The Purpose Of This Page Is To Discover The Culture And The Beauty Of Tirah Maidan Valley Khyber.
The Purpose Of This Page Is To Discover The Culture And The Beauty Of Tirah Maidan Valley District Khyber Ex Khyber Agency KhyberPakhtunkhwa And Promote Tourism Of Pakistan.
15/01/2025
تیراہ میدان موسم سرما میں 🏔️❤️
14/01/2025
اعلان جنازہ
برقمبرخیل یارگل خیل حاجی مظفر خان آفریدی کی زوجہ حاجی رحمان گل آفریدی اور جمعہ گل آفریدی کی بھابھی حاجی محمد سلیم آفریدی اور حاجی محمد سعید آفریدی (ترکی خیل) کی ہمشیرہ (بہن) بقضائے الٰہی انتقال کر گئی ہیں. جس کی نماز جنازہ آج سہ پہر تین بجے پشاور میں عیسی خیل جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی.
فاتحہ خوانی محلہ حبیب آباد نزد پنج کھٹہ چوک پشاور میں ادا کی جارہی ہے.
انا للہ وانا الیہ راجعون
12/01/2025
وادی تیراہ میدان خیبر 🏔️
08/01/2025
تیراہ میدان کی سپیشل سوغات ☑️
07/01/2025
بھوٹان شریف برقمبرخیل تیراہ میدان خیبر کے خوبصورت نظارے🏕
07/01/2025
تیراہ میدان خیبر میں سفیر امن عبدالرازق آفریدی کا گھر بموں سے اُڑایا گیا 😢
وادی تیراہ میدان خیبر
04/01/2025
وادی تیراہ میدان خیبر
01/01/2025
ہمیں بھی دوسرے علاقوں کی طرح سہولیات اور امن چاہیے، جیسے سوات اور کمراٹ ویلی میں ہے.
ہم یہاں سیاحت چاہتے ہیں، ترقی چاہتے ہیں، اور چاہتے ہیں کہ تیراہ میدان خیبر کا نام خوبصورتی اور سکون کے لیے جانا جائے۔
یہ خطہ اپنی قدرتی حسن میں کسی سے کم نہیں، بس ہمیں وہی مواقع اور وہی توجہ درکار ہے جو دیگر علاقوں کو ملتی ہے.
یہاں کے لوگ ترقی اور خوشحالی کے حق دار ہیں، اور ہم چاہتے ہیں کہ یہ جگہ بھی پاکستان کے مشہور سیاحتی مقامات میں شامل ہو.
وادی تیراہ میدان خیبر
31/12/2024
وادی تیراہ میدان خیبر میں سال 2024 شہد کی پیداوار میں کمی یقیناً بدامنی کا نتیجہ ہو سکتی ہے۔ امن نہ صرف انسانوں کی زندگی کے دیگر پہلوؤں کیلئے ضروری ہے بلکہ قدرتی وسائل اور زرعی پیداوار کیلئے بھی بنیاد فراہم کرتا ہے۔ شہد کی مکھیاں صرف اس وقت بہتر طریقے سے کام کر سکتی ہیں جب ماحول پرامن اور مستحکم ہو۔ بدامنی کی وجہ سے نہ صرف انسانوں کی زندگی متاثر ہوتی ہے بلکہ قدرتی توازن بھی بگڑ جاتا ہے، جس کے نتیجے میں معاشی مسائل کے ساتھ ساتھ قدرتی وسائل کی کمی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔
وادی تیراہ میدان خیبر
30/12/2024
ہم نے تو پورا سال انہی بحرانوں میں گزارا، اللہ کرے نیا سال ہمارے لیے بہتر ہو، کیونکہ تیراہ میدان پر ایسے حالات گزرے ہیں اور گزر رہے ہے جو دل کو توڑ دیتے ہیں اللہ کرے یہ نیا سال امن اور خوشحالی کی امید لے کر آئے
وادی تیراہ میدان خیبر
25/12/2024
تیراہ میدان خیبر کی قدرتی خوبصورتی اس چھوٹے سے ویڈیو میں دیکھیں ❤️🏕
23/12/2024
چرس والی خوشبو 😜
22/12/2024
وادی تیراہ میدان خیبر کے خوبصورت نظارے
22/12/2024
دې مو دې خړ کورونه وران کړل 😔
20/12/2024
پشتونوں کی سرزمین میں امن کا پیغام اتنا گہرا ہے کہ ہر بچہ یہ جانتا ہے کہ جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، بلکہ امن ہی انسانیت کا اصل مقصد ہے۔.
وادی تیراہ میدان خیبر
Address
Bar Qamber Khel Tirah Maidan Valley District Khyber Ex Khyber Agency KhyberPakhtunkhwa
Be the first to know and let us send you an email when Bar Qamber Khel - برقمبرخیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.