاجیوں کی مدد کے لئے ایک ہیلپ لائن بنائی ہے جس کے ٹی وی ایڈ میں میں ایک پاکستانی کے بطور ایکٹ کیا ہے اس ایڈ کو سعودی عرب کے تمام ٹی وی چینلز اور حج کے دوران ٹرانسمیشن پر چلایا جائے گا

پاکستانی حجاج کرام کی سہولت کےلیے۔سعودی عرب میں موجود موبائل نیٹ ورک کے ہیلپ لائن نمبرز
11/06/2024

پاکستانی حجاج کرام کی سہولت کےلیے۔
سعودی عرب میں موجود موبائل نیٹ ورک کے ہیلپ لائن نمبرز

140 فرضی حج کمپنیوں کے خلاف کارروائی، غیرقانونی افراد کو ٹرانسپورٹ فراہم کرنے پر متعدد گرفتارمحمد البسامی کا کہنا تھا’ ح...
09/06/2024

140 فرضی حج کمپنیوں کے خلاف کارروائی، غیرقانونی افراد کو ٹرانسپورٹ فراہم کرنے پر متعدد گرفتار
محمد البسامی کا کہنا تھا’ حج سیزن کے آغاز سے اب تک مملکت کے مختلف علاقوں سے 140 فرضی حج کمپنیوں کے خلاف کارروائی اور غیرقانونی افراد کو ٹرانسپورٹ فراہم کرنے پر 64 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے‘۔
’پرمٹ کے بغیرمکہ جانے کی کوشش کرنے والے ایک لاکھ 71 ہزار 587 اقامہ ہولڈر غیرملکیوں کو واپس کیا گیا جبکہ ایک لاکھ 53 ہزار 998 وزٹ ویزے پرآنے والوں کو بھی مکہ جانے کی کوشش کرنے پر روکا گیا‘۔
یاد رہے کہ حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ جانا قانون شکنی ہے جس پر 6 ماہ قید اور مالی جرمانے کی سزا مقرر ہے۔
وہ افراد جو غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکیوں کو مکہ مکرمہ لے جانے کی کوشش کرتے ہیں ان پرمالی جرمانہ فی کس 50 ہزار ریال تک عائد کیا جاسکتا ہے۔

06/06/2024

سعودی عرب میں ذی الحجہ کاچاندنظرآگیاہے15جون بروزہفتہ کوحج اور16جون بروزاتوارکوعیدالاضحی ہوگی
انشاءاللہ

Limited time offerعمرہ ادا کریں محرم اور صفر کے مہینے میں . روانگی انشاءاللہ 26 جولائی. کم دنوں کا مرضی کی تاریخوں پر اپ...
29/05/2024

Limited time offer
عمرہ ادا کریں محرم اور صفر کے مہینے میں .
روانگی انشاءاللہ 26 جولائی.

کم دنوں کا مرضی کی تاریخوں پر اپنی مرضی کے ہوٹل 3/4/5 اسٹار - سٹینڈرڈ - اکانومی پیکج بھی بنوا سکتے ہیں.

بکنگ کے لئے رابطہ کریں
0313 2952690
💚 بااعتماد 💚 تجربہ کار 💚 ذمہ دار

28/05/2024

با سہولت اور باوقار انداز میں #عمرہ ادا کیجئے ۔ #پیکج کی معلومات کے لیے رابطہ کیجئے ۔
+92 313 2952690
+92 333 2952690

مسجد نبوی کے آٹھ ستون’ان 8 ستونوں میں سے ہر ایک ہی اپنی تاریخ ہےمسجد نبوی کے یہ آٹھ ستون پیغمبر اسلام کے زمانے میں کھج...
25/05/2024

مسجد نبوی کے آٹھ ستون

’ان 8 ستونوں میں سے ہر ایک ہی اپنی تاریخ ہے

مسجد نبوی کے یہ آٹھ ستون پیغمبر اسلام کے زمانے میں کھجور کے تنوں کے تھے، ان میں سے 6 ستونوں کو بڑی شہرت حاصل ہے۔

ستون مخلقہ

اسے ستون مصحف بھی کہا جاتا ہے، یہ وہی ستون ہے جس کی جگہ وہ تنا تھا جس پر ٹیک لگا کر پیغمبر اسلام خطبہ ارشاد فرماتے تھے، بعد ازاں منبر بننے پر اس تنے سے رونے کی آواز آنے لگی۔

ستون قرعہ

اسے ستون عائشہ بھی کہا جاتا ہے، یہ منبر سے تیسرا اور قبر اطہر سے بھی تیسرا ستون ہے۔

ستون توبہ

اسے ابو لبابہ ستون کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یہ منبر سے چوتھا ستون ہے۔

ستون سریر

یہ روضہ اطہر کی کھڑکی کے ساتھ والا ستون ہے۔

ستون حرس

یہ ستون سریر کے پیچھے شمال کی طرف ہے اور اس خوخہ کے سامنے ہے جہاں سے پیغمبر اسلام مسجد تشریف لاتے تھے۔ اسے ستون علی بن ابی طالب بھی کہا جاتا ہے۔

ستون وفود

یہ ستون محرس کے پیچھے شمال کی طرف ہے ، یہاں پیغمبر اسلام بیٹھ کر وفود کا استقبال کیا کرتے تھے۔

ستون مربعہ

ستون مربعہ کو جسے مقام جبریل بھی کہا جاتا ہے، یہ حجرے کے اندر واقع ہے ۔

ستون تہجد۔

ستون تہجد سیدہ فاطمہ کے گھر کے پیچھے شمال کی جانب واقع ہے۔

سستے کے چکر میں نہ پڑیں، اچھے اور معیاری عُمرہ پیکجز کی بُکنگ کے لئے رابطہ کریں،  03132952690
11/05/2024

سستے کے چکر میں نہ پڑیں،
اچھے اور معیاری عُمرہ پیکجز کی بُکنگ کے لئے رابطہ کریں، 03132952690

عمرہ ادا کریں محرم اور صفر کے مہینے میں . روانگی انشاءاللہ 29 جولائی. کم دنوں کا مرضی کی تاریخوں پر اپنی مرضی کے ہوٹل 3/...
11/05/2024

عمرہ ادا کریں محرم اور صفر کے مہینے میں .
روانگی انشاءاللہ 29 جولائی.

کم دنوں کا مرضی کی تاریخوں پر اپنی مرضی کے ہوٹل 3/4/5 اسٹار - سٹینڈرڈ - اکانومی پیکج بھی بنوا سکتے ہیں.

بکنگ کے لئے رابطہ کریں
0313 2952690
💚 بااعتماد 💚 تجربہ کار 💚 ذمہ دار

ِوِن ٹریول اینڈ ٹورز عمرہ زائرین  مکہ مکرم مطاف  میر صفدر  علی تالپور صاحب بمع فیملی  خوبصورت گروپ فوٹو
01/05/2024

ِوِن ٹریول اینڈ ٹورز عمرہ زائرین مکہ مکرم مطاف میر صفدر علی تالپور صاحب بمع فیملی خوبصورت گروپ فوٹو

27/04/2024

انشاءاللہ اگلا عمرہ سیزن 21 jun سے ویزہ پراسس شروع ھوگا اور معتمرین کی دخول انٹری 7 july سے ھوگی 📢📢

24/04/2024

پاکستان سے پہلی حج پرواز 9 مئی کو سعودی عرب پہنچے گی
حج مبارک 2024

Address


Telephone

+923332952690

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Win Travel & tours Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Win Travel & tours Mirpurkhas:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share