Which one is your favorite? ✈️
#emirates #qatarairways #etihad #etihadairways #dubai #qatar #abudhabi #fyp #foryou #fawaztravels
Book Cheap Flights with #FawazTravels #travel #pakistan #air #dubai
Book Cheap Flights with #fawaztravels #umrah #pia #faisalabad #saudiarabia🇸🇦 #makkah #madina #fyp #foryou
Book cheap flights with Fawaz Travels
Travel to #gilgitbaltistan with #FawazTravels #Pakistan #gojra #travel #trending #foryoupagereels
پی آئی اے نے گوادر سے مسقط تک براہ راست پروازوں کا آغاز کیا ہے، جو پاکستان سے کسی بھی ملک کا مختصر ترین فضائی فاصلہ ہے، صرف 468 کلومیٹر۔ یہ اقدام گوادر کے شہریوں اور کاروباری مواقع کے لیے مثبت ثابت ہوگا۔ اگرچہ پی آئی اے کے جہاز پرانے ہیں، سیٹیں خستہ حال ہیں، اور عملے کی ظاہری شخصیت پر تنقید کی جاتی ہے، لیکن ان کے پائلٹ انتہائی تربیت یافتہ اور قابل ہیں۔
دنیا میں سب سے زیادہ حادثات ایئر فرانس اور امریکن ایئر لائنز کے ساتھ پیش آئے، جن کے 11-11 جہاز کریش ہوئے، لیکن تنقید کا سامنا ہمیشہ پی آئی اے کو رہتا ہے۔ ہمیں اپنی ایئر لائن کی خامیوں کو تسلیم کرتے ہوئے اسے بہتر بنانے کے لیے حمایت کرنی چاہیے، کیونکہ یہ ہماری اپنی پہچان ہے اور فخر کا باعث ہے۔
*گوادر سپیکس*
Fly with us ✈️ Book #PIA with #FawazTravels#PAKISTAN #Gojra #PARIS #kuwait #bahrain #islamabad #foryou #trending
How to book #umrah packages with #FawazTravels
Fawaz Travels Introduced Custom Umrah Package Calculator
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ فواز ٹریول، گوجرہ شہر کی واحد اور سب سے معتبر ٹریول ایجنسی، نے اپنے معزز صارفین کی سہولت کے لئے ایک جدید آن لائن عمرہ کیلکولیٹر اور بُکنگ پورٹل متعارف کرایا ہے۔
اب آپ بغیر کسی پریشانی کے گھر بیٹھے ہمارے عمرہ پورٹل پر جائیں، عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے کل افراد کی تعداد درج کریں، دن بتائیں، مکہ ومدینہ کیلئے ہوٹل منتخب کریں اور کل لاگت کا تخمینہ باآسانی حاصل کریں۔ اس کے ساتھ ہی، آپ بُکنگ بھی مکمل کر سکتے ہیں۔
عمرہ بُکنگ پورٹل:
🌐https://umrah.fawaztravels.com/
*مزید معلومات و رہنمائی کیلئے رابطہ کریں*
03023332929
0463513707
فواز ٹریول اینڈ ٹورز
مین پینسرہ روڈ، نزد شریف پیٹرولیم، گوجرہ
www.fawaztravels.com
[email protected]
#fawaztravels #umrah #gojra
#makkah #madina #makkahmadinah #
آؤ مدینے چلیں #FawazTravels #Umrah